لگتا ہے اسٹیٹ بینک آنکھیں بند کر کے شرح سود کم کر رہا ہے مہنگائی کہاں کم ہے مارکیٹوں میں روزمرہ استعمال کی چیزیں پچھلے سا ل کی طرح ہی مہنگی ملتی ہیں ماسوائے چند ایک چیزوں کے ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ مہنگائی رک ضرور گئی ہے البتہ کم نہیں ہو رہی
مہنگائی اگر کم ہو رہی ہے تو اس پر بلکل بھی عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے وزیراعظم صاحب وزیراعظم ہاوس سے مہنگائی کم ہونے کی خوش خبری سنا دیتے ہیں لیکن ground reality بلکل مختلف ہے اب وزیراعظم صاحب کو کیا معلوم کہ روز مرہ استعمال کی چیزیں مارکیٹ میں کس شرح سے عوام کو دستیاب ہیں ایسی کمیٹیاں ہونی چاہیے جو مارکیٹوں میں جا کر مہنگائی کی کمی کی شرح پر عملدرآمد کرا سکیں
mashaAllah pakistan 2025 mein tarqi karay ga inshaAllah ❤❤❤
جب تک يوٹھیہ مار وائرس تیار نہیں کرتے اُس وقت تک مُلک نہ سکون ہو سکتاہے اور نہ ہی مُلک ترقی کر سکتا ہے منصور حسین گوجرانوالہ
Thanks so much Shahbaz shareef
لگتا ہے اسٹیٹ بینک آنکھیں بند کر کے شرح سود کم کر رہا ہے مہنگائی کہاں کم ہے مارکیٹوں میں روزمرہ استعمال کی چیزیں پچھلے سا ل کی طرح ہی مہنگی ملتی ہیں ماسوائے چند ایک چیزوں کے ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ مہنگائی رک ضرور گئی ہے البتہ کم نہیں ہو رہی
مہنگائی اگر کم ہو رہی ہے تو اس پر بلکل بھی عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے وزیراعظم صاحب وزیراعظم ہاوس سے مہنگائی کم ہونے کی خوش خبری سنا دیتے ہیں لیکن ground reality بلکل مختلف ہے اب وزیراعظم صاحب کو کیا معلوم کہ روز مرہ استعمال کی چیزیں مارکیٹ میں کس شرح سے عوام کو دستیاب ہیں ایسی کمیٹیاں ہونی چاہیے جو مارکیٹوں میں جا کر مہنگائی کی کمی کی شرح پر عملدرآمد کرا سکیں
ہم نے نون لیگ کو ووٹ ضرور دیے تھے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ حکومت کی جھوٹی باتوں کو validate کریں گے
Good Decision . . 👍👍👍