Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2025
  • Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi
    کلمہ طیبہ کی حقیقت | کیا مروجہ کلمہ قرآن میں موجود
    ہے؟ | ‎@QuranGuide
    Kalma Tayyaba ki Haqeeqat | Urdu Hindi |
    #kalmatayyaba #islamicvideo
    #islamicvideo #quran #Quran Guide #allah #lailahaillallah
    حضرت سخی سلطان باھو کی تعلیمات کی روشنی میں کلمہ طیبہ کی حقیقت و راز رموز۔
    To know more details please watch the video till the end.
    Don't forget to subscribe our channel for more Knowledge videos. On ( Quran Guide )

ความคิดเห็น • 58

  • @baburayub1236
    @baburayub1236 9 หลายเดือนก่อน +3

    Beautiful

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      Dear babar ayub Shab
      Thank you very much for your encouragement.
      Stay blessed forever ❤️

  • @WaheedAkhter-ed6ek
    @WaheedAkhter-ed6ek 18 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaekum wa rakh matullah e wa barakataho sir Ma shah Allah very good very

  • @shinestar255
    @shinestar255 9 หลายเดือนก่อน +2

    Agree

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      So Thanks
      Stay blessed

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 หลายเดือนก่อน

    کلمے کا ترجمہ لازم ہے جناب۔ پلیز کریں

  • @exploringtheworld9597
    @exploringtheworld9597 9 หลายเดือนก่อน +2

    💯 agreed

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      Dear brother,
      Thank you very much for your support and encouragement. Stay connected with us
      Stay blessed

  • @LaitiMerashehar-ld4gm
    @LaitiMerashehar-ld4gm 4 หลายเดือนก่อน

    الا من يومن بايتنا فهم مسلمون ،النمل 81

  • @AhmedBegum12
    @AhmedBegum12 6 หลายเดือนก่อน

    Salaam Alaikum ,
    We need these videos in English please.
    Thank you
    Ahmed

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 หลายเดือนก่อน

    لفظ بہ لفظ ترجمہ کر دیں پلیز

  • @farzanaasif1445
    @farzanaasif1445 9 หลายเดือนก่อน +4

    تعریف اللہ کے رسول یعنی اللہ کے پیغام کی ہے ❤
    ان الفاظ کو لوگوں میں عام کرنا ہی اب ہمھارا مقصد ہونا چاہئے
    اگر وہ ان لفظوں کو بدل سکتے ہیں تو ہم ان لفظوں کو دوبارہ جاتی بھی کر سکتے ہیں
    صرف لفظ رسول اور لفظ محمد کی صحیح شناخت لوگوں ہر عیاں ہو جائے تو آدھے مسائل حل ہو جائیں گے ۔

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน +2

      @farzanaasif1445
      Dear Sister
      آپ کے قیمتی تبصرے کا بہت شکریہ
      خوش رہیں۔ آپ نے درست کہا ہم سب کو مل کر اس بات کو پھیلانا ھوگا کہ حقیقی تعریف اللہ کے پیغام/ اللہ کے کلام / اللہ کلمات کی ھے
      جیسے قرآن میں رسول کہا گیا اور محمد رسول اللہ کے الفاظ سے تعریف و توصیف کسی انسان کی نہیں بلکہ اللہ کے پیغام/ اللہ کلام کی ھے
      تو جو لوگ بھی قرآن کے اس حقیقی بیان/ حقیقی پیغام کو سمجھ گئے ہیں ان سب کو مل جل کر اس بات کو عام کرنا ھوگا
      بہت شکریہ
      سلامت رہیں

  • @Quran.Research.Intelligence
    @Quran.Research.Intelligence 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ From Bangladesh

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      Dear brother
      Welcome ❤

  • @naseebzada5713
    @naseebzada5713 9 หลายเดือนก่อน

    سلام بھائی مجھے ڈاکٹر صاحب اور ویڈیو آڈیو کہا ملے گی اس چینل کے علاؤہ کوئی دوسرا چینل بھی ہے

