عمران ریاض بھائی آپ کا پروگرام کچھ ٹائم نھیں سنا میں اور میری فیملی بہت پریشان تھے اور آپ کے لیے دعائیں مانگتے تھے آپ کا پروگرام دیکھا تو شکر ادا کیا آپ کو اللّٰہ تعالیٰ آپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین عمران خان زندہ آباد پاکستان پایندہ باد
عمران ریاض بھائی پاکستان کا سارا نظام ہار گیا آپ جیت گئے ہیں ہمارے ایمان اور سوچ کے مطابق۔ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔الہی آمین
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
عمران خان صاحب کی کہی ہوئی ہر بات سونے جیسی قیمتی ہے ۔ وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں ۔ ان کے دوست ، انکے ساتھی ، انکے ہمدرد ، ان سے محبت کرنے والے ، ان کے نظریات خیالات سوچ و فکر کے حامی اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈران کارکن ممبرز سب سچے ہیں ۔ مخلص ہیں ۔ محب وطن ہیں ۔ دیانتدار ہیں ۔ امانت دار ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں ۔ ذہین فطین ہیں ۔ عقل مند ہیں ۔ تحریک انصاف کو نوے فیصد سے زائد پاکستانی پسند کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
عمران ریاض خان، آپ کی آواز سن کر دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ آپ نے ان جابرانہ طاقتوں پر غلبہ پایا جو آپ کو خاموش کرنا چاہتی تھیں، اور خدا کے فضل سے آپ ایک ایسے انجام سے بچ گئے جو ناقابل تصور حد تک سنگین ہو سکتا تھا۔ آپ کی ثابت قدمی واقعی قابلِ ستائش ہے
عمران ریاض بھائی شکر الحمد للہ کہ اللہ تعالیٰ نے بحفاظت اچھے محفوظ مقام پر پہنچانے میں مدد کی آئندہ بھی اللہ تمام محب وطن ھر کسی کو اللہ تعالیٰ اپنی حصوصی حفظ و امان میں رکھے اور شکر آپ کا درشن بھی. نصیب ھوا الحمداللہ اللہ تعالیٰ ھر کسی کو ھدایت دیں ملک کی ترقی اور استحکام کی خاطر فائدہ دشمن کو ملے گا ملک کو بہت بڑا نقصان ھے.
عمران ریاض کا بھاگنا درست ہے اسکو پتہ ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مظلومیت کے بیانیے کیلئے اپنے کتے مار دیتی ہے پہلے ارشدشریف اور اب اسکی باری ہو سکتی ہے۔ باقی یہ کھوتی خان کی ٹٹی کھانے والے ان یوٹیوبرز نے جھوٹ بول بول کے ویوز لینے ہوتے ہیں۔ یہ گندی نسل کے کتے بھونک بھونک کر جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپکے ویلاگ کا منتظر رکھے ارشد شریف کا آخری ویلاگ سنا کچھ دیر بعد کی خبر پر آج تک یقین نہیں آتا مالک بادشاہ جو ہے ورنہ ظالم تو لمحہ بھر کی رعایت کے حقدار نہیں
سلام ہے ان بہادروں کو جنہوں نے ملٹری کسٹڈی میں بہادری کے ساتھ ظلم و جبر برداشت کیا لیکن اپنے نظریے کے ساتھ مظبوطی سے ڈٹے رہے اور سلام ہے ان کی بہادر ماؤں کو جنہوں نے اتنے بہادر بچوں کو پروان چڑھایا اور میرا خصوصی سلام ہے ڈی چوک کے شہداءِ آزادی پر
تمھارا اپنا کلپ ھے خان کے دور کے وقت کاجس میں تم بک بک کر رہے ھو کہ دنیا کے فلاں فلاں ملک میں ملٹری عدالت ھے تو پاکستان میں کیوں نہیں ھو سکتی ۔۔۔۔بلکہ مراد سعید اور خود عمران کا ملٹری عدالت کے بارے فرمان ھیں وہ بھی بتاؤ نہ عمرانڈو۔۔۔۔

آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ
تمام عرش اور فرش کی مخلوق آپ صلی عیلہ سلام پر ہر وقت دردوں سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جب آدمی حق پر ھو تو وہ ھر مشکل سے نکل جاتا ھے عمران خان عوام کے دلوں پر راج کرتا ھے انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان عمران ریاض بھائی آپکی جراءت کو سلام پیش کرتے ھیں
بہت سے صحافی ہیں، بہت سے وی لاگر ہیں جو سیم خبریں سناتے ہیں۔۔ لیکن جو بات عمران ریاض خان میں ہے وہ کسی میں نہیں ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
