🥴Hazrat Adam ع BRAILVI Thy ??? Jamaluddin Baghdadi Ne Sabat Kar Dia | Ali Mirza | ORIGINAL LATEEFA

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ย. 2023
  • Hazrat Adam BRAILVI Hen !!! Jamaluddin Baghdadi Ne Sabat Kar Dia !! Engineer Muhammad Ali Mirza Memes ! ORIGINAL LATEEFA @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    #engineermuhammadalimirza #jamaluddinbaghdadi #funnymolvi
    Tags; allama jamaluddin baghdadi about ngineer Muhammad Ali Mirza, mufti hanif qureshi vs engineer muhammad ali mirza, mufti hanif qureshi vs engineer muhammad ali mirza munazra, mufti hanif qureshi about ghous e azam shaikh abdul qadir jelani, ghous pak ki karamat, shaikh abdul qadir jilani ka waqia, shaikh abdul qadir jilani se madad, Ghous pak dilon k hal janty, mufti hanif qureshi ki gustakhi, dr ashraf jalali vs mufti hanif qureshi, Engineer Muhammad Ali Mirza Funny memes, Mufti Samar Abbas attari about Engineer Muhammad Ali Mirza, Mufti Samar Abbas attari vs Engineer Muhammad Ali Mirza, Border khol dyo, lo sambho, dani bhai, Jhelum academy, Israel vs Palestine Conflict, Gaza war, Mufti Samar Abbas attari funny memes, Engineer Muhammad Ali Mirza Mufti Samar Abbas attari, Wo bhi kia din thy, hm bhi aik jin thy engineer dialogue, Aj ham deo hen jinon k bhi pyo hen, Deoband, Engineer Muhammad Ali Mirza Latest Update News, Jhelum Academy, Chal chal gari nikal meme template, manoj memes, rajpal yadav memes, baby ty shay e koi nai, nabi k jesa hai e koi nai, na men wahabi na men babi, muslim elmi kitabi, marny se pehly a musliman, engineer ali mirza podcast with nadir ali, Engineer Muhammad Ali Mirza Exposed, Mirza Jehlmi, Funny Memes, Funny Molvi, Original Lateefa, Tribute to Engineer Muhammad Ali Mirza, EMAM Funny Memes, EMAM Shorts, Engineer Muhammad Ali Mirza Students, | Enjoy with Bottle and Chips | Enjoy with Coke and Lays | Enjoy with Pepsi and Lays by Engineer Muhammad Ali Mirza | Reply to Engineer Muhammad Ali Mirza | Dani Bhai Official | EMAM MEMES STATUS SHORTS Engineer Muhammad Ali Mirza Funny Memes | Amin ul Qadri Exposed, Amin ul Qadri Kahani Baz, Amin ul Qadri about Ghous e Azam, Reply to Brailvi Molvi Aminul Qadri | Moulana Ilyas Qadri Exposed | Engineer Muhammad Ali Mirza Exposed
    ⚠️ DISCLAIMER ⚠️
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.

ความคิดเห็น • 823

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 7 หลายเดือนก่อน +123

    شکر ہے اللہ نے بریلوی مذہب سے نجات دے کر اسلام میں داخل کیا. الحمد اللہ
    Proud to be a Muslim.

    • @WAR-SHANIYT
      @WAR-SHANIYT 6 หลายเดือนก่อน

      Yani tum alhe hadees b ho shia b suni b brylvi b daobandi b ho

    • @siblings3900
      @siblings3900 6 หลายเดือนก่อน +5

      Hum muslim ha

    • @basicinfo6816
      @basicinfo6816 4 หลายเดือนก่อน +2

      @@WAR-SHANIYT
      Inn sub ka inkaar kia hai tuu Muslim bana hoon, Alhumdulillah

    • @nijamuddeenQadri
      @nijamuddeenQadri หลายเดือนก่อน

      @@siblings3900 Mirza musrik hai
      Jake dekh lo
      Sahih Bukhari hadees no 119

  • @emaanali4656
    @emaanali4656 6 หลายเดือนก่อน +12

    اللّٰہ بہت بڑا ہے اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ بے نیاز ہے وہی مدد گار ہے وہی مشکل کشاء ہے 😊

    • @HMDMaRkhOr
      @HMDMaRkhOr 5 หลายเดือนก่อน

      Beshaqqqq🙌🏻 best comment ever bro♥️👍🏻

  • @TheNoman79
    @TheNoman79 7 หลายเดือนก่อน +17

    میرا گمان ہے کہ یہ بغدادی چول براہ راست ابلیس سے تعلیم لیتا ہے
    اللہ اس کو ہدایت دے

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 6 หลายเดือนก่อน

      بغدادی کی کوئی ایک بات غلط ثابت کرو۔ ورنہ یہی سمجھا جائے گا کہ تم براہِ راست ابلیس کی اولاد ہو۔ کیونکہ نبی پر گھٹیا اعتراض سب سے پہلے ابلیس نے ہی کیا تھا۔ وہ بھی ویسی توحید چاہتا تھا کہ جس میں نبی کی توہین ہو۔ بالکل اس حرامی جہلمی چھوکرے اور اس کےاستاد مولوی اسحاق جھالوی کی طرح

