I literally have tears in my eyes... I have been listening to Ali Bhai for many years, he is a true gem for muslims and Pakistan. May Allah protect him from evil forces.
السلام علیکم، بہت ہی ضروری پیغام بھائ یہ شخص جو اپنے آپ کو مولانا کہتے ہے یعنی انجنئیر مرزا ۔اس پر آپ ذرا سوچیئں یہ شخص بھی مسلمانوں کے خلاف کھڑا کر دیا گئ ہے۔ کیونکہ اس کی کچھ وجوہات اگر آپ سوچھ کریں پہلے بات اس شخص کے نام کے ساتھ مرزا کیوں لگائی جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مرزا غلام احمد کے طرح لوگوں کو دھوکا دے رہے ہے ذرا سوچیئے 2 اس کی پگڑی کو بھی دیکھو بالکل غلام احمد کی طرح 3 یہ شخص علماء کے پیچھے بہت بھونکتا ہے ذرا اس کے ویڈیوز کو دیکھیں 4 یہ کرامت کے بھی منکر ہے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ امام ابوحنیفہ کے کرامات کو نہیں مانتے 5 یہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے پیچھے بھی بھونکتا ہے جیسا کہ معاویہ رضی اللہ عنہ، آپ یہ ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں انہوں نے کیا کیا نہیں کہا ہے صحابہ کرام کے پیچھے 6 یہ کبھی بھی اپنے استاد کانام نہیں لیتے۔ آپ اس کے ویڈیوز سے اندازہ لگاسکتےہے 7 اس کا مذہب بھی معلوم نہیں نہ حنفی ہے نہ مالکی نہ شافعی نہ حنبلی 8 یہ ہر مسلک والے کے پیچھے بھونکتا ہے جیسے دیوبندی مسلک بریلوی مسلک اہل حدیث وغیرہ وغیرہ 9 یہ لوگوں کے نظروں سے علماء کا عقیدت گراتے ہے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے 10 یہ شخص فقہ کو بھی نہیں مانتے اب آپ ذرا سوچیئے کہ اس شخص کا مطلب کیا ہے صرف یہ کہ اسلام اور اہل اسلام بدنام ہو جائے ۔ اس لیے اس شخص سے اپنے دشمنوں کو بھی بچائیں۔ اگر میرے باتوں میں کوئی غلطی ہے تو بھی آپ بتا سکتے ہیں اس میسیج کو ہر مسلمان تک پہنچانا چاہئے، اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے، تاکہ لوگ اس شخص کے دھوکا اور فریب سے بچ جائے
Boht khushi hoi Zafar bhai .karachi se b koi gaya wahan. Punjab se tu log jate he the lekin yahan Karachi se Nadir bhai k ilawa koi nae gya tha❤. Hum Mashkoor hain Ap ne aise Durvesh sift insan ka interview kiya Jazak ALLAH khair ❤
I think Muhammad Ali Mirza bhai ap ko prrof k sth video bna k channel ki monetization on kr k us mai amount k withdrawl k liye JDCk accounts link krden....atleast use this for serving mankind...dont waste this revenue
اللہ تعالی علی بھائی اور ظفر بھائی کو ہمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے ہر طرح کی آسانیاں اور بھلائیاں ان کا مقدر ہو یہ لوگ ہمیشہ ملک کے لیے اور اسلام کے لئے مفید اور کارآمد ثابت ہو ں اللہ ان کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
