خان صاحب کی سوچ وزارتِ عظمیٰ کے سلسلے میں اس محبوبہ جیسی ھے جو کہتی ھے کہ جیتوں تو تجھے پاؤں ،،،، ہاروں تو پیا تیری،🙃بس جو بھی ھو مجھے وزیراعظم بننا ھے
سہیل وڑائچ صاحب بہت منجھے تجزیہ نگاروں میں سے کنگ ھیں، مقبولیت کے ساتھ قبول تک جانےکیلئے معقولیت کی صفت ھوناشرط ھے، مولانا فضل الرحمن صاحب تو کبھی بھی مسٹر عمران نیازی پر اعتماد نہیں کرےگا
Amran Nazi aur Dilouges?? Es ki Guarantee tu Ye Khud b nai de Sakta. Koi Peta nai Kis Waqat Mouth Khul Jaiy aur Wo Bhoul Chuka hu. Kisi Medicine ka Asar huta h. Kia koi Ghatia Nesha h.😊😊😊😊😊😊
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم عنوان :- قاضی/جج اور حضرت عبد الله بن ابواوفیٰ رضی اللہ عنہ سے ۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا بيشک الله قاضى کا ہے جب تک وہ ظلم نہ کرے ، جب ظلم کرے تو الله اس سے الگ ہو جاتے ہیں اور شیطان اس کو چمٹ جاتا ہے ۔ ( ترمذی،ابن ماجہ ) اور ایک روایت میں ہے کہ جب وہ ظلم کرے تو وہ اس کو اس کے نفس کے سپرد کردیتا ہے ۔ (مشکوٰۃ شریف :- ٣٥٦٩/١١ )
Pti every time thinking about Pakistan why no default his government time what he give benefit what they are delivered tell to public only attack to 9 may again 26 November how believe they are happy Pakistan growing Imran Khan give media statement if rangers catch me same reaction come
چاہینیز بھی خلفشار کے بینیفشری ھیں آج وہ دوست ھونے کے باوجود انجائے کرتے نظر آئے کہ پاکستان خلفشار میں ھے جبکہ بنگلا دیش اور پاکستان ایک ھی وقت میں چین کے اقتصادی اتحادی ھند پہ چڑھائی کرنے کو تھے لیکن فلسطین اسراہیئیل جنگ نے پورسپون کروا دی جنگ برے صغیر روس نے وہ ھی فارمولہ لگایا ھے اگینسڈ اسراہیل جو جنگ افغان میں امریکہ نے اڈاپڈ کیا تھا ”اسلام کا استعمال “
IK jb sy Zaman Park mai mehsoor ho gaya tha bechara mozakraat ka yktrfa Elaan krty ja rahy hai lkn IK zyada garmi/sardi lgny ki wjah sy Chat Mangni putt Beyaah Naal 9 Maheeny ka Bachaa chahta hai jo khbi nhi mily ga IK ky baad asal power Peerni r Bhaaji ky pass hn baaki sb enjoyment party
Warayech says establishment is strong but we see that the attacking groop on their installatios is out of controll. Paracha pl let us know how does ajournalist like warrayech become rich?
