ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی علامہ صاحب کو سلامت رکھے 🎉❤🎉
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب علامہ عاقب نقشبندی صاحب لاہور کون سی جگہ اور کون سی مسجد میں جمعہ پڑھاتے ہیں
مولانا اعلی حضرت درس حدیث دے رہے تھے کہ کھڑے ہو گئے باربارکھڑے اوربیٹھتے رہے جب درس حدیث ختم ہوا اک شاگدر نے پوچھا حضرت آپ کیوں کھڑے ہوتے رہے آپ نے جواب دیا سیدوں کاایک بچہ کھیل رہا تھا جب میرے سامنے آتا تو میں احتراماً کھڑا ہوجاتااجکل کوئ فون سننا گوارا نہیں کرتا عمرے پہ جانے سے پہلے عرض کی حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو میرا سلام عرض کرنا ابھی تک جواب ندارد
ماشاءﷲ 💞💞💞
JazakAllah ❣️