سب سے پہلے سبزیاں دھو کر ان کو خشک ہونے کے لیے کسی کپڑے پہ رکھ دیں جب اچھی طرح خشک ہو جائیں ان کو کاٹ لیں ہاتھ اور چھری بھی خشک ہو اب سبزیوں کو نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں نمک کی وجہ سے سبزیاں پانی چھوڑیں گی وہ پانی گرا دیں ایسا دو دن کرتے رہیں جب پانی چھوڑنا بند کردیں تب سارے مصالحے { رائ اور کلونجی کے علاوہ }دردرہ پیس کر سبزیوں میں اچھی طرح مکس کر دیں مزید تین چار گھنٹے بعد سرسوں کا تیل ڈال دیں تیل اتنا ہو کہ سبزیاں ڈوب جائیں اچار خراب نہیں ہوگا نوٹ :- سرسوں کے تیل کو روٹی کا ٹکڑا یا لہسن کے دو جوے ڈال کر گرم کر لیں اس پر آیا ہوا جھاگ ہٹا دیں جب لہسن براؤن ہو جاۓ چولہا بند کر دیں ٹھنڈا ہو جاۓ تو اچار میں ڈالیں
یو ٹیوب پر ہر ملک کے لوگ کھانے بنانے کی تراکیب شیئر کرتے ہیں صرف جاپانی یو ٹیوبر کو دیکھا کہ بالکل خاموشی سے ویڈیو ریکارڈ کراتے ہیں۔ ان کا کھانے بنانے کا ہر عمل سامنے واضح طور پر نظر آرہا ہوتا ہے۔ دو تین ممالک کے لوگ ہیں چاہے ان کی ویڈیو جتنی مرضی لمبی ہو لیکن وہ بغیر کسی وقفے کے مستقل بولتے رہتے ہیں، تھکتے بھی نہیں مسلسل کمنٹری کرتے رہتے ہیں۔ جیسے یہ کھانے بنانے کا پروگرام ریڈیو پر چلانے کے لیے ہو۔
Walikumsalm Nice Achar ki recipe hay yummy 🤤🤤😋🤤🤤🤤🤤🤤
Masha Allah bohat hi lajowaab 😊❤❤❤❤
MAh Shaa Allah bohat aalla 👌💕❤
Mashallah sister,Excellent recipe explained in most simple way.God Bless you always,
Excellent easy recipe.
Excellent
v.easy recipe
Nice sharing god bless 08.07
Very nice achar banane ka sahi tarqa
Yummy lag raha hy
Nice sharing ❤ thanks 👍
Mashallah Mashallah very nice sister
Wow mashaAllah sister very very nice recipe 🤤🤤🤤🤤🤤🤤💯👌🏻
Mashallah very tasty 😋😋❤
MashaAllah JazakAllahhukhaera❤
Nice recipe sister stay cancktad 🎉😊
nix recipe wao
Thank you so much Mai na app ap sa achar banana Sikh lia
❤good,achar wala used oil daal skte hn?please btaiey ga
Yes y can but mustard oil is best
Nice recipe
سبزیوں کو پانی میں ابال کر اور پانی چھان کر تو آپ نے سبزیوں کا سارا ا اثر اور افادیت زائل اور ضائع کر دی ؟؟؟؟؟؟
Zabardast
Bravo 🎉🎉🎉
Wow very tasty and mix Achar recipe 👍 good sharing 👍
Salam me ne veg aachar bnaya hy.....namak or khatas km hy.....kia karu.......plz reply me
Sika or tatri dasl dain
بہت خوب جزاک اللہ خیر۔
یہ بڑے منہ والی شیشے کی بوتل کیا ٹویو ناصک Toyo Nasic والوں کی ہے ؟؟
Mashallah very nice recipe. Keep it up. Allah bless you and your family ❤❤
Sister hum NY ye achar banaya ha bilkul jasy apny bataya haa lakin 10 din tak sahii rahaa kharab hogyaa haaa
Achar Kharab ki reasen pani main book karna
Vegetables boiled kar k sirka daal dain phir oil shamel Kary achar kharab nhi hoga jaza Allah
