New video bayan Pindi Stop Lahore/Mufti Fazal Ahmed chishti/فتوحات امیرالمومنین سیدنا امیر معاویہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 114

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +3

    واہ چشتی صاحب واہ غلام امیر معاویہ وحسنین کریمین تیری عظمت کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام

  • @YaqoobSaverah-zi8xt
    @YaqoobSaverah-zi8xt ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه چشتی صاحب

  • @IrfansarwarRana
    @IrfansarwarRana ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤❤❤❤

  • @GoodThinking-yk1hm
    @GoodThinking-yk1hm วันที่ผ่านมา

    Jeo chishti jeo...kia baat hy...kia aalim hy...kia ilm hy...masha Allah...jeway Jeway Chishti Jeway

  • @شہباز276
    @شہباز276 ปีที่แล้ว +10

    جیوے میرا مرشد خواجہ شفیع چشتی لجپال جیوے خواجہ محبوب فرید چشتی صاحب جیوے مولانا مفتی فضل احمد چشتی صاحب جیوے سعد اللہ چشتی صاحب

  • @Barvi92
    @Barvi92 ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Barvi92
      @Barvi92 ปีที่แล้ว +1

  • @MuhammadZohaib-w8r
    @MuhammadZohaib-w8r ปีที่แล้ว +13

    فتوحات سیدنا امیر معاویہ سرکار رضی اللہ عنہ زندہ باد واہ میرے چشتی شیر بیان کا حق ادا کر دیا

  • @ghairatyoutubechannel
    @ghairatyoutubechannel ปีที่แล้ว +17

    ماشاءاللہ
    سنیوں کے پیشوا علی حسن مُعاویہ رضی اللہ عنہ

  • @MomanShah-e5f
    @MomanShah-e5f ปีที่แล้ว +3

    قربان امیر معاویہ تیری شان کے جنّت کے سردار تیری بیت کریں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +12

    امیر المؤمنین سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ پر کروڑوں رحمتیں اور سلام ہوں!!. آمین ثم آمین

  • @MuhammdWaseemChishti
    @MuhammdWaseemChishti ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ سبحان اللہ صدقے شیرا🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +9

    استقامت اور ثابت قدمی اختیار کرنے والا انسان کامیاب رہتا ھے !
    ملفوظات
    حضرت سیدنا امیر معاویہ
    رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +8

    آقا کے سپاہی تھے
    دین کے وہ داعی تھے
    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
    آپس میں بھائی بھائی تھے❤️

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @NazeerAhmed-ls5pd
    @NazeerAhmed-ls5pd 10 หลายเดือนก่อน +1

    تمام صحابہ کرام اور اھلبیت کرام ھمارے امام ھیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +12

    کمال تحقیق حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فتوحات اس دور میں ابھی تک کسی نے ایسے بیان نہیں کیاجس طرح چشتی صاحب نے بیان کیا ماشاءاللہ چشتی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت والی عمر خضری عطافرمائے آمین

  • @AyyazahmadTec
    @AyyazahmadTec ปีที่แล้ว +6

    Mashallah g hazoor geo

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +6

    64 لاکھ مربع میل پر حکمرانی کرنے والے خلیفہ راشد
    سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی
    20 سالہ خلافت کا دور شاندار تھا

  • @asifjan6372
    @asifjan6372 ปีที่แล้ว

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    علیؓ کی شان کی تفسیر ہے معاویہؓ
    صرف حلالیوں کا پیر ہے معاویہؓ
    #کاتبِ_وحی_سیدناامیرمعاویہؓ
    #واہ_صحابہؓ_واه

  • @TariqJavaad
    @TariqJavaad ปีที่แล้ว +6

    واہ شیر اسلام عالم ربانی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو میری زندگی لگادے اور آپ اسی طرح ممبر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلام بیان کرتے ہیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +10

    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بہتر زراعت کے لیے 58 ہجری میں طائف میں ایک ڈیم تعمیر کیا اور آج بھی اس سے کاشتکاری کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
    سیاست حضرت سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد

    • @AliShan-rc7es
      @AliShan-rc7es ปีที่แล้ว

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +9

    سیاست حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد

  • @MuhammdWaseemChishti
    @MuhammdWaseemChishti ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ صدقے شیرا صدا سلامت رہو 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +10

    یاد رکھیئے گا کہ!
    حقیقی سید کبھی بھی سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گستاخ نہیں ہو سکتا۔ بے شک

  • @zuhaibtufail2261
    @zuhaibtufail2261 ปีที่แล้ว +10

    👑Mashallah 👑 subhanallh💝🌹🌴💖💫🌷✨🌹👑

  • @Hassan-yq6ly
    @Hassan-yq6ly ปีที่แล้ว +8

    جناب ساونڈ ریکاردنگ صاف آواز میں نہیں ہے اگر ہے تو گروپ میں مہربانی فرما کر send کر دیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    معاویہ پر بھونکے والے سے لاکھ بہتر ہے
    اندھیری رات میں سڑکوں پہ بھونکے والے
    ماشاءاللہ شان امیر المومنین سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ❤️

  • @mkhanmkhanawan-nq8oe
    @mkhanmkhanawan-nq8oe ปีที่แล้ว +5

    Wa chishti shab wa

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بھائی حضرت امیر معاویہؓ
    مسلمانوں کا ایمان اور شان حضرت امیر معاویہؓ
    رضوان اللہ علیہم اجمعین✨

