سبحان الله❤❤❤ استاذ محترم نے دیہات کے مقامی تقاضوں کے مطا بق پیغام عطا فرمایا۔ رسول اللّہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کَلِِّمُو النّاسَ عَلٰی قَدرِ عُقُولِھِم یعنی لوگوں کے ساتھ ان کی ذہنی سطح کے مطابق بات کرو اسی اصول کے مطابق آپ نے دیہات کے مخاطَب حضرات کا خیال رکھا اس طرح کےپیغام کی اشد حاجت تھی یہ عالم ربّانی کا ہی خاصّہ ہے ان شاء اللہ بہت جلد اس معاشرے میں آپ کےتشریف لانے سے لوگوں کی دین سے بے راہ روی دور ہو گی لوگ دین سے جڑیں گے اللّہ پاک ہم سب کو حضرت کے فیوض وبرکات نصیب فرماۓ آمین
SubhanAllah
Mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ایسے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر اور جماعت اہلسنت پر تادیر سلامت رکھے ❤
ماشاءاللہ۔سبحان الله
اللّہ پاک مرشد کریم کو درازٸ عمر بالخیر عطا فرماۓ اور شریروں کے شر سے محفوظ فرماۓ آمین بجاہ سیّد المرسلینﷺ
سبحان الله❤❤❤
استاذ محترم نے دیہات کے مقامی تقاضوں کے مطا بق پیغام عطا فرمایا۔
رسول اللّہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
کَلِِّمُو النّاسَ عَلٰی قَدرِ عُقُولِھِم
یعنی لوگوں کے ساتھ ان کی ذہنی سطح کے مطابق بات کرو
اسی اصول کے مطابق آپ نے دیہات کے مخاطَب حضرات کا خیال رکھا اس طرح کےپیغام کی اشد حاجت تھی یہ عالم ربّانی کا ہی خاصّہ ہے ان شاء اللہ بہت جلد اس معاشرے میں آپ کےتشریف لانے سے لوگوں کی دین سے بے راہ روی دور ہو گی لوگ دین سے جڑیں گے اللّہ پاک ہم سب کو حضرت کے فیوض وبرکات نصیب فرماۓ آمین
SubhanAllah