Ashraf Asif Jalali Hazri Data Darbar Lahore | After 3 Year Fourth Schedule | 3 Dec 2022 | Documentry

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2022
  • Ashraf Asif Jalali Hazri Data Darbar Lahore | After 3 Year Fourth Schedule | 3 Dec 2022 | Documentry
    Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
    Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
    Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
    Official TH-cam channel of Dr Ashraf Asif Jalali
    For more updates Follow up other Official accounts given below
    TH-cam👇🏼
    / thedrjalali
    Twitter👇🏼
    / drjalalitly
    Contact us
    Thedrjalali92@gmail.com
    This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
    Other links of Tawheed TV given below
    TH-cam👇🏼
    / @tawheedtvofficial
    Twitter👇🏼
    / tawheedtv92
    #DrAshrafAsifJalali
    #Tawheed_TV
    #JalaliMedia
  • แนวปฏิบัติและการใช้ชีวิต

ความคิดเห็น • 103

  • @bilalmajeed7772
    @bilalmajeed7772 ปีที่แล้ว +20

    کنزالعلماء مفکر اسلام بحر العلوم بطل حریت جبل استقامت والی اہلسنت حامل قیادت و عظمت صاحب عزت و مودت حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ ژندہ باد

  • @ShahidKhan-xm3cw
    @ShahidKhan-xm3cw ปีที่แล้ว +6

    خدا کی قسم مسلک اہلسنت پر بہت بڑا احسان ہے جلالی صاحب کا جو تاقیامت یاد رکھا جائے گا
    اللہ پاک ایسے شیروں کو سلامت رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین

  • @mahmoodanjumofficialchanne4671
    @mahmoodanjumofficialchanne4671 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ🌹 اللہ پاک قائد اہلسنت کو سلامت مع استقامت رکھے۔۔۔
    Love ❤ From India🇮🇳 Kashmir🌹

  • @nomanashraf6809
    @nomanashraf6809 ปีที่แล้ว +9

    Ye hoti hy adab wali real hazri.ulma e haq zindabad dr jalali sahab zindabad luv u❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      سورۂ فاتحہ کے شروع میں ہر مسلمان اپنے رب سے مخاطب ہو کر یہ اعلان کرتا ہے کہ:
      ﴿اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ﴾
      (ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں)
      اکثر لوگ اتنی بات سمجھتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت جائز نہیں،اور یہی اس کلمہ طیبہ کی بنیاد اور اساس ہے جسے سمجھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ لیکن وہ یہ بات نہیں سمجھتے کہ اسی آیت میں یہ بھی ہے ﴿وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ﴾ جسکا مطلب یہ ہے اللہ عزوجل کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا ایک اللہ کی عبادت کے منافی ہے۔چنانچہ جب ہم بعض لوگوں کو سنتے یا دیکھتے ہیں کہ وہ مصیبت میں انبیاء اولیاء اور بزرگوں سے مدد مانگ رہے ہیں ، حالانکہ وہ یہ بات جانتے ہیں کہ وہ اللہ کے نیک بندے خود اپنے آپ کو بھی کسی قسم کا کوئی نفع یا نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ وہ لا الہ الا اللہ کا صحیح مفہوم نہیں سمجھ سکے۔لیکن دور نبوت کے مشرکین اس کلمے کی معنوی حقیقت کو اچھی طرح سمجھتے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ نہ تو اس کلمے کے سامنے جھکے اور نہ اس پر ایمان لائے،بلکہ انہوں نے اللہ کے رسول ؐ کے سامنے تعجب کا اظہارکیا اور کہنے لگے(کیا اس شخص نے تمام معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا ڈالا، یہ تو بڑی انوکھی بات ہے)۔

    • @nomanashraf6809
      @nomanashraf6809 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 aur is sy agay ka tarjuma parhny men apko taufeeq ni hoti hy kya?
      Allah ne jin logon pe Inam kiya hy wo kon log hen?aur hum sura fatiha men kyun duaa mangty hen ye k Allah tu hmen inam yafta logon mn rakh???Alhamdulillah is bat pe bht say hawaly hen Quran pak k b lkn ishara kafi hy ap k liay.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      @@nomanashraf6809
      ' انعام یافتہ لوگ '' یعنی مومن اور متقی

