Assalamo Aalaikum Wa Rehmatullahai Wa Barakatahu. Bhai, hel bataya tou hai, Duaa bhi bataiee hai, kin baaton sai bechna hai, ye bhi bataya hai. Sahi sai sunnain. 'Jazakallah Khair'.
nazar lag jy to insan bemar ho sakta hai ya us ka koi nuksan ya faida ho sakta hai sada sa sawal hai mufti sahab agar ye sab kuch possible hai to phir ap ye bataey k allah apne powers mai kese ko shareek karta hai kya.mashaallah ap toheed b ache beyan karte hai.
Subha sham ki duae tmam padha krain,ayat al kursi,last rukuh Surah Albaqra(rat ko),last 3 qul shrif(3times subh sham padhain,koi nuqsan nahi kr skta,Sunnat sa sabit hain.
Kya dada ke abbu ke bhai ke bete ki beti se shadi ho sakta h Dada ke sautele bhai ke beti se shadi ho sakti h Jabki dekha jaye to wo riste me meri phuphi lagengi
Kya aap non musalmano ko kafer keheke gaali dete hain? Unko nicha dikhate hain? Tab aaj se aisa karna chhor do. Ye galat tradition hai, galat sanskar hai. Iss se non musalmano ko thess pahunchta hai. Nafrat paida hota hai. Chalo aaj se non musalmano ko apna dost, bhai kaho. Duniya badal jayega. Philistini ke liye hamdardi hone lagega.
Mufti Sahib ke liye special: " حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سہل ابن حنیف کہتے ہیں کہ (ایک دن ) عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (میرے والد ) سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہاتے ہوئے دیکھا (یعنی ستر چھپائے ہوئے) تو کہنے لگے کہ اللہ کی قسم (سہل کے جسم اور ان کے رنگ و روپ کے کیا کہنے ) میں نے تو آج کے دن کی طرح (کوئی خوب صورت بدن کبھی ) نہیں دیکھا ۔ اور پردہ نشین کی بھی کھال (سہل کی کھال جیسی نازک وخوش رنگ ) نہیں دیکھی ۔ ابوامامہ کہتے ہیں کہ (عامر کا ) یہ کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوا (جیسے ) سہل کو گرا دیا گیا (یعنی ان کو عامر کی ایسی نظر لگی کہ وہ فوراً غش کھا کر گر پڑے )، چناں چہ ان کو اٹھا کر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا اور عرض کیا گیا کہ " یا رسول اللہﷺ ! آپ سہل کے علاج کے لیے کیا تجویز کرتے ہیں ؟ اللہ کی قسم یہ تو اپنا سر بھی اٹھانے کی قدرت نہیں رکھتے ۔ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سہل کی حالت دیکھ کر فرمایا کہ کیا کسی شخص کے بارے میں تمہارا خیال ہے کہ اس نے ان کو نظر لگائی ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا کہ ( جی ہاں ) عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ہمارا گمان ہے کہ انہوں نے نظر لگائی ہے، راوی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( یہ سن کر ) عامر کو بلایا اور ان کو سخت سست کہا اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کیوں مار ڈالنے کے درپے ہوتا ہے! تم نے سہل کو برکت کی دعا کیوں نہیں دی؟ ( یعنی اگر تمہاری نظر میں سہل کا بدن اور رنگ و روپ بھا گیا تھا تو تم نے یہ الفاظ کیوں نہ کہے "بَارَکَ اللهُ عَلَیْکَ" تاکہ ان پر تمہاری نظر کا اثر نہ ہوتا ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عامر کو حکم دیا کہ ( تم سہل کے لیے اپنے اعضاء کو ) دھوؤ اور اس پانی کو اس پر ڈال دو ، چناں چہ عامر نے ایک برتن میں اپنا منہ ہاتھ کہنیاں گھٹنے دونوں پاؤں کی انگلیوں کے پورے اور زیر ناف جسم ( یعنی ستر اور کولھوں ) کو دھویا اور پھر وہ پانی جس سے عامر نے یہ تمام اعضاء دھوئے تھے سہل پر ڈالا گیا ، اس کا اثر یہ ہوا کہ سہل فوراً اچھے ہو گئے اور اٹھ کر لوگوں کے ساتھ اس طرح چل پڑے، جیسے ان کو کچھ ہوا ہی نہیں تھا ( شرح السنتہ مؤطا امام مالک ) "۔
اللّٰہ پاک علماء کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین
Beshak nazar bar haq hai ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب♥️♥️♥️
Apni 5 waqt ki nimaz tight pardha kare aur zikr kia kare aur Quran ki tilawat ... dil demagh Eman sab kuch mazboot hoga .. InShahAllah
Sahi baat hai ❤❤
Sallallaho Aalaihai Wa Aalaihai Wasallam
اگر کوئی نظرِ بد کا شکار ہو جاے تو اس کا حل کیا ہے؟؟ نجات کا کیا راستہ ہے یہ کوئی نہیں بتاتا ہے.
Surat Nas or surat Falak . ye nazr or jadu ka ilaj hai
Assalamo Aalaikum Wa Rehmatullahai Wa Barakatahu.
Bhai, hel bataya tou hai, Duaa bhi bataiee hai, kin baaton sai bechna hai, ye bhi bataya hai. Sahi sai sunnain.
'Jazakallah Khair'.
Surah falak surah naas padh ker dam karen
Masha Allah Acha Bayan
Aap k bayaan mai bhut zyda Adds aatey.