Mulk ke cost pe shatan khan. Se maafi kis bat ke fouj pe attack karne wala maafi k kabil he nhn inkalab jab nakam hota he to opponent ka khatima hee hall hae no mafi shetan khan ko kefre kirdar tak pohnchana he gardanen uter ni chahiye
پاکستان میں ہر کوئی اپنے کام چھوڑ کر دوسروں کے کام میں مداخلت کرتے ہیں خاص کر فوج اور عدلیہ فوج اپنے کام میں فیل ہے ہر جگہ پر بدامنی ہیں اور عدلیہ لاکھوں کیس چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرتی ہیں اور سیاستدانوں کی زندگی فوج اور عدلیہ کو خوش کرنے میں گزار جاتی ہیں پاکستان کا کوئی سوچھتا بھی نہیں ہر کوئی اپنا طاقت حاصل کرنے کی دوڑ میں لگھے ہوئے ہیں
*یوتھیوں کے مہاتما عمران نیازی کی مقبولیت کو پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ کے عوام اور اس کے تھوڑے ہی دنوں بعد اب پاکستان بھر کے وکلاء نے بھی پاؤں تلے روند کر رکھدیا ہے** 21، اکتوبر 2024ء بروز اتوار کو خیبر پختونخواہ کے 54 ، بلدیاتی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے ہیں جہاں رات گئے تک پی ٹی آئی کو پورے صوبہ میں کوئی ایک سیٹ بھی نہیں ملی تھی مگر صبح تک حتمی نتائج آنے کے بعد *پی ٹی آئی کے اپنے صوبائی دفتر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی کو 54 حلقوں میں سے صرف 7 سیٹوں پر کامیابی مل سکی ہے* جبکہ کہ خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں نے 47 سیٹوں پر عمران نیازی کی مقبولیت کو پاؤں تلے روندنے کے بعد آزاد امیدواروں کو ووٹ دیکر فتحیاب کروا دیا ہے۔ مولوی فضل الرحمن جو زندگی بھر عمران نیازی کو یہودیوں کا ایجنٹ کہتا رہا مگر اب یوٹرن لیکر اسی یہودیوں کے ایجنٹ کی ناپاک گود میں جا بیٹھا ہے ، اسکو بھی پٹھانوں نے حقارت سے ٹھکرا دیا ہے ۔ یہاں تک کہ ڈیرہ اسماعیل خان جو علی امین گندہ پور اور مولوی فضل الرحمن کا آبائی ضلع ہے یہاں سے بھی مولوی فضل الرحمن کی جماعت اور پی ٹی آئی کو کوئی ایک سیٹ بھی نہیں مل سکی بلکہ آزاد امیدواروں نے آج کے نئے اتحادیوں عمران نیازی اور فضل الرحمن دونوں کو ہی عبرتناک اور ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ پٹھانوں کا وہ صوبہ ہے جہاں عمران نیازی نے 11 سال تک رہنے والی اپنی حکومتوں کی سازشی منصوبہ بندیوں کے تحت وہاں کی ہائیکورٹ میں مکمل طور پر یوتھئیے ججوں کو مسلط کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں جو بھی کوئی جرائم پیشہ یوتھیا کسی ملک دشمنی یا کسی اور سنگین جرم کا ارتکاب کرتا ہے تو یہ بھاگ کر خیبر پختون خواہ کی ہائیکورٹ کی ناجائز گود میں جا کر پناہ لیتا ہے۔ یہ خیبر پختونخواہ کی ہائیکورٹ کے یوتھئیے جج ہی ہیں جو ہر جرائم پیشہ یوتھیئے کو حقیقی ماں جیسا پیار دیتے ہیں۔ مزید برآں علی امین گندہ پور کی شکل میں وہاں کا بدمعاش اور کرپٹ وزیر اعلٰی بھی ان کا اپنا ہی مہا یوتھیا ہے اور پھر وہاں کے تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز ، اے سی اور سارے مجسٹریٹ پروفیسرز ، سکولوں کے اساتذہ اور صوبہ کی تمام تر بیوروکریسی بھی گندہ پور کے ماتحت ہے ، یعنی کہ یہ ضمنی انتخابات کروانے والا تمام کا تمام عملہ گندہ پور کے ماتحت ہے۔