Kya Rasoolullah (SAW) Parhna Likhna Nahi Jaante Thay | Shia VS Suni Belief | Hassan Allahyari Urdu

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 135

  • @aliakhtaraliakhtar4818
    @aliakhtaraliakhtar4818 ปีที่แล้ว +16

    Umair sahab ka baat krne ka tareeqa achchha hai kaash ke sabhi sunni bhai isi tarha se baat kren to kitna hi achchha ho,allahyari sahab ka jawab dena bhi bohot achchha lag raha hai,

    • @M.Umairkhan.official
      @M.Umairkhan.official ปีที่แล้ว +3

      جناب بہت شکریہ

    • @asifurrahman6862
      @asifurrahman6862 11 หลายเดือนก่อน +1

      Kaash sb zakireen bhi sahih tarike se baat kre apne majlison mein

    • @asifurrahman6862
      @asifurrahman6862 11 หลายเดือนก่อน +1

      Kaash woh laan taan na krain,ghuloo na karain aur ikhtelaf kre but respect ke daire mein

  • @yasirhijaz6994
    @yasirhijaz6994 2 หลายเดือนก่อน +4

    Umair bhai aap ko salaam hai. I think aap ka dil haq ko qabool karnay waala hai IA MAY ALLAH bkess u. U r so humble. I m impressed

  • @nusratabbas7922
    @nusratabbas7922 3 หลายเดือนก่อน +7

    حسن اللہ یاری صاحب ژندہ باد

  • @ZeewaqarHusnain
    @ZeewaqarHusnain ปีที่แล้ว +9

    How can one not listen to him over and over again when every word that emanates from Allahyari Sahab's mind is a symphony of profound insight, a testament to his rare ability to distill seemingly complex concepts into elegant simplicity. His intellectual dexterity is matched only by his unwavering dedication to the pursuit of truth and wisdom. Look in all directions people, do you see anybody for hundreds of miles who can match up to him or even remotely catch up to him.

  • @faizansarwar2444
    @faizansarwar2444 11 หลายเดือนก่อน +8

    Aur I am sunni Muslim but respect all Muslim brothers love and respect of knowledge Allahyaari bhai

    • @ahmadmujahid7-g789
      @ahmadmujahid7-g789 3 หลายเดือนก่อน

      He believes Quran is distorted so he is not a Muslim due to this belief

    • @PkTrek
      @PkTrek 2 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@ahmadmujahid7-g789 lol in your books written that Ayesha said Quran bakri kha gi thi.... Ab batao Kon kheta hy Quran mukamal ni hy...?

  • @zahidhussain5762
    @zahidhussain5762 4 หลายเดือนก่อน +6

    What a great Islamic Scholar ever listen before..essentially needed to know the facts realities and Islamic history..
    May Allah bless him

  • @SayyedPunjabDa
    @SayyedPunjabDa 25 วันที่ผ่านมา

    حسن اللہ یاری صاحب ذندہ باد وکیلِ اہلبیت زندی باد (حسن بھا ئی ان ناصبیوں کا کاں چٹا ای رہنا اےں)

  • @Tech_Hunters_Official14
    @Tech_Hunters_Official14 ปีที่แล้ว +4

    mashallah Hasan bhai bht zabardast.
    PAK BIBI S.A ap ko apny hifzo-eman main rakhain.

    • @ig-FahadAli.116
      @ig-FahadAli.116 4 หลายเดือนก่อน

      @@Tech_Hunters_Official14 ap ko bhi ALLAH apni hifz-o-aman me rakhy.

