Kiya Nabi SAW Ny Allah Ko Dekha | Engineer Muhammad Ali Mirza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 512

  • @moeezahmed6426
    @moeezahmed6426 2 ปีที่แล้ว +56

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنْ تَغْفِرَ لِي وَتَرْحَمَنِي، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، ‏‏‏‏‏‏أَسْأَلُكَ حُبَّكَ، ‏‏‏‏‏‏وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، ‏‏‏‏‏‏وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكَ
    this is the dua Tirmizi 3235

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 4 ปีที่แล้ว +82

    JazakALLAHO Khairaa for your efforts. Al-hamduLILLAH !

    • @edu-insider
      @edu-insider 4 ปีที่แล้ว +4

      Sahih Bukhari 7380
      اگر تم سے کوئی یہ کہتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بارے میں خود کہتا ہے کہ نظریں اس کو دیکھ نہیں سکتیں اور جو کوئی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے تھے تو غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ خود کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے سوا اور کسی کو نہیں۔

    • @Ehtisham_Saleem
      @Ehtisham_Saleem 4 ปีที่แล้ว

      @@tanzeel_vlogs9706 jahil orat is sa zada kuch nai kaho ga

    • @killersnake5226
      @killersnake5226 3 ปีที่แล้ว +1

      Tanzeel agr tmko ni pansnd suna ali bhai ko tu mat suno or agr koi wo quran ya hadees k khelaf bt kare ya un mai apne editing words dal k btaye tu tm bolo wo b tameez sy sawal karo har cheez ka tareka hota hai

    • @moneebakhtar01
      @moneebakhtar01 3 ปีที่แล้ว +1

      @@edu-insider bahi ya hud apny pass sy to nahi bata rahy Hadees snu rahy hain jo haqeeqt ha

    • @mirzatabraiz7023
      @mirzatabraiz7023 3 ปีที่แล้ว

      Please make new WhatsApp group....ye wala full ha

  • @گردشدوری
    @گردشدوری 4 ปีที่แล้ว +36

    جزاک اللہ خیر، رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا پہنچانے پر-ماشاءاللہ اندازبیاں بہت کلیرکٹ ہےجو صاف سمجھ آتاہے، اللہ تعالی آپ کو دین کی خدمت کرنےکی توفیق عطا فرماۓ-امین

  • @muhammadshan3679
    @muhammadshan3679 4 ปีที่แล้ว +12

    Payary Nabi SAW k Alfaaz Mobarik kitne ziada khubsurat hain

  • @ShahzadKhan-xy4wp
    @ShahzadKhan-xy4wp 8 หลายเดือนก่อน +2

    آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جاگتی کھلی آنکھوں سے اللّٰہ کا دیدار کیا ۔

    • @AliUsmaan-vq2pd
      @AliUsmaan-vq2pd 3 หลายเดือนก่อน

      اگر تم سے کوئی یہ کہتا ہے کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بارے میں خود کہتا ہے کہ نظریں اس کو دیکھ نہیں سکتیں اور جو کوئی کہتا ہے کہ آنحضرت ﷺ غیب جانتے تھے تو غلط کہتا ہے کیونکہ خداوند تعالیٰ خود کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے سوا اور کسی کو نہیں ۔
      sahi bukhari :7380

    • @AliUsmaan-vq2pd
      @AliUsmaan-vq2pd 3 หลายเดือนก่อน

      ya to tujhe hazrat Aaisha(r.a) se zyada deen a gya he ya phir tu quran ki ayat ka munkir he jo hazrat Aaisha (r.a) ne daleel k tor par di

  • @salmakazmi1015
    @salmakazmi1015 4 ปีที่แล้ว +26

    Engineer Bhai u r such a nice person. ..ur talking way is very effective ...May God live u long nd give u a lot of success. ...Ameen

  • @sajjadqadri7574
    @sajjadqadri7574 ปีที่แล้ว +5

    حضور ﷺ میری تو ساری بہار أپ سے ھے۔۔۔میں بے قرار تھا میرا قرار أپ سے ھے

  • @SaifCheema-w5y
    @SaifCheema-w5y 11 หลายเดือนก่อน +15

    کسی انسانی آنکھ میں طاقت نہیں کہ وہ اللہ تعالیٰ کا دیدار کر سکے قیامت کے بعد جنت میں صرف ایمان والے ہی اللہ تعالیٰ کا دیدار کریں گے اہلیان جہنم کو اللہ تعالیٰ اپنے دیدار سے محروم رکھے گا اللہ تعالیٰ ہمیں اپنا دیدار نصیب فرمائے آمین

  • @waheedullah6693
    @waheedullah6693 3 ปีที่แล้ว +1

    I visit your website downloaded mishkad shareef and testified the Hadith it was same just like you said it. Maa sha Allah kitne sawaab appko milega kash humain bhe Allah thore ache kamo me involve kre.

  • @umairawanawan5076
    @umairawanawan5076 3 ปีที่แล้ว +1

    آمین یارب یامالک یااللہ یہ دعا ھم سب مسلمانوں کے حق میں قبول فرما آمین

  • @man08839
    @man08839 4 ปีที่แล้ว +14

    Start pray 5times Namaz for success in life and after death ☪🌷🌄🌅🕌🕋

  • @aliauwn1373
    @aliauwn1373 3 ปีที่แล้ว +4

    حضرت معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں نماز فجر پڑھانے کے لیے تشریف نہ لائے ، قریب تھا کہ ہم سورج طلوع ہونے کا مشاہدہ کر لیتے ، پھر آپ بہت تیزی سے تشریف لائے چنانچہ نماز کے لیے اقامت کہی گئی ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اختصار کے ساتھ نماز پڑھائی ، پس جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سلام پھیرا تو با آواز بلند فرمایا :’’ اپنی جگہوں پر ایسے ہی بیٹھے رہو ۔‘‘ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا :’’ میں ابھی تمہیں بتاتا ہوں کہ میں تمہیں نماز پڑھانے کے لیے کیوں نہیں آیا ، میں رات کو بیدار ہوا ، وضو کیا اور جس قدر مقدر میں تھا میں نے نماز پڑھی ، مجھے نماز میں اونگھ آنے لگی حتیٰ کہ وہ مجھ پر غالب آ گئی ، تب میں نے اپنے رب تبارک و تعالیٰ کو بہترین صورت میں دیکھا چنانچہ اس نے فرمایا : محمد ! میں نے عرض کیا : میرے رب ! حاضر ہوں ، فرمایا : فرشتے کس چیز کے بارے میں بحث و مباحثہ کر رہے ہیں ؟ میں نے عرض کیا : میں نہیں جانتا ۔‘‘ اللہ تعالیٰ نے تین مرتبہ ایسے فرمایا ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں نے اسے دیکھا کہ اس نے اپنا ہاتھ میرے کندھوں کے درمیان رکھا حتیٰ کہ میں نے اس کی انگلیوں کے پوروں کی ٹھنڈک اپنے قلب و صدر میں محسوس کی ، اور میرے سامنے ہر چیز واضح ہو گئی اور میں نے پہچان لی ، پھر رب تعالیٰ نے فرمایا : محمد ! میں نے عرض کیا ، میرے رب ! میں حاضر ہوں ، فرمایا : مقرب فرشتے کس چیز کے بارے میں بحث و مباحثہ کر رہے ہیں ؟ میں نے عرض کیا ، گناہ مٹا دینے والے اعمال کے بارے میں ، فرمایا : وہ کیا ہیں ؟ میں نے عرض کیا : با جماعت نماز پڑھنے لے لیے چل کر جانا ، نماز کے بعد مساجد میں بیٹھے رہنا ، ناگواری کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا ، فرمایا : پھر وہ کس چیز کے بارے میں بحث کر رہے ہیں ؟ میں نے عرض کیا : درجات کے بارے میں ، فرمایا : وہ کیا ہیں ؟ میں نے عرض کیا : کھانا کھلانا ، نرمی سے بات کرنا اور جب لوگ سو رہے ہوں نماز (تہجد) پڑھنا ۔ فرمایا : کچھ مانگ لیں ۔‘‘ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں نے عرض کیا : اے اللہ ! تجھ سے نیک اعمال بجا لانے ، برے کام چھوڑ دینے اور مساکین سے محبت کرنے کی توفیق مانگتا ہوں ، اور یہ کہ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما ، اور جب تو کسی قوم کو فتنے سے دوچار کرنا چاہے تو مجھے اس میں مبتلا کیے بغیر فوت کر دینا ، میں تجھ سے ، تیری محبت ، تجھ سے محبت کرنے والوں کی محبت اور ایسے عمل کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے ۔‘‘ پھر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ یہ (خواب) حق ہے ، پس اسے یاد کرو اور پھر اسے دوسروں کو بتاؤ ۔‘‘ احمد ، ترمذی ۔ امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث حسن صحیح ہے ، اور میں نے محمد بن اسماعیل (امام بخاریؒ) سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : یہ حدیث صحیح ہے ۔ ، رواہ احمد و الترمذی ۔

