بہت خوشی ہوئی کافی دن بعدشاہ جی سے قران سنا حسرت ہے انکاپوراقران موجودہوروزانہ سناکروں اواز بھی اللہ نے کمال کی دی ہے اللہ تعالی درجات بلند کرے۔امیین انکی مغفرت کاباعث ہے
قرآن کریم کا معجزہ ھے کہ سننے والا ایک سرور محسوس کرتا ھے قاری کی آواز خود بخود شھدالود ہوجاتی ھے ورنہ دنیاں کی کوئ آواز بغیر ساز کے اتنی پرسکون نہیں ہوسکتی جتنی کہ ایک قاری قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پھول جڑھتا ھے سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم
بھاٸ یہ خطبہ سید شاہ بخاری کی نہیں ۔یہ مولانا محمد ھےسعید ملتانی سے ھم سنا کرتے انہون نے کبھی نہیں کہاکہ یہ شاہ صاحب کا خطبہ ہے میں پڑھکر ھاھوں ۔ان کے الفاظ تجوید کے مطابق نہیں تھے تو کسی اور صاحب نے الفاظ اس خوب صورت ندازمیں پڑھا ہے ۔ھم ان کو برسوں سے سرہے ہیں ۔
دوران تلاوت بار بار گھنٹیاں کھڑکانہ بے ادبی کے ضمرے میں آتا ہے شاید آپ کو اس کا پتہ نہیں اللہ تعالٰی ہم سب کو نیکی اور تلاوت کو خاموشی سے سننے کی ہدایت اور توفیق دے آمین
یہ خطبہ اور اسکے تمام الفاظ و آواز حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نہیں بلکہ شاہ جی کی طرف ایک صریح جھوٹ منسوب ھے مجلس احرار نے بھی اسکی دید کی ھے ۔۔ یہ خطبہ کراچی کے مولانا اسحاق صاحب کا ھے اور آواز بھی انہی کی ھے ۔۔ 9:08 9:09
ایک بڑی غلط فہمی ہے کہ یہ خطبہ حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری رح کا لکھا اور پڑھا ہوا ہے ۔۔۔ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ ملتان کے احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں ۔۔ اور جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اس کے خلاف فتویٰ دیا ۔۔۔ جس کی کاپی میرے پاس محفوظ ہے اور یہ احناف۔کام کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔۔۔ اب آتے ہیں اس کے پڑھنے والے کی طرف ۔۔۔ یہ آواز جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کی ہے ۔۔ جو ناظم آباد نمبر 2 میں واقع عثمانیہ سوسائٹی کی جامعہ عثمانیہ مسجد کے خطیب ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی جمعہ کے دن یہ خطبہ اسی آواز اور طرز پران سے سن سکتے ہیں ۔۔۔
یہ آواز قاری اسحاق عالم صاحب کی ہے۔ سید عطااللہ شاہ بخاری صاحب کا کوئی خطبہ ریکارڈڈ نہیں ہے۔ اور اس بات کی گواہی انکے بیٹے دیتے ہیں۔ براہ کرم دین کے معاملہ میں تو جھوٹ اور جعلسازی سے پرہیز کریں۔
ایک بڑی غلط فہمی ہے کہ یہ خطبہ حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری رح کا لکھا اور پڑھا ہوا ہے ۔۔۔ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ ملتان کے احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں ۔۔ اور جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اس کے خلاف فتویٰ دیا ۔۔۔ جس کی کاپی میرے پاس محفوظ ہے اور یہ احناف۔کام کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔۔۔ اب آتے ہیں اس کے پڑھنے والے کی طرف ۔۔۔ یہ آواز جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کی ہے ۔۔ جو ناظم آباد نمبر 2 میں واقع عثمانیہ سوسائٹی کی جامعہ عثمانیہ مسجد کے خطیب ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی جمعہ کے دن یہ خطبہ اسی آواز اور طرز پران سے سن سکتے ہیں ۔۔۔
ماشاللہ بہت ھی ذبردست أواز ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
Beautiful voice Mashahallah I love you Pakistan Zindabad ❤❤
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان
MA SHA ALLAH, SUBHAN ALLAH
KARORON DAROOD AUR KARORON SALAM BA ROUGHE MUHAMMAD SAWW ALAHE SALAM ❤❤❤
بہت دنوں بعد شاہ جی کی
تلاوت سنی بہت خوشی ہوئی
Subhan Allah . Jazak Allah .
