بھائی صاحب ہماری درخواست ھے ملت والوں سے کہ 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول بلکل صیح کام کرتا ہے ان equipment سے mf360 کے انجن پر کوئی فرق پڑھتا ہے یا نہیں ۔ اور ہمیں mf 360 کی ورکنگ ویڈیو چائیے فرنٹ باکٹ سے ٹرالیاں لوڈ کرنے کی اور بیک شاول سے زمین کھودنے کی ۔ ۔ ۔ میں بھی اور بہت سارے لوگوں 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول لگوانا چاہتے ہیں اور ان کی قیمتیں بھی بتائيں اور ورکنگ ویڈیو کے ساتھ مکمل معلومات فراہم کریں تاکہ ہم 360 ٹرالیاں لوڈ کرنے کے لیے لیں ۔ شکریہ
kamal
Achi video hai Bhai
MASH Allah Zabardast Methods
Good idea 👍
Mashallah ji
بھائی صاحب ہماری درخواست ھے ملت والوں سے کہ 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول بلکل صیح کام کرتا ہے ان equipment سے mf360
کے انجن پر کوئی فرق پڑھتا ہے یا نہیں ۔
اور ہمیں mf 360 کی ورکنگ ویڈیو چائیے فرنٹ باکٹ سے ٹرالیاں لوڈ کرنے کی اور بیک شاول سے زمین کھودنے کی ۔ ۔ ۔
میں بھی اور بہت سارے لوگوں 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول لگوانا چاہتے ہیں
اور ان کی قیمتیں بھی بتائيں
اور ورکنگ ویڈیو کے ساتھ مکمل معلومات فراہم کریں تاکہ ہم 360 ٹرالیاں لوڈ کرنے کے لیے لیں ۔ شکریہ
ya fasal sri inki h bhai y kary py cla rhy
G yeh fasal almasood zari farm ki hay jnb
@@digitalkisanpakistan mashAllah g