Karbala K Dardnak Waqiat Tarteeb se Safr e Karbala se 10 Muharram tak By Maulana Ishaq Madni
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- Playlist For Complete Series Of Waqia Karbala Ka Asbab By Maulana Ishaq Link Below👇
• Waqia Karbala k Asbab ...
Topic Covered👇
Karbala K Dardnak Waqiat Tarteeb se Safr e Karbala se 10 Muharram tak By Maulana Ishaq Madni
Speaker👇
Maulana Ishaq Madni Marhoom
Please Subscribe to Our Channel.
Social Links:
Whatsapp Group Link👇
chat.whatsapp....
Facebook👇
/ deeneislamproduction
Instagram👇
/ deeneislamproduction
Official Channel link👇
/ deeneislamproduction
Subscribe Our Second Channel👇
/ @deeneislamcreation
Complete Playlist For Muharram Or Karbala Series👇
Muharram Or Karbala محرم اور کربلا [Maulana Ishaq Madni]: • Muharram Or Karbala مح...
Queries Solved👇
waqia karbala ke asbab maulana ishaq
waqia karbala ke asbab
khutba 1 waqia karbala ke asbab maulana ishaq
waqia karbala ki asal haqeeqat
ameer e muawiya ka dor e haqumat or karbala ki shuruwat
waqia karbala khutba molana ishaq
khutba 1
#muharram #maulanaishaqmadni #waqiakarbala
جن مستند احادیث مبارکہ کو ناصبی علماء چھپاتے تھے ان احادیث مبارکہ کو عوم الناس پر ظاہر کرکے امت پر احسان عظیم کیا ہے اللہ آپ کو جزاء خیر دے اور اللہ تعالٰی سب کو حسینی مشن پر چلانے۔آمین ثمہ آمین یارب العالمین
90 percent Sunni are hussaini . Allah ki laanat jinho ne Hussain as aur unke sathiyo ko Shahid Kiya
Indian mullan Jo nasbi hnh chahay woh Pakistan mn panahgeer hnh ya ab indian hnh Hussain k bhi dushman hnh or musalman or Pakistan k dushman hnh.pakistan ki local musalmanon ko sochna hoga.
اللہ تعالیٰ اسحاق صاحب کو نبیوں کے پڑوس والی آخرت کی زندگی دے
اہل بیت کا نام لینے والا کسی مسلک سے ہو ہمارے لئے امام ہے
کسی ایک بھی صحابی کا گستاخ اس قابل نہیں کہ اس کے لیے دعا خیر کی جائے ۔
@@s.zubair359
ارے جاھل کی پیدائش اہل بیت کے قاتل تو شکھائیگا ہمیں دین۔ جو یزید یہ اُسکے والد کا ساتھی وہ سب دشمن اھل بیت ہیں۔
مامو پارٹی
Ameen sum Ameen
Ameen
مولانا اسحٰق صاحب. جیسے لوگ حق بات کرتے تھے . الله تعالیٰ محمد و آل محمد صلّ الله علیہ و آلہ وسلم کی شفات نصیب فرماے. آمین
Ameen ellahy Ameen
Amin ❤❤
انکے ہاتھوں سے لُٹی باغ رسالت کی بہار
جو نمازوں میں پڑھتے رہے سدا صلی علی
میں ایک مسلمان ( اب اہل حدیث کہنے کو دل نہیں کرتا ) ہوں ۔حضرت عمر رضی الل 32:04 ہ عنہ کا قول " میرے دور حکومت میں ایک کتا بھی دریا فرات کے کنارے بھوکا مر گیا تو اس کا حساب بھی مجھ سے ہوگا "
تو جس کے دور میں نواسہ ء رسول بھوکا پیاسا شہید کردیا وہ کیسے حق پر ہو سکتا ہے اور اسے کیسے مسلمان سمجھ سکتے ہیں۔ اللہ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
خوشی ہوئی انکو سن کر۔ ہمیں ایسے علماء کی ضرورت ہے جو لوگوں کو دین کی اصل روح بتائیں بغیر کنفیوز کئے۔
حضرت مولانا اسحاق رحمۃ اللہ علیہ🌺
ایک شاندار زندگی گزار کر گئے۔ ساری زندگی دین کی خدمت کی۔ اللہ کریم ان کو جنت میں اہل بیت اطہار کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین🤲
تجھ جیسا ماں نے نہیں جنم دینا بابا جی
