Ye Bata De Sehra | Hassanabad Noha 2022 | 11th Muharram Imambada Hassanabad.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 พ.ย. 2024
- Hassanabad Noha 2022 (Urdu)
Noha Title: Ye Bata De Sehra
Poet: Syed Zeeshan Jaipuri
Reciter: Dayira Hussaini Hassanabad
Lyrics:
ہاں وہ نازوں کی پلی
ریت پر کیسے چلی
یہ بتا دے صحرا
لاش با با کی کہاں
اور کس حال ملی
یہ بتا دے صحرا
پاپ کا خوں میں تر
جب دکھا اس کو بدن
کیا کوئی چیخ اٹھی
کیا کوئی نوحہ پڑھا
پاب کی لاش پہ وہ
کیسے بے حال گری
یہ بتا دے صحرا.
اے بلا کے صحرا
کس کی امید لئے
تھا جو دریا پے علم
تھی اسے دیکھ رہی
کیا کوئی بات بنی
کیا سوئے نہر گئی
یہ بتا دے سہرا.
جب بہا کان سے خوں
تو بھی تھا دیکھ رہا
تو نے بھی ڈھائے ستم
جب ہوئے زخمی قدم
کیا تجھے شرم ہوئی
ریت پہ جب وہ چلی
یہ بتا دے سہرا.
جب وہ خیام جلے
تھا جو بیمار وہاں
اس کا احوال بتا
کیسے حالات میں تھا
کیا مصلے پے گرا
وہ نمازوں کا علی
یہ بتا دے صحرا.
کیا تھی معصوم کلی
باپ کو دیکھ رہی
بیڑھ خوں خواروں کی
اور دل بندے علی
جس کو قرآں نے پڑھا
جب چلی قند چھری
یہ بتا دے صحرا.
ہائے وہ تشنہ جگر
گرم لوہےمیں بندھی
وارثِ باغ ارم
آبلا پا وہ کلی
کیا پڑھا نادِ علی
جب سوئےقید چلی.
اے بلا کے صحرا
یہ زمانے کو بتا
یہ لڑائی جھگڑا
ہو کہی اور بپا
جو کلی کھل نہ سکی
ہے یہاں سوئی ہوئی.
ہم جو ذیشانِ علی
پاک رکھتے ہے قلم
دل میں ہے فرشِ عزا
دل پے لہرائے علم
جو میں نے بات کہی
کیا تجھے یاد رہی
یہ بتا دے صحرا.
#hassanabad #azadariwinghassanabad #azadar #azadarinetwork #hussainimajlis #karbala #kashmir #muharram #muharram2022 #muharraminkashmir #azadaari #yaallah #yamuhammadﷺ #yaaliع #yafatimazehra #yahassanع #yahussainع #yazainabس #yasajjadع #yaabbasع
❤❤
Mashallah
❤️
MashaAllah👍 Maula (as) Salamat rakhae..
😭😭😭
#kashmirimarsiya
😭😭😭😭💔
Mashallah ❤️
Can u also upload Zuhaib Sir's nohas please!
This Noah 😢😢😢😢