DEAL DONE | 6 Scams with PTI | Coup against Barrister Gohar? | Mansoor Ali Khan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: MansoorAliKhanLive/
Twitter: _Mansoor_Ali
Instagram: mansooralikhanlive
TH-cam: th-cam.com/users/MansoorAliKhanLivefeatured
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
چلو جی قوم یوتھ اب ھو جاؤ چاچو فضل الرحمان کے دوالے
جب سے منہ بند کیا گیا ہے ملک فساد سے بچا ہوا ہے۔ یہ پالیسی جاری رکھی جائے۔
❤❤❤❤❤❤
100%
😂😂😂
منصور علی خان صاحب میری نظر میں آپ ایک ایماندار اور قابل اعتبار صحافی ہیں۔ اسی وجہ سے میری ذاتی توقع ہے کہ آپ میری بات سمجھ کر اس پر کچھ تو آگے بڑھانے میں ضرور کردار ادا کرینگے۔
اسلام میں غیبت اور بہتان پر اللہ تعالیٰ کی عدالت میں سزا ہے۔
کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہمارے ملک میں سوشل میڈیا جیسے اہم ریسورس کو ضائع کرنے کی بجائے ان لوگوں کو سزا کا قانون لاگو کرنے کا بندوست کیا جائے۔ تاکہ ہر شخصیت کو مجبور کیا جائے کہ جب کوئی بلا ثبوت پوسٹ کرے یا فارورڈ کرے تو اس کو 24 یا 48 گھنٹے کی قید, اوریجنل پوسٹ کی ریموول اور کم از کم 3مہینے کیلئے آپنے اکاؤنٹ سے معافی کی پوسٹ کروائی جائے تاکہ اس شخصیت اور متعلقین کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی سزا کا صحیح اندازہ ہو سکے۔
@@muhammadayub32
آپ کی فکر درست ہے۔
عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کینسر کے علاج کے لیے بنایا تھا یا اپنے علاج معالجے کے لئے بنایا تھا۔
نواز شریف نے پچاس کروڑ جیب سے دئیے تھے ۔لیکن عمران خان آج تک چندے کھاتا ہے۔😂 اور عوام کو غلاظت بدتمیزی کا کینسر لگا گیا 😂
Kia mana hai khud ka ilaj karwana? NS bhi karwai ja kar shareef medical complex
مولانا اور حکومتی حلقوں میں مفاہمت ہو گئی ہے تو اسے ڈیل کہیں گے اور اگر یہی مفاہمت تاریک انصاف اور مولانا کے درمیان ہوتی تو وہ سیاست جمہوریت اور پتہ نہی کس کس کی جیت ہوتی اللہ خوش رکھے
مولانا صاحب نے عمران نیازی کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیا 💪۔۔😅😅😅😅
right 👍
rukoo zara sabar kroooo 😂
اللہ تعالی پاکستان کی خیر فرمائے اور ہر قسم کے ظالم جابر جھوٹے کرپٹ اور اسلام دشمن لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے امین ثم امین یا رب العالمین آمین
Amin
فیر تو عمران خان وڑ گیا 😂😅
ameen
@@chAnwar6945 ameen Suma ameen
@@Yahya-Mughl Tum geybi illam jantey ho ye to Allah pak e janta hai k Kon jotha aur Kon sacha
اللہ کرے یہی سلسلہ چلتا رہے، خان صاحب کی کسی سے ملاقات نہ کرائی جائے ۔
Koi insaniat nam ke cheez hy app main.apko agr jail main dall dain Jahan app py zulm ho RHA ho to app Kia bardast kraingy zra Soch smjh k bat krna sekho
@@qurat9747Jail me saza pori krne jaya jata he . . jail me beth k mulkbme fasad krwane nahi. . .