الھمہ صلی علی محمد وعلی آل محمد
بلکل یار یہ بابا کمال انسان تھا
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔
NO DOUBT ALLAH K NAIK INSAAN THEY
اھل بیت اطہار پر اربوں کھربوں سلام
خُدا آپ کے درجات بلند فرمائے
اور آج بھی ایسی ذہنیت ہوتی
خُدا مُحمد علی مرزا کو بھی زندگی صحت دے
Dushmananyy ahlybait py byshumar lanaaattttttt 🖐️🖐️🖐️
Hussain (a.s) Zindabad ❤
یا اللّٰہ مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللّٰہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢
Suma ameen
یا اللہ مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
SALAM YA ❤ALI(R)
SALAM YA❤FATMA(R)
SALAM YA❤HUSSAIN(R)
SALAM YA❤ HASSAN(R)
SALAM YA ❤❤AHL E BAITH❤❤❤
یا الله مولانا اسحاق کے درجات بلند فرما جو ساری عمر تیرے رسول کے اہل بیت کی وکالت کرتے رہے
یا اللہ عزوجل مولانا اسحاق کی قبر پر کروڑوں انوار نازل فرما جنہوں نے اھل ,بیت کی محبت میں اتنا زیادہ مطالعہ کر کے بے پناہ ذخیرہ احادیث بتا دیا ھے
اے نواسہ رسول تجھ پہ سلام
اللہ تعالیٰ اسحاق صاحب کو جنت میں درجات بلند فرمائے
ماشاءاللہ۔ زبردست بیان ہے۔
دل میں اھل بیت کی محبت مزید بڑھ گئی ہے۔
اللہ کریم مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
Molana sahab ko jab sy sunna shuru kiya, meri soch hi badal gaye, deen e islam kitna asaan hai. ALLAH paak darjaat buland fermaen ameen.
Almighty Allah shower his blessings upon moulan Ishaq
Allah molana Ishaq rehmat Allah ko Jannat me aala muqam dy Ameen summa Ameen
Haq ka sath denewala mard mujahid maulana Ishaq k rooh ko salam. Allah pak os k darjat buland karey. Mashaallah.
واہ واہ مولانا صاحب اللہ پاک اپ کے درجات بلند فرمائے اور اہل بیت کی محبت میں قیامت تک مسلمانوں کا سلسلہ چلتا رہے اور جنت میں ہمارا پڑوس اہل بیت کے ساتھ فرمائے آمین ❤❤
اہلبیت پے جان قربان ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہوں مولانا اسحاق رحمۃ اللّٰہ علیہ پر 😢
آمین
الله مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ نیک تعلیمات کو رہتی دنیا تک عمل کا ذریعہ بنائے اور انجینئر محمد علی مرزا کو لمبی عمر اور صحت مند رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
م علی مرزا کو مولاناسے ملسنا ان کی توہین ان پر زیادتی اور ظلم ہے اللہ آپ کو ہدا یت دے
Allah Pak Ap K Darjat Buland Kary Aameen
Aalim e haq.....molana ishaq madni sb. Zinda baad
Allah maulana sahib ko jannat UL firdous mein aala maqaam ata farmaye Ameen sum Ameen
May Allah grant him highest place in jannah.
میرے ماں باپ قربان مولا حسین علیہ السلام 🫀 پر 🥹🫀
Subhan Allah! Allah baishmaar rahmat farmai Maulana Ishaq Sb pa . Ameen!!
His way of talking is so organic may Allah pak bless him
Assalamu alal HUSSAIN a.s. ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Reality is the first thing that will continue the same process as the first one is the one that is required for the diry ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Salam ho ustad ishaq madani hafizaullah per hamesha haq bayan karty thay
Haqeeqi mohaqiq or aalim e Deen. Baqi sab hair phair.
