اسلام۔علیکم۔ اکرم نظامی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں اپنی پوری فیملی کو یہ فلم دکھائ بہت خوشی کا ماحول پیدا ہوا ہم آپ کے سارے خاکے دیکھ رہے ہیں آپ لوگوں کو نہیں معلوم کے آپ لوگ ہمیں اس پریشان وقت میں بھی اتنی خوشی دے رہے ہو
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞 💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞 💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞 💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞 💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞 💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞 💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞 💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞 💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞 💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞 💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞 💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞 💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞 💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
میں نے مکمل دیکھا ہے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے خاص طور پر جب اولاد نہ فرمان ہو جائے تو اللہ پاک کی بارگاہ میں نوافل ادا کر کے اولاد کے نیک ہونے کی دعا کرنی چاہیئے بہت خوب اگر ہو سکے تو میری احسن فریدی صاحب سے یہ گزارش ہے کے جو لڑکیاں ان ڈراموں میں کام کرتی ہیں ان کے سر پر دوپٹہ ضرور ہونا چاہیئے کیوں کے ہمارے سرائیکی خاندان میں یہ اللہ پاک کا بہت بڑا فضل و کرم ہے کے گھروں میں بیٹیاں مائیں دوپٹہ پہن کے رکھتی ہیں
ماشاءاللہ بہت اچھی فلم بنائی ہے احسن فریدی صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے بہت اچھے احسان فریدی صاحب بالکل آج کے دور میں ایسا ہی چل رہا ہے اللہ پاک آپ کو بہت ترقی دے (آمین)
اسلام و علیکم ہمارے وسیب کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے تمام ادا کار ٹی پی گولڈ کے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ جناب اللّٰہ آپ تمام لوگوں کو شاد و آباد رکھے آمین
ماشاءالله بہت ہی سبق آموز سٹورى ہر تیسرے گھر میں اس طرح کی صورتحال ہے اولاد کو ماں باپ کی عزت کرنا چاہیے نہیں تو جو آج ہم اپنے والدین سے سلوک کرتے ہیں کل کو ہماری اولادیں بھی ہمارے ساتھ اس سے بھی برا سلوک کریں گی
احسن آفریدی صاحب کی کاوشوں کو داد دینی پڑے گی ۔ سرائیکی زبان ، سرائیکی ماحول اور سرائیکی کلچر کو پرموٹ کر رہے ہیں ۔ لیکن سرائیکی کے ساتھ ساتھ اس میں کچھ مزید چیزیں ایڈ ہوں ۔ ہماری سرائیکی فلمیں ایک دیہات یا ایک شہر تک محدود نہ ہوں ۔ فلم ایک سٹوری اور میسج کی طرح سمجھی جاتی ہے ۔ لیکن اس میں ہر طبقہ اس کو شوق سے دیکھے اور ایک اچھا میسج جائے کہ سرائیکی اب بہت ترقی کر چکی ہے ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ ہمارے فنکاروں اور سرائیکی زبان کو خوب ترقی دے ۔ آمین