  • @Shahjee
    @Shahjee 4 หลายเดือนก่อน +3

    اصل بات یہ کہ جب اللہ پاک نے رسول پاک کو نبوت کے عالی شان سے مرتبے پہ فیض فرما دیا اور اس سے قابل بھی خاندان رسول اہل عرب میں ایک اعلی مقام رکھتے تھے اور یہ بات دیگر قبائل کو جو کہ خود کو سب سے اعلی ہو افضل سمجھتے تھے برداشت نہیں تھی کہ اہل عر ب میں کوئی ان سے زیادہ عزت اور طاقت کا مستحق ہو مگر جب نبی پاک نے نبوت کا اعلان کیا تو ان قبائل کو یہ خطرہ محسوس ہوا کہ جو خاندان پہلے ہی اچھی خاصی عزت کے مرتبے پہ فائض ہیں اس اعزاز کے بعد یہ ہم سے بہ حساب اعلی تصور کیے جائیں گے ابھی یہ درد ہی ان قبائیل سے سہا نہیں جا رہا تھا کہ نبوت من جانب اللہ پاک نے غدیرکے موقع پر مولا کائینات علی علیہ السلام کی شان کو بیان کر دیا اور یہی وہ مقام تھا جو ان قبائیل کی عزت و بقا مسلہء بن گیا کیونکہ مولا علیء وہ شخضت ہیں جہنوں ان نے قبائیل خضوں بنی آومیہ کے بڑے بڑے سورماوں کو گجر مولی کی طرح کاٹا تھا اور شیر خدا مولا علی کے خوف سے ہی ا ن قبائیل کے باقی بچے ہوئے یہ برائے نام مسلمان ہوئے تو یہ سوچ کر ہی ان کی روح فنا ہوتی تھی کیونکہ اپنے اباواجداد کا دکھ اور مولا علی کا بغض کی وجہ سے یہ کیسے برداشت کرتے کہ مولا علیء اور اس کے بعد ان کے بچوں کی حکمیت برداشت کرتے ۔ بس اس کے بعد یہ وہ سفر ہے. جو مدینہ سے کربلا تک گزرا اور جس کے اثرات اج بھی پوری مسلم امہ دیکھ رہی ہے اسی وجہ سے ان قبائل نے کبھی بھی دین اسلام اور خاندان رسول کو دل سے تسلیم نہیں کیا اورآج تک ان قبایل کے عقارب اپنے اباواجداد کے اس قرب کو لے کے چل رہے ہیں ۔ اور جب بھی کوِِئ بندہ حق اہلبہت کے حق کو واضٰع کرنے کی کوشش کرتا ہے ان قبایل کے ایجنٹتس میں پرشانی کی لہر ڈوڑ جاتی ہے اور یہ ہی آپ دیکھ ریے ہو، تو بات بس اتنی سی ہے۔ آب بات آپ کے ضمیرپہ منصر ہے کہ آپ حق کا ساتھ دیں یا باطل کا۔ جواب اللہ پاک کو اپ نے دینا ہے۔

  • @GulshanaraAra-s7m
    @GulshanaraAra-s7m ปีที่แล้ว +6

    اسلام علیکم بھاہی صاحب اپکو حماریےطرفسیے اپکومبارک حضرت فاطمہ پیددایش کامبارکہو سب مولوی صاحبان کو خدا سب کو سلامت رکھیے اامیین❤

  • @sd_am1214
    @sd_am1214 4 หลายเดือนก่อน +2

    جس معنی میں انہیں امی کہا گیا ہے اس مفہوم میں سبھی انبیاء امی تھے۔ یعنی وہ جو بھی کہتے تھے وہ اللہ کا کلام ہوتا تھا۔اسمیں انبیا کی اپنی فکر شامل نہیں ہوتی تھی۔لیکن جو بھی کلام اللہ کی منشاء سے انکے زبان پر آتا تھا وہ بڑے دقیق مطالب و مفہوم کاحامل ہوتا تھا۔

  • @ranataimoor4881
    @ranataimoor4881 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah Agha Allah Molaa Apko buht Izaat de

  • @afsarafsar7463
    @afsarafsar7463 ปีที่แล้ว +2

    अल्लाह यारी साहब माशाअल्लाह मौला आप को सलामत रखे अमीन।

  • @hashimabbas2875
    @hashimabbas2875 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah Alama Hasan Allah yari sab.

  • @MalikShaniPatwari
    @MalikShaniPatwari 2 หลายเดือนก่อน +1

    Hassan Allah yari is great mashallha ❤❤❤❤❤❤

  • @assadabbass8894
    @assadabbass8894 3 หลายเดือนก่อน +2

    Caller ❤bht izat se bat kr rha h, khush rho bro

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 4 หลายเดือนก่อน +1

    جیسے نبی کریم علیہ السلام اللہ کے حکم کے بغیر کلام نہیں کرتے تھے اسی طرح مولا علی علیہ السلام نبیء کے حکم کے بغیر اپنی مرضی سے کوئی کام نہیں کرتے

  • @faizansarwar2444
    @faizansarwar2444 11 หลายเดือนก่อน +2

    Humare Pyare NABI s.w jab sare nabion ke imam hain aur tamam makhluqaat ke Aalim hain to unhe koi ilam sikha kon sakta hai siwaye un ke RAB ke jisne NABI ko bajaya😢😢 ummi ka matalab duniya ke kisi insaan se unhono ilam hasil nhi kiya Allah ne is se apne nabi ko paak rakha hai