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہے حضور کے بعد اللہ نے نبوت کا دروازہ بند کیا حضرت عیسی علیہ السلام اسمان سے زمین پر واپس تشریف لائیں گے حضور کے امتی بن کر ناکے کسی ماں کے پیٹ سے جنیں گے
Beshak
Ya kadar lika hai
پہلے احتجاج کرتے تھے کہ ہمیں صرف مرشد کی رہائی چاہیے ابھی کہتے ہیں صرف ملاقات کروا دیں پھر انہوں نے کہنا ہے ہمیں صرف مرشد کا جنازہ پڑھنے کی اجازت دی جائے
😂😂😂😂
Mai khud Imran khan ko zaati tor par bohat naa pasand karti hoon magar aise nahi kehte mere bhai please
😂😂😂😂😂😂😂😂
جن کو خود اپنے اچھے برے کی تمیز نہیں وہ ہنگامہ کررہے ہیں کہ ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا😅
یوتھیے اب مولانا صاحب کی خیر نی لیکن فتنہ عمرانیہ کو ختم ہونا چاہیے
عمران خان آپ کے گھر سے پکڑ گیا ہے ۔
@@ZahidKiyani222-sg2hi فتنہ گیراج والی ختم ہو جائے تو بہتر ہے
پاکستان کو بچانا ھے یوتھیوں فتنہ کو بھگانا ھے۔ پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد مسلم لیگ نون زندہ بادددددددد ❤❤❤❤❤❤
these tricks are possible as PtI is a one trick pony, and he was never clever except when supported by the army.
منصور علی خان صاحب پی ٹی آئی سے ملک خداداد کو اللہ پاک محفوظ رکھے آمین
خان صاحب کے کان بجتے ہیں اور ایک ہی آواز بار بار سنائی جاتی ہے
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hahaha, sirf Asif Muneer,
@@AamirKhan-ib7hb گیرج والی کو اپنی یادوں رکھیں
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے. گزارش ہے کہ کام کام کام اور بس کام مہنگائی اور بجلی کے بحران پر قابو پائیں فیر فسادی دی چھٹی تحریک انتشار پارٹی اس کے ساتھ یہ ھونا تھا.
Punjab college k waqy py apki Khamoshiii smjh sy bahir hai
Pti ko ban kr dena chahye
پی ٹی آئی والے آپ کے گھر وڑ گئے ہیں ۔
امید ھے ستر پجھتر فیصد بھی اتفاق ھو جائے تو امید ھے۔کچھ
نہ کچھ تو ھوگا ھی۔۔۔
یہ پی ٹی ائی والے تاریخ انصاف نہیں بھائی منصور یہ تاریخ فساد ہے یہ تاریخ انصاف جھوٹ پہ شروع ہوئی تھی اور منصور بھائی انشاء اللہ جھوٹ پہ ختم ہوگی
Afsos gulamo
Chal chal
Pti
پکواس۔
Gulam qoom
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو چاہیئے تھا کہ پنجاب کالج واقع کا سخت نوٹس لیتی کیونکہ وہ خود بھی بچپن میں اس زیادتی کا شکار ہو چکی ہیں
سیاستدان کسی کے نہیں ہوتے کارکنوں کو پاگل کرتے ہیں اور ہم خود بیوقوف بنتے ہیں
منصور صاحب اللّٰہ پاک بہتر پلائن بنانے والا ہے انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ اللّٰہ پاک انصاف کرے گا
ہو تو رہا ہے، اسی لئے تو فتنہ جیل میں پڑا ہوا ہے.
Allah insaaf kar raha IK ko saza de kar.
IK ab itna desperate hae ke Bangladesh ki tarah students ko bahar nikaalnay ke liye rape ki jhooti khabar phela di.
2018 mein Imran Khan Hindi film
Kya jo reha hay wo insaf nahi hay??