    • @abdulahmadrazaqadiri5472
      @abdulahmadrazaqadiri5472 14 วันที่ผ่านมา

      Gair muqalid

  • @user-ll5th7jp2z
    @user-ll5th7jp2z 6 หลายเดือนก่อน +56

    اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے ہمیں فرقوں کی لانعت سے محفوظ رکھ آمین

  • @muzammilmehmood4820
    @muzammilmehmood4820 6 หลายเดือนก่อน +11

    شکر ہے اللہ نے بریلوی مذہب سے نجات دے کر اسلام میں داخل کیا. الحمد اللہ

  • @musarratarshad3476
    @musarratarshad3476 6 หลายเดือนก่อน +18

    Es trha k molvion k shar say Allah sub ko mehfooz rakhy. Ameen

    • @HMDMaRkhOr
      @HMDMaRkhOr 5 หลายเดือนก่อน

      Aameeeen Sum Aameeeen🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻

    • @abdulahmadrazaqadiri5472
      @abdulahmadrazaqadiri5472 14 วันที่ผ่านมา

      Najdi

  • @syedwazifeoffical3406
    @syedwazifeoffical3406 6 หลายเดือนก่อน +9

    استغفر اللہ ، اللہ اس کو دین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین

  • @mohd_saadiq
    @mohd_saadiq 7 หลายเดือนก่อน +69

    Barelvi hone ki pehli shart jahil hona pdega😜

    • @nisarshaikh7807
      @nisarshaikh7807 7 หลายเดือนก่อน +4

      نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
      صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
      وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
      وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
      کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
      اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
      " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
      وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
      یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
      صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
      حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
      " فلسفہ وحدت الوجود "
      ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حود

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@nisarshaikh7807is kitaab ke musannaf ka naam bhi bata den

    • @nisarshaikh7807
      @nisarshaikh7807 7 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadshahab5205
      کتاب📕 کا نام - " فصوص الحکم " وحدت الوجود کا فلسفہ بیان کرنے والی یہ کتاب عالمی شہرت یافتہ کتاب ہے۔ اس کتاب کے مصنف خود شیخ محی الدین ابن عربی ہے۔ جنہوں نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی۔ دوسری کتاب 📕 کا نام ہے -" کشف المحجوب۔ " اس کتاب کے مصنف ہیں۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ۔
      صوفی فلسفہ کی تیسری کتاب📕 کا نام ہے۔ " فلسفہ وحدت الوجود " مصنف : صوفی فلسفہ کے ماہر تعلیم : ڈاکٹر وحید عشرت ۔

    • @mohd_saadiq
      @mohd_saadiq 6 หลายเดือนก่อน +3

      ​@@nisarshaikh7807Ye bhi shaitan ki ek chaal hey. Usne kaha tha me inke seedhe raste pr bethunga. Aur inke ryt and left, and up and down se war krunga. Yhi wo war jise sufizm kaha jata hey. Full of shirk and hadees aur quran se doori🙏

    • @zeeshanahmed7671
      @zeeshanahmed7671 6 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@mohd_saadiqexactly brother sehi kaha apne

  • @muhammadsadaqat5600
    @muhammadsadaqat5600 6 หลายเดือนก่อน +6

    فرقوں کی دوکانیں بند
    The damage has been don 💪

  • @Gemini_79
    @Gemini_79 7 หลายเดือนก่อน +20

    "جب زندگی شروع ہوگی" یہ کتاب میں نے پڑھی اور میری زندگی بدل گئی، ہنستا کم ہوں، آخرت کا خوف اور اللہ کی رحمت کی امید زندہ ہو گئی ہے۔ آپکے لیے دعا ہے، آپ بھی میرے لیے دعا کریں۔

    • @TGAMER_1.0
      @TGAMER_1.0 7 หลายเดือนก่อน

      Allah Pak apko Hmesha slamat rakhy aur apki Akhrat swanr dy❤
      Ameeen Ya Rabul-Alameen

    • @AmjadAli-qh8pd
      @AmjadAli-qh8pd 6 หลายเดือนก่อน

      Kis ne likhi hai ye book

    • @usamatanveer010
      @usamatanveer010 6 หลายเดือนก่อน

      Jab Zindagi Shuru Ho Gi...Kamaaaallllllll...Rongty Khary Ho Jaaty Hain...Ab TH-cam Par...Audio mein bhi hai...Sirf 1st Clip...15 Mint wala hi banda sun ly...to baqi khud ba khud sunny jaaty hain

  • @MotivisionsStudio
    @MotivisionsStudio 6 หลายเดือนก่อน +23

    اس دن کا جو حال بتایا گیا ہے کہ سب لوگ اللہ پاک کے غضب سے ڈر رہے ہوں گے ۔۔ باقی رہی بات دنیا کی تو یہاں آپ کو اللہ پاک سے براہِ راست مانگنا ہے ❤️

    • @KhanKhan-gv6mi
      @KhanKhan-gv6mi 6 หลายเดือนก่อน

      ye konsa rule h bhai k duniya mein Allah se mango aur qayamat mein nabiyu se.. jb aqeeda e hamara ye h k Allah k ilawa kisi se b mangna shirk h to qayamat ko rule change kyu