Jiye ishaq,
Allah darjat bulland kre
اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد
Zbrdast
Jazaak Allah ❤❤
ان کے ہاتھوں سے لٹی باغ رسالت کی بہار جو نمازوں میں سدا پڑھتے رہے صلی علی😢
مولانا کو اللہ جنت میں اعلی مُقام عطا فرماۓ، آمین!
legend 😭😢🥰
ہم غلام اہل بیت ھیں
مالک قایم رکھے
Molana sab great Alam ❤❤
JAZAKALLAH
Subhanallah subhanallah ❤
What a great scholar ❤
Allah aap ke darjaat ko buland aata farmaye
Jazakallah
Mulana ishaq shb na krbla ke haqeqt byan kr Dee on ke illm ko agy chalna chyee
Jazakum Alllahu Khaira
جزاکم اللہ خیرا
Mashallah Jazakkallah For Uploading this Vedio😊👌👍
Assalam Yaa Husain As ❤❤❤❤❤
Such a great scholar ❤ 32:00
Wts a Great and knowledgable personality i never ever seen i my life. Allah buland muqam atta farmaya. Ameen
Jazakàllah
masha Allah Masha Allah, bohat khob, ,molvi sab ne haq ada kar ahle bait a.s se muhabta ka.
Allah pak jazay Khair day moulna sab ko
جسے باپ کا علم نہیں
اسے اہلبیت علیہم السلام کا کیا علم ہوگا
Allah in molana k muqam buland farmaye
❤
SubhanAllah Husain zinda bad
اے کاش آپ سے ایک ملاقات ہوئی ہوتی 😢
MashaAllaha very nice
Beshak
کاش ایڈیٹنگ ایسے ھو کہ باقی أوازیں نہ ھوں
Great man
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khuda k lea aise byaan my adds sy perhaiz krna chaheay!
Main bralvi ho kar in ki both izat karta hoon
23:53
اس ادمی کا نام " ذولثدیہ" تھا۔
میں ایک اہل حدیث فقہ سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے تو اب معلوم ہوا کہ اہل بیت کے گھرانے کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی میں لعنت بھیجتا ہوں یزید اور اس کی ال پر اور اللہ پاک ہمیں حق پر رہنا نصیب فرمائے چاہے وہ ہمارا بڑا ہو یا کوئی اس سے بھی بڑا حق ہمیشہ غالب اکر رہتا ہے اور بہت سارے علماء نے یہ بات چھپائی رکھی 😢 اللہ پاک مولانا اسحاق رحمۃ اللہ تعالی علیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے یہ اپنا حق ادا کر گئے
Hussain A.S k sath jo huwa itny zulim tareekh m kisi k sath nhn huwa
@@mayaz2026
ہاں بھائی اپ کی بات بالکل صحیح ہے میں اس پر ریسرچ بھی کر رہا ہوں یزید امیر معاویہ ابن بن زیاد یہ ایک بہت بڑے ظالم گروہ تھے انہوں ظلم کی وہ تاریخ رقم کی ہے کہ فرعون بھی ان کے اگے بچہ لگتا ہے
یہ جہنم کے اس گڑھے میں ہمیشہ گلے سڑیں گے انشاءاللہ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے تو راہ حق کی خاطر اپنا پورا گھرانہ لٹا دیا
اسی لئے تو وہ جنت کے شہزادے کہلائے گئے ہیں
Please allow offline download.
Baba g trray jay putt jmman maanwan kidray kidray koee
ALLAH Ki lanat Ho unsb par Jo alebed per julm Kiya. Jalil Honge Kayamat ke din Sab jinhone Sath Diya yajid ka
Pleas stop ad
باغی گروپ کون باغی پتا چل گیا کھ کون بالکل صیح فرمایا کہ علی سے بغض پکا کافر جے کر بیت رسولی ھوندے فیر خیمے کیوں جلدے ھو
اٹھارہ ھزار جے عالم ا۔ ھا فیر حسین
کیوں مردے ھو
واقعہ کربلا میں ابنِ سبائیوں نے اسلامی تاریخ کے اہم ترین واقعات اور شخصیات کو مسلمانوں کی آنکھوں میں بے قدر بنانے کی مذموم کوشش ہے۔جنگِ بدر و احد و احزاب وحنین وغیرہ اور خلفائے راشدین، عشرہ مبشرین،امہات المومنین و دیگر اصحاب رسول کی قربانیوں پر پانی پھیر نے کی مذموم کوشش ہے۔ایسے افسانے شیعہ ذاکرین آپ سے زیادہ اچھی خاصی تربیتیافتہ اور مشاق ہیں۔ان کے ہی حوالے کر دیں اور عذاب سمیٹنے دیں۔اسلامی تاریخ کے تمام اہم ترین واقعات کو چھوڑ کر پوری دنیا میں مسلمان اربوں روپے دسویں محرم الحرام پر خرچ کر دیتے ہیں۔جن واقعات میں حضور ص خود موجود تھے ان کو بھی بے وقعت بنادیا۔مسلم امہ کا المیہ ہے۔
Chal nikal nasbi
Tumhara qusoor nhn bhai
Abu sufiyan his family his followers all the people who were at Karbala and slaughtered our imam Hussain AS his family and followers and caused harm to our ahlulbayt. From Karbala to kufa kufa to shym killed young children and women and put them in chains shackles and in prison. You will ALL have to answer to our Prophet PBUH and Allah. To the mufti and whabi leaders you all know the truth you still follow Abu sufiyan than laanat to you all. You are no better than the killers at Karbala. You try to extinguish ahlulbayt. But you will not be able to. Because ahlulbayt are from the prophet of Allah. Wake up and remember 12th imam will appear to take the revenge. Labayak ya Hussain AS
Ahl e bait k Qatilon par lanat be shumar
yeh jo loog "ayee hayeee oyee howayyy" kar rahay hain yeh mauzuu ke sanjeedgii kay khilaaf hai.. bara e mehrabaani khamooshi aur sanjeedgii say sunain.