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      @naseebzada5713
      محترم برادر
      ڈاکٹر کاشف خان کی تمام ویڈیوز صرف اسی چینل پر ہیں تقریباً 62 ویڈیوز ہیں اور کوئی دوسرا چینل نہیں ھے۔
      اور دوسری بات ڈاکٹر صاحب کے آرٹیکلز LinkedIn پر انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں قرآن کی مختلف آیات اور مختلف موضوعات پر پڑھنے کے لئے آپ کو مل جائیں گے . آپ قرآن گائیڈ ٹیم کے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
      Whatsapp no Agha Ashraf Ali Khan
      +447534158690
      Quran Guide Team

  • @irfan4026
    @irfan4026 4 หลายเดือนก่อน

    ایک منٹ میوزک بجانے کی کیا ضرورت ھے .

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  4 หลายเดือนก่อน

      زیادہ ہونا چاہیے تھا؟

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 หลายเดือนก่อน

    اگر انسان کی تعریف نہیں تو پلیز وضاحت کر دیں کہ ورفعنا لک زکرک کی

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 9 หลายเดือนก่อน

    ساسانیوں نے بنایا تھا؟۔۔۔روایت کی ماخذ اور راویوں کی وضاحت تو کیجیے۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadArshad-tt5tu
    @muhammadArshad-tt5tu 9 หลายเดือนก่อน +2

    If praise is for the message of Allah why not praise to Muhammad pbuh the Messenger. Minusing Muhammad is not Islam because we are not given message directly but through him...

    • @vdisarl6364
      @vdisarl6364 9 หลายเดือนก่อน +2

      Mohamed as a human being and as a man never existed in the Quran, and he never existed in real life, it is an adjective and a word that means praise, so all stories, all the hadiths which speak of Mohamed from the first hadith to the last hadith, are all false and have no meaning, it is only satire and insult towards the Muslim, Muslim which means " believe in nature" and therefore Allah is nature, nature was there before us and will remain after us!

    • @humus2human
      @humus2human 7 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadArshad-tt5tuدین میں انبیاء ، رسولوں کا اپنا کام ہے جو وہ اپنے زندگی میں کر جاتے ہیں۔انکو بعد میں بت بنا کر پوجا نہی جاتا۔
      رہی بات انکی بات چیت، کردار، روٹین وہ انسانوں کی لکھی کتابوں میں تو ہو سکتی ہیں جنکی سند کوئی نہی ہوتی۔
      اسلیے جو رسالہ اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا وہی ہماری اساس بھی ہے روٹین بھی مقصد بھی

  • @ImtiyazAnsari-k6t
    @ImtiyazAnsari-k6t 9 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamoalikum

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      واعلیکم السلام محترم
      حکم کریں

    • @ImtiyazAnsari-k6t
      @ImtiyazAnsari-k6t 9 หลายเดือนก่อน

      @@QuranGuide shukriya
      Ashaab e kahaf ke motallique
      Qur an kya kehta hai ?
      Rehnumaaie farmaen

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      ​@@ImtiyazAnsari-k6t
      محترم برادر
      ہم فل وقت دوسری آیات پر ویڈیوز اور ڈاکٹر کاشف خان آرٹیکل کے تحقیقی کام میں مصروف ہیں اصحاب کہف کے درست ترجمے پر بھی ہم ضرور آرٹیکل اور ویڈیو بنائیں گے مگر فل حال اس میں ٹائم لگے گا
      شکریہ
      سلامت رہیں

  • @shawkotmahmood8823
    @shawkotmahmood8823 9 หลายเดือนก่อน

    It has been a long time, I am trying to understand why Allah has used pronoun I, we and He is n the Quran? Is it for Allah or it means something else? Could you please help us explaining from Quran ? Please.

  • @ZIaIqbal
    @ZIaIqbal 9 หลายเดือนก่อน

    Salamun Alaikum
    I would like to point your attention to Surah Munafiqoon ayat 1.
    63:1: the translation would be when the hypocrates come to you they say, we testify that you are (or this is) the Rasool of Allah,
    So infact the close examination of this ayat reveals that those people that are giving this testimony are being called hypocrites by the Quran.
    Becuase the sentense stops here and a new sentense starts next.
    Points to ponder!