الطاف حسین بھائی بھی اسی طرح کی ففٹی موٹر سائیکل رکھتے تھے اور بیچارے کی پاس بھی غریب سے محلے میں ایک سادہ سا گھر ھی تھا جس میں ان کے پرانے لکڑی کے صوفے پڑے تھے. زیادہ عوام کو بے وقوف نہ بنائیں یہ جتنی سادگی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے لوگ ھوتے ھیں ان کے پکڑے جانے کے بعد ھی ان کی نوسربازی کا پول کھلتا ھے..... 😣😣😣😣
Mashallah zafar Bhai mashallah kya dekha dia aap NY my engineer sahab ki itni Bari fan ho or aap NY Ye sab dekha kar mazeed dil khush kardia bohat shukriya aap ki bhi kya hi baat hai aap to har baar hi dil jeet lyty hai
ظفر عباس بھائی میں امید کرتا ہوں کہ میرا میسج اپ تک ضرور پہنچے گا ۔ اور میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے اگر میرے میسج کا جواب مل گیا تو یقینا اس کا جواب ہوگا تو ملے گا ۔ اور اگر اس کا جواب نہ ہوا تو اس کا جواب کوئی بھی نہیں دے سکے گا ۔۔۔ سوال ذرا مشکل لگے گا لیکن سمجھ میں انے والا ہے ۔۔۔ اور یہ بڑے عزت و احترام کے ساتھ میں اپ سے سوال کر رہا ہوں اس سوال کو اپ پوزیٹو سمجھیے گا ۔۔ سوال یہ ہے کہ اپ ایک بہت زبردست کام کر رہے ہیں جو یقینا انسان کی خدمت کہلائے گا ۔۔ تو یہیں پر ایک سوال بنتا ہے ۔۔ اگر اپ 10 سال 20 سال 50 سال تک یہی کام کرتے رہے لوگوں کے تعاون سے اور ایک دم سے لوگ تعاون دینا ختم کرتے ہیں تو اپ یہ کام ظاہر ہے نہیں کر سکو گے تو اس کے بعد کیا ہوگا ؟؟ وہ جو ہزاروں لوگوں کا ایک سلسلہ اپ نے چلایا ہوا ہے ماشاءاللہ ان لوگوں کا سلسلہ وقتی طور پر رک تو جائے گا نا ۔ اس کا وقتی فائدہ بھی نہیں ہوگا نقصان ضرور ہوگا ۔۔ تو ایسا کام جس کا اتنا لمبا عرصہ چلنے کے بعد بھی فائدہ نہ ہو تو پھر ایسے کام کو کرنے سے اچھا ہے ایسا کام کیا جائے جس سے فائدہ ہو ۔ کل کو ظفر عباس اگر 15 20 سال 50 سال کے بعد بھی اس کام کو لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نہ کر سک رہا ہو تو اس کے بعد وہ پچھلے سالوں کی محنت مایوسی بن کے سامنے نہ کھڑی ہو ۔۔ بلکہ ظفر عباس کی وہ محنت ظفر عباس کے سامنے کھڑی ہو کر ظفر عباس کو ہمت دے رہی ہو کہ اپ کھڑے ہو ہم اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اور وہ کیا ہوگا جب اپ نے لوگوں کو ہنر دیا ہوگا تعلیم دی ہوگی سمجھ دی ہوگی شعور دیا ہوگا ۔۔۔۔ اور جن کو یہ غیرت دی ہوگی کہ ہاتھ پھیلانا جرم ہے ۔۔۔ غیرت مر جائے تو انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی ۔۔ یہ وہ تعلیم ہے جو انسان کو اس دنیا میں اگے بڑھ کر جینا سکھاتی ہے ۔ مگر اپ لوگوں کو کھانا کھلاؤ اچھا کھلاؤ برا کھلاؤ لوگوں کی گاڑی میں پیٹرول ڈالو کب تک کر سکو گے یہ کام؟ اور اپ کے اس کام سے چند سو ہزار لوگوں کو فائدہ تو ہو رہا ہے ۔ مگر ایسا کیا فائدہ جو اج ہاتھ پھیلا کے کھڑے ہوں تو دوسرے دن وہ پھر کھڑے ہوں گے ہاتھ پھیلا کر ۔۔۔۔؟؟؟ اپ لوگوں کو شعور کی تعلیم کیوں نہیں دیتے کہ جو پورا خاندان کو کئی سالوں تک اس محرومی سے دور رکھ سکتے ہیں جو محرومی اپ تک لے کے اتی ہے ۔ کہنے کو تو میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں لیکن بیکار ہے کیونکہ اتنی بات اپ کی سمجھ میں اگئی ہوگی اور اگر اپ یہ سمجھتے ہیں میں غلط کہہ رہا ہوں تو ضرور مجھے اپ میری رہنمائی کر کے سمجھائیے گا ۔۔ مجھے میسج کا جواب ای میل کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں اور یہاں پبلک کے سامنے بھی دیں ۔ میں بہت خوش نصیب سمجھوں گا کہ اپ مجھے اس بات کا جواب دیں گے کہ شاید میں اپ کے اس مقصد کو نہ سمجھ سکا ہوں جو اپ سمجھا دیں گے اور اگر اپ مجھے سمجھا دیں گے تو اس کا مطلب صرف مجھے نہیں بہت سے لوگوں کے یہ سوالات ہیں
AOA, Zafar bahi Lahore main b JDC kee branch or O & A level free school open karain ub tuk Lahore main all province se loog rozgar k liya ayee howey hain
Agr monitization on krte hain channel pe toh uskay badlay videos pe advertisement ayegi. Or jistra ki advertisement hy yeh ap b janti hain. So yahi waja hy k youtube se paisay nhi le sktay ali bhai
میرے بھائی اگر آپ اس کا ساتھ دو گے تو آپ ایک جی ڈی سی کیا لاکھ جی ڈی جیسی تنظیمیں بھی بنا لو تو آپ کے سارے اعمال ضائع ہو جائیں گے یہ میری بات یاد رکھنا
اللّٰہ تعالیٰ ہمت دے اور اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ ایسے ہی عاجزی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ شیطان کے شر اور وسوسوں سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ تکبر سے بچائے۔۔۔۔۔ آمین
Mahshallah, Amazing, but I feel there is no problem with monetizing the channels. Monetizing will help the channel grow and well as if the money can be used as charity since engineer Ali does not want this money.
Kyun nahi hua paida lagta bhool gaye ho Chishti Aur Boht Saare Babay Jin Ki Qabbar Ki Mitti Tum Aur Tumhare Ghar Wale Chaatne Wale Jate Ho Woh To Paida Ho Ke Marr Gaye Huye Chalo Ab Jaldi Jaa Ke Mitti Chaat Lo
Watching this video now, 3 april 2024, Alhamdulillah feeling proud on Ali bhai. Lots of respect from india for Ali bhai
Same😂❤
Us
Same
9th april😊
زبردست بھائی صاحب آپ نے تو وہ کچھ دیکھا دیا جو ہم سب دیکھنا چاہتے تھے انجینیر صاحب کا ماحل دیکھنے کا شوق تھا
Salute for our beloved EMAM ❤️
Engineer Muhammad Ali Mirza ❤️
Love from Republic of Turkey 🇹🇷
It's your baba
India 🇮🇳se bhi fans hai ALI bhai के ❤
SubhanAllah ... May Allah bless the those doing work for Islam and unity for Muslims . Amen .
I literally have tears in my eyes... I have been listening to Ali Bhai for many years, he is a true gem for muslims and Pakistan. May Allah protect him from evil forces.