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 2 ปีที่แล้ว +4

    Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋

    • @mazhariqbal81
      @mazhariqbal81 2 ปีที่แล้ว

      O Bhai aakha kholo a na Hove literary pad meherbani Prabha

  • @rahhaq.zindagi9299
    @rahhaq.zindagi9299 3 ปีที่แล้ว +6

    [12/02, 12:41 AM] **---: صحیح بخاری
    کتاب: مخلوقات کی ابتداء کا بیان
    باب: باب: اس حدیث کے بیان میں کہ جب ایک تمہارا (جہری نماز میں سورۃ فاتحہ کے ختم پر باآواز بلند) آمین کہتا ہے تو فرشتے بھی آسمان پر (زور سے) آمین کہتے ہیں اور اس طرح دونوں کی زبان سے ایک ساتھ (با آواز بلند) آمین نکلتی ہے تو بندے کے گزرے ہوئے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
    حدیث نمبر: 3234
    حدیث نمبر: 3234
    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَوْنٍ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ أَعْظَمَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَكِنْ قَدْ رَأَى جِبْرِيلَ فِي صُورَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَخَلْقُهُ سَادٌّ مَا بَيْنَ الْأُفُقِ.
    ترجمہ:
    ہم سے محمد بن عبداللہ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، ان سے ابن عون نے، کہا ہم کو قاسم نے خبر دی اور ان سے عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ جس نے یہ گمان کیا کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا تھا تو اس نے بڑی جھوٹی بات زبان سے نکالی، لیکن آپ ﷺ نے جبرائیل (علیہ السلام) کو (معراج کی رات میں) ان کی اصل صورت میں دیکھا تھا۔ ان کے وجود نے آسمان کا کنارہ ڈھانپ لیا تھا۔
    [12/02, 12:42 AM] **---: صحیح بخاری
    کتاب: تفاسیر کا بیان
    باب: تفسیر سورت والنجم! اور مجاہد نے کہا ذومرۃ کے معنی ہیں قوت والا قاب قوسین دو کمانوں کے درمیان کا فاصلہ ضیزی ٹیڑھی واکدی اپنی بخشش روک لی رب الشعری شعری ایک ستارہ ہے جو زاء کے پیچھے طلوع ہونے والا الذی وفی جو کچھ اس پر فرض تھا اس کو پورا کیا ازفت الازفۃ قیامت قریب ہوئی سامدون برطمہ جو ایک کھیل ہے اور عکرمہ نے کہا کہ حمیری زبان میں اس کے معنی گانے کے ہیں اور ابراہیم نے کہا افتجادولونہ کیا تم اس سے جھگڑا کرتے ہو اور حسن نے افتمر رونہ پڑھا اس سے مراد یہ ہے کہ کیا تم انکار کرتے ہو مازاغ محمد کی نگاہ وما طغی اور نہ اس سے آگے بڑھی جو اس نے دیکھی فتماروا جھٹلایا اور حسن نے کہا کہ اذا ھوی جب غائب ہونے لگے غروب ہونے لگے اور ابن عباس (رض) نے کہا کہ اغنی واقنی دیا اور خوش کیا۔
    حدیث نمبر: 4855
    حدیث نمبر: 4855
    حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا:‏‏‏‏ يَا أُمَّتَاهْ، ‏‏‏‏‏‏هَلْ رَأَى مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ ؟ فَقَالَتْ:‏‏‏‏ لَقَدْ قَفَّ شَعَرِي مِمَّا قُلْتَ أَيْنَ أَنْتَ مِنْ ثَلَاثٍ مَنْ حَدَّثَكَهُنَّ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدْ كَذَبَ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ كَذَبَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَتْ:‏‏‏‏ لا تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ سورة الأنعام آية 103 وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ سورة الشورى آية 51، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ حَدَّثَكَ أَنَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ فَقَدْ كَذَبَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَتْ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا سورة لقمان آية 34، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ حَدَّثَكَ أَنَّهُ كَتَمَ فَقَدْ كَذَبَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَتْ يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ سورة المائدة آية 67 الْآيَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَكِنَّهُ رَأَى جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام فِي صُورَتِهِ مَرَّتَيْنِ.
    ترجمہ:
    ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، ان سے وکیع نے، ان سے اسماعیل بن ابی خالد نے، ان سے عامر نے اور ان سے مسروق نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ ؓ سے پوچھا: اے ایمان والوں کی ماں! کیا محمد ﷺ نے معراج کی رات میں اپنے رب کو دیکھا تھا؟ عائشہ ؓ نے کہا تم نے ایسی بات کہی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے کیا تم ان تین باتوں سے بھی ناواقف ہو؟ جو شخص بھی تم میں سے یہ تین باتیں بیان کرے وہ جھوٹا ہے جو شخص یہ کہتا ہو کہ محمد ﷺ نے شب معراج میں اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے آیت لا تدرکه الأبصار وهو يدرک الأبصار وهو اللطيف الخبير‏ سے لے کر من وراء حجاب‏ تک کی تلاوت کی اور کہا کہ کسی انسان کے لیے ممکن نہیں کہ اللہ سے بات کرے سوا اس کے کہ وحی کے ذریعہ ہو یا پھر پردے کے پیچھے سے ہو اور جو شخص تم سے کہے کہ نبی کریم ﷺ آنے والے کل کی بات جانتے تھے وہ بھی جھوٹا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے آیت وما تدري نفس ماذا تکسب غدا‏ یعنی اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا۔ کی تلاوت فرمائی۔ اور جو شخص تم میں سے کہے کہ نبی کریم ﷺ نے تبلیغ دین میں کوئی بات چھپائی تھی وہ بھی جھوٹا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی يا أيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك‏ یعنی اے رسول! پہنچا دیجئیے وہ سب کچھ جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ ہاں نبی کریم ﷺ نے جبرائیل (علیہ السلام) کو ان کی اصل صورت میں دو مرتبہ دیکھا تھا۔
    [12/02, 12:58 AM] **---: Surat No 6 : Ayat No 103
    لَا تُدۡرِکُہُ الۡاَبۡصَارُ ۫ وَ ہُوَ یُدۡرِکُ الۡاَبۡصَارَ ۚ وَ ہُوَ اللَّطِیۡفُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۰۳﴾
    اس کو تو کسی کی نگاہ محیط نہیں ہوسکتی اور وہ سب نگاہوں کو محیط ہو جاتا ہے اور وہی بڑا باریک بین باخبر ہے ۔
    www.theislam360.com

    • @muhammadnouman4659
      @muhammadnouman4659 ปีที่แล้ว

      Kash Teri vekhan wali akh hondi
      Nabi pak ne dekha aur jinhen Allah ne pasand kia onhon ne bhi dekha os zat pak ko

  • @nazaar-e-awadh8475
    @nazaar-e-awadh8475 ปีที่แล้ว +1

    Good explanation of Engineer Ali Sb.
    May Allah Taa ala reward you fully.