Beautiful my favourite vice Qari Ab KO Allah janat MN Jagha de Ameen
Heart ❤️❤️❤️❤️❤️ touching voice MASHALLAH
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
Jhoot h ye afriqi qari nori ki awaz h paise kamane k lea jhoty naam diya h
mashaAllah ♥️
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ العظیم !
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !
اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ
❤❤ ❤ Love to🎉 Allah and His followers ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SubhaanAllah, mashallah, mein sadqy jaon tilawat per our andaz e tilawat per
ماشاء االلہ
Mashallah mashallah alhamdulillah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوشی ہوئی کافی دن بعدشاہ جی سے قران سنا
حسرت ہے انکاپوراقران موجودہوروزانہ سناکروں اواز
بھی اللہ نے کمال کی دی ہے
اللہ تعالی درجات بلند کرے۔امیین انکی مغفرت کاباعث ہے
سبحان اللہ ماشاء اللہ
Mashallha❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah subhanallah 🌷 ❤
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤❤
ماشاء الله ، سبحان الله ۔
Subhanallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya allah mere nasal ko deenislam k ulmaa bana
Allah Pak shsh sb K darjat ko buland farmaye aameen
قرآن کریم کا معجزہ ھے کہ سننے والا ایک سرور محسوس کرتا ھے قاری کی آواز خود بخود شھدالود ہوجاتی ھے ورنہ دنیاں کی کوئ آواز بغیر ساز کے اتنی پرسکون نہیں ہوسکتی جتنی کہ ایک قاری قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پھول جڑھتا ھے سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم
,ye Qur'an nhi hai
Mashalla ❤❤❤ ♥️♥️♥️
Subhanallah mashallal
Mashallah❤❤❤
Masha allah ❤❤❤❤❤
Subanallah
MashaAllah
❤سبحان الله❤
سبحان الله
ALLAH AU AKBAR❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah Alhamdolillah Mashallah
Subhanallah subhanallah subhanallah
Masha Allah
Ma sha Allah
لیکن یہ خطبہ شاہ صاحب کا نہیں سعید چتروڑ گڑھی کا ہے
Mashalla ❤❤❤❤❤
Subhan Allah
سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ
سبحا ن ا لله
Subhan Allah.....
Maja
MashaAllah
SubhanAllah
Masahallah
Subhan Allah Allah
Subhanallah
❤
baie ye khutba shajee ka nahi ye chatror gari ka he aur awaz qari sadiq multani ka he
محترم یہ ان کا خطبہ ہے ہی نہیں
Mashallah
Allah
Subhanallah❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲🎊🤲
Khutba sayyed ata ullah shah bukhari ka hai.Awaj molana doctor Mohammad ishaq ki hai
❤❤❤❤❤
کون سا سپارہ ہے
Koi sipara nhi hai. Khutba hai
Khutba sar ankhon pe or recording dur fety 🖐️
یہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب کی آواز نہیں ھے بلکہ شاید سید ضیاء اللہ شاہ بخاری صاحب کی آواز ھے❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
Subhan allah ❤❤
But ye awaz alama mukhtar naeem ki hai
Na hi apko like kia Jayega or NA hi subscribe... Saari tilawat kharab kardi. Bich me bells baj Rahi han music type ki. What none sense...