Allah pk apko apny hifso eman ma rkhy ajj jumma ha is brkt din ma suba suba dua ha app jidr rhy khush rehy apko kbhi kesi muskil ka samna ni krna pry ameeen 😢😢😢
Both Imrans essential for Pakistan ❤❤❤ Allah Bless you n your family Imran Riaz khan.... Aameen Summa Aameen Inshallah me apny kisi bacchy ka Naam IMRAN rahkon ga Due to both of you....🎉🎉🎉
شکر الحمداللہ بھائی اپ ٹھیک ہیں اور اپ کی وجہ سے ہی ہم اپ کا ولاگ دیکھتے ہیں اور اپ کا ہی انتظار کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو حفظ و ایمان میں رکھے ہمیشہ ترقی دے
زندگی میں بہت سی مشکلات کے باوجود اپنا کام جاری رکھنے والے کو عمران ریاض کہتے ہیں ❤️🇵🇰❤❤❤❤
عمران ریاض بھائی آپ کا پروگرام کچھ ٹائم نھیں سنا میں اور میری فیملی بہت پریشان تھے اور آپ کے لیے دعائیں مانگتے تھے آپ کا پروگرام دیکھا تو شکر ادا کیا آپ کو اللّٰہ تعالیٰ آپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین عمران خان زندہ آباد پاکستان پایندہ باد
عمران خان اور عمران ریاض خان زندہ باد جو بھی پی ٹی آئی کے ساتھ اس وقت بھی جڑے ہوئے ہیں سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں
عمران ریاض بھائی پاکستان کا سارا نظام ہار گیا آپ جیت گئے ہیں ہمارے ایمان اور سوچ کے مطابق۔ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔الہی آمین
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
Good to see you again 🙏🌹🤲💯الحمدللہ
اللہ آپ کی عمر دراز کرے " آمین "
آپ پاکستانی قوم کا بہت بڑا اثاثہ ہیں
الحمدللہ عمران ریاض صاحب آپ جہاں بھی ہیں خیروعافیت سے ہیں آمین یارب العالمین 🇨🇦❤️🇵🇰✌️
میری طرح کون کون عمران بھائی کے ویلاگ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں. 😊
I❤❤❤❤
I
❤
ہر وہ شخص جو سچائی کے ساتھ کھڑا ہے،
کیونکہ سچ ہمیشہ سچ رہتا ہے،
اللہ الحق ہے۔
جناب بہت سارے ہیں
جو لوگ عمران خان نیازی کو اپنا لیڈر اور وزیراعظم مانتے ہیں حاضری لگائیں
Yas I'm big fan imran Khan
یہ تو انتخابات میں ثابت ہوچکا ہے۔ ساری قوم ہی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے چند ایک کو چھوڑ کر۔
زندہ بادہ عمران خان زندہ بادہ الہ خان کو لمبی عتاء کرے أمین صمہ أمین
@@hajiwakil1349 آمین
اللّه پاک آپکو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے ظالم کے شر سے محفوظ رکھے ہر پل آپ کی حفاظت فرمائے آمین 🙏🏻
اوورسیز پاکستانیوں دل سے سلوٹ پیش کرتا ہوں اپ لوگوں کو
عمران ریاض صاحب آپ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں آپ دلیر ہے اللہ آپکے حفاظت فرمائیں ۔۔آمین ثم آمین
G, Alhamdolillah.
آمین
دو آدمی ھے اس وقت جن کی زیادہ فکر ھوتی ھے عمران خان۔اور عمران ریاض۔اللّٰه پاک دونوں کو سلامت رکھے🤲🤲🤲☝☝
آمین ثم آمین
ameen
Ha waqi
Ameen
ameen suma ameen
عمران خان صاحب کی کہی ہوئی ہر بات سونے جیسی قیمتی ہے ۔ وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں ۔ ان کے دوست ، انکے ساتھی ، انکے ہمدرد ، ان سے محبت کرنے والے ، ان کے نظریات خیالات سوچ و فکر کے حامی اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈران کارکن ممبرز سب سچے ہیں ۔ مخلص ہیں ۔ محب وطن ہیں ۔
دیانتدار ہیں ۔ امانت دار ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں ۔ ذہین فطین ہیں ۔ عقل مند ہیں ۔
تحریک انصاف کو نوے فیصد سے زائد پاکستانی پسند کرتے ہیں ۔
Be shak
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین
کون کون عمران ریاض کو پسند کرتا حاضری لگواییں ❤️
Imran bhai geo Hazaro sall
Me
Is he Headmaster 😳 🤔 that we give attendance. Shame for giving such type of advice 😕 😪.