السلام علیکم، بہت ہی ضروری پیغام
بھائ یہ شخص جو اپنے آپ کو مولانا کہتے ہے یعنی انجنئیر مرزا ۔اس پر آپ ذرا سوچیئں یہ شخص بھی مسلمانوں کے خلاف کھڑا کر دیا گئ ہے۔ کیونکہ اس کی کچھ وجوہات اگر آپ سوچھ کریں
پہلے بات اس شخص کے نام کے ساتھ مرزا کیوں لگائی جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مرزا غلام احمد کے طرح لوگوں کو دھوکا دے رہے ہے ذرا سوچیئے
2 اس کی پگڑی کو بھی دیکھو بالکل غلام احمد کی طرح
3 یہ شخص علماء کے پیچھے بہت بھونکتا ہے ذرا اس کے ویڈیوز کو دیکھیں
4 یہ کرامت کے بھی منکر ہے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ امام ابوحنیفہ کے کرامات کو نہیں مانتے
5 یہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے پیچھے بھی بھونکتا ہے جیسا کہ معاویہ رضی اللہ عنہ، آپ یہ ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں انہوں نے کیا کیا نہیں کہا ہے صحابہ کرام کے پیچھے
6 یہ کبھی بھی اپنے استاد کانام نہیں لیتے۔ آپ اس کے ویڈیوز سے اندازہ لگاسکتےہے
7 اس کا مذہب بھی معلوم نہیں نہ حنفی ہے نہ مالکی نہ شافعی نہ حنبلی
8 یہ ہر مسلک والے کے پیچھے بھونکتا ہے جیسے دیوبندی مسلک بریلوی مسلک اہل حدیث وغیرہ وغیرہ
9 یہ لوگوں کے نظروں سے علماء کا عقیدت گراتے ہے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے
10 یہ شخص فقہ کو بھی نہیں مانتے
اب آپ ذرا سوچیئے کہ اس شخص کا مطلب کیا ہے صرف یہ کہ اسلام اور اہل اسلام بدنام ہو جائے ۔ اس لیے اس شخص سے اپنے دشمنوں کو بھی بچائیں۔ اگر میرے باتوں میں کوئی غلطی ہے تو بھی آپ بتا سکتے ہیں
اس میسیج کو ہر مسلمان تک پہنچانا چاہئے، اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے، تاکہ لوگ اس شخص کے دھوکا اور فریب سے بچ جائے
😁🇮🇳کوئی قِصّہ کہانی ہی سُنا دیتے جناب آپ.
Itni Lambi Baat Likhne Ki Kya Zururat Thi Jab Sab Ko Pata Hai Keh Kisi Ne Nahi Padhna Kyun Keh Tum Mushrik Ho
3 Major People In My Heart Are Combined ❤️
This is my first introduction to engineer Muhammed ali mirza and i always thanks god for this recommendation❤❤❤
I just watched the whole video again in April 2024
Me to
That's why he is our teacher our EMAM ❤
Boht khushi hoi Zafar bhai .karachi se b koi gaya wahan. Punjab se tu log jate he the lekin yahan Karachi se Nadir bhai k ilawa koi nae gya tha❤.
Hum Mashkoor hain Ap ne aise Durvesh sift insan ka interview kiya Jazak ALLAH khair ❤
I think Muhammad Ali Mirza bhai ap ko prrof k sth video bna k channel ki monetization on kr k us mai amount k withdrawl k liye JDCk accounts link krden....atleast use this for serving mankind...dont waste this revenue
بڑی خواھش تھی اپ سے ملاقات کی چند کلو میڑ آگے میاں جی ہوٹل کے پاس ہی اپنا گھر ہے اللہ نے چاہا تو آپ سے ملاقات ضرور ہوگی انشااللہ❤❤❤
Mashallah love you Ali bhai ❤
i am his follower. this person changed my life before watching him i was born muslim but now i am by Choice Muslim.Thanks God😘😘
Ali bhai mere pas aap k liye ilfaaz nahi hai aap ne bohat sari cheezon se roshnash karwaya Allah TALLAH aap ko is kaam ka ajar ataa farmaye
Aj ki is video ki waja sy Ali bhai sy or ziyada muhabbat ho gai .Allah pak salamat rakhy
اللہ تعالی علی بھائی اور ظفر بھائی کو ہمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے ہر طرح کی آسانیاں اور بھلائیاں ان کا مقدر ہو یہ لوگ ہمیشہ ملک کے لیے اور اسلام کے لئے مفید اور کارآمد ثابت ہو ں اللہ ان کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
الطاف حسین بھائی بھی اسی طرح کی ففٹی موٹر سائیکل رکھتے تھے اور بیچارے کی پاس بھی غریب سے محلے میں ایک سادہ سا گھر ھی تھا جس میں ان کے پرانے لکڑی کے صوفے پڑے تھے. زیادہ عوام کو بے وقوف نہ بنائیں یہ جتنی سادگی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے لوگ ھوتے ھیں ان کے پکڑے جانے کے بعد ھی ان کی نوسربازی کا پول کھلتا ھے..... 😣😣😣😣
Mashallah zafar Bhai mashallah kya dekha dia aap NY my engineer sahab ki itni Bari fan ho or aap NY Ye sab dekha kar mazeed dil khush kardia bohat shukriya aap ki bhi kya hi baat hai aap to har baar hi dil jeet lyty hai
ألّٰلهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلى رسولك مُحَمّد واصحابه أجمعين
Love u Zafar Bhai, Muhammad Ali Bhai and Nadir Bhai.