    • @nomanashraf6809
      @nomanashraf6809 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 to momin r muttaqi kon hen???zahir c bat hy aqeeda jinka 100% tha jinhon ne deen k liay mehnat ki unko phelaya Allah k ahkamaat ko Huzoor pak ki taleemat ko phelaya r poori zindagi isi mn guzar di to un men auliya e karaam b shamil hen Data jesi azeem hastiyan hen.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      @@nomanashraf6809 .. کیا آپ نے علی ھجویری کی کتاب کشف المحجوب پڑھی ہے ؟

  • @zubair127127
    @zubair127127 ปีที่แล้ว +1

    Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader

  • @true776
    @true776 ปีที่แล้ว +2

    اک طرف اعداۓ دین اک طرف ہیں حاسدین بندہ ہے تنھا شہا تم پہ کروڑوں درود ‎#داتا_کا_وارث_امام_جلالی

  • @adeeljan9559
    @adeeljan9559 ปีที่แล้ว +9

    Labbaik ya Rasool Allah

  • @muhammadaneesqadri1031
    @muhammadaneesqadri1031 ปีที่แล้ว +8

    Masha Allah

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 2 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllha imamehaq dr jalali sb zindabad subhanAllha MashaAllha

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 ปีที่แล้ว +4

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه ﷺ

  • @mrmdhasanansari1261
    @mrmdhasanansari1261 ปีที่แล้ว +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💖💖💖

  • @NArazaqadri
    @NArazaqadri 4 หลายเดือนก่อน +1

    Allah paah data pakke sadqe me hazrat pe apna khas nigahe karm famie ameen summa ameen

  • @muhammadahmedyar5455
    @muhammadahmedyar5455 ปีที่แล้ว +3

    Ustad g keep you allah 💓💓💓💓

  • @humsafertv6590
    @humsafertv6590 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ میرا قائد جلالی تو سلامت رہے

  • @usmantli92
    @usmantli92 ปีที่แล้ว +2

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @hayatabbasi1622
    @hayatabbasi1622 ปีที่แล้ว +2

    Haq ka dhi haq ka wasif Ashraf Asif Ashraf asif

  • @muhammadahmadkalia6140
    @muhammadahmadkalia6140 ปีที่แล้ว +2

    Muhammad Habib Ullah Untalvee Jalali Qadri

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 ปีที่แล้ว +3

    سنیوں کے عقاٸد کے محافظ سلامت رہیں

  • @azamraza2696
    @azamraza2696 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ھو

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah 11 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 ปีที่แล้ว +2

    امام جلالی زندہ آباد

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    بہت خوب جناب زبردست 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹

  • @shahjadansari3250
    @shahjadansari3250 ปีที่แล้ว +8

    Mashallah ♥️

  • @usmanmalix359
    @usmanmalix359 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه

  • @mrmdhasanansari1261
    @mrmdhasanansari1261 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖💖💖💖

  • @dilawarkhanniazi6186
    @dilawarkhanniazi6186 ปีที่แล้ว +2

    Qasm se dehk kr dil kush ho gy

  • @rashidyousaf4675
    @rashidyousaf4675 ปีที่แล้ว +2

    ❤ماشاءاللہ

  • @sajidsultani9085
    @sajidsultani9085 ปีที่แล้ว +2

    Sohnay jalali sb

  • @muzamildilshad1699
    @muzamildilshad1699 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha Allah ❤️💚

  • @Allamayounaschishtiofficia8273
    @Allamayounaschishtiofficia8273 ปีที่แล้ว +3

    Allah ka or huzur ka ap pr karm hba

  • @rizwanaslamqadri8360
    @rizwanaslamqadri8360 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ مالک قبلہ کی خیر فرمائے

  • @alnoorquranacadmy271
    @alnoorquranacadmy271 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللۀ

  • @maherwaseem8756
    @maherwaseem8756 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ بہت خوب

  • @HafizYouseebAttariOfficial
    @HafizYouseebAttariOfficial ปีที่แล้ว +3

    ماشاء الله تعالى

  • @Ahmadmughal-oy3jm
    @Ahmadmughal-oy3jm 11 หลายเดือนก่อน +1

    Imam jalali zindabad

  • @naseerfareedi1177
    @naseerfareedi1177 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله

  • @ghulamfareed78692
    @ghulamfareed78692 ปีที่แล้ว +1

    انشاء اللّٰه تعالیٰ

  • @user-ux6uv4or6o
    @user-ux6uv4or6o หลายเดือนก่อน

    Meri Jan,Mera Eman,Huzure Data Ali Hajvari🎉🎉🎉🎉

  • @ItsRizwanShaikh
    @ItsRizwanShaikh 21 วันที่ผ่านมา

    Islam zinda abad

  • @pashto.islamic
    @pashto.islamic ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ۔ امام جلالی