Bhai jan ap ko InshaAllah Allah pak apko hamesha khush rakhay ameen or bht si kamyabi dy ameen or logo ko choro dafa kro ap apna km. Kro mai apko bht pasnd krta hun nizami k liye I love u so much khush rakho ap sb Allah hafiz
Bhot bara sabak mila ha is fim se allah pak apko kamyabi dy or esy achi achi filmy video behjty rhy taky logo ko sabak mily khush rho abad rho 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🕋🕋
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست فلم ہے آج میں اس فلم کو دیکھ کر بہت ذیادہ impress ہوا۔ میں Russia میں بیٹھ کر آپ کو اور آپ کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ الله پاک آپ کو مزید ترقی دے۔آمین
بــــــــــــــــــہــــــــــــــت خــــــــــوب🌹🌸ماشاءاللّہ جی ماشــــاءاللّہ🌸🌹 #بہتـــــــــــــــــــــــــــــــریــــــــــــــــــــــــــــــــن الفـــــــــــــــاظــ 💝💓
بہت عرصے بعد فلم دیکھنے کو ملی😍😍😍😍
👌😍😍
مارکہ فلم کیویں لگے؟؟؟
کمنٹ👇
اسلام۔علیکم۔
اکرم نظامی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں اپنی پوری فیملی کو یہ فلم دکھائ بہت خوشی کا ماحول پیدا ہوا ہم آپ کے سارے خاکے دیکھ رہے ہیں آپ لوگوں کو نہیں معلوم کے آپ لوگ ہمیں اس پریشان وقت میں بھی اتنی خوشی دے رہے ہو
Thkas nizame fiaz udas
چاچا رحمنڑ ۔ اکبر بدلی فلم وننر
احسن فریدی صاحب اسلام ہوگیا کراچی سے
بہوں ہی زبردست فلم اے
ماشاءالله کافی دیر بعد ایک اچھی فلم دیکھنے کا مواقع مل گیا ہے شکریہ تمام اداکاروں کا 🙏🙏🙏🙏
Hfn
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
سنا تھا درد کا احساس تو چاہنے والوں کو ہوتا ہے 😢🔥
جب درد ہی چاہنے والے دیں تو احساس کوں کریگا 💯🔥
jkvh
aslamalikom
بہت ہی پیاری ہے اللہ پاک عزت ڈیوے فریدی صاحب
واہ یار واہ ڈھول شرابی کب سے انتظار تھا اس فلم کا
بہت ھی اچھی اور سبق آموز فلم ھے مجھے بہت پسند آئ ھے جام محمد سلیم سعودی عربیہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
بہت اچھی ویڈیو ہے شکریہ جی
ماشااللہ
Bahut acchi film hai Ham Saudi Arab mein baithkar film dekh rahe hain
سارے سجڑ یں دیاں محبتاں دا شکر گزار جہڑے سوہنڑے کمنٹس کیتے نے اللّٰہ سوہنڑا تہاکوں اپنڑی امان وچ رکھے شالا جیوو پئے 😍🙏
Apna wahtsaap ta do bahi jaan nizmai bahi jaan
Wahtsaap nmbr zror do plz plz
Asliii
اکرام نیزامی بھای ابھی پوری فلم دیکھ کر سویا ہوں
ماشاءاللہ خان
سارے سجنڑیں دا بہوں شُکریہ سیئں حیاتی ھںووے آمین
Holl
Nice person
Hi
@@engrshahid5545 hi
امین دعاکیتاکرو
بہت ہی کمال ہے
آحسن فریدی صاحب بہت ہی کمال ہے
اس میں عبادت ہے حقیقت ہے
نظام صاحب اور تمام ٹیم والے زندہ باد
Plz sport me I m new channel saraiki
Plz sport me I m new subscribe me farind Allah ap sub ko khuss rahky
Good ji
@@ShokatAli-xk1si thank bhai
abrihim
Good acting is movie mein bhot acha msg dia hy itafaq mein barkat hy.....