  • @GulshanaraAra-s7m
    @GulshanaraAra-s7m ปีที่แล้ว +3

    ہمکو بھی رازییہو حماریے حضرت فاطمہ زحرارا ہمیں اورسب مسلمانوںکورازیہ ہوامیین❤سب کو سلامت رکھیے

  • @playersmemesr
    @playersmemesr ปีที่แล้ว +4

    Har musalman ke dimagh mien ye baat dali gaiee hy ke imam Hussain a.s ne yazeed ke khilaf khurooj kiya lekin aqal se aari log ye nahi samajhtay ke khurooj bivi bachchon aur khawatten ke sath nahi kiya jata baqaida Army ke sath kiya jata hy woh sirf apne nana ki ummat ki islah keliye niklay thay jo unke khutbay se zahir hy...

  • @ansarabbas1605
    @ansarabbas1605 11 หลายเดือนก่อน +1

    آغا حسن زندہ باد

  • @dildarbhai5767
    @dildarbhai5767 3 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت محمد صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ‎,
    اللہ کے نبی اور اللہ کے رسول ہیں انسان کے آقا اور سردار ہیں ۔
    لوگ کبھی کبھی کہتے ہیں" میرا نبی" یہ توہن ہے نبی الله -صلّى الله عليه وسلّم کی ۔
    جب انسان بات کرتا ہے اللہ کے نبی کی تو کہنہ چاہئے "سیدنا نبی اللہ صلّى الله عليه وسلّم " -
    جب انسان بات کرتا ہے اللہ کے رسول کی تو کہنا چاہئے " سیدنا رسول الله -صلّى الله عليه وسلّم" -
    سیدنا کے معنی سردار ۔
    رسول الله -صلّى الله عليه وسلّم-
    (رسول اللہ کے)
    نبی الله -صلّى الله عليه وسلّم-
    (نبی اللہ کے)

  • @mohdashraf1728
    @mohdashraf1728 5 หลายเดือนก่อน +2

    This Suni man is polite. Halal zada

  • @SaeedAhmed-vs3vf
    @SaeedAhmed-vs3vf 3 หลายเดือนก่อน +1

    علی علیہ اسلام ہردور مءں سپریم رہے۔کیونکہ ان جتنا جانتا ہی کوءی نہیں تھا۔کیا تعریف کی جاءے سورج کو چراغ دکھانا ہے۔

  • @NazraAkhter-gv9nz
    @NazraAkhter-gv9nz หลายเดือนก่อน +1

    Me ilm ka shehar hu or ali us ka daarwaza

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 ปีที่แล้ว +6

    اگر امام علی کے پاس ادھے مدد گار ہوتے جتنے کربلا میں تھے تو امام علی ضرور جنگ کرتے امام علی کو تو اس قدر تنہا کر دیا گیا تھا کہ کوئی امام کے سلام کا جواب دینا بھی گوارہ نہیں کرتا تھا بی بی نے آپ سے فرمایا میں نے سنا ہے کوئی آپ کو سلام نہیں کرتا تو مولا نے فرمایا میرے تو سلام کا جواب بھی نہیں دیتا

    • @SabasaduzoiKhan
      @SabasaduzoiKhan 3 หลายเดือนก่อน +1

      Can't stop my tears ...by reading this

  • @mohsinkazmi35
    @mohsinkazmi35 ปีที่แล้ว +9

    جسے عیسیٰ علیہ السلام کو عیسیٰ ناصری اور عیسائیوں کو نصاریٰ (ننہال گاؤں)کہا جاتا ہے ، اسی طرح حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ننہال گاؤں کا نام ام الکرہ تھا ، جس کی وجہ سے انہیں امی کہا گیا ۔۔۔ اس کا مطلب بعض لوگوں نے اپنی علمی غربت کی وجہ سے جہالت کے زمرے میں اخذ کر لیا ۔۔۔

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      😂

    • @mohsinkazmi35
      @mohsinkazmi35 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@FromShiaToMuslim...
      اگر صرف کتاب ہی کافی ہوتی تو اللّٰہ پاک صرف کتاب ہی نازل فرماتا ۔۔۔ ہر کتاب سے پہلے اس کتاب کا وارث نبی بھیجنا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ صرف کتاب کافی نہیں ۔۔۔

    • @mohsinkazmi35
      @mohsinkazmi35 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@FromShiaToMuslim
      وہ ایک کتاب بتاو جو آپ نے بغیر استاد کے پڑھی اور سیکھی ؟؟؟

  • @faridajafery8108
    @faridajafery8108 ปีที่แล้ว

    Very respectful caller. Mashallah.

