Islami Aqaid | Lesson 21 | Dr Farhat Hashmi | اسلامی عقائد
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Dive into the foundational principles of Islam with Lesson 21 of 'Islami Aqaid' brought to you by Dr Farhat Hashmi on Alhuda Live. Explore the secrets revealed as we delve into 'Islami Aqaid' - the core beliefs that shape our faith journey. From understanding the essence of 'Tauheed' to unravelling the mysteries of 'Aqeeda Akhirat,' this enlightening session promises to enrich your spiritual understanding. Join the vibrant community of learners at Alhuda International Islamabad as we embark on this illuminating journey. Don't miss out on this insightful discourse by Dr Farhat Hashmi, a beacon of knowledge in Islamic teachings. Tune in now and expand your knowledge of 'Islami Aqaid' with us
Connect:
Stay updated on upcoming sessions and connect with Dr Farhat Hashmi:
Website:
www.farhathash...
TH-cam:
/ drfarhathashmiofficial
Twitter:
/ farhathashmi
Facebook:
/ drfarhathashmi
Instagram:
/ farhathashmi
Whatsapp Channels:
Follow the Farhat Hashmi channel:
whatsapp.com/c...
Follow the AlHuda International channel:
whatsapp.com/c...
اللهم اني اسالك من فضلك ورحمتك فانه لا يملكها الا انت 🤲اےاللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور رحمت کا سوال کرتی ہوں کیونکہ تیرے سوا کسی کے پاس نہیں ہے
Aameen
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗
Jazakallah khair
Allah pak aap ko apni hifzo emaan main rakhy
Allah ho Akbar ❤
JazakAllah khair katheeran my very respected dear ustazah 🤲💕❤️, Learning from this islami Adaedh series Alhamdulillah stay blessed always all of u love u all Sososoo much Alhamdulillah 🤲🌺🤲🤲
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا استاذہ جی
لا اله الا الله محمد رسول الله
Walaikum aslam wrwb
Walaikum aslam
❤❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌿 اسلامی عقائد 🌿
Lecture_21
🍃 تمائم 🍃
☑ ہر وہ شے جسے متوقع شر کو دفع کرنے کےلیے استعمال کیا جائے اور دفع کرنے میں اسے مؤثر سمجھا جائے، وہ تمیمہ کے حکم میں داخل ہے۔
▪خواہ وہ دھاگے، منکے، کاغذات، لکڑی کی کھپچیاں، معدن یعنی سونے، چاندی، تانبے، پیتل اور لوہے وغیرہ یا گھوڑے کے نعل میں ہوں یا اس طرح کی کوئی بھی چیز۔
☑ہر وہ چیز جس کے بارے میں یہ سمجھا جائے کہ یہ چیز شر دور کردے گی۔
▫ مثلاً نوزائیدہ بچوں کے پاس چھری یا لوہے کی کوئی چیز رکھ دینا۔
☑اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے کلام کے علاوہ کسی دوسری چیز میں یہ سمجھنا کہ اس کے اندر شفاء ہے یا وہ شر دور کردے گی۔ ایسا کرنا درست نہیں۔
امام بغوی فرماتے ہیں کہ تمیمہ گھونگھے ہیں، جنھیں عرب اپنے گمان میں اپنی اولاد کو نظرِ بد سے بچانے کےلیے پہناتے تھے۔ شریعت نے انھیں باطل قرار دیا ہے۔
علامہ البانی فرماتے ہیں: اسی قسم سے بعض لوگوں کا گھر کے دروازے پر جوتا لٹکانا، یا مکان کے اگلے حصے پر یا بعض ڈرائیوروں کا گاڑی کے آگے یا پیچھے جوتے لٹکانا یا گاڑی کے اگلے شیشے پر ڈرائیور کے سامنے نیلے رنگ کے منکے لٹکانا۔ یہ سب اس میں شامل ہیں۔ اور یہ سب ان کے خیال میں نظرِ بد سے بچاؤ کا ذریعہ ہیں۔
▪ایسی کوئی بھی چیز لٹکانا شرک میں شمار ہوتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے تمیمہ لٹکایا، اس نے شرک کیا۔
(مسند احمد)
▫یہ طریقہ دورِ جاہلیت کے مشرکین کا تھا۔ وہ نظرِ بد سے بچاؤ کےلیے ایسا کیا کرتے تھے۔ جانوروں کےلیے اسی قسم کی چیزیں استعمال کرتے تھے۔
یہ چیزیں ہمارے معاشرے میں بھی بہت عام ہیں اور لوگوں کی زندگی کا گویا لازمی جزو بن چکی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ہر شرک سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین!
assalamualaikum
❤❤