اور تادم تحریر پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ان نتائج کو تسلیم کیا ہے کیونکہ یہ لوگ ان نتائج پر انگلی اٹھا بھی نہیں سکتے اس لئے کہ یہ خود ہی تو حکمران پارٹی کی حیثیت سے وہاں کے کرتا ، دھرتا ہیں۔ گندہ پور کی اسی صوبائی حکومت کے ہی سب ریٹرننگ آفیسر اور دیگر تمام عملہ جو انتخابات کی نگرانی کر رہا تھا وہ سب کے سب بھی گندہ پور کے ماتحت ہی ہیں ۔ مزے کی بات یہ کہ پھوکے نعرے اور بلند بانگ بڑھکیں مارنے والی جماعت اسلامی کو بھی ان 54 بلدیاتی حلقوں میں سے صرف اور صرف 2 سیٹ ہی ملی ہیں ۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ 29 اکتوبر 2024ء بروز منگل کو *سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہوئے ہیں ، حتمی نتائج کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سمیت حکومت کے حمایتی احسن بھون گروپ/عطاء تارڑ گروپ کے وکلاء نے عظیم فتح حاصل کر کے حامد خان گروپ کو جو کہ دراصل عمران نیازی کی تحریک ناانصاف کے قصیدہ گو اور طبلہ نواز وکیلوں پر مشتمل یوتھیوں کا گروپ ہے کو ماسوائے کراچی اور کوئٹہ کے جہاں انکو چند پولنگ اسٹیشنوں پر برتری حاصل ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ باقی پورے ملک میں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہاں تک کہ پورے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھی کسی ایک شہر میں حامد خان کا گروپ جو کہ یوتھئیے وکیلوں پر مشتمل ہے کسی ایک بھی پولنگ سے بھی نہیں جیت سکا۔ جس کا واضح مطلب اور ثبوت یہ ہے کہ عمران نیازی کی مقبولیت کی بوری میں متعدد بڑے بڑے سوراخ ہو چکے ہیں جس کی بناء پر بہہہہہہہہہہت ہی جلد عمران نیازی کے بارے یہ بات زبان زد عام ہوگی کہ ۔ *پھرتا ہے ذلیل و خوار* *کوئی پوچھتا نہیں*
اللہ واسطہ اس کو ہر صورت پھانسی دو جب سے یہ آیا ملک میں سکون نہیں آیا
Suhail Warraich👍👍👍
مولانا سمیع الحق اور ارشد شریف کا حساب بھی لیا جاۓ
جسکا قاتل نہ ملیں اس کا ذمدار حکمران ہوتا ہے(علی محمد خان)
خان صاحب کی سوچ وزارتِ عظمیٰ کے سلسلے میں اس محبوبہ جیسی ھے جو کہتی ھے کہ
جیتوں تو تجھے پاؤں ،،،،
ہاروں تو پیا تیری،🙃بس جو بھی ھو مجھے وزیراعظم بننا ھے
True for vulgar Niazi mafia,fitna.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Well done program
Very advisable analysis by Sohail SB.
سہیل وڑائچ صاحب بہت منجھے
تجزیہ نگاروں میں سے کنگ ھیں،
مقبولیت کے ساتھ قبول تک جانےکیلئے
معقولیت کی صفت ھوناشرط ھے،
مولانا فضل الرحمن صاحب تو کبھی
بھی مسٹر عمران نیازی پر اعتماد نہیں کرےگا
Very good analysis
PAK ARMY ZINDABAAAD PAKISTAN PAINDABAAD ❤️💪
Very good comment
اس پاکستان دشمنی پرعلیمہ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کی گئی۔۔۔
Lngra ..ltky ga ..insha Allah
Try to make correct thumbnail.