Boil KR phly I Hain sukha lain pir ni kharab hota
سب سے پہلے سبزیاں دھو کر ان کو خشک ہونے کے لیے کسی کپڑے پہ رکھ دیں جب اچھی طرح خشک ہو جائیں ان کو کاٹ لیں ہاتھ اور چھری بھی خشک ہو
اب سبزیوں کو نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں نمک کی وجہ سے سبزیاں پانی چھوڑیں گی وہ پانی گرا دیں ایسا دو دن کرتے رہیں جب پانی چھوڑنا بند کردیں تب سارے مصالحے { رائ اور کلونجی کے علاوہ }دردرہ پیس کر سبزیوں میں اچھی طرح مکس کر دیں مزید تین چار گھنٹے بعد سرسوں کا تیل ڈال دیں تیل اتنا ہو کہ سبزیاں ڈوب جائیں اچار خراب نہیں ہوگا
نوٹ :- سرسوں کے تیل کو روٹی کا ٹکڑا یا لہسن کے دو جوے ڈال کر گرم کر لیں اس پر آیا ہوا جھاگ ہٹا دیں جب لہسن براؤن ہو جاۓ چولہا بند کر دیں ٹھنڈا ہو جاۓ تو اچار میں ڈالیں
❤❤❤❤
ادرک کا بھی ایسے ہی ڈالتے ہیں
@@Noor098-
ہر چیز کا ایسے ہیں ڈالنا چائیے اضافی پانی نکال کر
Nice one thanks
Sarsu ka tail knsa use krna?
👍👌
کیا آم کا اچار بھی اسی طرح ابال کر بنا سکتے ہیں
2tbsp rai 1 tbsp zeera 1tbsp dhania sonf 1 and hald tbsp meethi dana 1 tsp 1 tsp ajwain 1 2tbsp salt half spn haldi 1 tsp kalonji
Kashmiri lal mirch 1 tsp
Sirka 1 cup
Very nice
👍👍
Non stick fry pan m steel spoon ???
🎉🎉🎉
👍❤
👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹👌
Pl add ginger
Pani kitna dalna ha plz bta dyin
Pani ni dalty
Itna Pani dailain k sb sabzian dip hojain
Add jinger with julin cut
Dear y lemon sy achar krwa nai Jota many bnaya tha lemon k achar Mera Sara kharab ho gya tha krwa 😢😢
achar jab room temperature ajye per ap lemon juice add kradain
What is the Bengoli meaning of wajyain🤔
Pickle vinegar alag HOTA hai
But cannot keep fr long itl get fungus
Thanks
Ap 2 sal ka bta rhi hain hmari nano ka 6 sal achar khrab ni hota😂😂😂😂
2 saal kon rehny deti hai 2 hafto mai daba khali😂😂
Aap me tu chulah oil garam Karne ke Baad band kar dia tha tu lehsen pakaney ke Baad aap ne dobara chulha band Karne ka kaha ! Please define
oil jab gram hogya to flame off krdi ۔oil thanda hogya to dobara se flame on krk lehsan dal ker fry kiya aur flame off krdi۔
یو ٹیوب پر ہر ملک کے لوگ کھانے بنانے کی تراکیب شیئر کرتے ہیں صرف جاپانی یو ٹیوبر کو دیکھا کہ بالکل خاموشی سے ویڈیو ریکارڈ کراتے ہیں۔ ان کا کھانے بنانے کا ہر عمل سامنے واضح طور پر نظر آرہا ہوتا ہے۔
دو تین ممالک کے لوگ ہیں چاہے ان کی ویڈیو جتنی مرضی لمبی ہو لیکن وہ بغیر کسی وقفے کے مستقل بولتے رہتے ہیں، تھکتے بھی نہیں مسلسل کمنٹری کرتے رہتے ہیں۔ جیسے یہ کھانے بنانے کا پروگرام ریڈیو پر چلانے کے لیے ہو۔
💯 true
Wo iss Liye bhi khamosh rehte hein k unki zaban Kisi ko samajh hi nahi aati.😂😂
Nice video .l have subscribed to your channel 🌹🌹🌹🌹
Very nice
😊❤