    • @M.Umairkhan.official
      @M.Umairkhan.official ปีที่แล้ว +2

      شکریہ

    • @faridajafery8108
      @faridajafery8108 ปีที่แล้ว

      Kaash tamam ahle sunnat callers mohammad Umair saheb ki tarah araam sey aur tehzeeb key sath Sheikh Allahyari key jawaab sunein.

    • @M.Umairkhan.official
      @M.Umairkhan.official ปีที่แล้ว +2

      @@faridajafery8108 سسٹر جو یہ علم کا میدان ہے یہاں پر جذبات سے کام نہیں علم سے کام چلے گا۔علم کا پلڑہ جس کا بھاری ہو گا جس کے دلائل زیادہ مضبوط ہوگے ہم ان کی باتیں مانے گے چاہے وہ سنی ہو یا شیعہ۔حسن اللہ یاری صاحب کی اچھی بات ہی یہی ہے کہ وہ اپنی طرف سے دلائل نہیں دے رہے ہوتے ہیں کتابوں کا حوالہ دے رہے ہوتے ہیں ۔جو شخص بات نہیں سنتا یا جذبات میں آ کر بدتمیزی کرتا ہے تو علم سے دور ہے ۔جزاک اللہ

    • @Hammad512
      @Hammad512 11 หลายเดือนก่อน

      @@M.Umairkhan.official 💖

  • @gullhina7399
    @gullhina7399 ปีที่แล้ว +4

    Aap Ka bhla ho Allah yari sir jnabe Syeda app say razi hoon

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ALI AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @Shahjee
    @Shahjee 4 หลายเดือนก่อน

    Ahl al-Bayt are the special representatives of Allah Almighty and their glory is the unmatchable and no one else can reach their glory.

  • @KhanKhan-d3y4n
    @KhanKhan-d3y4n 5 วันที่ผ่านมา

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ دور ثلاثہ میں کسی حکومتی عہدہ پر فائز رہیںے

  • @fsdgamers6181
    @fsdgamers6181 6 หลายเดือนก่อน +3

    Abu 21:48 o Baker usman umer NY allaniya Toor py Islam ky mukhalfat nhi ki lakin yazeed mukhalfat kar rha that uss ko rokna zarori tha iss liy mola husain NY hijrat ki yazeed ky khilaf

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ALI REZA AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ABBA AL FAZAL ABBAS AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @zafarsanil9109
    @zafarsanil9109 4 หลายเดือนก่อน

    Hassan Allah yari
    Iss Great❤

  • @NazraAkhter-gv9nz
    @NazraAkhter-gv9nz หลายเดือนก่อน

    🎉❤ hassan allah yari

  • @SyedMasoodBukhari
    @SyedMasoodBukhari 4 หลายเดือนก่อน +1

    نبی کریم صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کم ازکم بائیس زبانیں جانتے تھے

    • @unknowngamer-st3ul
      @unknowngamer-st3ul 2 หลายเดือนก่อน +1

      Bahi nabi S A.W sab jantay thaey

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 ปีที่แล้ว +1

    بھائ جب بھی کوئ شرعی مسٔلہ در پیش ھوتا تو حضرت علی علیہ سلام سے رجوع کرتے تو وہ شریعت کے مطابق مسٔلہ حل فر ما دیتے تھے

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA ZAHRA SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @muhammad1212-q5q
    @muhammad1212-q5q ปีที่แล้ว +2

    Caller Kitna piyara hai❤

  • @syedasghar362
    @syedasghar362 ปีที่แล้ว +1

    wo kitab ka name btaye jis aayemah imam alhyesalam ki namaz ka tariqa likha ho ..... jazak allah...