  • @tariqdin9995
    @tariqdin9995 7 หลายเดือนก่อน +14

    انا لله وانا اليه راجعون

    • @nisarshaikh7807
      @nisarshaikh7807 7 หลายเดือนก่อน +1

      نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
      صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
      وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
      وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
      کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
      اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
      " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
      وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
      یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
      صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
      حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
      " فلسفہ وحدت الوجود "
      ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حود

  • @azizqureshy5233
    @azizqureshy5233 7 หลายเดือนก่อน +14

    انجینئر مرزا محمد علی 🙏🤲🌹👍❤️

  • @Irfan-Raza-OfficialYTC
    @Irfan-Raza-OfficialYTC 7 หลายเดือนก่อน +9

    استغفرُللہ اتنی گستاخی اور ہاں میں ہاں ملانے والوں کی جہالت

  • @foziajannat8560
    @foziajannat8560 7 หลายเดือนก่อน +25

    In berailvi ne Quran hi nahi perha😭😭😭😭😭😭😭

  • @islamicstories1993
    @islamicstories1993 7 หลายเดือนก่อน +17

    Allah bchay aisy molvion se

  • @naztechnical1351
    @naztechnical1351 7 หลายเดือนก่อน +19

    زندہ نبی سے سفارش کروانے سے تمھار بابوں کی دلیل نہیں بنتی بریلوی بھائیو

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      Abey Gadhey ous din koi nabi bhi shifarish nahi kar sakey ga
      Babba hi ous din apney apney bandey dhound rahey houngy
      Daleel ouski bata keysey baney gi
      Jou is fani dunyaan mey hi HAG HAG kar Chup ta raha hou 48/48 ghantoun tak mamoli mamoli goal keeparoun sey
      Ous gadhey ki daleel keysey baney gi
      Jis ney kaha hou
      Choukra Halaak Lounda O Laash
      With Out Nzblh
      Barey mirza kou bhi bouhat daier ki oummat ney pehchaan ney mey ab Choutey kou bhi daier kar rahi hey
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

    • @terasoft-official
      @terasoft-official 7 หลายเดือนก่อน

      Nabi apni Qabr mein Zinda hai.

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      @@terasoft-official
      NABI bouhat bara darjah hey tab hi araam farma rahey hien apni apni qaboor mubarakoun mey AS
      Babbbi meyrey bouhat choutey hien nabioun sey tab hi lagy parien hien mout key baad bhi kamoun mey
      Abey sar khujany ki bhi Fursat nahi oummat is qadr pehel gai hey
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

    • @EasternSurvival
      @EasternSurvival 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@terasoft-officialnabi faut ho chookay. Un ki zindagi ka ilm sirf allah ka paas h.
      Jo is dunya se ja chookay wo zindon ki koi madad nhi krnay walay.
      Roz e akhrat nabi momin ki sifarish kren ge. Jab k jahil biddati ko hoz e kosar se dafa door kr dia jaey ga

  • @Itssherryhere143
    @Itssherryhere143 7 หลายเดือนก่อน +11

    Jo beth k sun k b wah wah keh rhy hyn unoy b Allah ke laanat tamaam laanat krny walon ke laanat

  • @Student-Of-Emam
    @Student-Of-Emam 7 หลายเดือนก่อน +14

    Video dekh ne se phale hi Hasi ah rahi ha 😂

    • @nijamuddeenQadri
      @nijamuddeenQadri 6 หลายเดือนก่อน

      ​@Tauqueerulhaque-fk6elmirza jahil musrik hai
      Kahta hai
      Allah ke bando se madad maangna shirk hai
      Jake dekho
      Sahih Bukhari hadees no 119

  • @shahidrasool6296
    @shahidrasool6296 7 หลายเดือนก่อน +6

    Astaghfirula jahil molwi aur iski bat sunnay waly is say bary jahil

  • @abdullaharshad1971
    @abdullaharshad1971 7 หลายเดือนก่อน +84

    Damage has been done engineer mirza you are good

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      Tooo late
      Demage o done ousi din hougaya tha jis din ik mamoli goal keepar sey HAG HAG kar chup ta phera tha 48/48 ghantoun tak
      Ab tou faqat chouta mirza hey woh bhi ik kamrey mey band
      ⏰Time hey qiyamat tak ⏰
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

    • @gubcyb3462
      @gubcyb3462 7 หลายเดือนก่อน

      Oye chotye. Subject k mutabik comment kia kro.

    • @gubcyb3462
      @gubcyb3462 7 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@LOIN5849oye lanti. Tuhjy hidayat mily

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      @@gubcyb3462
      🔥🔥Naaaaaaaaaaa🔥🔥
      Boul day
      Phir
      🌷🌷 Sanam🌷🌷
      Jhoty hien ham
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

    • @gubcyb3462
      @gubcyb3462 6 หลายเดือนก่อน

      @@LOIN5849 ek ty Pakistan which ett na v puto tu Sayed Nikal anda. O pai Sayed kardar ka name h. Bdlo apny ap ko ty precticaly Sayed bun jao.