@@rajarafayrafay207 , Pakistan 🇵🇰 Sy BHAGORA Ab MUSCAT MAIN VLOGS KAR RAHA HY 🤪 😜.
I love Imran Riaz khan and Imran khan
اللہ جی آپ جیسے سچے آدمی کی حفاظت فرماے
عمران ریاض خان، آپ کی آواز سن کر دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ آپ نے ان جابرانہ طاقتوں پر غلبہ پایا جو آپ کو خاموش کرنا چاہتی تھیں، اور خدا کے فضل سے آپ ایک ایسے انجام سے بچ گئے جو ناقابل تصور حد تک سنگین ہو سکتا تھا۔ آپ کی ثابت قدمی واقعی قابلِ ستائش ہے
شکریہ عمران بھائی ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
عمران ریاض احمد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سچ بولنے اور سچ پر کھڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ameen
3:09 ❤
عمران ریاض بھائی شکر الحمد للہ کہ اللہ تعالیٰ نے بحفاظت اچھے محفوظ مقام پر پہنچانے میں مدد کی آئندہ بھی اللہ تمام محب وطن ھر کسی کو اللہ تعالیٰ اپنی حصوصی حفظ و امان میں رکھے اور شکر آپ کا درشن بھی. نصیب ھوا الحمداللہ اللہ تعالیٰ ھر کسی کو ھدایت دیں ملک کی ترقی اور استحکام کی خاطر فائدہ دشمن کو ملے گا ملک کو بہت بڑا نقصان ھے.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان صاحب ایک نظریاتی لیڈر ہے 💯
امید ھے آپ محفوظ ھونگے۔ بہت دعا کرتے ھیں آپ کی حفاظت اور عافیت کے لیے
عمران ریاض کا بھاگنا درست ہے اسکو پتہ ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مظلومیت کے بیانیے کیلئے اپنے کتے مار دیتی ہے پہلے ارشدشریف اور اب اسکی باری ہو سکتی ہے۔
باقی یہ کھوتی خان کی ٹٹی کھانے والے ان یوٹیوبرز نے جھوٹ بول بول کے ویوز لینے ہوتے ہیں۔ یہ گندی نسل کے کتے بھونک بھونک کر جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپکے ویلاگ کا منتظر رکھے ارشد شریف کا آخری ویلاگ سنا کچھ دیر بعد کی خبر پر آج تک یقین نہیں آتا مالک بادشاہ جو ہے ورنہ ظالم تو لمحہ بھر کی رعایت کے حقدار نہیں
شکر الحمد للّٰہ عمران بھائی آپ کا ویلا گ آ گیا دل باغ باغ ہو گیا آپ کو دیکھ کر
❤❤❤
@@Daulatkhan-zz2fp شکریہ جزاک اللہ
آپ کو ریلکس دیکھ کر آج ہمیں خوشی ہو رہی ہے عمران خان زنداباد پی ٹی آئی ورکرز پائندہ آ باد پاکستان پائندہ آ باد
Excellent vlog جزاک اللہ خیر
میری طرح کون کون عمران ریاض خان کے ویلاگ کا انتظار کرتے ہیں
Me
جی بہت سے خالی دماغ لوگ۔ جو ذہنی طور پر غلام ہیں وہ بھی تھوک چاٹ گیلے تیتر جیسے لوگوں کے۔
Me
Me
Me
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض دونوں کی حفاظت فرمائے آمین اللھمہ آمین ❤
❤❤
آمین
Ameen
Ameen soma Ameen
Ameen
سلام ہے ان بہادروں کو جنہوں نے ملٹری کسٹڈی میں بہادری کے ساتھ ظلم و جبر برداشت کیا لیکن اپنے نظریے کے ساتھ مظبوطی سے ڈٹے رہے اور سلام ہے ان کی بہادر ماؤں کو جنہوں نے اتنے بہادر بچوں کو پروان چڑھایا اور میرا خصوصی سلام ہے ڈی چوک کے شہداءِ آزادی پر
تمھارا اپنا کلپ ھے خان کے دور کے وقت کاجس میں تم بک بک کر رہے ھو کہ دنیا کے فلاں فلاں ملک میں ملٹری عدالت ھے تو پاکستان میں کیوں نہیں ھو سکتی ۔۔۔۔بلکہ مراد سعید اور خود عمران کا ملٹری عدالت کے بارے فرمان ھیں وہ بھی بتاؤ نہ عمرانڈو۔۔۔۔
تمھارا اپنا کلپ ھے خان کے دور کے وقت کاجس میں تم بک بک کر رہے ھو کہ دنیا کے فلاں فلاں ملک میں ملٹری عدالت ھے تو پاکستان میں کیوں نہیں ھو سکتی ۔۔۔۔بلکہ مراد سعید اور خود عمران کا ملٹری عدالت کے بارے فرمان ھیں وہ بھی بتاؤ نہ عمرانڈو۔۔۔۔