    • @Hammad512
      @Hammad512 11 หลายเดือนก่อน

      M apsy link share krdeta hu😊book ka jis m aima as ki hadeesao ki collection hai akhame deen pr jub ap reply dein m share krdu ga apsy

  • @ArfanHader-m7j
    @ArfanHader-m7j ปีที่แล้ว +1

    Ali u waliallha haq e zehra as

  • @farrukhnaqvi3424
    @farrukhnaqvi3424 4 หลายเดือนก่อน +1

    If tolerant people like Umair exist then all problems will get solved....listen each other without having shouting match

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA KHADIJA SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 4 หลายเดือนก่อน

    Khoob jante the. Wuran ko yunhi nahi samjhate the. Sulah hodaibiya mein sufiyan ke objection par aapne apna naam mohammad ibn and

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 11 หลายเดือนก่อน +1

    Nabi saw likhna bhi jante the iska saboot sulah hofaibiya ka moaedah ya treaty hai.

  • @sardarkaiserofficial2005
    @sardarkaiserofficial2005 6 หลายเดือนก่อน

    سر جی بڑے عالم کون سے جس کا انتظار اپ کو ہے بڑے عالم ائیں گے وہ بتائیں گے وہ تیاری کر رہے ہیں پتہ نہیں کدھر ہیں وہ بڑے عالم یا پھر اپ ایسا کریں کہ چائنہ کو ٹھیکہ دیں تاکہ وہ ہمیں بڑے عالم تیار کر کے دیں جو ان کا مقابلہ کر سکتے ہیں ایسے جو ہیں یاری یاری جیسے لوگ تاکہ کم از کم ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم حق پر ہیں یا نہیں اگر نہیں تو پھر کیوں اپنی زندگی خراب کر رہے ہیں کیوں نہ زندگی کے اس اخری جو پڑاؤ ہے جس میں ہم حق پر اپنے اپ کو لے ائیں

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 11 หลายเดือนก่อน +1

    Hamare Nabi to sarzameen par wahid scholar the. Aaj unki ata kiya hua quran aur falfa kisi ko bhi samajh mein nahi aata hai. Koyon?

  • @KhanKhan-d3y4n
    @KhanKhan-d3y4n 4 หลายเดือนก่อน

    حضرت علیہ السّلام ۔تو کیا پورے بنی ہاشم میں ایک بھی فرد حکومتی عہدوں پر فائز نہیں تھے۔ثلاثہ کے دور میں بنی ہاشم کو اقتدار
    میں نہیں کیاگیا نہ پوچھا گیا۔

  • @mohammadriyaz5586
    @mohammadriyaz5586 2 วันที่ผ่านมา

    Hasan saab, you are a great scholar that's okay but please do not disrespect our leaders. Especially Late Manmohan Singh

  • @syedalibukhari2215
    @syedalibukhari2215 4 หลายเดือนก่อน

    Jo chez logo say chupai jati hy wo batani chahye ..

  • @MishalBukhari-wg1dg
    @MishalBukhari-wg1dg ปีที่แล้ว

    Bai sab na bot achay sawal kaya

  • @HASSAN.M.AKRAM.ALI.HUSSAIN
    @HASSAN.M.AKRAM.ALI.HUSSAIN ปีที่แล้ว +1

    ❤❤

  • @AwonMuhammad-ug3ct
    @AwonMuhammad-ug3ct หลายเดือนก่อน

    💖💖💖♥️♥️♥️

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 ปีที่แล้ว +1

    Agar padhna likhna nahi jante the to Quran ki telawat kaise karte the aur logon ko e h kam kis tarah samjhate the. Sulah hofaibiya mein apna naam kistarah likhe jab hazert ali as ne mohammadur rasoolullah ko delete karke mohammad ibn abdullah likhne se mana kar diya tha to aap saw ne apne hathon se use kaata aur mohammad ibn abdullah likha tha. Yeh proof hai ke aap likhna jante the.

  • @nasirzaman8063
    @nasirzaman8063 ปีที่แล้ว +1

    IBRAHIM A. S KO JAB KAHA GAYA KAY AB WAPAS IRAQ NAHE ANA AUR PALESTINE JAO. AQAMATULLAH KAY LIYAY AUR KAABA BHE AIK LAREE KO LAY KER GAE HATME AQAMATULLAH KAY LIYAY MAQSAD KIA THA

  • @fazalamin7351
    @fazalamin7351 ปีที่แล้ว +3

    حضرت علی کے تمام شعیہ صحابہ سلمان عبداللہ بن مسعود مقداد سب حضرت عمر کے دور میں گورنر رہے تو علی نے کیوں نہیں روکا