PAKISTAN ARMY ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫☮️☮️☮️☮️☮️ پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء قیادت میں سے کوئی بھی ڈاکٹر عاصم کے ساتھ ازیالہ جیل کے باہر موجود نہیں تھا جو بہت افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️ کی بات ھے
قوم یوتھ کے جج کہاں مر گئے جو مستقبل کے بارے میں بھی ریلیف دے دیا کرتے تھے ، اب اس کو جیل میں ملاقات کے لئیے کیوں اجازت نہیں دے رہے؟🤨🤔
Ab tawaif Ka judges ha meryum ka
❤❤❤❤❤❤❤
Sir fitna group ki nature hi aisi haiy keh woh aqal se kuchh bhi nahi soochatay
I know khuaja Asif He is a very sarcastic person. So this retweet was an act of sarcasm. But Gohar khan deserves it !
شہزاد اکبر کو چئیرمین پی ٹی آئی بنا دیا جائے
PTI Kay mulk say bahir social media Kay Mujahid Pakistan aa Ker apni Jafa sabit karain.
مولانا معاویہ کی سیاست کر رھے ھین
Great job mansor bhai
The facial expression of Bilawal shows the success of Maulana.
اسلام وعلیکم منصور صاحب پیر اڈیالوی سرکار کے تابوت کی آ خری کیل مولانا صاحب کے پاس ھی تھی اللہ پاک سلامت رکھے
پنجاب کالج گجرات کا سیکیورٹی گارڈ طلباء کے تشدد سے جاں بحق
حاضر سروس سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی بھی آئیں ھیں منصور صاحب۔
انکا بھی بہت اثر ھے جس کو دیکھ کر بابر سطار بھاگا
مطلب تارا نائی؟؟؟
پنجاب کالج والے واقعے پر بات کریں
ہو چکی بات بس کرو اب
چسکے لینے کی عادت ہے اور کچھ نہیں
IK ab itna desperate hae ke Bangladesh ki tarah students ko bahar nikaalnay ke liye rape ki jhooti khabar phela di.
That's goldsmith n imrando joint venture propaganda
مولانا فضل الرحمان صاحب کا تو پتہ ہے مرد مجاہد ہے لیکن پیپل پارٹی والوں کو بھی ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ بلاول بلو رانی کو ایچ ار دینی چاہیے یا املی دینی چاہیے وہ ہی ہے یا شی ہے
پی ٹی آئ جماعت نھیں فتنہ ھے اسے ملک کی سلامتی ترقی سے کوئ غرض نھیں ان کے ساتھ جو کچھ بھی ھورھا ھے بہت کم ھے
Mansoor bhai mubarak ho molana Molana kehna band ho jaye ga ab phir awaaz aye gi Diseil Desiel 😀😀
imran khan zindabad
پی ٹی آئی وہ سانپ ہے جو خود کو ہی کھا جائگا۔ 😂
Mansoor bhaii. Mashal yousafzai k words kitne reliable hai sab se bara sawaliya nishan yh hai!
KHUDAWAND KHUDA pori duniya mein mukmal aman frmae Amen Amen
بیرسٹر گوہر نے جمائما کا بیانیہ زمین بوس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تندرست اور زندہ ہے ۔
🤔ہر روز ایک گھنٹا ورزش بھی کرتے ہیں گوہرِ 😜ایک کمپنی کا اپنے ایمپلائی کے لیے پریشانی کا اظہار۔۔ کمپنی اپنے ایمپلائی کے لیے کتنا فکر مند یے ۔۔ محسن نقوی ۔ جیل مینوئل کے مطابق سزایافتہ قیدی کا سرکاری ڈاکٹر معانہ کرتے ھین ۔
Agr pti k sath maulana mil jatey to phir social media pr toofan hota k dekho g jmhooriyat ki jeet huwi etc,pr hakoomt k sath mile to deal?
پہلی دفعہ والا ڈرافٹ فوجیوں والا تھا اگر وہ سیاسی لوگوں کو منظور نہی تو یئ ترمیم نہی ہوگی😅
The real deal is meeting between Maulana and MNS , Maulana has a long standing relationship with Maulana and MNS has not said anything against Maulana.