  • @mudassar84
    @mudassar84 4 ปีที่แล้ว +9

    kia martaba hai hamare nabi kareem saw ka 😊

  • @صنمعروج
    @صنمعروج 2 ปีที่แล้ว +2

    🖍️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم ❤️

  • @sahilrather806
    @sahilrather806 ปีที่แล้ว +2

    Labika ya rasool Allah

  • @buddytaqui
    @buddytaqui 3 ปีที่แล้ว +12

    اللھُمَ اِنِیّ اَسئَلُک فِعلَ الخیَرَاتِ وَتَرَکَ المُنکَراتِ وَحُبُ المَسَاکین وَاَن تَغفُرَلی
    وَتَرحَمَنِی وَاِذَا اِرَدࣿةَ بِعِبَادِکَ فِتنَةُُ فَقبِضنِی غَیرَ مَفتُونٍ ، اللُھمَ اِنی اَسࣿئلُکَ حُبَّ وَحُبَّ مَنࣿ اَحَبَکَ وَ حُبَّ عَمَلٍ یُّقَِّربࣿ (آمین)

    • @ijazkhan1752
      @ijazkhan1752 3 ปีที่แล้ว +1

      Whatup link send kro bai

    • @buddytaqui
      @buddytaqui 3 ปีที่แล้ว

      @@ijazkhan1752 for what bro?

    • @saminaasim6581
      @saminaasim6581 2 ปีที่แล้ว

      Thanks a lot

    • @omarkhan9060
      @omarkhan9060 2 ปีที่แล้ว

      jazakAllah! mgr agr trjuma b + 7 ho jata to kia kehney they.

    • @shahzadadil774
      @shahzadadil774 ปีที่แล้ว

      Bhai ye dua ap ne ghalat lekhe hy words change hen

  • @bayanisah7725
    @bayanisah7725 4 ปีที่แล้ว +5

    JazakAllah brother very helpful

  • @Maryam-es3hg
    @Maryam-es3hg 3 ปีที่แล้ว +2

    Thank you so much from England

  • @waqasawan6875
    @waqasawan6875 3 ปีที่แล้ว

    Ameen Sum Ameen Subhan Allah Ya Allah Pak Ap Raahman Hain Raheem Hain Kareem Hain Ya Allah Pak Ya Dua Jo Nabi Pak Sallallah O Alyhi Waalyhi Waashabyhi Wabbarik Wassallim Ny Mangi Wo Dua Mery Maan Baap Bhen Bhaiyon Aziz Ristydaron Doston Hamsaiyon or Tamam Ummat e Muslim Or Mery Haq Main Kabool Farmain Mery Malik O Mola

  • @sabihajahanzaib1048
    @sabihajahanzaib1048 3 ปีที่แล้ว +2

    اَللّٰھُمَّ أِنِّی اَسْأَلُکَ ِفعْلَ الْخَیْرَاتِ وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ وَ حُبَّ الْمَسَاکِیْنِ وَ أَنْ تَغْفِرَلِیْ وَتَرْحَمَنِیْ وَاِذَااَرَدْتَّ فِتْنَۃِِ فِیْ قَوْمِِ فَتَوَفَّنِیْ غَیْرَمَفْتُوْنِ وَ أَسْأَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ۔

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 2 ปีที่แล้ว

    Thank you for this information Allah bless you

  • @umhassan8077
    @umhassan8077 4 ปีที่แล้ว +8

    Heart touching dream. Nice Engineer sahb.

    • @mohammedyakub3796
      @mohammedyakub3796 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qc2RBgOt5Oc/w-d-xo.html

    • @mohammedyakub3796
      @mohammedyakub3796 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/qc2RBgOt5Oc/w-d-xo.html

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah
    Jazakala khair

  • @islamicworldchannel8302
    @islamicworldchannel8302 3 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllaho khair

  • @syedabdulhameedalam1342
    @syedabdulhameedalam1342 ปีที่แล้ว +4

    Nabi ki Meraj Jisam or Ruh kay Saath Hui Alhamdullah

  • @faaizt.v6052
    @faaizt.v6052 3 ปีที่แล้ว

    *Allah Pak ke hath bhi Sath Soret bhi Hai Masha Allah* haq

    • @akhtarjamil-rg8zh
      @akhtarjamil-rg8zh ปีที่แล้ว

      Allah tallah hum jsy Kesy ho sktay Hein bhae...... Allah ny jisko paisa kya kia USS jsa ho skta hai

  • @imranhabib8401
    @imranhabib8401 ปีที่แล้ว

    I like u Muhammad Ali Bhai ❤

  • @2.8.1.2
    @2.8.1.2 ปีที่แล้ว

    Jazak Allah Ali bhai

  • @AbbaFilmz
    @AbbaFilmz 4 ปีที่แล้ว +3

    JazahkAllah khair Ali bhai,team & this channel ☝️🤲👌👍👂

  • @ma1zdahmed399
    @ma1zdahmed399 3 ปีที่แล้ว +3

    SubhanAllah Ma sha Allah jazakAllah Aameen

  • @foodfounderz
    @foodfounderz 2 ปีที่แล้ว +1

    محمد علی بھائی آپ کوئی دعا ترجمہ کے ساتھ یاد کرنے کے لیے بتاتے ہیں تو آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ وہ دعا ڈسکرپشن میں لکھوا دیا کریں اس سے ہم جیسے آپ کے نئے شاگرد ان کو دعا یا آیات یاد کرنے میں آسانی ہو گی ۔ بہت شکریہ 🙏🙏🙏

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 2 ปีที่แล้ว +2

    A
    Mashallah.
    I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 4 ปีที่แล้ว +2

    سلامت رہیں علی بھائ آمین

  • @mahamsadik1495
    @mahamsadik1495 ปีที่แล้ว +1

    Inshallah

  • @jahanzaibsyed9862
    @jahanzaibsyed9862 2 ปีที่แล้ว +4

    اونگھ اور نیند میں فرق ہے جناب والا ۔ وہ بھی بیان فرمادیں ۔ اگر خواب بھی ہو تو نبی کریم صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم کا خواب سچا اور حقیقت پہ مبنی ہوتا ہے ۔

  • @Cartoonworldoffical0
    @Cartoonworldoffical0 ปีที่แล้ว

    Masha Allah jazak Allah

  • @NasirAli-ur4iu
    @NasirAli-ur4iu 4 ปีที่แล้ว +20

    جزاک اللہ ۔
    پلیز اس دعا کو تصویر کی شکل میں اپلوڈ کیا جائے

    • @FareedKhan-hb1xe
      @FareedKhan-hb1xe 4 ปีที่แล้ว +8

      live.staticflickr.com/7483/28183904626_4330d2b87e_b.jpg here is the image

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 4 ปีที่แล้ว

      @@FareedKhan-hb1xe جزاک اللہ خیر

    • @syedibnealitirmzi4422
      @syedibnealitirmzi4422 3 ปีที่แล้ว

      @@FareedKhan-hb1xe is tasveer mein 4rth line mein "kul" hai jo k ghlti hai, dua mein kul nahe hai,

    • @sabihajahanzaib1048
      @sabihajahanzaib1048 3 ปีที่แล้ว

      اَللّٰھُمَّ أِنِّی اَسْأَلُکَ ِفعْلَ الْخَیْرَاتِ وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ وَ حُبَّ الْمَسَاکِیْنِ وَ أَنْ تَغْفِرَلِیْ وَتَرْحَمَنِیْ وَاِذَااَرَدْتَّ فِتْنَۃِِ فِیْ قَوْمِِ فَتَوَفَّنِیْ غَیْرَمَفْتُوْنِ وَ أَسْأَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ۔