ماشاءاللہ ۔ عظیم شخصیت ۔ اللہ انکی حفاظت فرمائے۔
YAar kya baat hy mashallah........Nasha utar gya mazeed Dolat akathi krne ka.....Allah pak hameshah khush rakhy in 2 heros ko
Very nice thanks for sharing your video.
MashaAllah Ali bahi Allah Pak app ko istakamat atta karay
Thank you for the videos ❤❤❤
ظفر عباس بھائی میں امید کرتا ہوں کہ میرا میسج اپ تک ضرور پہنچے گا ۔
اور میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے اگر میرے میسج کا جواب مل گیا تو یقینا اس کا جواب ہوگا تو ملے گا ۔ اور اگر اس کا جواب نہ ہوا تو اس کا جواب کوئی بھی نہیں دے سکے گا ۔۔۔
سوال ذرا مشکل لگے گا لیکن سمجھ میں انے والا ہے ۔۔۔
اور یہ بڑے عزت و احترام کے ساتھ میں اپ سے سوال کر رہا ہوں اس سوال کو اپ پوزیٹو سمجھیے گا ۔۔
سوال یہ ہے کہ اپ ایک بہت زبردست کام کر رہے ہیں جو یقینا انسان کی خدمت کہلائے گا ۔۔ تو یہیں پر ایک سوال بنتا ہے ۔۔ اگر اپ 10 سال 20 سال 50 سال تک یہی کام کرتے رہے لوگوں کے تعاون سے اور ایک دم سے لوگ تعاون دینا ختم کرتے ہیں تو اپ یہ کام ظاہر ہے نہیں کر سکو گے تو اس کے بعد کیا ہوگا ؟؟
وہ جو ہزاروں لوگوں کا ایک سلسلہ اپ نے چلایا ہوا ہے ماشاءاللہ ان لوگوں کا سلسلہ وقتی طور پر رک تو جائے گا نا ۔ اس کا وقتی فائدہ بھی نہیں ہوگا نقصان ضرور ہوگا ۔۔
تو ایسا کام جس کا اتنا لمبا عرصہ چلنے کے بعد بھی فائدہ نہ ہو تو پھر ایسے کام کو کرنے سے اچھا ہے ایسا کام کیا جائے جس سے فائدہ ہو ۔
کل کو ظفر عباس اگر 15 20 سال 50 سال کے بعد بھی اس کام کو لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نہ کر سک رہا ہو تو اس کے بعد وہ پچھلے سالوں کی محنت مایوسی بن کے سامنے نہ کھڑی ہو ۔۔ بلکہ ظفر عباس کی وہ محنت ظفر عباس کے سامنے کھڑی ہو کر ظفر عباس کو ہمت دے رہی ہو کہ اپ کھڑے ہو ہم اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
اور وہ کیا ہوگا جب اپ نے لوگوں کو ہنر دیا ہوگا تعلیم دی ہوگی سمجھ دی ہوگی شعور دیا ہوگا ۔۔۔۔
اور جن کو یہ غیرت دی ہوگی کہ ہاتھ پھیلانا جرم ہے ۔۔۔
غیرت مر جائے تو انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی ۔۔ یہ وہ تعلیم ہے جو انسان کو اس دنیا میں اگے بڑھ کر جینا سکھاتی ہے ۔
مگر اپ لوگوں کو کھانا کھلاؤ اچھا کھلاؤ برا کھلاؤ لوگوں کی گاڑی میں پیٹرول ڈالو کب تک کر سکو گے یہ کام؟
اور اپ کے اس کام سے چند سو ہزار لوگوں کو فائدہ تو ہو رہا ہے ۔ مگر ایسا کیا فائدہ جو اج ہاتھ پھیلا کے کھڑے ہوں تو دوسرے دن وہ پھر کھڑے ہوں گے ہاتھ پھیلا کر ۔۔۔۔؟؟؟