    • @syedalitabbasumnaqvi8948
      @syedalitabbasumnaqvi8948 ปีที่แล้ว

      😂😂😂 bus ker salay rulaye ga kya

    • @fazalamin7351
      @fazalamin7351 ปีที่แล้ว

      @@syedalitabbasumnaqvi8948 تیری کتابوں میں لکھا ہے شہنشاہ نقوی کی تقاریر سن لو

    • @muhammad1212-q5q
      @muhammad1212-q5q ปีที่แล้ว

      G ye swal bhi jaiz hai

    • @inamali2680
      @inamali2680 23 วันที่ผ่านมา

      Abuzar ghafari ko kis nay City badar kia tha .wo sahra me foot ho gaya tha​@@muhammad1212-q5q

    • @hyderjarwar8748
      @hyderjarwar8748 43 นาทีที่ผ่านมา

      Isi lye Hassan Sahab betha hey ap Puch ley ap ke bolne se thori hoga shian ALI pey hujjat b shia hadees hey bukhari wagera nai jaise woh daleel dete hey bukhari sw

  • @sarfrazhussainkaramatali1927
    @sarfrazhussainkaramatali1927 หลายเดือนก่อน

    YA ALI MADDAD

  • @syedaamirrajannaqvi6805
    @syedaamirrajannaqvi6805 ปีที่แล้ว +3

    مولا امام حسین ص نے خروج نہیں کیا بلکہ بیعت نہیں کی . . . . نہ مولا امام علی ص نے بیعت کی نہ مولا امام حسن ص نے بیعت کی اور نہ ھی مولا امام حسین ص نے بیعت کی
    مولا امام حسین ص تو مدینہ چھوڑ کر پناہ امن کے لۓ مکہ مکرمہ چلے گۓ . . . پھر الله تعالیٰ کے گھر کی حرمت کو بچانے کے لۓ مکہ سے ھجرت کی. . . . کربلا میں بھی وہ بار بار جنگ سے منع کرتے رھے

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      حسین بھی مولا 😂

    • @zahravlogs-z3u
      @zahravlogs-z3u หลายเดือนก่อน

      ​Bikul mula ہیں... Ap ko problem hy?

  • @QASIMALI-ut3kv
    @QASIMALI-ut3kv ปีที่แล้ว +1

    Pakistanio ka aik baat mein koi sani nahi or wo hai jahaliyat or ethics se koi lena dena nahi, uper se pade likhe b nahi hain kabi aik pade likhe ki tarah conversation nahi kar sakte or bar bar interrupt karte hain

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      ap kitny parhy likhy ho?

    • @QASIMALI-ut3kv
      @QASIMALI-ut3kv ปีที่แล้ว

      @@FromShiaToMuslim primary fail hun bhai

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      @@QASIMALI-ut3kv pehle khud Kuch parh lo phir Kisi aur pr ungli uthana

  • @vasayanasir5205
    @vasayanasir5205 ปีที่แล้ว

    સલામ

  • @rabdulsattar
    @rabdulsattar ปีที่แล้ว

    Hamare Nabi ummiun mai se theh

  • @SafooraAchakzai
    @SafooraAchakzai 19 วันที่ผ่านมา

    Shia believe in the divine political authority of the progeny of Ali but they are unable to declare who is the current divinely appointed Imam? Shia say that the last 12th Imam is in occultation for more than eleven hundred years. This is none of the faults of the people of the contemporary world that the last Imam is in occultation. Obviously, the various muslim countries will choose their political leaders according to the prevalent practices and Quran guides that this election of the political leaders should be in accordance with the principle of “Shura” i.e mutual consultation. So, practically, there is no role of the so called the last 12th Shia Imam until and unless he gets himself revealed. So, this would be my advice to the Shia community that Shia should refrain from abusing the dead persons and putting blame game on those dead persons because it would bring about nothing. Shia practice of abusing the dead and putting blame game on the dead is a futile exercise. Shia should wait for the emergence of their last 12th Imam as per their belief and, till that time the Imam emerges, Shia should participate actively in the betterment of the society. There is no use to create hatred and friction among the humans through abusing the dead and putting blame game on the dead. People like Fazal Hamdard and Hasan Alayari appear to be agents of foreign forces which have hired their services to promote hatred among Muslims and create divisions among the Muslim ummah. It is better to not at all listen and respond to these promoters of the evil. The foreign forces have given these people like Alayari and Fazal Hamdard lucrative incentives, lodging and funds in USA to utilize their services to create hatred among the Muslims and keep them divided. This is part of the greater game being played by the foreign forces.

