*صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے* 💞💞
⚫🔺کچھ کام نہ آئیں گی۔ *🟣ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ ّآئیں گی ۔ یہ تو جہنمی ہیں ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے ۔* 📘سورہ مجادلہ آیت نمبر 17
Subhanallah ❤️💯. Liked Statement 💯❤️♥️
ماشاء اللہ۔ بہت خوب
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
*صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے*
💞💞
Subhanallah
Please add name of suras in playlist that u prepared
*📍اچھی طرح سمجھ لو!* *🌆یہ دنیا کی زندگی تو* *🧮تو بس کھیل تماشہ ہے*
⚫🔺کچھ کام نہ آئیں گی۔
*🟣ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ ّآئیں گی ۔ یہ تو جہنمی ہیں ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے ۔*
📘سورہ مجادلہ آیت نمبر 17