عمرو بن عبد اللہ الحضرمی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ (سیدنا) ابو امامہ الباہلی (صدی بن عجلان) رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وأنا آخر الأنبیاء و أنتم آخر الأمم اور میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امت ہو۔ اس حدیث کے حوالہ کے لئے دیکھیں: ماہنامہ الحدیث شمارہ 100 صفحہ 22 تا 47 دلیل نمبر 11: شرحبیل بن مسلم اور محمد بن زیاد کی سند سے روایت ہے کہ سیدنا ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: أیھا الناس! أنہ لانبي بعدي و لا أمۃ بعدکم اے لوگو! بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۸/۱۳۶ ح ۷۵۳۵ وسندہ حسن، السنۃ لابن ابی عاصم ۲/۷۱۵۔ ۷۱۶ ح ۱۰۹۵، دوسرا نسخہ: ۱۰۶۱) اسماعیل بن عیاش کی یہ روایت شامیوں سے ہے اور انھوں نے سماع کی تصریح کر دی ہے ،لہٰذا یہ سند حسن لذاتہ اور صحیح لغیرہ ہے۔ سیدنا ثوبان (مولیٰ رسول اللہ ﷺ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وإنہ سیکون في أمتي کذابون ثلاثون کُلھم یزعم أنہ نبي، و أنا خاتم النبیین، لا نبي بعدي اور بے شک میری اُمت میں تیس کذاب ہوں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے۔ اور میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ (سنن ابی داود: ۴۲۵۲ وسندہ صحیح) قادیانی کافر ہے قیامت تک قادیانی یعنی احمدی مسلماں ثابت نہیں کر سکتے ہے جو نبوت کا دعوی کرے وہ کافر ہے اس پر مسلم کا اجماع ہے اور خاص طور پر علمائے دیوبند اللہ جل شانہ کے فضل و کرم سے یہ احمدی جو اپنے اپ کو بولتے ہے یہ لوگ اور ان کے بڑے اپنے آپکو مسلمان ثابت نہیں کر سکتے ہے یہ ہمارا ایمان ہے ہمارے پاس ان لوگوں کو کافر ثابت کرنے کیلے بے شمار دلائل ہے ان بے شرم اور گستاخیوں کو کافر مانے کیلے اور ان لوگوں کے پاس اپنے آپکو مسلمان ثابت کرنے کی دلائل نہیں اسے معلوم ہوا کے لوگ کافر ہے ختم نبوت پر جان بھی قرباں ختم نبوت زندباد ختم نبوت کا جو منکر ہے وہ کافر ہے کافر ہے
بھائی صاحب احمدی اگر کافر ہیں تو یہ سب سے زیادہ الله تعالیٰ کا نام بلند کیوں کرتے ہیں رسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے زیادہ محبت وعقیدت و احترام سے کیوں زکر خیر بلند کرتے ہیں ، قرآن مجید فرقانِ حمید کے اوصاف و حکمت کا اس قدر کیوں پرچار کرتے ہیں کہ دنیا قرآن کی عظمت کی قائل ہونے لگتی ہے صرف انکی زبان سے سن کر اور انکے اعمال کو دیکھ کر ، احمدیہ جماعت کے لوگ علم و معرفت میں سب سے آگے کیوں ہیں ، بھائی زرا یہ بتائیے کہ ان لوگوں میں جو حُسنِ خُلق پایا جاتا ہے آپ لوگوں میں اُسکا عشر و عشیر بھی نہیں پایا جاتا ، اگر تو یہ لوگ کافر ہیں تو یہ لوگ اتنی محنت و مشقت کیوں کر رہے ہیں جبکہ ایسے کام تو اللہ کو راضی کرنے کے لئے ہوتے ہیں تو آپ کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ یہ لوگ کافر ہیں ۔
My favourite nazam ❤
Wah MashaAllah
Masha Allah subhan Allah ❤️❤️
SubhanAllah mesmerizing voice….keep it coming Razi Sahib. Kamal kar dia hai!
MshaAllah💖💖💖🤲🤲
MashaAllah
الھم زد فزد
Mashaalla sobhanalla
Bht pyara kalam aur bht hi khoobsurat awaz👍👍
Masha Allah malik g ❤️
MashAllah...