  • @TahirMehdi-e2v
    @TahirMehdi-e2v 4 หลายเดือนก่อน

    کھلا چمن علماء میں پھو ل ایسا جس نے زمانے کو معطر کردیا،
    علم وحکمت عطاے محمد وال محمد کے نورسے عدو ال محمد کو خاکستر کردیا
    نام حسن گر دیا زمانے کو اللہ کی اللہ یاری کا
    ھدایت صراط مستقیم ،نصرت حجت سے بہرہ ور کردیا،
    ذلت ورسوائی سےجی رھے ھیں کل دشمن زہراء عالم میں ھر شیعہ کو تونے ایسا نڈر کر دیا
    ضرور فرمائیں گے معدن نفوس قدسیہ عند الظھور آللہ یاری دلوں میں گھر کردیا
    ھم تو ترستے رھے کسی بھی عمل صالح کیلئے ،
    مگر حسن اللہ یاری سب کچھ سر کر گیا
    تہی دست علم وعمل طاہر مھدی بھی بیٹھاھے در شاہ نجف طلب خیرات کیے لیے
    مگر حسن اللہ یاری اپنا دامن ھمیشہ ھمیشہ پر کر گیا ،
    طالب بخشش ھوں در ال محمد سے اللہ کے واسطے
    پر کٹے ھیں فطرس کی طرح
    واہ مقدر اللہ یاری تیرا،تومثل جبرئیل بال وپر لے گیا

  • @rafiqsolangi2934
    @rafiqsolangi2934 ปีที่แล้ว

    Young man, you Dispose of,Mr Allahyari

  • @amirrazi3309
    @amirrazi3309 3 หลายเดือนก่อน

    Qabar ma yahe sawal honga
    5000 hazar khat lekh ka bolaya or shaeed kardeya

  • @rabinana-kh3nm
    @rabinana-kh3nm 4 หลายเดือนก่อน

    does Allah knows how to read and write? same dum question... asking does Prophet pbuh knows how to read and write cause they don't need to!

  • @ImranAbbas-p7k
    @ImranAbbas-p7k 2 หลายเดือนก่อน

    جو مسلمان انڈیا میں رہ کر حکومت کے قوانین پہ عمل کرتے ہیں وہ ہندو ہو گئے کیا ؟

  • @gullhina7399
    @gullhina7399 ปีที่แล้ว

    🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @MianQamar-y9x
    @MianQamar-y9x หลายเดือนก่อน

    Allah tri yari ap Bs aik kaam kr Jao jo ahadees Suni ,shia ki yksaan hn sb muslmaan manty hn UN ko aik book me tehreer kr dein ur chpva den naam koi bhi rkh dein ,Sirf ye aik acha kaam kr Jao ,

  • @nasirzaman8063
    @nasirzaman8063 ปีที่แล้ว

    Yeh maqsad to nahe tha jo ap log IBRAHIM A. S KI DO LARION KI KAREN KATEN

  • @nasirzaman8063
    @nasirzaman8063 ปีที่แล้ว

    Yeh maqsad to nahe tha kay ap logon ki terha musalman, yahude aur Christian ban ker ISMAEL A. S AUR ISHAQ A. S KI JARAIN KATEN

  • @Maria-ie2ym
    @Maria-ie2ym ปีที่แล้ว

    Munajat Ali

  • @2waytraffic
    @2waytraffic ปีที่แล้ว +15

    حسن الاری صاحب بھی مقدس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اونچی آواز میں اور گالی گلوچ کرتے ہیں اور معیار سے نیچے کی باتیں کرتے ہیں۔ ماضی، حال یا مستقبل جہاں کہیں بھی، ہمیں قرآن، خدا اور پیغمبروں کے موقع پر اسی احترام کے ساتھ جانا ہے۔ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ آواز کا لہجہ ہے۔ وہ بھی ہنستا ہے جبکہ دوسرا شریک مقدس آیت کی تلاوت کرتا ہے۔ تو وہ خود بھی ایک نامکمل انسان ہے اور غلطیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اسلام امن، تعلیم اور تمام انسانوں کے لیے وسائل پیدا کرنے والا ہے۔ لیکن تقسیم، تنازعہ پیدا کرنے اور خراب ماحول کو پھیلانے کے لیے نہیں۔ شکریہ

