قران مکمل طور پر غور و فکر کرنے کی ایک زندہ کتاب ہے، زرا خود سوچیں 23 سال کے طویل عرصے میں نازل ہونے والی ایک عظیم کتاب کا مقصد صرف ثواب کی خاطر اسکی تلاوت کرنا، بنا سمجھے حفظ کرنا یا چوم کے رکھ دینے کی حد تک ہو گا؟ ایسی کتاب جس کی پہلی وحی میں خدا اپنے پیغمبر کو پڑھنے کی دعوت دے رہا ہے سیکھنے کی دعوت دے رہا ہے غوروفکر کی دعوت دے رہا ہے وہاں دل و دماغ کا استعمال ہی نہ کرنا کیسا ظلم ہو گا ! #سوچیے #قران
Masha’Allah bohot khobsorat hai ap ki room ki chezen.
First comment pin 📍📍📍
قران مکمل طور پر غور و فکر کرنے کی ایک زندہ کتاب ہے، زرا خود سوچیں 23 سال کے طویل عرصے میں نازل ہونے والی ایک عظیم کتاب کا مقصد صرف ثواب کی خاطر اسکی تلاوت کرنا، بنا سمجھے حفظ کرنا یا چوم کے رکھ دینے کی حد تک ہو گا؟
ایسی کتاب جس کی پہلی وحی میں خدا اپنے پیغمبر کو پڑھنے کی دعوت دے رہا ہے سیکھنے کی دعوت دے رہا ہے غوروفکر کی دعوت دے رہا ہے وہاں دل و دماغ کا استعمال ہی نہ کرنا کیسا ظلم ہو گا !
#سوچیے
#قران