  • @PeaceJusticeCompassion
    @PeaceJusticeCompassion 9 หลายเดือนก่อน

    Ilah ka maney apne faith kaha, Emaan ke ma’ana Kya honge?

    • @maliksajidip99
      @maliksajidip99 9 หลายเดือนก่อน

      Dear,read 3/84 ,2/159
      U will know eiman kia hy....

  • @soulful655
    @soulful655 9 หลายเดือนก่อน +1

    قرآنی الفاظ اور اَ عراب میں اُ لجھنے کا وقت گذر چُکا ہے۔
    قرآنی احکامات/پیغامات کو زبان زد عام میں "دین"کا نام دیا جاتا ہے اُ ن کو سمجھ کے اپنی زندگی کو
    ا س کے مطابق ترتیب دینا ہے۔تاریخی تراجم و مفہوم،
    روایات و اَ حادیث،معاشرتی قوانین و قائدوں،رسم و رواج اور عقائد سے مبرا ہوکے۔۔۔!!

  • @its_hammad_vloges980
    @its_hammad_vloges980 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah ko mabud bilkul kaha ja skta hai...farq sirf itna hai ki agar aap iabadat ko parastish le rhe hain to mabud ka mtlb hoga jiski parstish ho (deity)...
    Lekin agar Ibadat ko service or to serve lenge to Allah ko mabud kaha ja skta hai...(jisko serve kia jae).
    Halaki mabud ko aam mano mei moorti hi kaha jata hai...

  • @mrslient1319
    @mrslient1319 9 หลายเดือนก่อน

    He is jew but is talking right

    • @AyeshaHalala
      @AyeshaHalala 9 หลายเดือนก่อน +1

      Oh yeah he's your sister's boyfriend it'n he?

    • @mrslient1319
      @mrslient1319 9 หลายเดือนก่อน

      @@AyeshaHalala he is a yahoodi,,,, isn't he...but is a good muslim

    • @AyeshaHalala
      @AyeshaHalala 9 หลายเดือนก่อน

      @Mindbodysoul635 you are right

  • @MuzaffarminaiMinai-tv3kk
    @MuzaffarminaiMinai-tv3kk 9 หลายเดือนก่อน

    صرف قرآن ہی اسلام نہیں ہے ... صرف لا الہ الا اللہ ہی دین نہیں ہے جب تک حدیث اور محمد رسول اللہ شامل نہ ہو .....
    آپ کس دین کی تبلیغ کر رہے ہیں پتا نہیں مگر وہ دین گمراہ کن ہے .... آپ کون ہیں ذرا چہرہ بھی سامنے لائے تاکہ بیان کرنے والے کی شناخت ہو سکے . .. پس پردہ دین کی باتیں بیان کرنا آج کے دور میں درست نہیں .

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      ہم اس بحث سے بہت آگے آچکے ہیں.

  • @islamuddinazeemi8117
    @islamuddinazeemi8117 9 หลายเดือนก่อน

    Kalma har dour may rah nabi change hoty rahy ye iqrar hy.islam may entry k liay. Ab ashado k 7 hy

  • @Ziaetoheed
    @Ziaetoheed 9 หลายเดือนก่อน +2

    سب سے پہلی بات یہ ہے کہ کس عالم نے کہا ہے اسلام میں داخل کرنے کے لئے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھانا چاہئیے ؟ یہ کلمہ حدیث سے ثابت ہے ،کہیں جناب منکر حدیث تو نہیں ، محمد رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں جب کوئی مسلمان ہونا چاہتا یعنی اسلام میں داخل ہونا چاہتا تو یہ کلمہ پڑھتا تھا «أشهد أن لا إله إلا الله،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وأشهد أن محمدا رسول الله»