بہت شکریہ جناب ۔ اللہ آپ اسلامیات رکھ
بہت اچھی فلم۔ سب فلموں سے اچھی
نائس فلم یار بہت اچھی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین ۔آپ لوگ دکھوں کو ہنساتے ہیں
بہت خوب جناب اللہ آپکو کمیاب کرے اور ڈرامے ہے تو بیج دو عامر خان چانڈیہ
اللہ تعالیٰ احسن بھائی جان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب
آمین
آپ سپورٹ میرے چینل کو بھی چاھئیے ۔ پلیز سبس کرائب کر دیں۔ اور ہر نئی ویڈیو ضرور دیکھیں۔شکریہ
❤❤❤❤❤
MASHA ALLAH kya sabaq dene ki koshish ki Maa Baap se bhar kr is duniya m koi ni ha
کمال کر دی احسین فریدی نے حالات کے موتابیک أپ کا shukreya
@@KakaKaka-bv6gc in KI mehnat ko salam ha
Mashallaha bhi jan achi film hy muhjhy rona a geya
MashaAllah ❤❤
Bohot Kamaal kr dia Abaad raho TP Comedy ki team ❤❤💕💕😍😍👍👍💝💝😘😘🤗🤗😇😇🇵🇰🇵🇰
اسلم وعلیکم بھائی لوگو ہمیشہ خوش رہو یار ایسے ڈرامے دیا کرو 👌💓
لا لا احسن میکوں وی تہاڈے نال کم کرن دا بہوں شوق اے تہاڈے نال ملاقات کیویں تھی سگدی اے اللہ تعالیٰ تہاکوں صحت تے لمبی زندگی ڈیوے
Tanveer Iqbal ےریےدچے
بہت ہی سبق آموز فلم ہے بہت شکریہ احسن فریدی صاحب ۔..۔.۔
خالد خان
سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں
ڈھولا شرابی ڈرامہ کمال کا بنایا سبق آموز تھا آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئےہیں۔۔احسن آفریدی زندہ باد
ڈاڈھی دیر لا ڈیتے وے سھونا🥰🥰😍😍
Ex
وااااہ بہت خوبصورت فلم ہے
کنول ملک سب سے زیادہ پیاری لگی رہی ہے 😘
Beautiful nice movie VIP 💖
Nat shareef jazakallah. th-cam.com/video/V86fabBCO0o/w-d-xo.html
#جیوں جیوں💙
Asia Beautiful 💙💙💙
میں نے مکمل دیکھا ہے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے خاص طور پر جب اولاد نہ فرمان ہو جائے تو اللہ پاک کی بارگاہ میں نوافل ادا کر کے اولاد کے نیک ہونے کی دعا کرنی چاہیئے بہت خوب اگر ہو سکے تو میری احسن فریدی صاحب سے یہ گزارش ہے کے جو لڑکیاں ان ڈراموں میں کام کرتی ہیں ان کے سر پر دوپٹہ ضرور ہونا چاہیئے کیوں کے ہمارے سرائیکی خاندان میں یہ اللہ پاک کا بہت بڑا فضل و کرم ہے کے گھروں میں بیٹیاں مائیں دوپٹہ پہن کے رکھتی ہیں
Good
@@zafarzafar4082
شکریہ پیارے بھائی
V
نظامی کوں میڈا خصوصی تورتے السلام علیکم پیش کریسو
Right
ماشاءاللہ میں بہت ہی انتظار کر رہا تھا اس ڈرامہ کیلئے ہمیشہ خوش رہیں احسن فریدی صاحب اور آپ کی پوری ٹیم
Allah pak khush rakhy aap ke pori teem ko
ALLAH PAK thuadi team ko salamt rkhy aty sda wasdy rho abad rho ewain chngy chngy pegam sady tk pochai rkho
Aameen
ماشاءاللہ احسن فریدی آپ کی بہت اچھی کاوش ہے ٹی پی کامیڈی کی پوری ٹیم اچھا کام کررہے ہیں سلام ❤️
❤️🇵🇰❤️پاکستان زندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب احسان بھائی
احسن فریدی صاحب نمبر دو
Bhut alaaaa messagevshukriya bhut bhutv
بہت ہی اچھی لگی میرے کو فلم اوہدی جن بہتی
MashaAllah sari team ne bahut acha km kya dil khush hogaya good job😇😇
سبق آموز کہانی ھے اللہ پاک سب سرائیکی فنکاروں کو لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
دوستوں ، یاروں تواڈی محبتاں نال ویڈیو کو آپڑیں دوستاں نال #شیئر کرو تےمیڈے چینل کو #سبسکرائب کرو تے محبت دا اظہار کرو۔