نصر من الله وفتح قريب❤
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤
عمران بھائی آپ کے حوصلے کو سرخ سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عمران ریاض
اللہ تعالی کا شکر ہے عمران بھائی اپ ٹھیک ہیں اپ کی صحت بھی ٹھیک ہے ❤❤❤❤
ھماری جان بھی قربان ھے۔ حضرت محمد۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ پر۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ
Sahii kaha
پاکستان کی حق سچ کی آواز پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشااللہ اللہ رب ذوالجلال آپ کو سلامت رکھے
عمران ریاض صاحب اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائیں اپ اسی طرح ظلم کے خلاف اواز اٹھاتے رہیں امین ثم امین
تمام عرش اور فرش کی مخلوق آپ صلی عیلہ سلام پر ہر وقت دردوں سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران بھائی آپ پاکستان کا اثاثہ ہو۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
❤ اللّٰہ رب العزت میرے بھائی کی حفاظت فرمایۓ گا ❤
اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤👍
Amen summa Amen ❤
@@iqbalmuhammad3224 🌹🌹
Ameen
@muhammadzahid8094 🌹🌹
Ameen
جب آدمی حق پر ھو تو وہ ھر مشکل سے نکل جاتا ھے عمران خان عوام کے دلوں پر راج کرتا ھے انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان
عمران ریاض بھائی آپکی جراءت کو سلام پیش کرتے ھیں
عمران ریاض صاحب اللہ آئپکو سلامت رکھے۔ آپ جہاں بھی اپنے آپ کو محفوظ رکھیں۔ اللہ ربالعزت آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
4:55
بہت سے صحافی ہیں، بہت سے وی لاگر ہیں جو سیم خبریں سناتے ہیں۔۔ لیکن جو بات عمران ریاض خان میں ہے وہ کسی میں نہیں ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
آمین ثم آمین
Ameen Allah huma Ameen ❤❤❤❤❤
Ameen
@munawarsultana5805 ❤️
اللہ حفاظت کرے ھمارے پیارے بہادر لیڈر کی اللہ سرخرو کرے آمین
Ameen sum Ameen
Wah masha Allah tabara kallah zabbardast vlog hey aapka imran riyaz Khan sab Weldon
❤❤❤ اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
اللہ تعالى هم سب کو حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین ❤❤❤❤
Aameen
ان شاءاللہ ہم دیکھیں گے ان وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
عمران بھائی اج کے وگ میں تقریبا تمام کی تمام خبریں ہمیں پہلے ہی مل چکی تھی لیکن اپ کا ولوگ سننے کے بعد ان پہ ٹرسٹ ہوا یقین ایا ہے ❤
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
Quid e Azam made Pakistan
Imran tried to destroy, he will never be succeeded Insha Allah
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان رکھیں آمین
عمران ریاض صاحب آللہ تعالٰی آپ کو آپنی حفظ وامان میں رکھے آمین آمین آمین یارب العالمین 💕🥰🥰🥰💕🌹💐💐💐
May Allah success Imran khan Saab 🙏
ماشاء اللہ اج تو پرسکون اور خوش مزاج لگ رہے ہیں
ماشاءاللہ
الللہ پاک سلامت رکھے عمران ریاض بھائی کو ❤❤❤❤
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم امین
فی امان اللہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے عمران ریاض بھائی
اللہ تعالیٰ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت مند زندگی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین
Wallah apko dekh kar buht Khushi hui..