منصور علی خان صاب آگر مولانا فضل الرحمٰن صاب مان کیا تو ہزاروں لوگوں کے سامنے جلسہ میں سر عام انکار کیا اِس ترمیم پر جو کے لوگوں نے بی تسلیم کر دیا مکر آب مولانا صاب آگر اِن حکومت کا ساتھ دے دے تو عوام کے سامنے یہ عزت کبھی نہیں رہے گا یہ بات یاد رکھنا
KHUDAWAND KHUDA mulik pakistan ke masihon pr reham frmae Amen Amen
منے فاروق یہ کیا بات ہوی نیا ڈی جی آی آیا ہے کی آیی ایس آیے کوی الگ ادارہ ہے؟ ہے کسی بھی ادارے کا سر براہ اسکے گندے کاموں کا ذمہ دار ہونا چاہیے😢
شوکت خانم کے ڈاکڑ نے عمران کولنگڑا ظاہر کیا تھا
Pakistan zindabad
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
Moulana tab zindabad hea jab woh deal nahi kare ga
Right Sir ❤❤❤
ye 'bilawal bacha' ko aap logg (journalist) itna kiyon charhate ho, kya ye koi bohat barha leader hai, totally maskhara dikhta hai . . . very shame mr MAK
کبوترں کی تعداد بڑھا دو منصور بھائی 😂
bilwal jasay stupid k sath deal karyega who apni politics in pakistan dafan karega
Maneeb is right no one allow like imran khan give statement every time wrong about country and make people of pakistan against state so its good i appreciate this
اس فرسٹریشن زدہ دور میں کوئی کہے کہ 'کچھ نہیں ہوتا' تو اس سے بڑا کذاب کوئی نہیں۔
😂
عمران خان کہتا تھا ۔اپ نے گبھرانا نہیں 💃💯 کچھ نہی ہوتا 🎯🤣😭
کیا پتہ جیل میں عمران خان ہے بھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔؟ مجھے تو یہ رپوٹ وغیرہ سب fake لگتا ہے
سر پنجاب کالج کے معاملے میں ایک طرف کا موقف تو لے لیا۔ دوسری طرف کے موقف اور آپ کے تجزیہ کا انتظار ہے۔ سٹوڈنٹس پر تشدد پر آپ کی موثر آواز کی خاموشی پر سوال ہے؟؟؟
منصور بھائی کیا کہا جائےسیاست جھوٹ کا دوسرا نام ھے
Fitna khan ki siasat dekhein ghaiy tu aap ki baat confirm haiy Ameen
الحمدللہ سیاست کا کام تو بہت پاکیزہ ہے مگر لوگوں نے اسے بگاڑ دیا
جھوٹ کا پہلا نام سیاست ھے
سیاست کے نام پے جو دھندا کرتے ہیں ان کے لیے سیاست جھوٹ بھی ہے دھوکہ بھی ہے، لیکن جو اصل سیاست دان ہیں ان کے لیے سیاست اسلام اور پاکستان کی خدمت کرنا ہے۔
Mere bhai sawaal kesa Kia hai kia siyasat sach ka naam hai 😂
Molana sy yahe ameed thee.wesy hero hero ban rha tha molana
Allah ki zat Imran Khan ki hifazat frma aa
Barest gohar ke kise bat pr humein nhe yaqeen ye he gadar ha mila howa sara kch is ne khrab kea
Molan sb ka arq e gulab se duesel ka safar dubara shuru ho gia or Barristor Gohar ki bari bhi agayi. Troll brigade galian de kar enjoy kare ga.
Sir g One and only Imran Khan
گوہر کا ٹائم پورا ہو گیا
Why disclose doctor’s name? Why put his life in danger and what public interest it serves? Disappointed.
کیوں محسوس ھو رھا ھے کہ منصور علی خان نے اہل یوتھ کا مذھب اختیار کرلیا ھے ۔
Change the channal name as IMran khan channel
Tweeter should be banned because these lagarbagar can not tweet.
جب آپ کچھ انفرمیشن دے نہیں سکتے تو ویلاگ کا صرف آپکو فائدہ ہے سننے والے کا وقت برباد؟
Your friend babar's replacement scored a hundred.
