خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ค. 2024
  • نئے اسلامی سال کے آغاز پر اتوار کو خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس غلاف کو ‘کسوہ’ کا نام دیا جاتا ہے جب کہ اس کی تیاری شاہ عبدالعزیز کمپلیکس میں کی جاتی ہے۔ دو سو رکنی عملے نے اسلامی سال چودہ سو چھیالیس کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو غلاف کی تبدیلی کے امور انجام دیے۔ کسوہ کی تیاری میں ایک سو بیس کلو سونا، سو کلو چاندی اور ایک ہزار کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔

ความคิดเห็น • 9

  • @khanmuneer5243
    @khanmuneer5243 17 วันที่ผ่านมา +1

    لا الہ اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💞

  • @tilatkhan5087
    @tilatkhan5087 16 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @kitchenest2452
    @kitchenest2452 16 วันที่ผ่านมา

    رب مجھ کو بلاۓ گا
    میں کعبے کو دیکھوں گی❤
    وہ دن بھی تو آۓگا
    میں کعبے کو دیکھوں گی ❤
    ان شاءاللہ عزوجل

  • @memyself9959
    @memyself9959 12 วันที่ผ่านมา

    کروڑوں مالیت کا یہ غلاف بالکل اسراف ہے!

  • @soaibkhaan8382
    @soaibkhaan8382 15 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ

  • @kamranyousaf9968
    @kamranyousaf9968 17 วันที่ผ่านมา

    اللہ اکبر

  • @khanmuneer5243
    @khanmuneer5243 17 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللّہ ❤️

  • @khanmuneer5243
    @khanmuneer5243 17 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤️

  • @syedturabali4172
    @syedturabali4172 17 วันที่ผ่านมา

    MASHALLAH ❤