  • @Raffyrajput
    @Raffyrajput 7 หลายเดือนก่อน

    ALLAH hu akbar ❤

  • @nazarhussain9884
    @nazarhussain9884 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah ali bhai

  • @rahhaq.zindagi9299
    @rahhaq.zindagi9299 3 ปีที่แล้ว +1

    [12/02, 1:00 AM] **---: صحیح بخاری
    کتاب: اجازت لینے کا بیان
    باب: سلام کی ابتداء کا بیان
    حدیث نمبر: 6227
    حدیث نمبر: 6227
    حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ عَلَى صُورَتِهِ، طُولُهُ سِتُّونَ ذِرَاعًا، فَلَمَّا خَلَقَهُ قَالَ اذْهَبْ فَسَلِّمْ عَلَى أُولَئِكَ النَّفَرِ مِنَ الْمَلاَئِكَةِ جُلُوسٌ، فَاسْتَمِعْ مَا يُحَيُّونَكَ، فَإِنَّهَا تَحِيَّتُكَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِكَ. فَقَالَ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ. فَقَالُوا السَّلاَمُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ. فَزَادُوهُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، فَكُلُّ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ آدَمَ، فَلَمْ يَزَلِ الْخَلْقُ يَنْقُصُ بَعْدُ حَتَّى الآنَ.
    ترجمہ:
    ہم سے یحییٰ بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے ہمام نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر بنایا، ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی۔ جب انہیں پیدا کرچکا تو فرمایا کہ جاؤ اور ان فرشتوں کو جو بیٹھے ہوئے ہیں، سلام کرو اور سنو کہ تمہارے سلام کا کیا جواب دیتے ہیں، کیونکہ یہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہوگا۔ آدم (علیہ السلام) نے کہا: السلام علیکم! فرشتوں نے جواب دیا، السلام علیک ورحمۃ اللہ، انہوں نے آدم کے سلام پر ورحمۃ اللہ بڑھا دیا۔ پس جو شخص بھی جنت میں جائے گا آدم (علیہ السلام) کی صورت کے مطابق ہو کر جائے گا۔ اس کے بعد سے پھر خلقت کا قد و قامت کم ہوتا گیا، اب تک ایسا ہی ہوتا رہا۔
    [12/02, 1:03 AM] **---: صحیح بخاری
    کتاب: توحید کا بیان
    باب: اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ غیب کا جاننے والا ہے پس اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔ اور آیت کہ اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے نیز اسے اپنے علم سے نازل کیا اور نیز جو کچھ عورت اٹھاتی ہے اور وہ بچہ اسی کے علم سے جنتی ہے اسی کی طرف قیامت کا علم پھرتا ہے یحیی نے کہا کہ علم سے اعتبار سے ہر چیز پر ظاہر ہے اور ہر چیز پر علم کے اعتبار سے باطن ہے
    حدیث نمبر: 7380
    حدیث نمبر: 7380
    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الشَّعْبِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَسْرُوقٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ كَذَبَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ يَقُولُ:‏‏‏‏ لا تُدْرِكُهُ الأَبْصَارُ سورة الأنعام آية 103 وَمَنْ حَدَّثَكَ أَنَّهُ يَعْلَمُ الْغَيْبَ فَقَدْ كَذَبَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ يَقُولُ:‏‏‏‏ لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ.
    ترجمہ:
    ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے بیان کیا، ان سے شعبی نے بیان کیا، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ اگر تم سے کوئی یہ کہتا ہے کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بارے میں خود کہتا ہے کہ نظریں اس کو دیکھ نہیں سکتیں اور جو کوئی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے تھے تو غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ خود کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے سوا اور کسی کو نہیں۔

  • @talhabaig3198
    @talhabaig3198 4 ปีที่แล้ว +1

    Nabi Pak ke ilawa koi bhi Jannat mai jaane se pehle Allah ke deedaar ke waqat un ki Khoosurati bardasht bilkul nahi kar sakta aam insaan Allah ki Khoobsurati ko Jannat mai jai aur Allah ke Khaas Kaprhey pehne bager nahi dekhna bardaasht kar saktey.

  • @bhatshauket67
    @bhatshauket67 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah u AKBAR KABEERA
    Ali bhai apne tou mko bohut emotional kiya 😢😢

  • @MuhammadNawaz-wq4yb
    @MuhammadNawaz-wq4yb ปีที่แล้ว

    Thanks

  • @ghaffarahmed7767
    @ghaffarahmed7767 ปีที่แล้ว

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ وَأَنْ تَغْفِرَ لِي وَتَرْحَمَنِي وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةً قوم فتوفني غير مفتون أَسأَلك حَبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَحْبُكُ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حبك . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

  • @fayyazkhan6936
    @fayyazkhan6936 4 ปีที่แล้ว

    جزاک اللّہ علی بھائی

  • @ziatareqchy7864
    @ziatareqchy7864 2 ปีที่แล้ว

    ❤️Allah subhantala
    ❤️ prophet Muhammad (saw)
    Thanks sir from Bangladesh 🇧🇩

    • @multifun729
      @multifun729 ปีที่แล้ว +1

      MULTIFUN CHEMA ZIMIDAR JHUTT FROMSUPER POWER OF THE WORLD RICH STROGER POWER FULL GREAT PAKISTAN SE HONALHAMDOLILLAH

  • @asimrazagujrati6988
    @asimrazagujrati6988 4 ปีที่แล้ว

    Nice Ali bahi muje ap ka arbi ma lafzoon ki adaigi boht pasand ha love you ali bahi

  • @eisakhan6774
    @eisakhan6774 ปีที่แล้ว

    میں خواب نے خواب میں للہ تعالیٰ کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور خانہ کعبہ کو اور روز محشر کو دیکھا ہے۔

  • @umhassan8077
    @umhassan8077 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah khair Engineer sahb.

  • @Ahmad-ik6vz
    @Ahmad-ik6vz 2 ปีที่แล้ว

    سوال یہ ھے کہ خواب میں اللہ تعالی کو جس شکل(دنیا کی بہترین مادی شکل احسن تقویم تو انسانی ھی ھو سکتی ھے) میں بھی دیکھا ھوتا ھے کیا یہ اللہ تعالی کی اصل شکل ھے ؟
    جس ھستی کو خواب دیکھنے والا خواب میں اللہ تعالی سمجھے وہ اصل میں بھی اللہ تعالی ھے

  • @shakeelraja7016
    @shakeelraja7016 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @sarfarazansari7955
    @sarfarazansari7955 4 ปีที่แล้ว +1

    Beshak ye khwab haq ha

  • @FATIMAROOHA
    @FATIMAROOHA 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤

  • @Shaikh2923
    @Shaikh2923 ปีที่แล้ว

    Subhanallahil azeem

  • @irfanabukhari9196
    @irfanabukhari9196 3 ปีที่แล้ว

    JzakAllah

  • @abdu11ahh
    @abdu11ahh 3 ปีที่แล้ว +9

    Narrated Masruq: `Aisha said, If anyone tells you that Muhammad has seen his Lord, he is a liar, for Allah says: 'No vision can grasp Him.' (6.103) And if anyone tells you that Muhammad has seen the Unseen, he is a liar, for Allah says: None has the knowledge of the Unseen but Allah. Sahih bukhari 7380.
    I'm confused now 😕

    • @abdulsattarlucknowi7910
      @abdulsattarlucknowi7910 2 ปีที่แล้ว

      M, Pika 👉 We Respect Amma Aisha (r/a) , 👉 As Per Your Statement is Near to "Qur'aane Kareem" Statement. 👍. Thanks Bro. 💚🤲💚.