  • @beardrn
    @beardrn 7 หลายเดือนก่อน +6

    Kitabon ka Khuda aur ha, Babon ka Khuda aur.
    Kitabon ka Deen aur ha, Babon ka Deen aur.
    Kitabon ka jahan aur ha, Babon ka jahan aur.

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      Ilmi kitabioun Kitaboun ka khuda jou aur hey tumhara
      Woh hi khuda quraan (kitab) sey elah Tum sabit kar dou ya
      Apney ilmi kitabi gadhey gru gadhey gru sey karwa dou
      only
      Rahi baat deen o jahaan ki ki
      tou Yara jab SAWW ney abu bakr rz kou bata ya key raat hamey meyraaj hoi hey tou abubak rz ney galy lag kar mubarak di aur haath chumien
      Phir abu bakr Amma eysha sua key paas gaey aur kaha SAWW kou meyraaj hoi hey raat beyti mubarak hou
      Amma aeysha sua ney farmaya Abba hazoor raat mey saree sou na saki sar dard ki wajha sey SAWW bhi aaj raat mey hujrey mey they saree raat
      Ab gadhey bata abu bakr rz ka deen kia tha o Amma eysha sua ka deen kia tha
      Aur jahaan mey teyrey saath khara hou har pal har gharee bilkul hi mutazaat
      hien jahaan tumharey o hamarey
      Tum kehtey hou Allah palney wala ham kehtey hamey tou hamarey ma'a baap ney Pala hey 😁😁
      😘😘😘😘😘
      I Love You Tooooo
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

  • @user-mu3td4yd7s
    @user-mu3td4yd7s 7 หลายเดือนก่อน +7

    سورت نمل کی26نمبر آیات پڑھ لیں ساری توحید وازے ہے انشاللہ ۔

    • @nisarshaikh7807
      @nisarshaikh7807 7 หลายเดือนก่อน +1

      نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
      صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
      وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
      وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
      کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
      اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
      " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
      وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
      یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
      صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
      حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
      " فلسفہ وحدت الوجود "
      ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حود

  • @awaissagar7469
    @awaissagar7469 7 หลายเดือนก่อน +12

    بس بھائ اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو آج تک ان کی سمجھ ہی نہیں آئ کے یہ ایسے حضرات چاہتے کیا ہیں✊👊

    • @ChishtiBhai786
      @ChishtiBhai786 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@nisarshaikh7807Mashallah kafi educated hai ap . Mera Aik sawal ha aur wo ya ha k Allah na hama kyun paida kiya ha ?? Uski waja

  • @user-kk7mz9mm6m
    @user-kk7mz9mm6m 7 หลายเดือนก่อน +7

    Enginer bai salamat rahain aur dathy rahain😎😎😎

  • @kiranamna3099
    @kiranamna3099 7 หลายเดือนก่อน +10

    Omg ,,what he is speaking. Ktna piyra shirk😢

    • @YtAnnu
      @YtAnnu 6 หลายเดือนก่อน

      Janab inho ne ye taunt kiya hai..... Kyun k yahan sb yahi kehte hain k ye shirk hai...jbhi hr baat k do pehlu hoty hyn bs samjhne waly pr depend krta hai wo kiya smjh raha hai

  • @Its_Time_To_Move_On
    @Its_Time_To_Move_On 5 หลายเดือนก่อน +1

    Ye Bad-dimag log kisi se kuchh bhi sabit kar dete hai ....Allah Inse Har Musalman k Imaan ki Hifazat Farmaye ...

  • @MICHAEL-sz9tg
    @MICHAEL-sz9tg 7 หลายเดือนก่อน +9

    Ye kya mazak hai ASTAGFIRUALLAH

  • @deenislam092
    @deenislam092 6 หลายเดือนก่อน +2

    qayamat k din hazrat Adam as hmaary saamny hongy isi liye un sy kaha jayga.... ghaib me agr un ko pukara jay to shirak e hoga....

  • @merapakistan7176
    @merapakistan7176 7 หลายเดือนก่อน +6

    افسوس ہے ایسے لوگوں پر

    • @nisarshaikh7807
      @nisarshaikh7807 7 หลายเดือนก่อน

      نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
      صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
      وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
      وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
      کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
      اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
      " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
      وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
      یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
      صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
      حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
      " فلسفہ وحدت الوجود "
      ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حود

  • @user-bd5ck5mj3o
    @user-bd5ck5mj3o 4 หลายเดือนก่อน +1

    سب لوگ جانتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کا اذن رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالی علیہ وآلہ وسلّم کو ملے گا رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالی علیہ وآلہ وسلّم سے پہلے کسی کو شفاعت کی اجازت نہیں ھوگی تو پھر وہ کون لوگ ھوں گے جو نبی کریم صلی اللّٰہ تعالی علیہ وآلہ وسلّم کے بجائے دیگر انبیاء علیہم السلام کے پاس جائیں گے