  • @muhammadqadeer6759
    @muhammadqadeer6759 ปีที่แล้ว +1

    great news

  • @hafizzubairmustafai
    @hafizzubairmustafai ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @MMohsin-pp5pv
    @MMohsin-pp5pv ปีที่แล้ว +1

    Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aburazaqadri
    @aburazaqadri ปีที่แล้ว +1

    دور ہتو یے دشمن ملت
    داتا دربار ہمارا ہے
    وارث اصلی ہیں آ داتا صاحب کے

  • @AsifKhan-rw4vx
    @AsifKhan-rw4vx 26 วันที่ผ่านมา

    Asif jallali jindabad

  • @nomanashraf6809
    @nomanashraf6809 ปีที่แล้ว +1

    میں صدقے 😘😻🤗😇❤🌹

  • @taswariqbal2069
    @taswariqbal2069 ปีที่แล้ว +2

    💕❤️🥰👍

  • @aburazaqadri
    @aburazaqadri ปีที่แล้ว +1

    امام جلالی

  • @afnanaliofficial2201
    @afnanaliofficial2201 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah

  • @MushtaqRazaOfficial26
    @MushtaqRazaOfficial26 ปีที่แล้ว +3

    😍😍😍

  • @shahzadhassan6680
    @shahzadhassan6680 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @usmantli92
    @usmantli92 ปีที่แล้ว +1

    عقیدہ ختم نبوت کا رکھوالا
    اشرف آصف بھکھی والا

  • @naatsloverofficial7707
    @naatsloverofficial7707 ปีที่แล้ว +1

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @kashifriaz4595
    @kashifriaz4595 ปีที่แล้ว +2

    Good

  • @RanaSabar-qz8ny
    @RanaSabar-qz8ny 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤786

  • @umairuddin7909
    @umairuddin7909 ปีที่แล้ว +1

    🌹

  • @uwun1080
    @uwun1080 ปีที่แล้ว +2

    Adeel

  • @MAHIDJALALI
    @MAHIDJALALI 11 หลายเดือนก่อน +1

    🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @usmantli92
    @usmantli92 ปีที่แล้ว +1

    عقیدہ ختم معصومیت کا رکھوالا
    اشرف آصف بھکھی والا

  • @mohammadadnan.9263
    @mohammadadnan.9263 ปีที่แล้ว +3

    داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے عقائد کے اصل وارث داتا گنج بخش علیہ الرحمہ تشریف لائے۔۔۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      لا حول ولا قوتۃ ۔ ایک مردے کو جس کو مرے ہوے 900 سال ہوگۓ ، اس سید علی ھجویری کو داتا اور غریـب نواز کہتے ہیں ، یہ پاکستانی ۔
      اگر یہ شرک نہیں ، تو پھر شرک کیا ہے ؟

    • @mohammadadnan.9263
      @mohammadadnan.9263 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075
      ادب کے ساتھ۔۔۔داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ایک سیّد زادے ہیں۔۔۔تمہارے آباء کا جو آپریشن سیدی داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے علمی وارث کنزالعلماء ڈاکٹر صاحب نے کیا ہے اسکی تکلیف کا تمہارے اس کمنٹ سے ہورہا ہے۔۔۔توحیدی کہلانے والے سعودی بھی توحید کے معاملے پر ڈاکٹر صاحب کا رد نہیں کرسکے۔۔۔اسی لیے تم جیسے کتورے چُپ ہی رہیں۔۔۔

  • @shabanbutt8456
    @shabanbutt8456 ปีที่แล้ว +1

    💝💓🥰💖🥳💛🖤💞💌💙💜💕❣️🤍❤️♥️💟💚🤎♥️😀🧡💯😘

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +3

    شرک کسے کہتے ہیں؟
    اللہ تعالیٰ نے جو اعمال اپنے لئے خاص کر رکھی ہیں انہیں دوسروں کیلئے بھی انجام دینے کو شرک کہتے ہیں۔ مثلاً سجدہ، رکوع، قیام، قربانی، منت، مشکلوں میں کام آنا، حاضر و غائب کا علم رکھنا، دور و نزدیک سے سب کی آواز و پکار کو سننا۔ یہ سب اللہ کی صفات ہیں، اگریہ عقائد کسی اور کے بارے میں رکھے جائیں تو اسے شرک کہتے ہیں۔
    :
    شرک کے بہت سارے نقصانات ہیں جس میں سب سے اہم نقصان یہ ہے کہ نیک اعمال بھی شرک کی وجہ سے اکارت اور برباد ہوجاتے ہیں اور اللہ مشرک کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں ڈال دے گا جیسا کے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : جس نے اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرایا اس پر اللہ نے جنت حرام کردی اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں ہے۔ (سورۃ مائدہ:۷۲)

