شکریہ سسٹر اپ کے کمنٹس سے ہمیں بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے اگر اپ ان ڈریسز کی کٹنگ اور سٹچنگ کی ویڈیو دیکھنا چاہتی ہیں تو اپ چینل پر وزٹ کر سکتے ہیں اپ کو چینل پر ان تمام ڈریسز کی کٹنگ اور سٹچنگ کی ویڈیو مل جائے گی♥️♥️♥️
سسٹر بار بار ریپیٹ نہیں کی وہ جو پشم کا تھریڈ تھا نا وہ موٹے والا تھریڈ تھا اس کو سنگل ہی بابن میں لپیٹا تھا اگر اپ کے پاس باریک تھریڈ ہے تو اپ اس کی تین لیئر بنائیں تھریڈ کی پھر اس کے بعد اپ بوبن میں بھرے اپ کو ایک ہی سلائی لگانی پڑے گی ♥️♥️♥️
سسٹر اگر اپ کے پاس پشم کا تھریڈ ہے باریک والا ہے تو اپ نے اس کے دو یا تین دھاگے اکٹھے لپیٹنے ہیں بوبن میں اگر اپ کے پاس ایک موٹا پشم کا تھریڈ بھی مل جاتا ہے تو اگر وہ موٹا ہے تو بس اپ نے فنگل ہی بابن میں لپیٹ لینا ہے اور اس کو سلائی لگا لینی ہے یہ ایک ہی سلائی لگائی ہوئی ہے ریپیٹ سلائی نہیں کی ♥️🥰♥️
Bhot zabrdat
Mashallah bohat zabardast
شکریہ سسٹر اپ کے کمنٹس سے ہمیں بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے اگر اپ ان ڈریسز کی کٹنگ اور سٹچنگ کی ویڈیو دیکھنا چاہتی ہیں تو اپ چینل پر وزٹ کر سکتے ہیں اپ کو چینل پر ان تمام ڈریسز کی کٹنگ اور سٹچنگ کی ویڈیو مل جائے گی♥️♥️♥️
Bht nice
Waooo amazing well done api
❤😊
Super
Bht khub sort hen
Beautiful dress 😊
Mashallah g apny mjhy silai ka rply zrur krna hy
Vry nice❤
Mam ap ne jo printed shirt dikhae he,jo pink yellow tipe ki he us ki stitching bta den plzzzzzzzzz
سسٹر اس ڈریس کی ویڈیو میں نے اپنے چینل پر اپلوڈ کی ہوئی ہے اپ وہاں پہ میرے چینل پر جا کر اپ یہ ویڈیو نکال کر دیکھ سکتے ہیں ♥️♥️♥️
Kamal ki desgining h.well done sis.❤
Thanks a lot
Waaaoooo weldone claiping
Api thread se itni moti silai to nhi ati ap ny kafi dfa rpeat ki hy silai
Api apny pasham k thread se jo silai lgai hy itna moti kesy ho gai bar bar rpeat ki hy silai
سسٹر بار بار ریپیٹ نہیں کی وہ جو پشم کا تھریڈ تھا نا وہ موٹے والا تھریڈ تھا اس کو سنگل ہی بابن میں لپیٹا تھا اگر اپ کے پاس باریک تھریڈ ہے تو اپ اس کی تین لیئر بنائیں تھریڈ کی پھر اس کے بعد اپ بوبن میں بھرے اپ کو ایک ہی سلائی لگانی پڑے گی ♥️♥️♥️
I want to buy these suits
سوری سسٹر یہ سوٹ تو سیل ہو چکے ہیں اگر ان جیسے اور بنوانا چاہتے ہیں تو اپ ارڈر دے کر بنوا سکتے ہیں
Mansehra ma kasy available hon gy
Yar inki steeching b dikhaya kro
سسٹر ان تمام ڈریسز کی سٹچنگ کی ویڈیو میں نے اپنے چینل پر اپلوڈ کی ہوئی ہے میرے چینل پہ وزٹ کر کے ان تمام ڈریسز کے سٹچنگ کی ویڈیو دیکھ سکتی ہیں ♥️♥️♥️