یا رب العالمین
مجھے گنہگار کو میرے ماں باپ کو میری اولاد کو حضرت امام حسین حضرت امام حسن اور اہل بیت اور ان سے محبت کرنے والوں کی محبت اور عقیدت عطا فرما۔ آمین
یا رب العالمین ہمیں حشر والے دن امام حسین کے ساتھیوں کے ساتھ اکٹھا فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں،،،،،آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں،،،،،
Dr isar khta h un se ghalti hui Hazrat Hussain se
Dr israr is bat my hi sirf kamzoor han. Wo muqadma hussain a.s smj na sky.
Dr Israr ny apni bat py toba ki theee
Molana kia video bana rahay thay ju itni tafseel bata rahay hain...Imam Husain ki shahdat kofay walo kay haatho hoee...jhotay khat Imam Husain kay paas thay...jab Imam ku inkay dhokay ki samjh aaee tu...wo kofa say agay Damascus ki tarf rawana ho gaey...Imam ka irada direct Yazeed say baat karna chahty thay
Kofio na socha yeh daray letters Yazeed ku dikha dain gay...tu unho na phely tents jalaey takay khatoot jal jain..phir Imam Husain ku Shaheed kia
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism
2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism
4)@Awakening Channel for Hinduism
04.08.2023
اللہ تعالی میرے استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام پر جگہ عطا فرمائے مولانا اسحاق مدنی زندہ باد ❤❤۔ حق بات
آمین
Ameen ❤
Hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain zendabad hussain
King hussain king hussain king hussain king hussain king hussain king hussain king hussain king hussain king hussain king
Badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha hussain badsha
Allah in molana k muqam buland farmaye
❤❤❤
میں اہلحدیث ہوں اور اہلبیت پر میری جان قربان😢😭
mashAllah
میں بریلوی ہوں مگر میرے خیالات اس اہلحدیث علم نے کلئیر کئے۔ اللہ اسے غریق رحمت فرمائے۔ یہ حق کے امام تھے
مولانا اسحاق علیہ الرحمہ بڑے ھی پائے کے حق گو عالم تھے آللہ تعالی انکے درجے بلند فرمائے
اہلبیت علیہم السلام سے محبت حلالی ہونے کی نشانی ہے
مولانا اسحاق صاحب۔
اللہ پاک آپ کو “امت محمدیہ صل اللہُ علیہ و آلہ وسلم کی اُمت کے ٹکڑوں کو جمع کرنے کے لئیے” جو جھاد آپ نے کیا اللہ پاک اس محنت کو قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
Ameen ❤
Mujhe Sahi deen batane wale aur mere dil o dimag mei Ahle Bait A.S ki Mohabbat dalne wale Mufti Ishaq Sahab R.A ke Allah Darjat buland farmaye aur baroz e Mahshar Mufti sahab ko aur hum tamam Muhibban Ahle Bait Panjatan Pak Ke naukaro mei shamil farmaye (Aameen)
Ameen suma ameen Allah pak mujey meray waldain ko meray ahlo ayal ko ahley baiyt k ghulamo mey shumar fermaiy ameen suma ameen