MashaAllah
MashAllah
Good job
MashaAllah beautiful voice and presentation
MashaAllah ❤️
Mashallah ❤
MashaAllah beautiful nazm and voice❤
Akrash
Aslam O alikum kese hn g apki awaz bhut psand h Allah apko hamesha sulamt rukhe
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
👏👏
Akrash
عمرو بن عبد اللہ الحضرمی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ (سیدنا) ابو امامہ الباہلی (صدی بن عجلان) رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
وأنا آخر الأنبیاء و أنتم آخر الأمم
اور میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امت ہو۔ اس حدیث کے حوالہ کے لئے دیکھیں: ماہنامہ الحدیث شمارہ 100 صفحہ 22 تا 47
دلیل نمبر 11:
شرحبیل بن مسلم اور محمد بن زیاد کی سند سے روایت ہے کہ سیدنا ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أیھا الناس! أنہ لانبي بعدي و لا أمۃ بعدکم
اے لوگو! بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۸/۱۳۶ ح ۷۵۳۵ وسندہ حسن، السنۃ لابن ابی عاصم ۲/۷۱۵۔ ۷۱۶ ح ۱۰۹۵، دوسرا نسخہ: ۱۰۶۱)
اسماعیل بن عیاش کی یہ روایت شامیوں سے ہے اور انھوں نے سماع کی تصریح کر دی ہے ،لہٰذا یہ سند حسن لذاتہ اور صحیح لغیرہ ہے۔
سیدنا ثوبان (مولیٰ رسول اللہ ﷺ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
وإنہ سیکون في أمتي کذابون ثلاثون کُلھم یزعم أنہ نبي، و أنا خاتم النبیین، لا نبي بعدي
اور بے شک میری اُمت میں تیس کذاب ہوں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے۔ اور میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ (سنن ابی داود: ۴۲۵۲ وسندہ صحیح)
قادیانی کافر ہے قیامت تک قادیانی یعنی احمدی مسلماں ثابت نہیں کر سکتے ہے
جو نبوت کا دعوی کرے وہ کافر ہے اس پر مسلم کا اجماع ہے اور خاص طور پر علمائے دیوبند
اللہ جل شانہ کے فضل و کرم سے یہ احمدی جو اپنے اپ کو بولتے ہے یہ لوگ اور ان کے بڑے اپنے آپکو مسلمان ثابت نہیں کر سکتے ہے یہ ہمارا ایمان ہے
ہمارے پاس ان لوگوں کو کافر ثابت کرنے کیلے بے شمار دلائل ہے ان بے شرم اور گستاخیوں کو کافر مانے کیلے اور ان لوگوں کے پاس اپنے آپکو مسلمان ثابت کرنے کی دلائل نہیں اسے معلوم ہوا کے لوگ کافر ہے
ختم نبوت پر جان بھی قرباں
ختم نبوت زندباد ختم نبوت کا جو منکر ہے وہ کافر ہے کافر ہے
بھائی صاحب احمدی اگر کافر ہیں تو یہ سب سے زیادہ الله تعالیٰ کا نام بلند کیوں کرتے ہیں رسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے زیادہ محبت وعقیدت و احترام سے کیوں زکر خیر بلند کرتے ہیں ، قرآن مجید فرقانِ حمید کے اوصاف و حکمت کا اس قدر کیوں پرچار کرتے ہیں کہ دنیا قرآن کی عظمت کی قائل ہونے لگتی ہے صرف انکی زبان سے سن کر اور انکے اعمال کو دیکھ کر ، احمدیہ جماعت کے لوگ علم و معرفت میں سب سے آگے کیوں ہیں ، بھائی زرا یہ بتائیے کہ ان لوگوں میں جو حُسنِ خُلق پایا جاتا ہے آپ لوگوں میں اُسکا عشر و عشیر بھی نہیں پایا جاتا ،
اگر تو یہ لوگ کافر ہیں تو یہ لوگ اتنی محنت و مشقت کیوں کر رہے ہیں جبکہ ایسے کام تو اللہ کو راضی کرنے کے لئے ہوتے ہیں تو آپ کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ یہ لوگ کافر ہیں ۔