Salamat rahy bro
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
پوری قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ھیں انشاء اللہ جیت خان کا مقدر ھے انشاء اللہ کامیابی ھوگی ❤️
اللہ تعالی عمران خان کی اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائیں
❤❤❤
انتہائی احترام سے کیا پاکستان صرف خان کا ہے۔
خان ایک محب الوطن ہے۔لیکن پاکستان صرف خان کا نہیں ۔اگر عوام چاہیے تو خان ایک دن میں باہر آ سکتا ہے
آمین یا الہی آمین
ماشاء اللہ عمران ریاض خان صاحب Love you so much
لویو انکل عمران ریاض آ پ کے ہم لوگوں کے اوپر بہت احسانات ہیں باخبر رکھنے کے لیے اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین
وعلیکم السلام عمران بھائی اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Ameen
مُحَمَّدﷺ سب سے بڑے اعلی اور أخری نبی رسول ہیں
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤❤
ALLAHA PAK IMRAN BHAI AP KE HIFAZAT FARMY ❤AMEEN❤
اللہ جناب کی زندگی سلامت رکھے اور خوشیوں سے بھرے رکھے امین
اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے امین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جیو میرے شیر اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے سادہ سلامت رہو رب کی امان میں
❤
عمران خان زندہ باد ،عمران ریاض کی ہمت اور جرت کو سلام ،🎉
Great journalist- stay blessed dear
یقین کرو میں ہر دن عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار کرتاہو
عمران ریاض خان ❤️❤️
Hum sab bhi aysa hain
الحمدللہ آپ خیریت ھیں شکر الحمد اللہ بہت فکر مندی تھی
یا الہیٰ تجھے واسطہ اپنے محبوب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمران ریاض خان اور عمران احمد خان صاحب کی محافظت فرما❤
آمین
Aameen
Ameen sum ameen
Ameen ya rub ameem
Ameen sum Ameen
Allah pk apko apny hifso eman ma rkhy ajj jumma ha is brkt din ma suba suba dua ha app jidr rhy khush rehy apko kbhi kesi muskil ka samna ni krna pry ameeen 😢😢😢
اللہ سلامت رکھے آپ کو عمران بھائی
پاکستانی صحافت کا سب سے دلیر اور روشن چہرہ ہیں آپ ❤
اللہ الحق ہیے
جو ڑٹ گئے ظلم و فسطائیٹ کے آگے ان کے ہراول دستے کی قیادت عمران ریاض صاحب کر رہے ہیں۔ عزت، پیار اور تکریم۔ ڈھیروں دعائیں ❤
❤❤❤
❤❤
ALLAHA PAK KHAN SB K SATH HY❤ ALLAHA AL HAQ HAI❤
جہاں بھی ہو آللہ تعالی اپنے حفظ وامان میں رکھیں عمران ریاض بھائی
آمین
Aameen
Ameen
آمین
Ameen suma ameen 🤲
ریاض بھائی اللہ آپ کا نگہبان ھو ❤
Ameen sum Ameen
❤ aameen ❤❤ aameen ❤❤❤❤ aameen ❤❤❤ murshid Imran Khan jindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ great leader Imran Khan jindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran Riaz jindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرے پیارے کپتان عمران خان اور عمران ریاض خان صاحب توانوں ربّ دیاں رکھاں آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ،
اللّٰہ الحق ہے انشاءاللّٰہ خان ضرور کامیاب ہوگا❤
Walaykum Assalam, Imran Riaz Bhai Allah Tala Aap ke Hifazat Farmain Ameen ❤❤❤
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب اور عمران ریاض خان صاحب کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطاء فرمائیں آمین
اپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
انشااللہ فتح سچ اور حق کی ھو گی
Overseas Pakistani will support Imran Khan 💯. 👍👍👍
حق بات عوام تک پہنچانا کسی جہاد سے کم نہیں انشاللہ فتح عمران خان کی ہو گی
اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور سدا خوش رہیں
❤
Ameen
ماشاءاللہ بھائی تیور بدلے ہوئے ہیں ماشاءاللہ 🇵🇰 زندہ باد عمران ریاض زندہ باد
میرے کپتان عمران خان صاحب ذندہ باد ،
Both Imrans
essential for Pakistan ❤❤❤
Allah Bless you n your family Imran Riaz khan.... Aameen Summa Aameen
Inshallah me apny kisi bacchy ka Naam IMRAN rahkon ga
Due to both of you....🎉🎉🎉
شکر الحمداللہ بھائی اپ ٹھیک ہیں اور اپ کی وجہ سے ہی ہم اپ کا ولاگ دیکھتے ہیں اور اپ کا ہی انتظار کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو حفظ و ایمان میں رکھے ہمیشہ ترقی دے
آمین