    • @humus2human
      @humus2human 9 หลายเดือนก่อน +3

      قران میں لفظ محمد چار بار استعمال ہوا ہے۔
      تین بار "د" پر دو پیش کے ساتھ اور ایک بار "د" پر دو زبر کے ساتھ۔
      ابھی آپ کسی بھی زبان میں پراپر ناؤن کی تعریف پڑھیں۔کیا پراپر ناؤن کے ہجے یا تلفظ بدلا جاتا ہے؟
      جب آپکو یہ سمجھ آ جائے گی تو پھر منکر حدیث یا منکر قران کے فتوے نہیں لگائیں گے۔
      ایسے ہی اپ لفظ "ابراھم" اور " ابراھیم" کو بھی دیکھ لیجیئے گا۔

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน +2

      @humus2human
      محترم عزیزی
      آپ نے ذاتی اسم پر بہت اچھی دلیل دی ھے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
      لوگوں کا مسئلہ یہ ھے کہ وہ ہر چیز کو ہزار سال سے چلے آرہے مذھبی جھوٹ پر پرکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ جب تک وہ اپنے دل و دماغ سے ان نظریات کو اور قرآن کے غلط تراجم کو کھرچ کر نکال نہیں دیتے ۔ قرآن سمجھ نہیں آئے گا

    • @humus2human
      @humus2human 9 หลายเดือนก่อน +1

      @@QuranGuide یہ سب کھوج اور ریسرچ دراصل آپ جیسے سب لوگوں کی کاوش ہے۔ہم اس سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
      شکر الحمد اللہ کہ آپ کی باقی لوگوں کی مدلل باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں۔اور ان بوسیدہ عقائد پر عقل کو گروی نہی رکھا ہوا۔
      الحمد اللہ
      جزاک اللہ
      شکرن🙏

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      ​@@humus2human
      بہت شکریہ محترم
      ہمارے ساتھ ایسے ہی جڑے رہیں ہم سب مل جل کر ہی قرآن کے حقیقی پیغام کو دنیا کے سامنے رکھیں
      اور آپ ان خوش نصیب ہیں کہ قرآن کے حقیقی پیغام کو سمجھ رہے ہیں۔ شکریہ
      سلامت رہیں

    • @muhammadrafiqkhan77
      @muhammadrafiqkhan77 7 หลายเดือนก่อน

      مسلمان ھونے کے لیے قران میں سوراہ اخلاص اسلیے رکھا ھے ۔کہ جب اپ اخلاص سے شروعات کریں گے تو یہ اللہ کے ساتھ معاہدہ ھے ۔صرف نماز میں نہی بلکہ قران کے تمام احکام کو ماننے کا معاہدہ ھے جوکہ ایک مسلمان کو پورہ کرنا ھوگا۔