    • @abdulsattarlucknowi7910
      @abdulsattarlucknowi7910 2 ปีที่แล้ว

      Dear Pika 👉 Excellent Knowledge. 💚🤲💚. Hazarat Jib'rayeel alaihissalam ne "Sid'ratul Muntahaa" Par "Buraaq" ko "Roakaa" aur "Nabi e Paak (s.a.s) se Arz kiyaa, 👉 Yaa "Rasoolallah", 👉 Yahaan tak Meraa "Safar" hai. 🙈"iss" se "Aagay" Jaawoon toe "Mere" "PAR" (600) Jal Jaayengay. 👉 Aap "Wahaan" se "RAF RAF" Par "Safar" Shuru kiyaa, 👉 Next, 👉"Qaab wa Qousain" ki tarah "Allah"(s.a.s) se "Mulaaqaat" huwi 👉 Jaisaa ke "Aap" ne "Kahaa 👉 "Ek" NOOR" thaa, 👉 Jisko, 👉 Nabi e Paak (s.a.s) ne Dekhaa.👉 Phir, 👉 Allah (swt) se "Raaz wa Nyaaz" ki Baatein. Wallahu Aalam. 👉 Next, 👉 "5" Salaat kaa "Toh'faa" Milaa, Jo, Actually, "50" thay, "5" Adaa Kar'nay Par "50" kaa "Sawaab" milegaa. in'sha'a Allah. 👉Second, 🤔 Soor e Baqraa ki "Aaqiri "👉"2" Aayaat Mili aur "Rozay Qayaamat" mein "Apni" Ummat ki "Shafaa'at" ki "ARZOO" ke Saath "Waapas" huway. 👉 Baaqi, Wallahu Aalam. 👉 Jazaakallah.

    • @shariaflix
      @shariaflix ปีที่แล้ว

      Brother i think aisha r.a said these on the context of shab e meraj

  • @umhassan8077
    @umhassan8077 4 ปีที่แล้ว +1

    I got it. Alhamdulilah.

  • @waleedraza2989
    @waleedraza2989 3 ปีที่แล้ว +1

    ⁦♥️⁩ GREAT ALi MiRZA BHAi ♥️

  • @mustafakhan600
    @mustafakhan600 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah

  • @muratzarana8303
    @muratzarana8303 ปีที่แล้ว

    Allah ho Akbar

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 2 ปีที่แล้ว

    Love 💕💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕💕 Ali Bhai

  • @shadmamadni8582
    @shadmamadni8582 4 ปีที่แล้ว +1

    JazaKallahu khair

  • @ashrafgilal3764
    @ashrafgilal3764 2 ปีที่แล้ว

    Very nice 👍 Ali Bhai

  • @mohdjuneed8975
    @mohdjuneed8975 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️

  • @AdnanKhan-hc7sm
    @AdnanKhan-hc7sm 3 ปีที่แล้ว

    معاذ بن جبل رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک صبح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھانے سے روکے رکھا، یہاں تک کہ قریب تھا کہ ہم سورج کی ٹکیہ کو دیکھ لیں، پھر آپ تیزی سے ( حجرہ سے ) باہر تشریف لائے، لوگوں کو نماز کھڑی کرنے کے لیے بلایا، آپ نے نماز پڑھائی، اور نماز مختصر کی، پھر جب آپ نے سلام پھیرا تو آواز دے کر لوگوں کو ( اپنے قریب ) بلایا، فرمایا: اپنی اپنی جگہ پر بیٹھ جاؤ⁠، پھر آپ ہماری طرف متوجہ ہوئے، آپ نے فرمایا: ”میں آپ حضرات کو بتاؤں گا کہ فجر میں بروقت مجھے تم لوگوں کے پاس مسجد میں پہنچنے سے کس چیز نے روک لیا، میں رات میں اٹھا، وضو کیا، ( تہجد کی ) نماز پڑھی جتنی بھی میرے نام لکھی گئی تھی، پھر میں نماز میں اونگھنے لگا یہاں تک کہ مجھے گہری نیند آ گئی، اچانک کیا دیکھتا ہوں کہ میں اپنے بزرگ و برتر رب کے ساتھ ہوں وہ بہتر صورت و شکل میں ہے، اس نے کہا: اے محمد! میں نے کہا: میرے رب! میں حاضر ہوں، اس نے کہا: «ملا ٔ الأعلى» ( فرشتوں کی اونچے مرتبے والی جماعت ) کس بات پر جھگڑ رہی ہے؟ میں نے عرض کیا: رب کریم میں نہیں جانتا، اللہ تعالیٰ نے یہ بات تین بار پوچھی، آپ نے فرمایا: میں نے اللہ ذوالجلال کو دیکھا کہ اس نے اپنا ہاتھ میرے دونوں کندھوں کے درمیان رکھا یہاں تک کہ میں نے اس کی انگلیوں کی ٹھنڈک اپنے سینے کے اندر محسوس کی، ہر چیز میرے سامنے روشن ہو کر آ گئی، اور میں جان گیا ( اور پہچان گیا ) پھر اللہ عزوجل نے فرمایا: اے محمد! میں نے کہا: رب! میں حاضر ہوں، اس نے کہا: «ملا ٔ الأعلى» کے فرشتے کس بات پر جھگڑ رہے ہیں؟ میں نے کہا: «کفارات» کے بارے میں، اس نے پوچھا: وہ کیا ہیں؟ میں نے کہا: نماز باجماعت کے لیے پیروں سے چل کر جانا، نماز کے بعد مسجد میں بیٹھ کر ( دوسری نماز کے انتظار میں ) رہنا، ناگواری کے وقت بھی مکمل وضو کرنا، اس نے پوچھا: پھر کس چیز کے بارے میں ( بحث کر رہے ہیں ) ؟ میں نے کہا: ( محتاجوں اور ضرورت مندوں کو ) کھانا کھلانے کے بارے میں، نرم بات چیت میں، جب لوگ سو رہے ہوں اس وقت اٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں، رب کریم نے فرمایا: مانگو ( اور مانگتے وقت کہو ) کہو: «اللهم إني أسألك فعل الخيرات وترك المنكرات وحب المساكين وأن تغفر لي وترحمني وإذا أردت فتنة قوم فتوفني غير مفتون أسألك حبك وحب من يحبك وحب عمل يقرب إلى حبك» ”اے اللہ! میں تجھ سے بھلے کاموں کے کرنے اور منکرات ( ناپسندیدہ کاموں ) سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں، اور مساکین سے محبت کرنا چاہتا ہوں، اور چاہتا ہوں کہ مجھے معاف کر دے اور مجھ پر رحم فرما، اور جب تو کسی قوم کو آزمائش میں ڈالنا چاہے، تو مجھے تو فتنہ میں ڈالنے سے پہلے موت دیدے، میں تجھ سے اور اس شخص سے جو تجھ سے محبت کرتا ہو، محبت کرنے کی توفیق طلب کرتا ہوں، اور تجھ سے ایسے کام کرنے کی توفیق چاہتا ہوں جو کام تیری محبت کے حصول کا سبب بنے“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ حق ہے، اسے پڑھو یاد کرو اور دوسروں کو پڑھاؤ سکھاؤ⁠“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے، اور یہ بھی کہا کہ یہ حدیث ولید بن مسلم کی اس حدیث سے زیادہ صحیح ہے جسے وہ عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں: ہم سے بیان کیا خالد بن لجلاج نے، وہ کہتے ہیں: مجھ سے بیان کیا عبدالرحمٰن بن عائش حضرمی نے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آگے یہی حدیث بیان کی، اور یہ غیر محفوظ ہے، ولید نے اسی طرح اپنی حدیث میں جسے انہوں نے عبدالرحمٰن بن عائش سے روایت کیا ہے ذکر کیا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، جبکہ بشر بن بکر نے، روایت کیا عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر سے، یہ حدیث اسی سند کے ساتھ، انہوں نے روایت کیا، عبدالرحمٰن بن عائش سے اور عبدالرحمٰن نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ( بلفظ «عن» اور یہ زیادہ صحیح ہے، کیونکہ عبدالرحمٰن بن عائش نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا ہے۔