In the 2022 PSL, a player dropped a catch off Haris Rauf’s bowling, and Haris slapped him in front of everyone. Despite the incident, no action was taken, as Haris was friends with Babar Azam, and Haris continued to play. Today, that same player made a debut by scoring a century, while both Haris and Babar were not selected for the team.
Action should be taken against Amer Jamal for violating the rules. He wrote 804 on his hat while playing 1st test against England. I am surprised that he has been selected for 2nd test also. Why?
منصور صاھب اپکا پورا ولوگ عمرانڈو سے شرو ہو کر اس پر ہی ختم ہوتا ہے
منصور یہ یاد رکھیں کہ آئین کے بانی پارٹیوں میں سب سے سرفہرست پی پی پی اور جمعیت علماء اسلام ہیں اس وقت موجودہ اسمبلی میں
14:12 Sher Afzal Marwat jab Khawaja Asif* se miley they.
Imran Khan zindabad
منصور بھائی آپکی توجہ اور نیوز PTI کی ہوتی ہیں۔ پاکستان میں واقع اور نیوز نہیں دیتے آپ اسے لگتا ہیں PTI کا نیوز کے لیئے ہو
منصور تمہارے ہار چودھرئ نے بتائا ہے دو ڈاکٹر برقہ پہن کر گیے تھے ان کا نام چھپایا جا رہا ہے اور کیا ٹبوت ہے
Ringing in the ears is a sign of schizophrenia
I am a doctor
Khawaja Asif har qadam par badmuashi Kar ta ha apni umer Nahi dekhaya apni dingi doi Nahi dekhata
Pakistan mein faroniyat ka door chall rha hai kissi ki izzat mafooz nain na e koi qanoon hai Allah pak reem karey Pakistan par ameen Suma ameen
Molana ke seyasat gie aik he moka mila tha logon k dilon ma jaga banay ke
منصور۔صاب۔وی۔لاک۔کی۔تاریخ۔اور۔ٹایم۔بھی۔لکھا۔کریں۔شکرہہ
اسلام علیکم سر،
سر آپ نے غلطی سے سے خواجہ آصف کی جگہ بیرسٹر گوہر کا نام لے لیا ہے۔
شیر افضل مروت کی خواجہ آصف سے بات کرنے پر رولے ہوے تھے بیرسٹر گوہر کے ساتھ نہی۔۔😊😊😊
pti zindabad
افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️ پاکستان کا میڈیا مولانا فضل الرحمن کے بارےمیں غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇧🇫
Mansoor please follow up on Punjab college incident and keep informed us . encourage police & FIA to investigate fake propaganda.youtubers and influencers who always speak against army ,judges and government
Hum is medical report pr yaqeen he nhe krty jis ko barestar gohar ne tyar kea
Daikh lyn yai jo aap jin ko Lindy lapary kahry hyn woh apni PTI qidat ko bhi criticise karty hain aap sirf PTI k khilaf hi velog karty hain
تحریک انصاف بلکل دفن ھو چکی ھے ان کے اپنے ساری لیڈر غدار ھیں
InShaaAllah
Mojooda chaieman PTI ki farigh kia jaey Meer sadiq nikla yah bhe
KOCH BHI KARLO IMRAN KO KOCH NAHI HONA ALBATTA AWAAN ROOLJAINGAI.
معذرت کے ساتھ، مگر جب بھی آپ بیرسٹر گوہر لکھتے ییں اور ان کی تصویر لگاتے ہیں۔
پڑھنے میں کچھ یوں آتا ہے:
بٹیر گوہر
Mansoor bhai political understandings is called deal by you waah kia bat he ap ki
KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen
سر وہ تو ڈاکٹر عاصم تو کینسر کا ڈاکٹر ہے کیا عمران خان کو کینسر ہو گیا جو وہ اس سے معائنہ کروائیں گے
Yes ist infection started in ear n spread to brain cancer