  • @muhammadtasleemghosi2812
    @muhammadtasleemghosi2812 7 หลายเดือนก่อน +9

    2:20 love when ali bhai say yaar kaise samjhaya jaye in molviyon ko 😂😂😂😂😂

    • @LOIN5849
      @LOIN5849 7 หลายเดือนก่อน

      Jab tak tumhara ilmi kitabi gadha gru HAG HAG kar chupta rahey ga 48/48 ghantoun tak mamoli mamoli goal keeparoun sey jab tak koi keysey samjhey ga ,?????????
      Jab tak tum jeysey Cheyley Meyloun ka gadha gru kahey ga
      Ya Ali madad kehna shirk hey aur phir khud tumharey hi gadhey ki video viral hougi Ya Ali madad kehney waley emaam key peechey namaaz ada kartey howey ki
      Tou koi keysey samjhey ga
      Gar lagey 🔥🔥aag 🔥🔥
      Tou Yara to hi sabit kardey Quraan o Ahadees shirk karney waley emaam key peechey namaaz houjati hey / jaeiz hey
      🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒

  • @adnanasif7597
    @adnanasif7597 7 หลายเดือนก่อน +10

    Allah se mangty hi takleef hy inko Kitna ghatya Andaz hy is ka Allah k baary myn BAAT krty huy

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 6 หลายเดือนก่อน

      تو قیامت کے دن انبیاء علیہم السلام کو یہ مشورہ دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سامنے، اللّٰہ تعالیٰ کو چھوڑ کر نبیوں کے پاس کیوں بھیج رہے ہیں۔ اللّٰہ کریم سامنے جلوہ گر ہے، اس کے باوجود "اِذ ھَبُو اِلٰی غیری" کی صدائیں کیوں بلند کرتے ہو۔

  • @40fpsZOKOO
    @40fpsZOKOO 7 หลายเดือนก่อน +5

    ALLAH PAK HIDAYAT DE INKO 🥺

  • @privatei5334
    @privatei5334 6 หลายเดือนก่อน +4

    A person who is present, hearing, being and able, can do for you what a person who is not present can not do for you.
    For a person not wishing to use the basic intelligence there is no cure.

  • @HMDMaRkhOr
    @HMDMaRkhOr 5 หลายเดือนก่อน +1

    100% gumraah taleemat or 1000% ACTING 🙌🏻

  • @NasirAli-hs8np
    @NasirAli-hs8np 6 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی جان ماشاءاللہ بہت اچھی ایڈیٹنگ ہے، مگر کچھ زیادہ کر دی ہے۔ تھوڑا سا ہاتھ ہلکا رکھیں گے تو لوگوں کو میسج بھی مل جائیگا اور لوگ مزید انجائے بھی کر لیں گے۔ جزاکللہ!

  • @muhammadmehboob3203
    @muhammadmehboob3203 7 หลายเดือนก่อน +5

    علی بھائی کج😅ہور زرا رانچ ٹائیٹ کرو انکی لیکج بند نہیں ہو رہی

  • @MuhammadAkram-tv8qn
    @MuhammadAkram-tv8qn 7 หลายเดือนก่อน +22

    Being a common Pakistani i consider that detailed point by point comments are needed against this speech.Mere laughing at would not be enough to remove the confusion of the speaker and his followers.

    • @danishabbasi_
      @danishabbasi_ 6 หลายเดือนก่อน +2

      Everything is already addressed in Quran one needs to read it once in his lifetime with tafseer and they will get all the answers

    • @wajihafalah7444
      @wajihafalah7444 6 หลายเดือนก่อน +2

      Everything is already cleared by Muhammad Ali Mirza in number of clips on toheed and this shirk

    • @ismailshah8591
      @ismailshah8591 6 หลายเดือนก่อน

      Original bap ki olad he to nakli engineer jhuta makkar or pakka munafik he 1000 molanao ke beech Byan kar maslake ala hajrat jindabad 5

    • @ismailshah8591
      @ismailshah8591 6 หลายเดือนก่อน +1

      Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad 5 or Jhuto par Allah or Allah walo ki lanat ho

    • @ismailshah8591
      @ismailshah8591 6 หลายเดือนก่อน

      1000 molanao ko ikattha Kar lo sabit ho jayega Sare jmatwale devbandi whabi Siya ahle hadis bohre kadyani sab ke sab munafik chhupe hue Kafir gustake rasul he maslake ala hajrat jindabad 5

  • @TawheedBeleiver
    @TawheedBeleiver 7 หลายเดือนก่อน +4

    What a molvi.
    Plz stay away from this kind of molvi.
    They are present wrong Islam.

  • @zahbiyafraz6896
    @zahbiyafraz6896 7 หลายเดือนก่อน +21

    Allah Ali bhai ko lambi zindagi dy. ameen.

    • @zeelogs050
      @zeelogs050 6 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @nijamuddeenQadri
      @nijamuddeenQadri 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@zeelogs050mirza jahil musrik hai
      Kahta hai Allah ke bando se madad maangna shirk hai

  • @Qammar_GGMU
    @Qammar_GGMU 7 หลายเดือนก่อน +14

    Yaar ye Molvi boht hi farigh kisam ka Kahaani baaz hai.
    Allah iss ko Hidayat de or har ek ko iss ke Shar se bachaye.
    Aaameeeeen