  • @sunninews6256
    @sunninews6256 ปีที่แล้ว +1

    قول خطاء سے رجوع کرنے والا کس منہ سے فتح کی بات کررہا ہے
    رجوع کا ہونا اس بات کی دلیل ہے اپنا موقف ہار چکا ہے

  • @KhanClubKhansir
    @KhanClubKhansir 10 หลายเดือนก่อน +1

    Babay ty shay e koni

  • @sunninews6256
    @sunninews6256 ปีที่แล้ว +1

    رجوع کیوں کیا تھا
    اپنا موقف خود باطل مانا تھا تو رجوع کیا

  • @khakemadinaofficial8236
    @khakemadinaofficial8236 ปีที่แล้ว +1

    میرے پاس کوئی الفاظ نہیں
    جو حضور کنز العلماء قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم القدسیہ کے لئے کہاں جائیں

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +1

    إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
    ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو (سورۃ الاعراف،آیت 194)
    غیب میں اللہ کے علاوہ کسی اور کو مدد کے لئے پکارنا خالصتاََ شرک ہے۔ چاہے وہ یا رسول اللہ مدد ، یا علی مدد یا غوث پاک مدد ، یا غریب نواز ، یا داتا پکارے یا کسی اور سے حاجتیں طلب کرے۔۔۔
    مشرک کی کبھی بھی بخشش نہیں ہوگی ، وہ ھمیشہ جہنم میں جلتا رھے گا ۔

    • @ImranAli-gu5ht
      @ImranAli-gu5ht ปีที่แล้ว +1

      Aor munafiq jahunum 🔥🔥🔥🔥🔥ki sb se niche wali teh me ho ga

    • @a.t2997
      @a.t2997 ปีที่แล้ว

      @@ImranAli-gu5ht beshak..Kharji Jahannami Kutte hai..

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      ​@@ImranAli-gu5ht
      مسلما نوں کی اکثریت عبادت کے صحیح مفہوم سے ناواقف ہیں ۔
      بہت سے لوگوں کایہ خیال ہے کہ عبادت صرف اللہ کے لیے نمازپڑھنے کا نام ہے۔باقی اگر آپ کبھی کسی غیر اللہ کے سامنے رکوع یا سجدہ کریں یا مصیبت کے وقت اگر کبھی کسی غیر اللہ کو مدد کے لیے پکار لیں تو اس سے شھادت توحید میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور آپ اسی طرح مومن اور موحد ہی رہتے ہیں۔اسی طرح بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ مصائب اور پریشانیوں میں غیر اللہ سے مدد مانگنا شھادت توحید کے منافی نہیں، یہ بہت بڑی غلطی ہے۔کیونکہ اس شہادت کا مطلب ہی یہ ہے کہ ایک اللہ عزوجل کے سوا اس پوری کائنات میں کوئی دوسرا معبود برحق نہیں،لیکن جب آپ نے مصیبت کے وقت کسی غیر اللہ سے فریاد کی یا مدد مانگی ، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ کوئی انسان خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ مصیبت میں آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتا، تو آپ نے اس غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا دیا، اس طرح آپ نے اس شہادت کو مجروح کر دیا اور جس طرح اس شہادت پر ایمان لانے کا حق تھا اس طرح آپ اس پر ایمان نہیں لائے۔
      آپ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ آج جتنے بھی مسلمان نماز پڑھتے ہیں ان میں سے کسی کی نماز بھی اس وقت تک درست نہیں ہوتی جب تک کہ وہ اس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھے، اور اس سورۂ فاتحہ کے شروع میں ہر مسلمان اپنے رب سے مخاطب ہو کر یہ اعلان کرتا ہے کہ:
      ﴿اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ﴾
      (ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں)

  • @sajadsajad8540
    @sajadsajad8540 ปีที่แล้ว +1

    Hazart bureda RA ne Mola Ali RA ki shikayat ki aqa ki samne tu aqa ne Hazart bureda RA ki shikayat hi nahin suni kiya sahaba Ali RA ko khata ijtihadi per samjhen tab bahi hazoor SAWW ka chara gazbnak hogaya tu kiya tum hazoor ki shahzadi ko khata per kaho tu kiya aqa ka dil nahin dukhi ga jawab den khatai sahib

    • @a.t2997
      @a.t2997 ปีที่แล้ว

      Rafzi - tafzeeli ki najayez aulad..