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 9 หลายเดือนก่อน

    آپ بالک غلط کیہ رہے ہیں کلمہ طیب کے درست کعنی یہ ہیں کہ الللہ ( جو ساری مخلوق کا حاکم اعلی ہے) اسکے سوا دوسرا کوئ بھی حاکم نہیں ہے( جو کہے کہ یہ کام کرو اور یہ کام مت کرو یا یہ باتیں مانو اور یہ باتیں مت مانو ) یہ بات اللہ،کے رسول نے قرآن میں ہمیں بتائ ہے تو پھر محمد ع س کو اسکا رسول جب مانینگے تو الللہ،کیناس بات کو بھی ماننا ہوگا ورنہ لوگ کیہ سکتے ہیں کہ یہ بات تو محمد خود اپنی بات کیہ رہے ہیں۔اور اطاع الہی اور اور اطاعت رسول بھی کرو تو اسکا مطلب یہ سمجھانا ہے کہ الللہ نے جو ہدایات قرآن میں اپنے نبی اور رسول کو دیں تو اس نبی اور رسول نے وہی ہدایات ہم سب کو دیں یعنی بتائیں۔اگر یہ بات ساتھ میں نہ جوڑی جاتی تو ہر آدمی یہ کیہ سکتا تھا کہ یہ تو محمد کی اپنی باتیں ہیں جو وہ ہم سے منوا نہ چاہتے ہیں۔ اس لیۓ ان دونوں باتوں کا بتانا بہت ضروری تھا۔خود محمد نے یہ بتایا تھا کہ میں تو ایک آدمی ہوں جسے الللہ وحی ( حکم ) کرکے میرے دل میں ڈال دیتا ہے۔ یہ میرے خیالات بالکل نہیں ہیں۔ میں ایسی باتیں جانتا ہی نہیں تھا اور نہ ہی میں کےاب الہی کوئ اس سے پہلے کی پڑھی ہی نہیں تھی کن میں تو انپڑھ تھا۔خود مکی کافروں نے بھی کہا تھا کہ محمد کو کوئ یہ باتیں بتا دیتا ہے اور پھر وہ اپنے نام سے وہی باتیں ہمیں بتا دیتا ہے۔اس لیۓ یہ دونوں باتیں الللہ،کو ہمیں بتانا درست تھا۔تاکہ ہم ان قرآنی باتوں کو مان کر الللہ کی محکومی کرتے رہیں اور محمد کی اپنی زایت باتوں کی محکومی نہ کر سکیں۔ پھر بھی شیطان نے جھوتی احادیث کو انکے نام سے غلط منسوب کرکے مسلمانوں کو بہکا دیا ہے اور دین الہی کو کچھ بدل بھی دیا ہے۔جیسے کہ زکات مساکین کی مالی مدد کرنا نہیں ہے بلکہ اللہ نے کہا ہے کہ اسکی ہدایات پر ہمیشہ عمل کرکے اچھے کام کرو اور برے کام مت کرو۔اور 3:79,80 میں یہ حکم بھی دے دیا کہ محمد ع س تو اللہ،ہی کو اپنا آقا و مالک من کر اسکی اطاعت کرتے تھے اور انہوں اپنی ذاتی ناتوں کو مان کر عمل کرنے کبھی کہا ہی نہیں تھا۔

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน +1

      @LiaquarJSamma
      محترم جناب
      آپ یہ رٹی رٹائی علامہ پرویز صاحب والی باتیں کرکے ہمارے ٹائم ویسٹ مت کریں
      آپ جناب کی یہ رٹی رٹائی باتیں غلط تراجم کی بیس پر ہیں
      جن سے ڈاکٹر کاشف خان مسلسل ویڈیوز اور آرٹیکلز کے زریعے رسول کے غلط تراجم سے پردہ کشائی کررہے ہیں
      آپ پڑھے لکھے ھو کر غلط تراجم کی بیس پر رسول کو انسانی پرسنلٹی بنانے پر بضد ہیں
      آپ کو پتا ھونا چاہئے کہ صرف رسول پر ڈاکٹر کاشف خان قرآن کی مختلف آیات کے درست تراجم کرکے تقریباً 19 آرٹیکلز لکھ کر LinkedIn پر اپ لوڈ کر چکے ہیں
      آپ وہاں پڑھ سکتے ہیں
      شکریہ

    • @LiaquatJSamma
      @LiaquatJSamma 9 หลายเดือนก่อน

      @@QuranGuideیہ رزٹی رٹائ بات آپ نے ثابت کیوں نہیں کی ہے۔ اگر میری بات بالکل درست ہے کہ صرف حاکم اعلی تو الللہ ہی ہے اور دوسرا کوئ بھی حاکم نہیں ہے۔

  • @janiakash007
    @janiakash007 9 หลายเดือนก่อน

    Aap kahan sy haen ? Agr aap sy milna ho to

    • @QuranGuide
      @QuranGuide  9 หลายเดือนก่อน

      ڈاکٹر کاشف خان لندن میں رہائش پذیر ہیں
      آپ کو ڈاکٹر کاشف خان کے لئے کوئی پیغام دینا ھو یا ڈاکٹر صاحب کے قرآن پر لکھے گئے تحقیقی آرٹیکلز چاہئے تو آپ قرآن گائیڈ ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہیں
      بہت شکریہ