  • @ahsanmuhammad9208
    @ahsanmuhammad9208 6 หลายเดือนก่อน +3

    Alhamdulillah I am Muslim ❤

  • @tauhidkhan634
    @tauhidkhan634 4 หลายเดือนก่อน +2

    😂😂😂 kaise kaise namoone ko liya hai bareli men 😂😂😂

  • @AbdulManan-im3rc
    @AbdulManan-im3rc 6 หลายเดือนก่อน +35

    حشر کے میدان میں عالم برزخ کا معاملہ ختم ہو گیا ہو گا۔
    وہاں پر آپ انبیاء کو دیکھ اور بات کر سکتے ہوں گے اور وہ بات سن کر جواب بھی دے سکتے ہوں گے۔
    اگر ایسی ہی صورت اس دنیا میں بھی ہو تو ان سے سفارش کروانا دعا کروانے میں کوئی خرج نہیں۔
    مگر ایسا اس دنیا میں واقع نہیں ہو سکتا۔ اس لئے اللہ کے سوا آپ کسی سے مانگ نہیں سکتے۔
    اللہ توحید کی سمجھ عطا فرمائے

    • @-hassanali54
      @-hassanali54 6 หลายเดือนก่อน

      Chlo baqi baat apki thk ha lekin jo allah ka piyare hain allah k nabi hain un k waseely sa to mang sakty hain na

    • @AbdulManan-im3rc
      @AbdulManan-im3rc 6 หลายเดือนก่อน

      @@-hassanali54
      جو اللہ کے پیارے ہیں ان کے وسیلے سے مانگ سکتے ہیں مگر کس طرح مانگنا ہے یہ سیکھنا پرے گا۔ دعا میں وسیلہ دیتے ہوئے بھی اللہ ہی کو پکارنا ہے جیسے کہ “اے اللہ تو نے حضرت ابراھیم علیہ سلام کو آگ سے بچایا، حضرت ایوب کو بیماری سے نجات دی، حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں بھی زندہ رکھا، اے اللہ تو جو چاہے کر سکتا ہے میری بھی فلاں پریشانی دور فرما۔۔
      آپ اپنی نیکیوں کا وسیلہ پیش کر سکتے ہیں جیسے غار میں پھنسے تین دوستوں نے پیش کیا تھا۔

    • @zeelogs050
      @zeelogs050 6 หลายเดือนก่อน

      Ameen❤

    • @K47or56
      @K47or56 6 หลายเดือนก่อน

      ​​@@-hassanali54अल्लाह पाक से मांगो।
      अगर कोई बुज़ुर्ग सामने है तो उससे दुआ करवाने का हुक्म है लेकिन वो जब दुनिया से चला गया तो वो आपकी कुछ मदद नहीं कर सकता है।
      तुम बरेलवी क्यामत तक इस बात को समझ नहीं सकते हो।😂

    • @mdabsar13
      @mdabsar13 6 หลายเดือนก่อน

      @@-hassanali54= barish barsata hai Allah tala jaria hai hazrat Mikael alaihissalam.to phir Mikael alaihissalam se mango👍

  • @analysis8552
    @analysis8552 6 หลายเดือนก่อน +3

    In a country where such ignorant people are successful, what will be the knowledge of the ignorance of the people there?

  • @kubrawasim737
    @kubrawasim737 6 หลายเดือนก่อน +1

    May Allah give( hedayat) هدايت to this person

  • @rajamultivision7507
    @rajamultivision7507 7 หลายเดือนก่อน +5

    Madari .....engineer is great 👍👍

  • @rizwanbasharat8771
    @rizwanbasharat8771 6 หลายเดือนก่อน +2

    Mirza Muhammand Ali engineer k liye ❤

  • @user-vb3cz4bj8p
    @user-vb3cz4bj8p 4 หลายเดือนก่อน +1

    Sifarish nabi .saw. Karen ge kin ki Jin ki sifarish Karne ko khud Allah kahe ga unhi ki Allah k nabi sifarish kare ge.baat samj me I Karna phir b Allah ne he koi aur Nahin kar Sakta be shak Allah he har cheez pe qadir he.

  • @kirannaz09
    @kirannaz09 6 หลายเดือนก่อน +2

    ALLAH Hadayat de Es --- insaan ko😢Ali Bhai JAZAK ALLAH

  • @faizanghafoor
    @faizanghafoor 5 หลายเดือนก่อน +1

    Agar ye banda Mufti hai to phir hamaray nizam-e-Taleem ka Allah e hafiz hai bus

  • @BilalYousafYAAREYKA
    @BilalYousafYAAREYKA 6 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah Ali Bhai ❤

  • @umararshad2601
    @umararshad2601 7 หลายเดือนก่อน +5

    punjab garh hai shirk ka... ALLAH hidayat de in jughat baazo ko

    • @selfspider7644
      @selfspider7644 7 หลายเดือนก่อน

      Q k punjab deen say dour hain..

  • @ranamuhammadakhtar2064
    @ranamuhammadakhtar2064 7 หลายเดือนก่อน +3

    Jahil banday ko hazir aor ghair hazir ki sense bhi nahi.whaan to sab zinda aor hazir hon gay.

  • @khizarabbasi5956
    @khizarabbasi5956 7 หลายเดือนก่อน +3

    Ab samajh i kon se ulma pehle jahanum mai jain gay...