Great effort and more explained lectures
सर अगर बिजनेस खत्म हो जाए फिर लोग क्या करेंगे
Mufti sahib humhy bhut buri Nazar lag gai ha ghr banany ki waja sy Kam he band ho gya achanak sy😢😢
😢😢😢
❤
nazar lag jy to insan bemar ho sakta hai ya us ka koi nuksan ya faida ho sakta hai sada sa sawal hai mufti sahab agar ye sab kuch possible hai to phir ap ye bataey k allah apne powers mai kese ko shareek karta hai kya.mashaallah ap toheed b ache beyan karte hai.
faida ni hota nuksan hota ... shetan ko itni choot di hui hy dunya k khtm hony tk .. phr jb Allah pkrr krega tb time ni hoga toba ka
Please aap BTS k-pop par bhi byan den please aaj duniya ki karodo ladkiya gunah me hai please 🥺❤❤❤
Assalamu alaikum Mufti saheb nazar bahut boori cheez hai 😢
Agr kisi ko nazar lag jaye,Toh kaise pata kare,Aur agr lg gai hai toh ,kaise chutkara paye , Jadu agr hua h toh kaise pata kare ,,,,,,
Subha sham ki duae tmam padha krain,ayat al kursi,last rukuh Surah Albaqra(rat ko),last 3 qul shrif(3times subh sham padhain,koi nuqsan nahi kr skta,Sunnat sa sabit hain.
Kisi ko Nazar lag jaye to uska kya hal hai????
Maulana mushroom is halal or haram please give me a answer
Lekin phir pta kaise lgta hai ki nazar h ya nhi?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اپ بھی اپنی چار شادیاں اور بچوں کا ذکر اتنا زیادہ نہیں کیا کریں اس پے بھی نظر لگنے کا خطرہ ہے
Mufti shaab mudde se bhatak jate hai, mudde pe baat krte to jyada samaj ata
Mashlake alahazrat zindabad 💚💚☪️☪️
Apka ba barkat Khana kha lete to shyd hidayat mil jati onko
Kya dada ke abbu ke bhai ke bete ki beti se shadi ho sakta h
Dada ke sautele bhai ke beti se shadi ho sakti h
Jabki dekha jaye to wo riste me meri phuphi lagengi
bhai apne ghar ke qareebi masjid ke imam se maloom karen.
Hamm
🕯🇮🇶🇮🇳🛐✝️
Kya aap non musalmano ko kafer keheke gaali dete hain? Unko nicha dikhate hain? Tab aaj se aisa karna chhor do. Ye galat tradition hai, galat sanskar hai. Iss se non musalmano ko thess pahunchta hai. Nafrat paida hota hai. Chalo aaj se non musalmano ko apna dost, bhai kaho. Duniya badal jayega. Philistini ke liye hamdardi hone lagega.
बिल्कुल नहीं गैर मुस्लिम से नफरत कोई भी नहीं करता कोई होगा लेकिन बहुत कम क्योंकि काफ़िर मुस्लिम ईसाई यहूदी सब अल्लाह की तरफ से है
Mufti Sahib ke liye special:
" حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سہل ابن حنیف کہتے ہیں کہ (ایک دن ) عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (میرے والد ) سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہاتے ہوئے دیکھا (یعنی ستر چھپائے ہوئے) تو کہنے لگے کہ اللہ کی قسم (سہل کے جسم اور ان کے رنگ و روپ کے کیا کہنے ) میں نے تو آج کے دن کی طرح (کوئی خوب صورت بدن کبھی ) نہیں دیکھا ۔ اور پردہ نشین کی بھی کھال (سہل کی کھال جیسی نازک وخوش رنگ ) نہیں دیکھی ۔ ابوامامہ کہتے ہیں کہ (عامر کا ) یہ کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوا (جیسے ) سہل کو گرا دیا گیا (یعنی ان کو عامر کی ایسی نظر لگی کہ وہ فوراً غش کھا کر گر پڑے )، چناں چہ ان کو اٹھا کر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا اور عرض کیا گیا کہ " یا رسول اللہﷺ ! آپ سہل کے علاج کے لیے کیا تجویز کرتے ہیں ؟ اللہ کی قسم یہ تو اپنا سر بھی اٹھانے کی قدرت نہیں رکھتے ۔ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سہل کی حالت دیکھ کر فرمایا کہ کیا کسی شخص کے بارے میں تمہارا خیال ہے کہ اس نے ان کو نظر لگائی ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا کہ ( جی ہاں ) عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ہمارا گمان ہے کہ انہوں نے نظر لگائی ہے، راوی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( یہ سن کر ) عامر کو بلایا اور ان کو سخت سست کہا اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کیوں مار ڈالنے کے درپے ہوتا ہے! تم نے سہل کو برکت کی دعا کیوں نہیں دی؟ ( یعنی اگر تمہاری نظر میں سہل کا بدن اور رنگ و روپ بھا گیا تھا تو تم نے یہ الفاظ کیوں نہ کہے "بَارَکَ اللهُ عَلَیْکَ" تاکہ ان پر تمہاری نظر کا اثر نہ ہوتا ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عامر کو حکم دیا کہ ( تم سہل کے لیے اپنے اعضاء کو ) دھوؤ اور اس پانی کو اس پر ڈال دو ، چناں چہ عامر نے ایک برتن میں اپنا منہ ہاتھ کہنیاں گھٹنے دونوں پاؤں کی انگلیوں کے پورے اور زیر ناف جسم ( یعنی ستر اور کولھوں ) کو دھویا اور پھر وہ پانی جس سے عامر نے یہ تمام اعضاء دھوئے تھے سہل پر ڈالا گیا ، اس کا اثر یہ ہوا کہ سہل فوراً اچھے ہو گئے اور اٹھ کر لوگوں کے ساتھ اس طرح چل پڑے، جیسے ان کو کچھ ہوا ہی نہیں تھا ( شرح السنتہ مؤطا امام مالک ) "۔
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