  • @shaistasoomro9309
    @shaistasoomro9309 4 ปีที่แล้ว

    Jazakallah kaseeran kaseera

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 2 ปีที่แล้ว

    Very nice 👍👍👍👍👍👍 Ali Bhai g

  • @syedchand7277
    @syedchand7277 4 ปีที่แล้ว

    great sahi hai Ali bhai

  • @abirrihan7009
    @abirrihan7009 ปีที่แล้ว

    Subhanallah

  • @faizanbhatti5489
    @faizanbhatti5489 3 ปีที่แล้ว +1

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں رحمان کا آئینہ ہوں۔ جس نے مجھے دیکھا اس نے رب کو دیکھا ۔
    جبکہ اللّٰہ تعالٰی قرآن مجید میں فرماتا ہے
    "لیس کمثلہ شیء"
    اس کے بارے میں کنفیوژن دور فرما دیجئے۔
    اس مضمون میں کیا حقائق ہیں۔
    "حضرت ابو ہریرہؓ ایک بار مدینہ کی گلیوں میں صدا لگا رہے تھے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا ۔
    جب حضرت عمرؓ نے یہ سنا تو
    انہیں پکڑ کرحضوررسالت مآبؐ ﷺ کی بارگاہ میں لے گئے اور عرض کیا کہ یارسول یارسول
    یارسول اللّٰہ ﷺ ابوہریرہؓ دیوانہ ہو گیا ہے ۔
    آپؐ ﷺ نے پوچھا کہ اے عمرؓ ابوہریرہؓ کیا کہتا ہے ۔
    حضرت عمرؓ نے عرض کیا کہ ابوہریرہؓ کہتا ہے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا ۔
    آپؐ نے ﷺ فرمایا ”قَالَ صَدقتَ“ کہ یہ سچ کہتا ہے ۔
    حضرت عمرؓ نے پوچھا
    یارسول اللّٰہ ﷺ وہ کیسے ؟
    تو اللّٰہ کے رسولؐ ﷺ نے جواب دیا :
    اِنیِ مِرآة الَرحمٰن مَن رَانی فَقَد رَائی الحَق
    ”میں رحمان کا آئینہ ہوں پس جس نے مجھے دیکھا تحقیق اس نے اپنے رب کو دیکھا ۔
    بحوالہ:
    ”تفسیرروح البیان،علامہ اسماعیل حقیؒ“
    ٢۔”المرآة المفاتح کتاب الایمان“
    اس کی تائید میں اللّٰہ نے قرآن پاک میں یہ آیات نازل فرمائیں ۔
    بیعت رضوان کے موقع پر جب
    آپؐ ﷺ نے صحابہ کرامؓ سے بیعت لی تو تو اللّٰہ نے محبوب پاکؐ ﷺ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ قرار دیا ۔
    إِنَّ ٱلَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ ٱللَّهَ يَدُ ٱللَّهِ فَوۡقَ أَيۡدِيهِمۡۚ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦۖ وَمَنۡ أَوۡفَىٰ بِمَا عَٰهَدَ عَلَيۡهُ ٱللَّهَ فَسَيُؤۡتِيهِ أَجۡرًا عَظِيمٗا
    سورة الفتح١٠
    جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ اللّٰہ سے بیعت کرتے ہیں ۔ اللّٰہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے ۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے ۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے اللّٰہ سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا ـ
    اس طرح جب آپؐ ﷺ نے کفار پر کنکریاں پھینکیں تو اللّٰہ پاک نے فرمایا:
    وَمَا رَمَيۡتَ إِذۡ رَمَيۡتَ وَلَٰكِنَّ ٱللَّهَ رَمَىٰ
    سورة الانفال آیت ١٧
    اور (اے محمد ﷺ) جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ اللّٰہ نے پھینکی تھیں۔
    اور ہم آج تک نور اور بشر کے مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں۔
    جبکہ
    آقا پاکؐ ﷺ تو مظہرِ خدا ہیں ۔ ان کو دیکھنا اللّٰہ پاک کو دیکھنا ہے۔"

  • @muhammadnouman4659
    @muhammadnouman4659 ปีที่แล้ว

    99% Apne bachon se mohabbat kro
    1% Sirf Allah se
    Wo wo na mile ap se to kehna
    Ye dewane ki Hank nhi
    Dekho to khud kr k phir batate phiro ge Tum bhi han aisa hi hai hum ghafil hain

  • @Raffyrajput
    @Raffyrajput 7 หลายเดือนก่อน

    Ameeen

  • @attahfaried5434
    @attahfaried5434 4 ปีที่แล้ว +1

    SUBHAN ALLAH

  • @nazimhussain1867
    @nazimhussain1867 ปีที่แล้ว

    Mashaallah PBUH

  • @kasimkhokhar1143
    @kasimkhokhar1143 4 ปีที่แล้ว

    Very nice ALi bhai ....JAZALLAH...

  • @khalidgul8837
    @khalidgul8837 4 ปีที่แล้ว +1

    Aassalam o alaikum sbko

  • @MuhammadQasim-cr3zx
    @MuhammadQasim-cr3zx 3 ปีที่แล้ว

    گروپ فل ہے سر

  • @maryamyousaf7738
    @maryamyousaf7738 4 ปีที่แล้ว

    U r amazing Ali bhai

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 2 ปีที่แล้ว

    سوال یہ ہے کہ اگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں اللہ تعالی کو بہترین صورت میں دیکھا تو قرآن مجید میں ہے سورہ التین آیت نمبر چار میں لکھا ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا ۔ قرآن پاک میں ہے لیس کمثلہ اس جیسا کوئ نہیں ۔ تو یہاں پر تضاد ہے ترجیح قرآن مجید کو دی جاے گی تو پھر حدیث کو آپ کہاں رکھیں گے؟

  • @thevoiceofbooksmd.sageer8490
    @thevoiceofbooksmd.sageer8490 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله ززاك الله

  • @FizaKhan-om9ve
    @FizaKhan-om9ve 4 ปีที่แล้ว +1

    Hazrat muhammad (saw) na kis roop ma dekha insan ka roop ma ya phr roshni ki jhlk wazia kra

  • @onlyallahmdsherkhansonofmd239
    @onlyallahmdsherkhansonofmd239 3 ปีที่แล้ว

    Masahallah

  • @СашаБандера-м5щ
    @СашаБандера-м5щ 4 ปีที่แล้ว +2

    نظریں اسے پا نہیں سکتی جبکہ وہ نظروں کو پالیتا ہے ، وہ بڑا باریک بین اور باخبر ہے 6:103
    اور
    کسی انسان کے لئے ممکن نہیں کہ اللہ اس سے بات کرے مگروحی یا پر دے کے پیچھے سے یاوہ کوئی فرشتہ بھیجتا ہے اور وہ اللہ کے حکم سےجو چاہتا ہے وحی کرتا ہے وہ یقیناعالی شان حکمت والا ہے 42:51
    ان آیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی اللہ تعالٰی کو نہیں دیکھ سکتا "قیامت سے پہلے" اس لیے یہ حدیث قرآن کے برعکس ہے!