  • @hamayunkhan2173
    @hamayunkhan2173 6 หลายเดือนก่อน

    لگتا ہے شراب پی کر آیا ۔
    اللہ تعالی علی بھائی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @user-ti5zr5co1d
    @user-ti5zr5co1d 3 หลายเดือนก่อน +2

    یا اللّه شعور دے اور بچا لے جاہل پیروں سے مشرک علما سے اور یا اللّه رسول اللّه کے فرمان کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطاء کر ۔ خاتمہ ايمان پر فرما آمین

  • @samali1227
    @samali1227 6 หลายเดือนก่อน +2

    Labbaik Ahumallah Labbaik ❤💕💐

  • @ArifKhan-hw8un
    @ArifKhan-hw8un 6 หลายเดือนก่อน +2

    Baba ji us din sab samnay majood hongay 😂😂😂

  • @ayaankhan3872
    @ayaankhan3872 7 หลายเดือนก่อน +7

    Meme Bnane wala bhi Ajeeb hai😂😂😂😂😂

  • @samiullahhabib3750
    @samiullahhabib3750 6 หลายเดือนก่อน +1

    Qari Sahb kamal kar diya

  • @rider8246
    @rider8246 7 หลายเดือนก่อน +2

    Kaash ye log hazrat umer ki due Mai hote taba pata chala jata 😂

  • @younasnona4799
    @younasnona4799 6 หลายเดือนก่อน

    Sura No 77 Sura Almursalat Ayat No 35 is saying no one can talk on day of judgement

  • @nabeelakram4445
    @nabeelakram4445 6 หลายเดือนก่อน +1

    Astagfirullah

  • @hanziboyz
    @hanziboyz 7 หลายเดือนก่อน +1

    Astaghfirullah

  • @farrukhhasnain1356
    @farrukhhasnain1356 7 หลายเดือนก่อน +2

    Jahil admi huzor( pbuh) ko ye ikhtiyar allah hi ki taraf se diya jaye ga or wo duwa bhi yad karayi jaye gi jo wo mange ge .

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 7 หลายเดือนก่อน +4

    Love you Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤

  • @rajabehroz
    @rajabehroz 6 หลายเดือนก่อน

    Astaghfirullah! sar e aam Allah Malik ki gustakhi par inn mushrikon ko saza honi chahye

  • @syedirfanahmed7619
    @syedirfanahmed7619 6 หลายเดือนก่อน +1

    Dua Ibadat hai Ibadat sirf Allah ke hosakty, Dua Sirf Allah say. Hashar K Maidaan May ghairAllah say Dua Koi Nahi Karra. Damage has been done babay ke dokanay band.

  • @bakhtiaruddin8269
    @bakhtiaruddin8269 หลายเดือนก่อน

    یااللہ ان کو ھدایت دےدے

  • @user-gx8ne7do3r
    @user-gx8ne7do3r 6 หลายเดือนก่อน +1

    واہ میراسی واہ

  • @cyberlord7656
    @cyberlord7656 6 หลายเดือนก่อน +1

    Barelviyoon ko Allah hidayat aur ilm day

  • @TariqAziz-kf3ci
    @TariqAziz-kf3ci 6 หลายเดือนก่อน +1

    Yeh sb kaha say bata rahay ho kahani sahb

  • @iftikharahmadwaseem3618
    @iftikharahmadwaseem3618 7 หลายเดือนก่อน +16

    واقعی یہ انسان سب سے وکھری شئے ہی ہے۔

    • @hasssnbalouch9768
      @hasssnbalouch9768 6 หลายเดือนก่อน

      Film to choti si hoti hy ya Indian darama hy

  • @saminaiftekhar4641
    @saminaiftekhar4641 6 หลายเดือนก่อน

    استغفار کریں کثرت سے، توبہ توبہ توبہ ،🤯

  • @AbidKhan-gg6hq
    @AbidKhan-gg6hq 7 หลายเดือนก่อน +1

    Kahan say ajaati hein aisey molvi yaar khulaa shirk karty hein yaa log yaar😠😠😠

  • @blackolive7561
    @blackolive7561 6 หลายเดือนก่อน

    Allah humy hidayat ataa kary . Bohat afsosnak halat hogaee hay.
    Allah humay firqo cy bachee. Nabi pak (SAW) sirf muslim thy.🎉🎉🎉

  • @Gemini_79
    @Gemini_79 7 หลายเดือนก่อน +1

    لوگ نبیوں کے پاس سفارش کے لیے جائینگے کیوں کہ اس وقت اللہ پاک جلال میں ہونگے اور سورج سوا نیزے پر اور حساب کتاب شروع نہیں ہو رہا ہوگا ، اس دن کی ہولناکی اتنی ہوگی کہ کوئی شخص اللہ کو مخاطب کرتے کی جرات نہیں کر سکے گا ، اس لیے سفارش کے لیے انبیاء کے پاس جائینگے کہ اللہ کے حضور سفارش کریں کہ حساب جلدی شروع ہو ، اور انبیاء بھی قبروں میں نہیں سامنے زندہ موجود ہونگے۔۔۔زندہ بزرگ سے آپ دعا / سفارش کروا سکتے ہیں ، چاہے دنیا میں چاہے قیامت کے دن ، قبر پر جاکر مانگنا جائز نہیں۔