پوری دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے کہ ہر کوئی اپنے کام کی بجائے دوسروں کی کام میں ٹانگ اڑاتے ہیں
گلف کے اوورسیز پاکستانیز ریاست پاکستان کے ساتھ کھڑے ھیں ریمیٹینسز ضرور بھیجیں گے ھم کسی سیاسی رہنما کے لئے وطن عزیز کی معیشت کو کمزور نہیں کرسکتے
❤❤❤❤❤ pak army ❤❤❤❤❤❤❤ zendabad ❤❤❤❤ zendabad ❤❤❤❤
Amran Nazi aur Dilouges?? Es ki Guarantee tu Ye Khud b nai de Sakta. Koi Peta nai Kis Waqat Mouth Khul Jaiy aur Wo Bhoul Chuka hu. Kisi Medicine ka Asar huta h. Kia koi Ghatia Nesha h.😊😊😊😊😊😊
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
عنوان :- قاضی/جج
اور حضرت عبد الله بن ابواوفیٰ رضی اللہ عنہ سے ۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا بيشک الله قاضى کا ہے جب تک وہ ظلم نہ کرے ، جب ظلم کرے تو الله اس سے الگ ہو جاتے ہیں اور شیطان اس کو چمٹ جاتا ہے ۔ ( ترمذی،ابن ماجہ ) اور ایک روایت میں ہے کہ جب وہ ظلم کرے تو وہ اس کو اس کے نفس کے سپرد کردیتا ہے ۔
(مشکوٰۃ شریف :- ٣٥٦٩/١١ )
❤
Pti every time thinking about Pakistan why no default his government time what he give benefit what they are delivered tell to public only attack to 9 may again 26 November how believe they are happy Pakistan growing Imran Khan give media statement if rangers catch me same reaction come
PML N ZINDA BAAD, NAWAZ SHERIF ZINDA BAAD ❤❤❤❤
PAK ARMY ZINDA BAAD
Oxford .
Qaboleet should be the part of constitution.....
FOR IMRAN KHAN (NOT NOW AND NEVER)
چاہینیز بھی خلفشار کے بینیفشری ھیں
آج وہ دوست ھونے کے باوجود انجائے
کرتے نظر آئے کہ پاکستان خلفشار میں ھے جبکہ بنگلا دیش اور پاکستان ایک ھی وقت میں چین کے اقتصادی اتحادی ھند پہ چڑھائی کرنے کو تھے لیکن فلسطین اسراہیئیل جنگ نے پورسپون کروا دی جنگ برے صغیر روس نے وہ ھی فارمولہ لگایا ھے اگینسڈ اسراہیل جو جنگ افغان میں امریکہ نے اڈاپڈ کیا تھا ”اسلام کا استعمال “
IK jb sy Zaman Park mai mehsoor ho gaya tha bechara mozakraat ka yktrfa Elaan krty ja rahy hai lkn IK zyada garmi/sardi lgny ki wjah sy Chat Mangni putt Beyaah Naal 9 Maheeny ka Bachaa chahta hai jo khbi nhi mily ga
IK ky baad asal power Peerni r Bhaaji ky pass hn baaki sb enjoyment party
best talk show
Yes sohil dab intazar kry niyaze
Excellent,to the point,unbiased Analyses,vlog.thax.
سہیل وڑائچ صاحب سے گپ شپ سن لیں لیکن عقل کی بات کی توقع نہ رکھیں۔۔۔
کیوں عقل کھوتےعمران کے پاس ھے
Imran Khan apnay international handlers kay hathon majboor lagta hai
مارنے کا کیا فایدہ دس سال کی سزا دے کر فارغ کرو یا پھر عمران سیاست سے توبہ کرلیں اور اللہ کرییں
Waraich sahb bare samujdar Hein drust keh rahe hein
Red Chilli aur Relokata. 20.Minits m Sach Samny Aa jaiy ga. Wo apny Hired Commission Chata h. Ju es ka Cheef h😮😮😮😮
Warayech says establishment is strong but we see that the attacking groop on their installatios is out of controll. Paracha pl let us know how does ajournalist like warrayech become rich?
سست هاتی کو کہاں بولا لیا۔ slow motion
خان کو معقولیات کا مطلب کون سمجھاے گا
Mulk ke cost pe shatan khan. Se maafi kis bat ke fouj pe attack karne wala maafi k kabil he nhn inkalab jab nakam hota he to opponent ka khatima hee hall hae no mafi shetan khan ko kefre kirdar tak pohnchana he gardanen uter ni chahiye
Bhi jan.kis.bandy.ke.bat.karty.ho.ja.ak.mulk.dusman.jasos.barony.ajant.kea.is.pay.bat.hony.chaea.???