    • @qaisarabbas2552
      @qaisarabbas2552 4 ปีที่แล้ว

      Hazrat moosa Allah se bat krty thy nabi or dusry logu me apko faraq nhi Nazar ata

    • @amjadmalik7674
      @amjadmalik7674 4 ปีที่แล้ว

      To bhai App saww ny khab men dekha na

    • @qaisarabbas2552
      @qaisarabbas2552 4 ปีที่แล้ว

      @@amjadmalik7674 g

    • @qaisarabbas2552
      @qaisarabbas2552 4 ปีที่แล้ว

      @@amjadmalik7674 or is pe Muhammad Ali Mirza sahab ka kea qasoor Hy buhari Muslim me Hy

    • @СашаБандера-м5щ
      @СашаБандера-м5щ 4 ปีที่แล้ว

      سورت نمبر 42 کی آیت نمبر 51 جو اوپر بیان ہے اس میں اللہ تعالیٰ کیسے انبیاء کرام علیہم سلام سے بات فرماتا یا وحی پونچھتا ہے !

  • @GHOST-1-u4n
    @GHOST-1-u4n 3 ปีที่แล้ว

    Ameen

  • @Mian_Shahbaz_Haans
    @Mian_Shahbaz_Haans 4 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خير

  • @FarooqLashari-k7j
    @FarooqLashari-k7j 10 หลายเดือนก่อน

    Huzoor pak saw ne khuwab mein nhi balke meraj ki rat jagte deedar kiya he❤❤

    • @mohinshaikh4758
      @mohinshaikh4758 3 หลายเดือนก่อน +1

      Allah subhanatala hedayat de ameen summa ameen 🤲
      Jahalat hai ka ilaj ❤dua hi hai

    • @FarooqLashari-k7j
      @FarooqLashari-k7j 3 หลายเดือนก่อน

      Labaik ya rasool allah.

    • @AliUsmaan-vq2pd
      @AliUsmaan-vq2pd 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@FarooqLashari-k7jbhai agar tum musalman ho to apni rae ko Allah ,uss k rasool saw,or un ki biwi hazrat aisha se age na barhao
      اگر تم سے کوئی یہ کہتا ہے کہ محمد ﷺ نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بارے میں خود کہتا ہے کہ نظریں اس کو دیکھ نہیں سکتیں اور جو کوئی کہتا ہے کہ آنحضرت ﷺ غیب جانتے تھے تو غلط کہتا ہے کیونکہ خداوند تعالیٰ خود کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے سوا اور کسی کو نہیں ۔
      sahi bukhai :7380
      iss hadees me na sirf hazrat Aaisha apna aqeeda bata rahi he balke daleel k tor par quran ki ayat bhi pesh kar rahi he lehaza please apne iss mokif se hat jao k rasool saw ne Allah ko meraj me dekha

  • @funnn6583
    @funnn6583 3 ปีที่แล้ว +1

    💗

  • @arshadrazaqadri6257
    @arshadrazaqadri6257 2 ปีที่แล้ว

    عن عبد الله بن عبّاس انه كان يقول ان محمدا صلى الله تعالى عليه و سلّم رأى ربه مرّتين مرّة ببصره و مرّة بفواده
    Sayyidina Abdullah ibn Abbas farmate hai “Hakikat Muhammad ne ALLAH ko Do baar Dekha, Ek Baar Apni Matho k Aank Se (physical eyes) Aur Ek Baar Kalb Ki Aankho Se”
    (Imam Tabrani Al Maujam Awsaat , Vol : 06, Pg : 352, Hadees : 5757, Print : Maktaba Maarif Riyadh)
    (Imam Qastalani Al Mawahib Al Laduniya Vol : 03, Pg : 104, Maktab Islami Berut)
    Imam Jalaludin Suyuti, Imam Qastalani, Allama Shami Aur Allama Zarqaani Radi Allahu Anho Azmain ne kaha ye Hadees Sahi hai.
    (Mawahib al-Ladunniya , Vol 3, Page 105 Print : Maktaba Islami - Berut)
    (Sharha Zarqani ala al-Mawahib , Vol 6, Page 117, Print - Dar al Ma'arifah - Berut)

  • @nasarmahmood6131
    @nasarmahmood6131 3 ปีที่แล้ว

    SO WONDER

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 4 ปีที่แล้ว

    اللہ اکبر

  • @AliHaiderMuzik
    @AliHaiderMuzik 3 ปีที่แล้ว +1

    Ap ki wja se transform hony waly log bht sary hain MashAllah khwahish hai k mery b gunnah bakhs diye jayen me bht gunahgaar insan hu

  • @shannikhan9088
    @shannikhan9088 4 ปีที่แล้ว

    Allahuakar kabeera

  • @talhabaig3198
    @talhabaig3198 4 ปีที่แล้ว +1

    Nabi Pak ne Allah ko Zahir nahi apni Dil ki aankh se dekha tha agar woh chahtey to Allah un ko Apna aankhon se deedaar bhi karatey.
    Agar Nabi Pak dua khud karein to humey Allah duniya mai hi deedaar karadey.