توآڈا آپڑاں بھئی #اکرم_نظامی
ماشاءالله گریٹ فلم الله سلامت رکھے ساری ٹیم کو 💗💗❤❤❤😅😅😀
آپ سپورٹ میرے چینل کو بھی چاھئیے ۔ پلیز سبس کرائب کر دیں۔ اور ہر نئی ویڈیو ضرور دیکھیں۔شکریہ
رضوان
03069160248
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
احسن فریدی بھائی اللّٰہ پاک پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین۔
Nat shareef jazakallah. th-cam.com/video/V86fabBCO0o/w-d-xo.html
بہت خوب صورت فلم ہے ۔ایسی اصلاحی فلمیں بننی چاہئیں
Yees hafiz nazar hossen 00971552249463
Jivo sain nazami Dhula
کمال
احسن بھائی اکرم نظامی شاہد بھائی کمال میسج دیا آپ نے اس فلم میں،،،
کمال مُہبتاں سیئں حیاتی ھںووی آمین شُکریہ سیئں
احسن صاحب بہت پیاری فلم ہے اللہ اپ کو
Nat shareef jazakallah th-cam.com/video/V86fabBCO0o/w-d-xo.html
Nat shareef jazakallah th-cam.com/video/V86fabBCO0o/w-d-xo.html
بہت اچھی فلم ہے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے جیو سرائیکی
آللہ سائیں سارے ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی فلم بنائی ہے احسن فریدی صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے بہت اچھے احسان فریدی صاحب بالکل آج کے دور میں ایسا ہی چل رہا ہے
اللہ پاک آپ کو بہت ترقی دے
(آمین)
MUMTAZ STUDIO hi
شکریہ احسن فریدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائے۔آمین🌹لودھراں گوگڑاں 🌹
SbzBbz
Xxxx
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست جب ہم پردیس میں ایسی موویز دیکھنے کو ملتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے
Well come to channel
اللہ آپ کو سلامت رکھے سائیں ❤
Bahut acche
احسن فر یدی صاحب اساں تیڈے نال محبت کریندیں حاں
Bahut piyari film hai ...
Bhai kamal ka message hai allah pak ap ko hamaysha khoch rakay (Ameen)
بھت اجھى فلم ہے يار کمال ہے اللہ ساب گھرو کو اباد گرے امين
آسلام علیکم احسن فرید ی صائب ماشاءالله یہ فلم ایک سبق ہے جس نے مجھے رونے پر مجبور کر دیا ہے اور امید ہے کہ ایسی فلم بناے جس میں ایک سبق حاصل ہو
دوستوں ، یاروں تواڈی محبتاں نال ویڈیو کو آپڑیں دوستاں نال #شیئر کرو تےمیڈے چینل کو #سبسکرائب کرو تے محبت دا اظہار کرو۔
توآڈا آپڑاں بھئی #اکرم_نظامی
کمال سر کیا خوب پیغام دیا
یے گھر گھر کی کہانی ہے
معاشرے کی اصلاح کرنے کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ
Gu
بحت خوب یار
ماشاءاللہ بہت سرائیکی ڈرامہ بہت اچھا ہے ڈرامہ دیکھ کے بہت اچھا لگا ہے بہت اچھی فلم ہے سے رکھیں
ماشاءالله بھائی جان بہت اچھی فلم آپ نے پییش کی ہم آپ کو آخراج تحسین پییش کرتے ہیں ۔❤❤
Osm movie ❣❣❣
اسلام و علیکم
ہمارے وسیب کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے تمام ادا کار ٹی پی گولڈ کے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ جناب
اللّٰہ آپ تمام لوگوں کو شاد و آباد رکھے آمین
Amen
Ahsan bhai apki mehnat ko Allah pk rang lawy amen
Me is time UAE me 10 din say krfiyo me bitha hon but apki film sharbi dhol dekh kr k6 lamhy achy guzry hein
Ham apky or tp comedy ke pori tem ky teh dil say mshkor hein
