جزاکلله تندرست و سلامت رہومولا عزاداری کی عزت سے مالامال کردیی یہ نوحہ جناب شوکت انصاری صاحب نے دایرہحسینی گلشن باغ بوٹہ کدل کے لیے لکھا تھا ۲۰۰۳ میں اور اسکی دھن میں نے اپنے سابقه رہایش گروبازار میں تیار کی اور خدا کے فضلوکرم اور مولا کی عنایت سے یہ نوحہ بہت مقبولِ عام ہوگیا کیونکہ اس نوحہ پر گلشن باغ والو نے خوب حق ادایگی اور زبردست محنت کی جِسکی وجہ سے یہ نوحہ بہت مقبولِ عام ہوگیا یہاں یہ بات میں کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اُسوقت اُس سال اِس طریقے کی دھن پر نوحہ پڑھنا گلشن باغ والوں کے لیے بہت بڑا چلینج تھا مگر گلشن باغ والوں ہمت نہی ہاری جوانوں نے رات دن زبردست محنت کی اور کامیاب ہوگیے جناب زہراسلامنعلیہا اُن سب کو اورآپ سب کو اپنے بیٹے مَظلومِ کربلا کے عزاداروں میں شامل کردیی آمین
Kya tareeqa hai noha padnai ka bohut khoob❤❤
Mashaallah mola salamat rakhe ❤😢
LABBAIK YAAA HUSSAIN ( AS)
جزاکللہ
Mashallah
Ya noha muge send karna plz plz
Allah salamat rakhe
can you send me lyrics of this noha plz 😢
Yaa noha send karo plzz rating mai
جزاکلله تندرست و سلامت رہومولا عزاداری کی عزت سے مالامال کردیی یہ نوحہ جناب شوکت انصاری صاحب نے دایرہحسینی گلشن باغ بوٹہ کدل کے لیے لکھا تھا ۲۰۰۳ میں اور اسکی دھن میں نے اپنے سابقه رہایش گروبازار میں تیار کی اور خدا کے فضلوکرم اور مولا کی عنایت سے یہ نوحہ بہت مقبولِ عام ہوگیا کیونکہ اس نوحہ پر گلشن باغ والو نے خوب حق ادایگی اور زبردست محنت کی جِسکی وجہ سے یہ نوحہ بہت مقبولِ عام ہوگیا یہاں یہ بات میں کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اُسوقت اُس سال اِس طریقے کی دھن پر نوحہ پڑھنا گلشن باغ والوں کے لیے بہت بڑا چلینج تھا مگر گلشن باغ والوں ہمت نہی ہاری جوانوں نے رات دن زبردست محنت کی اور کامیاب ہوگیے جناب زہراسلامنعلیہا اُن سب کو اورآپ سب کو اپنے بیٹے مَظلومِ کربلا کے عزاداروں میں شامل کردیی آمین
Plzz send the lyrics of this noha
Gulshan bagh ka purana nouha hai yai.
Lyrics snd kijiye plz
ILTIMASI DUA
Mujay lyrics chayaa aes noha ka please
Gulshan bagh ka purana noha