  • @hafizallahditta8275
    @hafizallahditta8275 4 ปีที่แล้ว

    تحریر مفتی منیب احمد
    سید الشہداء حضرت سیدنا حمزہ ؓ کو شریف صحابیت کے ساتھ ساتھ رحمۃ للعالمینؐ سے نسبت قرابت بھی حاصل ہے اور رشتہ رضاعت بھی آپ نسبی رشتہ کے لحاظ سے حضوراکرمؐ کے چچا جان اور دودھ کے لحاظ سے رضاعی بھائی بھی تھے۔ حضرت سیدنا امیر حمزہ ؓ بہادر، سخی ، نرم مزاج والے ، خوش اخلاق، قریش کے دلآور جوان اور غیر ت مندی میں انتہائی بلند مقام کے مالک تھے ۔ رسول اللہؐ نے جو پہلا جھنڈا تیار کیا وہ سید الشہداء ہی کے لئے تھا ۔ جب 2ھ623میں حضور سید عالمؐ نے انہیں قوم جھینہ کے علاقے سیف البحر کی طرف (ایک دستے کے ہمراہ) بھیجا ’’رسول اللہؐ کے حکم پر آپ پہلے تلوار چلانے والے تھے جس کے سر پر جھنڈا تھا ، آپ کا اسم گرامی : سیدنا امیر حمزہ ، کنیت: ابوعمارہ ، لقب : اسد اللہ و اسد رسول اللہ ، سلسلہ نسب اس طرح ہے: سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب لوئی بن غالب (الیٰ آخرہ ) ، والد کا اسم گرامی : ہالہ بنت اھیب بن عبد مناف بن زہرہ ۔حضرت ہالہ نبی کریم ؐ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہؓ کی چچازاد بہن تھیں۔ سیدنا امیر حمزہؓ نبی اکرمؐ کے چچا اور رضاعی بھائی ہیں ۔ ابولہب کی آزاد کرچدہ کنیز ثوبیہ نے ان دونوں ہستیوں کو دودھ پلایا تھا ۔ حضرت حمزہؓکی عمر نبی اکرمؐ سے دو سال یا چار سال زیادہ تھی ۔ بعثت کے دوسرے سال سلام لائے اسلام لانے کے دن انہوں نے سنا کہ ابو جہل نبی مکرمؐ کی توہین کہہ رہا ہے تو انہوں نے حرم مکہ میں اس کے سر پر اس زور سے کمان مار ی کہ اس کا سر پھٹ گیا ، اور حضرت حمزہ نے نبی مکرمؐ سے گزارش کی بھتیجے اپنے دین کا کھل کرپر چار کیجئے! اللہ تعالیٰ کی قسم ! مجھے دنیا بھر کی دولت بھی دی جائے تو میں اپنی قوم کے دین پر رہناپسند نہیں کروں گا ، ان کے اسلام لانے سے رسول اللہ ؐ کو تقویت حاصل ہوئی اور مشرکین آپ کی ایذار سانی سے کسی حدتک رک گئے بعد ازاں ہجرت کرکے مدینہ منور ہ چلے گئے ۔
    والد کی اچانک موت خاندان وعوام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے: ریحان مزاری
    رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا : گزشتہ شب جب میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ (حضرت) جعفر طیارؓ جنت میں فرشتوں کیساتھ پرواز کر رہے ہیں اور حضرت حمزہ ؓ ایک عظیم تخت پر ٹیک لگائے بیٹھے ہیں (المستدرک للحاکم ، حدیث 4878) حضرت علی مرتضیؓ سے روایت ہے، آپ نے فرمایا: جس دن اللہ تعالیٰ تمام مخلوق کو جمع فرمائے گا ان میں سب سے افضل انبیاء و مرسلین ہی رہیں گے اور رسولوں کے بعد سب سے افضل شہداء کرام ہوں گے اور یقینا شہداء کرام میں سب سے افضل حضرت حمزہؓ ہوں گے ، بحوالہ جامع الأحادیث للسیوطی ، حدیث4003حضرت جابرؓ روایت کرتے ہیں کہ قیامت کے دن اللہ تعالی کی بارگاہ میں حضرت حمزہ بن عبدالمطلب شفاعت کرنے والوں کے سردار ہیں بحوالہ مستدرک للحا کم ے صحابہ کرام ؓ نے فرمایا: جب سیدنا امیر حمزہؓ شہید ہوئے تو حضرت رسول اللہ ؐ ارشاد فرمانے لگے : آپ کی جدائی سے بڑھ کر میرے لئے کوئی اور صدمہ نہیں ہو سکتا، پھر آپ نے حضرت فاطمہؓ اور اپنی پھوپھی جان حضرت صفیہ ؓ سے فرمایا : خوش ہو جائو ! ابھی جبریل امین میرے پاس آئے تھے انہوں نے مجھے خوشخبری سنائی کہ یقینا حضرت حمزہ کا نام مبارک آسمان والوں میں لکھا ہوا ہے، سیدنا حمزہ ؓ اور اس کے رسولؐ کے شیر ہیں (المستدرک للحا کم ، حدیث4869)
    ڈاکوئوں نے شہری سے موٹرسائیکل چھین لی
    غزہ احد میں آپ نے 31مشرکوں کوجہنم رسید کیا، پھر آپ کا پائو ں پھسلا تو آپ تیر اندازوں کی پہاڑی کے پاس واقع وادی میں پشت کے بل گر گئے ، زرہ آپ کے پیٹ سے کھل گئی ، جبیربن مطعم کے غلام و حشی بن حرب نے کچھ فاصلے سے خنجر پھینکا اور اللہ تعالیٰ نے اس کے ہاتھوں آپ کو مرتبہ شہادت سے سرفراز فرمایا۔ بعدازاں مشرکین نے آپ کے اعضاء کاٹے اور پیٹ چاک کیا ایک عور نے آپ کا جگر نکال کر چبایا لیکن اسے اپنے حلق سے نیچے نہ اتار سکی ناچار اسے تھوک دیا ، جب رسولؐ کو یہ اطلاع ملی تو آپؐ نے فرمایا : اگر یہ جگر اس کے پیٹ میں چلا جاتا تو وہ عورت آگ میں داخل نہ ہوتی۔ کیونکہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں میرے حمزہ کی اتنی عزت ہے کہ ان کے جسم کے کسی حصے کو آگ میں داخل نہیں فرمائے گا ۔ جب رسول اللہ ؐ تشریف لائے اور آپ کے مثلہ کیے ہوئے جسم کو دیکھا تو یہ منظر آپ کے دل اقدس کے لئے اس قدر تکلیف دہ تھا کہ اس سے زیادہ تکلیف دہ منظر آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزرا تھا نبی ؐ نے فرمایا : اے چچا آپ پر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو، کیونکہ آپ جب تک عمل کرتے رہے بہت نیکی کرنے والے اور بہت صلہ رحمی کرنے والے تھے ۔ پھر ان کے جسد مبارک کو قبلہ کی جانب رکھا اور ان کے جنازے کے سامنے کھڑے ہوئے اور اس شدت سے روئے کہ قریب تھا آپؐ پر غشی طاری ہو جاتی ، نبی کریمؐ فرمار ہے تھے اے اللہ کے رسول کے چچا اللہ اور اس کے رسول کے شیراے حمزہ! اے نیک کام کرنے والے ! اے حمزہ! مصیبتوں کو دور کرنے والے اے حمزہ رسول اللہ کے دفاع کرنے والے یہ بھی فرمایا ہمارے پاس جبرائیل تشریف لائے اور ہمیں بتایا کہ حضرت حمزہ کے بارے میں ساتوں آسمانوں میں لکھا ہوا ہے: ’’حمزہ بن عبدالمطلب ، اللہ اور اس کے رسولؐ کے شیر ہیں ‘‘
    شیخ ذیشان بہاولپور آرٹسٹ کونسل کے صدر منتخب
    نبی اکرمؐ نے انہیں ایسی چادر کا کفن پہنایا کہ جب اسے آپ کے سر پر پھیلاتے تو پائوں ننگے ہو جاتے اور پائوں پر پھیلاتے تو سر ننگاا ہو جاتا ، چنانچہ وہ چادر آپ کے سر پر پھیلا دی گئی اور پائو ں پر اذخر ( خوشبودار گھاس ) ڈال دی گئی ، انہیں ایک ٹیلے پر دفن کیا ، چالیس سال کے بعد شہداء احمد کی قبریں کھولی گئیں تو ان کے جسم ترو تازہ تھے ان کے ہاتھ پائوں مڑ جاتے تھے

  • @jasminewari4391
    @jasminewari4391 4 ปีที่แล้ว +16

    Ali Bhai can I get the said complete Dua in complete in the consolidated form. Jazakallah Khaira

    • @MeryKhayalat
      @MeryKhayalat 4 ปีที่แล้ว +1

      Yes you should do According to Sunnat no combined Duaa is proved go and pray to Allah alone

    • @bemotivated34
      @bemotivated34 4 ปีที่แล้ว +11

      اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ وَأَنْ تَغْفِرَ لِي وَتَرْحَمَنِي وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةً قوم فتوفني غير مفتون أَسأَلك حَبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَحْبُكُ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حبك.
      Mishkat ul Masabeeh# 748

    • @muhammadakram6815
      @muhammadakram6815 4 ปีที่แล้ว

      @@MeryKhayalat r ran

    • @muhammadakram6815
      @muhammadakram6815 4 ปีที่แล้ว

      It

    • @MeryKhayalat
      @MeryKhayalat 4 ปีที่แล้ว

      @@muhammadakram6815 what do you want to say please be clear

  • @SajidWazir
    @SajidWazir ปีที่แล้ว

    رسول‌...میسینجر کو کہتے هیں..تو جبرائیل بھی رسول فرشتہ ہے۔ اور سعودی میں میسیج کو رسالہ کہتے ہیں۔۔اور خواجہ معین الدین نے اگر اسے کہا ہوگا تو نبوت والا رسول نہیں کہا ہوگا ویسے اسے آزمایا ہوگا کہ مجھ پر اسے اعتماد ہے کہ نہیں۔۔تو اس چیز پر کفر کا فتوی نہیں بنتا۔۔اور مرزا صاحب پر اولیا اللہ کی گستاخی پر لتر کا فتوی ضرور بنتاہے۔۔حضرت علی علیہ السلام نے باقاعدہ ایک صحابی کے کلمات کے تاویل کی تھی جو کہ باظاہر کفریہ تھے

  • @noreenkhalid2701
    @noreenkhalid2701 4 ปีที่แล้ว +2

    Ali bhae pls pls ap jo bhi dua btain wo video k samny lkh bhi dya kryn