Allah pk apko khosh rakhy amen amen suma amen
ماشااللہ بہت خوب، بہت شکریہ جناب دا،
ماشاءالله
بہت ہی سبق آموز سٹورى
ہر تیسرے گھر میں اس طرح کی صورتحال ہے
اولاد کو ماں باپ کی عزت کرنا چاہیے
نہیں تو جو آج ہم اپنے والدین سے سلوک کرتے ہیں کل کو ہماری اولادیں بھی ہمارے ساتھ اس سے بھی برا سلوک کریں گی
نظامی صاحب کمال کرتے ھو یار اللہ سلامت رکھے آ میں
Bhu sohna
Kamal
ویری گڈ فریدی بہوں عمدہ تے بہوں شاندار فلم ہئی ہک سبق آموز کھیڈ ہئی ماشااللہ
💖Nice 👍
Nice Main saudi Arabia sy ho Buhot acha Darama lga Mira Nam Allah ditta ha
کمال ہے بھائی جان اللہ آپ کو سلامت رکھے
تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
حسن فریدی اکرم نظامی مبار ک ھو
Mashallah
کمال مُہبتاں سیئں حیاتی ھںووی آمین شُکریہ سیئں
Hmmmm very Nice filam
Akram nezami Allah teko khush rakhay ewey jag Tay wasda rahay
اللہ تعالیٰ اس ثانل کو آبا د راکھے
Buht achhi film banai hai
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم کیا حال ہے ماشاءاللہ بہت پیاری کھانی تھی اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Sajjad0300268077
وا جی وا زبردست
Nat shareef jazakallah th-cam.com/video/V86fabBCO0o/w-d-xo.html
Hi
Bahot he kub jab man is wakt dubi ma ho ya felm dake to sab kos blo gay boht he zabr dast ha allha kamyabe at farma ok wa salm
احسن آفریدی صاحب کی کاوشوں کو داد دینی پڑے گی ۔ سرائیکی زبان ، سرائیکی ماحول اور سرائیکی کلچر کو پرموٹ کر رہے ہیں ۔ لیکن سرائیکی کے ساتھ ساتھ اس میں کچھ مزید چیزیں ایڈ ہوں ۔ ہماری سرائیکی فلمیں ایک دیہات یا ایک شہر تک محدود نہ ہوں ۔ فلم ایک سٹوری اور میسج کی طرح سمجھی جاتی ہے ۔ لیکن اس میں ہر طبقہ اس کو شوق سے دیکھے اور ایک اچھا میسج جائے کہ سرائیکی اب بہت ترقی کر چکی ہے ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ ہمارے فنکاروں اور سرائیکی زبان کو خوب ترقی دے ۔ آمین
Jamal Khan
جی بالکل ایسا ہی ہے جناب
Plz Mary saraiki channel ko subscribe be Kar do Allah ap sub ko khuss rahky
Nice
Well done
Very good movie hi sachi
Allah pak hr kisi ko Maa bap ki khidmat krne ki toufeeq atta farmaye ameen
بہت اچھی فلم ہے احسن فریدی صاحب بہت شکریہ جناب آپ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے فیاض خان دوبئ تو بھائی جان آپ کا ۔ جلال پور پیروالا
Ameen
Wah g
احسن فریدی صاحب اللہ آپ کو خوش رکہے بہت ہی سبق آموز فلم بنائی ھے اللہ تعالئ آپ کی ٹیم کو خوش رکھے
Bhot achi film thi Allah ap sab ko khosh rakhy
Buhat Achi movi banai he
All actors well played theirs role but nizami is best I like him
دوستوں ، یاروں تواڈی محبتاں نال ویڈیو کو آپڑیں دوستاں نال #شیئر کرو تےمیڈے چینل کو #سبسکرائب کرو تے محبت دا اظہار کرو۔
توآڈا آپڑاں بھئی #اکرم_نظامی
Xxx
انشاءاللہ آپ کے ساتھ ہیں
کیا بات ہے پورانے دینو کی یاد آگئی جب ہم سب ایکھٹے ہو کر یے ساریکی ڈارامے دیکھتے تھے
Hashim
السلام والعیکم ماشااللٰہ بہت اچھی فلم ہے....اللّٰہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور کامیابی عطا فرمائے...تمام بھائیوں کو پیار....