  • @polaaurkaka
    @polaaurkaka 5 หลายเดือนก่อน

    یا اللہ رحم فرما اور دور رکھ عالم سو سے بدترین لوگ ہیں یہ روئے زمین پر

  • @shaikhhamzablogs4853
    @shaikhhamzablogs4853 7 หลายเดือนก่อน +1

    Room temperature sa bhi low IQ lekar kysa yeah lug confidence latain ha awam ka samna bahuda bhashan jhadna ka ..........isko shirk ka matlab bhi pata nahi ha ......uss wakt Adam alihi sallam majud honga yeah asbab ka under hoga Mufti .......Allah sa dar kayamat ka din sabsa pahla Alim o ko jahannam ma dala jayega

  • @-khurambhatti
    @-khurambhatti 6 หลายเดือนก่อน +1

    پیچھے والوں کی خوشامد دیکھیے سُنی فساد برپا کرنے میں سب سے آگے ہیں

  • @naziakhan4300
    @naziakhan4300 7 หลายเดือนก่อน +2

    What barelvi hazrat Adam ya Allah humsab par reham farmae aameen..

  • @dhanakpak
    @dhanakpak 5 หลายเดือนก่อน

    2:40 Astagfirullah 😢

  • @user-pc4dp6fx9v
    @user-pc4dp6fx9v 6 หลายเดือนก่อน

    Ya Allah SWT tera 10000000000000 bar shukar ha ke hum bralvi nahee,, agr hote Tu jahnumm Ka ticket pukka hota

  • @waqasjamil6200
    @waqasjamil6200 3 หลายเดือนก่อน

    Astagfirullah May Allah guide him

  • @shariqkamal3043
    @shariqkamal3043 6 หลายเดือนก่อน +1

    😂😂😂آحمق😂😂

  • @AayanIjaz2008
    @AayanIjaz2008 2 หลายเดือนก่อน

    Last one was epic😂😂

  • @freeproproplayer6505
    @freeproproplayer6505 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ye Bunda such Mai dajjal Ki nasal sy Hai pata nhi Allah KO Kiya Mo dikaogy😢

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 6 หลายเดือนก่อน

    استغفراللہ

  • @abdulwajid4045
    @abdulwajid4045 6 หลายเดือนก่อน

    Allah jo chahe krsakta h koi b kuch nh krskta jb tk Allah na chahe

  • @younasnona4799
    @younasnona4799 6 หลายเดือนก่อน

    Also Sura No 78 Sura Alanbia Ayat No 38 No one can talk with Allah but only those to whom Allah will allow. Please all discourage such Disobedient Molvi who do not know what is written in Quran

  • @Rafiq-rs4el
    @Rafiq-rs4el 4 หลายเดือนก่อน

    Kisi ka mizak nhi banana chaiya. Kia pata Kon andr sy Kaisa hai ghalti insaan hi sy hoti hy

  • @Mirza717
    @Mirza717 6 หลายเดือนก่อน +1

    Moli sab ny khud frmaya k adam k pas jayengy tw wwo kahengy mein kuch ni kr skta Allah k Pas jao Isi Trah musa isa dawood hr 1 p jayengy sb kahengY Allah k pas jao Tw saf clear hy bhai k jb Allah ny Nabio ko new life ata ki hy roz e mehshar or wo tb b Madad nae kr pa rye tw inky babay aj ky dor mein murda halat mein qabro k andr sy kesy sifarish or madad krengy? kya nabio sy brh kr hogye inky babay? k Hayat Nabi jo Kam nae kr Pa rye Wo inky Murda Babay kr rye hein aj k dor mein???????????????????

  • @FarooqAhmed-tb8zs
    @FarooqAhmed-tb8zs 6 หลายเดือนก่อน

    اچھا مزاق بنایا ہے دین کا

  • @THEMIGUELSHAH
    @THEMIGUELSHAH 6 หลายเดือนก่อน +1

    Firqo ki dukaan band...the damage has been done 🔥

  • @Molanamajidraza-lj3li
    @Molanamajidraza-lj3li 5 หลายเดือนก่อน

    Masala ke ala Hazrat zindabad Ham Hain ala Hazrat wale subhan Allah Hazrat bahut acche sach Hai

    • @shaikhminhaj3776
      @shaikhminhaj3776 5 หลายเดือนก่อน

      مصالحہ کے اعلیٰ حضرت 😂😂😂😂😂

    • @salimkhankahnsalim8215
      @salimkhankahnsalim8215 4 หลายเดือนก่อน

      Haa nabi kiya kehta hai chodo haa ala hazrat kiya kehte hai wo bata nabi ki baat ki kiya ahmiyat hai

  • @Abuzerqazi
    @Abuzerqazi 6 หลายเดือนก่อน +1

    7:22😂😂😂

  • @shoaibshaikh5663
    @shoaibshaikh5663 6 หลายเดือนก่อน

    Inko ye bhi nahi pata k mehshar me Allah iman and alam ki buniyad pe hisab lene wala bade jalal me hoga is liye bande Allah k pas nahi jaenge. Bande sifarish k liye nibiyo k pas jaenge.

  • @TariqAziz-kf3ci
    @TariqAziz-kf3ci 6 หลายเดือนก่อน +1

    Astaghfaar Allah hamain is piyaray ishq say b bachayn