Pakistan Army Zindabad
Sir jee he out country order listen then he new new plan tell to party inshallah Pakistan government Pakistan Army no listen any massage
Sohail sab Ager riyaset Mafi mange to per country to NHA hwa her Gama Shama Mafi mengwa g bhi is liya Imran ko Mafi mangna perda gi or chiya
Imran.na.barony.ajanty.par.kashmeer.se.pak.istat.bank.sub.kuch.day.cka.ab.bary,the.bare.???
ٹویٹ کو کیا حیثیت دےتے ہو عقل مندو
they can do any thing what they did with jinnaha fatima liaqut ali bhutto famly dr a q khan
Pehle hosh se mila kia Baba ji jau Dont disheart us
Baba ji jau Aram karen Anhonu ka koi ilaj
imran khan ky ly ab na abhi aur na hi kabhi
Sab farigh ho jain ge Mola b he kua
Is mulk ka Hal Sirf marshalla
Khan jail men he aur ye kia Aram se hen
Intashari ka aik hi ilaj.
Waraich sb Bas Allah foba kar len
Ye sow gade b khain ge Sow litar b
khan should not talk chore mafia judge gernal election choore
پاکستان میں ہر کوئی اپنے کام چھوڑ کر دوسروں کے کام میں مداخلت کرتے ہیں خاص کر فوج اور عدلیہ فوج اپنے کام میں فیل ہے ہر جگہ پر بدامنی ہیں اور عدلیہ لاکھوں کیس چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرتی ہیں اور سیاستدانوں کی زندگی فوج اور عدلیہ کو خوش کرنے میں گزار جاتی ہیں پاکستان کا کوئی سوچھتا بھی نہیں ہر کوئی اپنا طاقت حاصل کرنے کی دوڑ میں لگھے ہوئے ہیں
*یوتھیوں کے مہاتما عمران نیازی کی مقبولیت کو پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ کے عوام اور اس کے تھوڑے ہی دنوں بعد اب پاکستان بھر کے وکلاء نے بھی پاؤں تلے روند کر رکھدیا ہے**
21، اکتوبر 2024ء بروز اتوار کو خیبر پختونخواہ کے 54 ، بلدیاتی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے ہیں جہاں رات گئے تک پی ٹی آئی کو پورے صوبہ میں کوئی ایک سیٹ بھی نہیں ملی تھی مگر صبح تک حتمی نتائج آنے کے بعد
*پی ٹی آئی کے اپنے صوبائی دفتر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی کو 54 حلقوں میں سے صرف 7 سیٹوں پر کامیابی مل سکی ہے*
جبکہ کہ خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں نے 47 سیٹوں پر عمران نیازی کی مقبولیت کو پاؤں تلے روندنے کے بعد آزاد امیدواروں کو ووٹ دیکر فتحیاب کروا دیا ہے۔
مولوی فضل الرحمن جو زندگی بھر عمران نیازی کو یہودیوں کا ایجنٹ کہتا رہا مگر اب یوٹرن لیکر اسی یہودیوں کے ایجنٹ کی ناپاک گود میں جا بیٹھا ہے ، اسکو بھی پٹھانوں نے حقارت سے ٹھکرا دیا ہے ۔ یہاں تک کہ ڈیرہ اسماعیل خان جو علی امین گندہ پور اور مولوی فضل الرحمن کا آبائی ضلع ہے یہاں سے بھی مولوی فضل الرحمن کی جماعت اور پی ٹی آئی کو کوئی ایک سیٹ بھی نہیں مل سکی بلکہ آزاد امیدواروں نے آج کے نئے اتحادیوں عمران نیازی اور فضل الرحمن دونوں کو ہی عبرتناک اور ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ پٹھانوں کا وہ صوبہ ہے جہاں عمران نیازی نے 11 سال تک رہنے والی اپنی حکومتوں کی سازشی منصوبہ بندیوں کے تحت وہاں کی ہائیکورٹ میں مکمل طور پر یوتھئیے ججوں کو مسلط کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں جو بھی کوئی جرائم پیشہ یوتھیا کسی ملک دشمنی یا کسی اور سنگین جرم کا ارتکاب کرتا ہے تو یہ بھاگ کر خیبر پختون خواہ کی ہائیکورٹ کی ناجائز گود میں جا کر پناہ لیتا ہے۔ یہ خیبر پختونخواہ کی ہائیکورٹ کے یوتھئیے جج ہی ہیں جو ہر جرائم پیشہ یوتھیئے کو حقیقی ماں جیسا پیار دیتے ہیں۔ مزید برآں علی امین گندہ پور کی شکل میں وہاں کا بدمعاش اور کرپٹ وزیر اعلٰی بھی ان کا اپنا ہی مہا یوتھیا ہے اور پھر وہاں کے تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز ، اے سی اور سارے مجسٹریٹ پروفیسرز ، سکولوں کے اساتذہ اور صوبہ کی تمام تر بیوروکریسی بھی گندہ پور کے ماتحت ہے ، یعنی کہ یہ ضمنی انتخابات کروانے والا تمام کا تمام عملہ گندہ پور کے ماتحت ہے۔اور تادم تحریر پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ان نتائج کو تسلیم کیا ہے کیونکہ یہ لوگ ان نتائج پر انگلی اٹھا بھی نہیں سکتے اس لئے کہ یہ خود ہی تو حکمران پارٹی کی حیثیت سے وہاں کے کرتا ، دھرتا ہیں۔ گندہ پور کی اسی صوبائی حکومت کے ہی سب ریٹرننگ آفیسر اور دیگر تمام عملہ جو انتخابات کی نگرانی کر رہا تھا وہ سب کے سب بھی گندہ پور کے ماتحت ہی ہیں ۔ مزے کی بات یہ کہ پھوکے نعرے اور بلند بانگ بڑھکیں مارنے والی جماعت اسلامی کو بھی ان 54 بلدیاتی حلقوں میں سے صرف اور صرف 2 سیٹ ہی ملی ہیں ۔
سونے پہ سہاگہ یہ کہ 29 اکتوبر 2024ء بروز منگل کو
*سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہوئے ہیں ، حتمی نتائج کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سمیت حکومت کے حمایتی احسن بھون گروپ/عطاء تارڑ گروپ کے وکلاء نے عظیم فتح حاصل کر کے حامد خان گروپ کو جو کہ دراصل عمران نیازی کی تحریک ناانصاف کے قصیدہ گو اور طبلہ نواز وکیلوں پر مشتمل یوتھیوں کا گروپ ہے کو ماسوائے کراچی اور کوئٹہ کے جہاں انکو چند پولنگ اسٹیشنوں پر برتری حاصل ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ باقی پورے ملک میں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہاں تک کہ پورے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھی کسی ایک شہر میں حامد خان کا گروپ جو کہ یوتھئیے وکیلوں پر مشتمل ہے کسی ایک بھی پولنگ سے بھی نہیں جیت سکا۔ جس کا واضح مطلب اور ثبوت یہ ہے کہ عمران نیازی کی مقبولیت کی بوری میں متعدد بڑے بڑے سوراخ ہو چکے ہیں جس کی بناء پر بہہہہہہہہہہت ہی جلد عمران نیازی کے بارے یہ بات زبان زد عام ہوگی کہ ۔
*پھرتا ہے ذلیل و خوار*
*کوئی پوچھتا نہیں*
مقتدرہ بے ایمان اور ملک دشمن سے وہ کیوں کرتے ھیں ملک دشمن تو نہیں تھے
Sir ge pakstin ky judges log judges be tarf dar hoty han ? Egr esaya hy tu pakstan already barbad ho choka hy
Maizbaan aur Mahmaan duno baighairat lifafay bakwaas ker raha hai
Ghalti kis ki hai waraich kamainay bata
❤