❤❤
1961 my ap doniya sy parda nasheen ho gy kya y momken hy k y Khutba Ameer e Shariat Ataullah Shah bukhare ka he hy
Khutba me disterbance ghair shariey hy bell waghaira sy ijtinab krn
جھوٹ بولنے میں کیا ملتا ہے حضرت کی آواز نہیں ہے یہ
بھاٸ یہ خطبہ سید شاہ بخاری کی نہیں ۔یہ مولانا محمد ھےسعید ملتانی سے ھم سنا کرتے انہون نے کبھی نہیں کہاکہ یہ شاہ صاحب کا خطبہ ہے میں پڑھکر ھاھوں ۔ان کے الفاظ تجوید کے مطابق نہیں تھے تو کسی اور صاحب نے الفاظ اس خوب صورت ندازمیں پڑھا ہے ۔ھم ان کو برسوں سے سرہے ہیں ۔
Yar ap telwat suny nahi dety bar bar subscription and Bell icon press krny ki beg mangy ho. 😢
گھٹی بھی ایک ساز ہے ۔آپ تلاوت کے دوران گھنٹیاں بجاتے ہیں۔ یہ گناہ ہے۔ اور ویسے بھی برا محسوس ہوتا ہے ۔ نوٹ کریں۔
Agreed
I agree 💯
Mashallah
Masha Allah
❤❤@@munawarhussain7910
Ye shah sahb ki awaz nh hai
Bich mein jo teen teen teen teen messages Aate
Tilawat mn ghantiyan off kro
دوران تلاوت بار بار گھنٹیاں کھڑکانہ بے ادبی کے ضمرے میں آتا ہے شاید آپ کو اس کا پتہ نہیں اللہ تعالٰی ہم سب کو نیکی اور تلاوت کو خاموشی سے سننے کی ہدایت اور توفیق دے آمین
یہ شاجی کا نہیں ہے بھائی
Khutba k dauran subscribe aur like k liye bar bar bell ki awaz ne sara maza kharab kar diya ha.
یہ ڈاکٹر اسحاق کی اواز ہے
5:02 5:07
It's not Atta Allah Shah voice.It is very clear as there was not such facility at that time.Kindly recognize this person rightly
Ur ringtone is disturbing
Ye allama ki awaaz nahi ha ye karachi ke aik alam din kiawaz ha
یہ خطبہ اور اسکے تمام الفاظ و آواز حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نہیں بلکہ شاہ جی کی طرف ایک صریح جھوٹ منسوب ھے مجلس احرار نے بھی اسکی دید کی ھے ۔۔ یہ خطبہ کراچی کے مولانا اسحاق صاحب کا ھے اور آواز بھی انہی کی ھے ۔۔ 9:08 9:09
سچ کھا گھنٹی بجانا گناہ ھے
تلاوتِ قرآن کریم کے دوران گھنٹیاں بجاتے ہوئے شرم آ نی چاہیے
Plz talawat me in gentee na bajaien
کیا یہ اواز بھی مولانا اسھاق کی ہے سورہ یاسین کی تلاوت کہتے ہین کہ اواز مولانا اسہاق ہے زرا پہچان کرکے کمنت مین بتاو
❤
Nhi
ایک بڑی غلط فہمی ہے کہ یہ خطبہ حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری رح کا لکھا اور پڑھا ہوا ہے ۔۔۔
حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ ملتان کے احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں ۔۔
اور جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اس کے خلاف فتویٰ دیا ۔۔۔ جس کی کاپی میرے پاس محفوظ ہے اور یہ احناف۔کام کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔۔۔
اب آتے ہیں اس کے پڑھنے والے کی طرف ۔۔۔ یہ آواز جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کی ہے ۔۔ جو ناظم آباد نمبر 2 میں واقع عثمانیہ سوسائٹی کی جامعہ عثمانیہ مسجد کے خطیب ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی جمعہ کے دن یہ خطبہ اسی آواز اور طرز پران سے سن سکتے ہیں ۔۔۔
Bukhari,khud,bare,peer,hn,y
یہ آواز قاری اسحاق عالم صاحب کی ہے۔
سید عطااللہ شاہ بخاری صاحب کا کوئی خطبہ ریکارڈڈ نہیں ہے۔
اور اس بات کی گواہی انکے بیٹے دیتے ہیں۔
براہ کرم دین کے معاملہ میں تو جھوٹ اور جعلسازی سے پرہیز کریں۔
😅
اک دفہ کہہ دیا ہے کہ کوئی سبسکرائب کر لے تو بات ختم ہو گئی بار بار گھنٹیاں بجانے کی کیا ضرورت ہے 💯
Teri subscribe wali editing is more irritating is waja sy next time Apki video say Nahi sunu ga
Shram kro talwat ka darmiyan gahntya Bja ja rehy sham
Dr Ishaiq ke awaz ha. Jhoot na phalo,