اپ لوگوں کو شعور کی تعلیم کیوں نہیں دیتے کہ جو پورا خاندان کو کئی سالوں تک اس محرومی سے دور رکھ سکتے ہیں جو محرومی اپ تک لے کے اتی ہے ۔
کہنے کو تو میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں لیکن بیکار ہے کیونکہ اتنی بات اپ کی سمجھ میں اگئی ہوگی
اور اگر اپ یہ سمجھتے ہیں میں غلط کہہ رہا ہوں تو ضرور مجھے اپ میری رہنمائی کر کے سمجھائیے گا ۔۔
مجھے میسج کا جواب ای میل کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں اور یہاں پبلک کے سامنے بھی دیں ۔
میں بہت خوش نصیب سمجھوں گا کہ اپ مجھے اس بات کا جواب دیں گے کہ شاید میں اپ کے اس مقصد کو نہ سمجھ سکا ہوں جو اپ سمجھا دیں گے اور اگر اپ مجھے سمجھا دیں گے تو اس کا مطلب صرف مجھے نہیں بہت سے لوگوں کے یہ سوالات ہیں
Love form india Ali bhai
Allah pak salamt rakhiye ameen ❤
اللہ پاک محمد علی مرزا کو لمبی زندگی عطا فرمائے صحت والی
One frame three legend zazak Allah ❤❤
Z. Bhai you are great, and even MÀ Sahib,
We do have good people, ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب کیا ھے
How can i missed this video 😢
Need more islamic scholars like this one man army in this era
One man jahalut.....
مسلمانوں کے اتحاد کو توڑنے والے آج اتحاد امت کے ٹھیکیدار بن گئے۔
اللہ پاک اس انجئیر مرزا کے فتنے سے مسلمانوں کو محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
Aap Jao Aur Qabbar Ki Mitti Chaato Mushriko
JDC zafar abbass zandabad Allah ap ko kameyabi they ameen
AOA, Zafar bahi Lahore main b JDC kee branch or O & A level free school open karain ub tuk Lahore main all province se loog rozgar k liya ayee howey hain
Watching video now 10 APRIL 2024 ALHUMDOLILLAH, follower of NABI ALAHISALAM THROUGH EMAM❤
❤💞💖💗💕💓ﺑِﺴْـــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید🍁🌻🌺🍀🌹🌸🌷💐❤
Ek mashwara hay k Engineer Sahab k liye k Ap yeh paise kama k donate kardiya karein yeh bohat acha hoga
Agr monitization on krte hain channel pe toh uskay badlay videos pe advertisement ayegi. Or jistra ki advertisement hy yeh ap b janti hain. So yahi waja hy k youtube se paisay nhi le sktay ali bhai
bhai agr unho ne monitization start ki tu adds chalei gai jin mai kuch behuda aur larkiyon wale adds hote hai
Mashallah both khub jdc
Love from Bangladesh ❤
Watching this video on 7th April 2024. I missed this beautiful video so I'm watching it now.