    • @sajadsajad8540
      @sajadsajad8540 ปีที่แล้ว

      @@a.t2997 nasbe dushmane ahlebait jawab do Hazart bureda RA aur Hazart khild ne Mola Ali RA ki shikayat ki tu hazoor gazbnak kiyon hovi jinko syeda fatima RA jiger Mustafa ka haya nahin usko Mufti hanif quershi panjtani sunnio Ki jaan ka kiya haya hoga Ali haq Ali haq Ali haq Ali haq Ali haq Ali haq Ali haq Ali haq Ali nasbi mar gai kiya Hazart Ammar bin Yasir RA bahi rafzi tafzeele shia thi jawab Dena

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +1

    لا حول ولا قوتۃ ۔ ایک مردے کو جس کو مرے ہوے 900 سال ہوگۓ ، اس سید علی ھجویری کو داتا اور غریـب نواز کہتے ہیں ، یہ پاکستانی ۔
    اگر یہ شرک نہیں ، تو پھر شرک کیا ہے ؟

    • @razvimoinuddin6420
      @razvimoinuddin6420 ปีที่แล้ว

      تیری ماں کا بھوسڑا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      @@razvimoinuddin6420
      شرک کسے کہتے ہیں؟
      اللہ تعالیٰ نے جو اعمال اپنے لئے خاص کر رکھی ہیں انہیں دوسروں کیلئے بھی انجام دینے کو شرک کہتے ہیں۔ مثلاً سجدہ، رکوع، قیام، قربانی، منت، مشکلوں میں کام آنا، حاضر و غائب کا علم رکھنا، دور و نزدیک سے سب کی آواز و پکار کو سننا۔ یہ سب اللہ کی صفات ہیں، اگریہ عقائد کسی اور کے بارے میں رکھے جائیں تو اسے شرک کہتے ہیں۔
      :
      شرک کے بہت سارے نقصانات ہیں جس میں سب سے اہم نقصان یہ ہے کہ نیک اعمال بھی شرک کی وجہ سے اکارت اور برباد ہوجاتے ہیں اور اللہ مشرک کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں ڈال دے گا جیسا کے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : جس نے اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرایا اس پر اللہ نے جنت حرام کردی اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں ہے۔ (سورۃ مائدہ:۷۲)

    • @humsafertv6590
      @humsafertv6590 ปีที่แล้ว

      سب پہلے داتا کے معنی بتاو اور پھر بتاو شرک کیسے ہے باقی بات بعد میں

  • @rafiqmughal6570
    @rafiqmughal6570 ปีที่แล้ว +1

    Ye he jalali fitna ahlesonut ko barbad karne wala

  • @mixerstatus5175
    @mixerstatus5175 ปีที่แล้ว

    Congratulations

  • @muhammadsamar6497
    @muhammadsamar6497 ปีที่แล้ว

    واہ واہ جلالی صاحب واہ واہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
      ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو (سورۃ الاعراف،آیت 194)
      غیب میں اللہ کے علاوہ کسی اور کو مدد کے لئے پکارنا خالصتاََ شرک ہے۔ چاہے وہ یا رسول اللہ مدد ، یا علی مدد یا غوث پاک مدد ، یا غریب نواز ، یا داتا پکارے یا کسی اور سے حاجتیں طلب کرے۔۔۔
      مشرک کی کبھی بھی بخشش نہیں ہوگی ، وہ ھمیشہ جہنم میں جلتا رھے گا ۔

    • @a.t2997
      @a.t2997 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 Kharji 🤡

  • @engrmuhammadsajidhussainan2671
    @engrmuhammadsajidhussainan2671 10 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @mustaneerahmad8329
    @mustaneerahmad8329 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @khanqahesadat1412
    @khanqahesadat1412 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله

  • @usmantli92
    @usmantli92 ปีที่แล้ว

    امام جلالی زندہ باد

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah 11 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