    • @waqasahmed-tq9dh
      @waqasahmed-tq9dh 5 หลายเดือนก่อน +5

      Bakwasss ke tony hamesha ke tarha

    • @JHaider2001-c4s
      @JHaider2001-c4s 4 หลายเดือนก่อน +8

      Ek aam insan k samny awaz buland karna aur Rasool Allah s.a.w k samny awaz buland karna Zameen asmaan ka farq ka hai Zara Socho aur phr bolo

    • @HassanAllayari512
      @HassanAllayari512 3 หลายเดือนก่อน

      Jahil sy Behas krna Faxool hai So Tum Krty raho bakwas

    • @PkTrek
      @PkTrek 2 หลายเดือนก่อน +3

      Hasaan allahyari ki language Urdu ni hy wo Afghanistan se hain esliye jb wo urdu bolty hain to ruk ruk bolty hain galti krty hain Urdu bolty howy

    • @AliShah-tz1wv
      @AliShah-tz1wv 26 วันที่ผ่านมา +1

      Ami Ayesha k pistaan😂

  • @beeloobhai9200
    @beeloobhai9200 9 หลายเดือนก่อน

    Bhai sunni ki book se kio ref derahy hu wo tu musalman haakim ki baat hai, tum tu musalman hi nahi samajhtey

  • @smhalphagaming2165
    @smhalphagaming2165 ปีที่แล้ว

    Bhagna para...?
    Kuch sharm krein. Ye Aap Kya bol Rahe hain Hazrat Ibrahim ke baaray mein?

    • @Ever_Vibe
      @Ever_Vibe 3 หลายเดือนก่อน

      Bhagny se mtlb sirf ye nahi hota k darr k bhag gaye thy, boht sari meanings hain bhagny k.

  • @esanohaq5505
    @esanohaq5505 ปีที่แล้ว

    Aagha Yari Kitaabon pr jaatay ho to aap ka aqeeda maka Kay mushrakeen WALA aqeeda ha aapki qutab ma aap ka ikhlaqi mayar b Ganda tareen ha hag ka ihtram wo log kyon krtay aap Ali a s KO mushkal Kushal kyon maantay ho

  • @nawazrasool301
    @nawazrasool301 ปีที่แล้ว +1

    ڈئیر اللّہ یار صاحب کیا حضرت علی رض تو تین خلفاء مسلمین جو کہ آپکے نزدیک کافر ھیں کے حکومت میں اھلسنت کے عقیدہ کے مطابق(جسکا آپ نے ایک کتاب سے حوالہ دیا) انکے خلاف صبر کیا۔ گویا کہ وہ اھلسنت کے عقیدہ پر ھی تھے۔ لیکن حضرت امام حسین رض نے یزید کیخلاف جو جہاد کیا وہ حضرت علی رض کے صبر کے بالکل برعکس تھی(یعنی بقول مفہوم آپکے) اور انہوں نے یزید لعین کے خلاف صبر نہیں کیا بلکہ جہاد کیا۔گویا کہ آپ کی دونوں باتوں میں تضاد ھے۔

  • @SummanKhan-i4c
    @SummanKhan-i4c ปีที่แล้ว

    Ab tu ek naya jhuth bol raha hai ki huzur सब zabane jante the our pdhna likhna bhi jaante the jbki quran me ummi mtlb anpdh bataya gaya hai our is bat ke bhut sare subut bhi hein jhute aalimo our zalimo tum kahan jaker rukoge

  • @mirzafamily8294
    @mirzafamily8294 ปีที่แล้ว

    Allahyari sahab jab aap Ahlebaiet ko Kuda ka Noor hi Ni mantey toh aap kis angle se Shia hai...pehley tum apna aqida sahi karo phir tum dusron ko ye Mazhab samjhana

    • @Cosmos628i
      @Cosmos628i ปีที่แล้ว +1

      Ali is Allah apke hisaab se?

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      اللہ کی قسم شیعہ آسلام کا سب سے بڑا دشمن ھے

  • @MuhammadFahad-c6h
    @MuhammadFahad-c6h ปีที่แล้ว

    خلافتِ راشدہ حق چار یار ❤

  • @Fatima-f9k
    @Fatima-f9k 4 หลายเดือนก่อน

    Imam Ali (A'S) Ne thino khulfa ke dor me aise Zindagi guzari jese unki Aank me kanta laga ho Allah or Rasool ki Athath me qiu ke Aap haq ghusb Kia gaya

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM HASSAN AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ ASSALAM O ELIKA YAH JANAB E SYEDA KHADIJA SA AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤

  • @MalangJan78614
    @MalangJan78614 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM HUSSAIN AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