M,sajjad Pitafi
Bhai jan ap ko InshaAllah Allah pak apko hamesha khush rakhay ameen or bht si kamyabi dy ameen or logo ko choro dafa kro ap apna km. Kro mai apko bht pasnd krta hun nizami k liye I love u so much khush rakho ap sb Allah hafiz
ڈرایکٹر نے بہت خوب بات کی۔
ڈرایکٹر صاحب آپنا کام ہیمشہ شروع رکھے انشاء اللہ ایک دن ملین بلین ویوز آئے گے
19 منٹ کےبعد آڈیو مکس ہے. کسی اور پارٹ کی. اچھی فیملی ٹیلی فلم ہے. زبردست
OkHi
بہت خوب جناب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
سبق آموز کہانی ہے بہت اچھی کہانی ہے احسن فریدی بھائی ہم آپ کے شکر گزار ہیں جن جن دوستوں نے آپ کا ساتھ دیا اللہ پاک ان کو بھی خوش رکھے
Very nice falim Nazami bhi khoush raho min bap bhot he Azeem hasty ha God bless you and your family
Ho
سیف اللہ خان سیفل بلوچ کی طرف سے سب سرائیکی اداکاروں کو اسلام علیکم
Allah paak kush rkhy Ap ko. Good Film. Mujhy Bohat pasnd aye. Taunsa Sharif
Same
1:34 to very emotional scene 😥😥super douper darama i salute you all team member ❤love you
Bhot bara sabak mila ha is fim se allah pak apko kamyabi dy or esy achi achi filmy video behjty rhy taky logo ko sabak mily khush rho abad rho 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🕋🕋
03023045310
بہت ہی اچھی فلم ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے آپکی اور ہمیں انتظار رہتا ہے آپکی نیو فلم کا۔ احسن صاحب اپکی محنت ایک دن ضرور رنگ لائے گی انشاءاللہ 🌹❤
آپ سپورٹ میرے چینل کو بھی چاھئیے ۔ پلیز سبس کرائب کر دیں۔ اور ہر نئی ویڈیو ضرور دیکھیں۔شکریہ
Nice
احسن فریدی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
Rehmat Allah
Jio Hasan sb
بہت ہی زبردست
ماشاء اللہ بہت خوب نظامی بھائی احسن فریدی بھائی
السلام علیکم ماشاءاللہ سائیں بہت اچھے ہیں اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے احسن فرید یسین
اللہ پاک آپ سب کو لمبی عمر عطا فرمائے دل بہت خوش ہوا سلامتی میں رہو قدر ت اللہ ڈوبی سے back❤❤❤❤❤❤👈I. Love.u
👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👈
دوستوں ، یاروں تواڈی محبتاں نال ویڈیو کو آپڑیں دوستاں نال #شیئر کرو تےمیڈے چینل کو #سبسکرائب کرو تے محبت دا اظہار کرو۔
توآڈا آپڑاں بھئی #اکرم_نظامی
ماشاءاللہ بہت خوب میں یہ فلم دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں میں عراق میں ہوں اور روز کے خاکے دیکھتا ہوں l love you
Well come to channel
Well come to channel
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست فلم ہے آج میں اس فلم کو دیکھ کر بہت ذیادہ impress ہوا۔
میں Russia میں بیٹھ کر آپ کو اور آپ کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔
الله پاک آپ کو مزید ترقی دے۔آمین
mazari sb bahoot allaw
Allah Ahsan Afridi knoo slamat rakhy
K
سبسکراب چینل اللہ کا نام
Nice good
احسن فریدی صاحب اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو
Apke film ny rula dia qasam syyyyyy