Same to you
My 3 favorite youtuber in one video 😊😊😊❤ from India
Very amazing and beautiful ❤️
میرے بھائی اگر آپ اس کا ساتھ دو گے تو آپ ایک جی ڈی سی کیا لاکھ جی ڈی جیسی تنظیمیں بھی بنا لو تو آپ کے سارے اعمال ضائع ہو جائیں گے یہ میری بات یاد رکھنا
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤
Masha ALLAH kya bt ha ali bhai ki kitni sadgi pasand han ALLAH apko lambi sehat wali umer ata farmae aur aka saya hum pe salamat rakhey ameen
اللّٰہ تعالیٰ ہمت دے اور اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ ایسے ہی عاجزی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شیطان کے شر اور وسوسوں سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ تکبر سے بچائے۔۔۔۔۔
آمین
جب حق والے علما ملنے آئے تو جان نکل گئی نہی ملا اور جب باطل فرقہ والا آیا تو فورآ ملاقات
Ma Sha Allah Hmary Ustad❤
One of the best islami person
Ali bhai❤
Zafar bhai❤
Love you both
Mahshallah, Amazing, but I feel there is no problem with monetizing the channels. Monetizing will help the channel grow and well as if the money can be used as charity since engineer Ali does not want this money.
Ma Sha Allah ❤
All of you Assalam_o_alaikum ❤❤❤❤❤
Damage has been done ✅✅
Love you app teeno ustad e mohatram ❤❤
Very nice down to earth hain
Mufti Tariq masood is the great proud to be deobandi
Mashaallah Allah app ko jaza atta kary
Although I disagree with Ali Mirza's ways but this introduction made me like him a bit.
Ustad e mohtram...Allah ap ko mazeed Istqamat atta kre
Mashallah salamat rhy zafar bhai ap mola ka saya ap per qayam rahy ameen
Love Ali Bhai❤
Zafar abbas sab zindabad
Ypsilanti/Ann Arbor, Michigan - and, your students are here too.
Ali🌟Mirza ek Azeem insaan
May Allah protect him
Ty for showing exterior of that room
MASHA ALLAH social media buht barra playe form to Eng sahib but abb apko ko ALLAHYARI sahib k sth b isi platrform pr bethna chahye
Good👍
Muhammed Ali Mirza
ZINDABAD
سارے اممت کو اسی نے تو جوڑ رکھا فتنے پھیلا کے 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
آمین جے. ❤️🇮🇳❤️
Ali bhai ❤❤❤❤
Islamic scholar Pakistani no 1
نبی، خلیفہ، اور صحابہ کے چاہنے والے حضرات ویڈیو رپورٹ کرتے جائیں۔
Maa shaa Allah ushtade mohtarm
This guy has many weird / contradictory views.
However, his simplicity is a killer for all Firqa kay Maulvi's 11:29
Masha Allah..
Ali bhai love💕
Watching this video 14 April 2024
Ap sy sawal krny k liy rabta kysy kia jay.
Ali Mirza👍❤
is daur ka bahut bara fitna
Ye log hen molai kahlate hen dunya se door lalach se door good Ali Mirza
اسے بڑا ڈرامہ ابھی پیدا ہی نہیں ہوا۔
Kyun nahi hua paida lagta bhool gaye ho Chishti Aur Boht Saare Babay Jin Ki Qabbar Ki Mitti Tum Aur Tumhare Ghar Wale Chaatne Wale Jate Ho Woh To Paida Ho Ke Marr Gaye Huye Chalo Ab Jaldi Jaa Ke Mitti Chaat Lo
Zafar bhai Allah tala apko sehat wali zindgi de
Love u ali bhai
اگر پیغام پونچھاتے ہے تو کبھی آپ نے فرمان محمد اکرم ص۔ میں سے جو ہمارے لیے اہم خاص ہے وہ بتایا نہیں یا آپ کو معلوم نہیں 🙏
🎉🎉❤❤😊😊
Zafar bahi ko nishan haydrr bnta dena jo apni jaan ki parwah kiey bagir itni help karty Allah inhyh lambhi seht wali Umar day ameen
mashallah❤❤❤❤❤❤❤
Kamal hy yar ali bhai ji.
Allah hazara k logo ke madad farmaye Aameen Summa Aameen
Engineer bhai u r very very great i love u lot 💗 ❤️ 💖
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ only for Ali Bhai ji.
❤
Yah shakhs yahan per baithkar Raat din tabligi jamaat ko gali deta hai balki tabligi jamaat Puri duniya mein faili Hui hai