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    منقبتِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ💞
    حَسِین و دل نشین تھا معاویہ معاویہ
    ذہین تھا فطین تھا معاویہ معاویہ
    منافقوں کی راہ میں اک آہنی چٹان تھا
    دلیر تھا غیور تھا کمال کا جوان تھا
    مدبر و متین تھا معاویہ معاویہ
    صحابیِ رسول تھا عدیل و با اصول تھا
    وہ گلستانِ مصطفیٰ کا بے مثال پھول تھا
    جمیل و بہترین تھا معاویہ معاویہ
    وہ کاتبِ رسول تھا وہ دین کا جمال تھا
    بلا کا شہسوار تھا وہ رہنما کمال تھا
    ہاں صادق و امین تھا معاویہ معاویہ
    وہی تھا جس کو مصطفیٰ نے پیرہن عطا کیا
    وہی تھا جس سے صلح کو حَسَن نے دل بڑا کیا
    جمالِ مومنین تھا معاویہ معاویہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +6

    اعلی حضرت نے بر صغیر میں تفضیلیوں اور کھٹملوں کی منجھی بڑے احسن انداز میں ٹھوکی تھی۔۔۔۔
    اعلی حضرت نے حضرت امیر معاویہ کے دفاع میں درج
    ذیل رسائل لکھے ہیں!
    *(1) البشری العاجلہ من تحف آجلة١٣٠٠ھ)*
    *(تفضیلیہ اور مفسقانِ امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کا رد)*
    *(2)عرش الاعزاز والاکرام لا اول ملوک الاسلام(١٣١٢ھ)*
    *(مناقبِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ)*
    *(3)رب الاھواء الواہیہ فی باب الامیر معاویہ (١٣١٢ھ)*
    *(حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر مطاعن کا جواب)*
    *(4)اعلام الصحابة الموافقین للامیر معاویہ و ام المومنین (١٣١٢ھ)*
    *(حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ کون صحابہ تھے۔)*
    *(5)الاحادیث الراویہ لمدح الامیر معاویہ(١٣١٣ھ)*
    *(امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کی احادیث)*

  • @abdullaharif2353
    @abdullaharif2353 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah

  • @سیدصدامحسین
    @سیدصدامحسین ปีที่แล้ว +7

    بیان بہت اعلیٰ ہے لیکن آواز ٹھیک نہیں افسوس بہت ہوا

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    64 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر 40 سال حکومت کرنے والے مسلمانوں کے عظیم حکمران کا نام سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ ہے

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    شان حضرت امیر معاویہؓ
    ہم نے تو دیکھنی ہے فقط نسبتِ نبیؐ
    ہے ان کے قرب والوں میں نامِ معاویہؓ
    5400 سے زائد شہروں اور 60 سے زائد جزیروں پہ پرچم اسلام لہرانے والے حضرت معاویہؓ بن ابی سفیانؓ کی عظمت کو کھربوں سلام!

  • @matloobhussain6895
    @matloobhussain6895 ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤❤❤

  • @mumtazmumtaz2277
    @mumtazmumtaz2277 ปีที่แล้ว +7

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    شان حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
    جہڑے آھدن شان معاویہ وچ کوئی پاک حدیث وکھا دیوو
    اٗوناں عقل دے قیصر انہیاں دا کنوں نپ اعتراض مکا دیوو
    ترمذی نال بخاری چوں پورا ھک ھک باب تکا دیوو
    صلح رکھ کے سامنے حسن والی حق سچ دی پرکھ کرا دیوو

  • @MomanShah-e5f
    @MomanShah-e5f ปีที่แล้ว +3

    یہی بیان ایک جہلم میں بھی کریں انشااللہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    یہ بیان رافضیوں پر قیامت سے کم نہیں جب تک سورج چاند رہےگا مفتی محمدفضل احمدچشتی صاحب آپ کانام رہےگا جل جائیں جل جانے والے

  • @Chishti556
    @Chishti556 ปีที่แล้ว +4

    چشتی صاحب کے یہ قیمتی ہیرے بیان کو آپ کو ضائع کر دیتے ہیں مہربانی ہوگی صاف آواز یعنی ساؤنڈ ریکارڈنگ کیا کریں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +7

    22 رجب يوم وفات حضرت امير معاويہ ؓ
    ‏ذکرِ مـعـاویـہؓ ہے روح کی غذا
    اس لیے کہتے ہیں واہ امير مـعـاویـہؓ واہ
    ‎#کاتبِ_وحی_سیدناامیرمعاویہؓ کروڑوں سلام امير شام کاتب وحي سيدنا امير معاويہ ؓ پر

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    ‏سیدنا امیر معاویہؓ کے امت مسلمہ پرعظیم احسانات ہیں،سب سے پہلے اسلامی جنگی بحری بیڑے کی بنیاد رکھ کر روئے زمین پر آپؓ نے اسلام کا پرچم ہرسو لہرادیا،
    #کاتبِ_وحی_سیدناامیرمعاویہؓ

  • @waqaspansariwaqasali4811
    @waqaspansariwaqasali4811 ปีที่แล้ว +3

    Mahaallah

  • @MuhammdWaseemChishti
    @MuhammdWaseemChishti ปีที่แล้ว +2

    حق شیرا حق🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @MaviyahKhan-q7v
    @MaviyahKhan-q7v ปีที่แล้ว +3

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    ٢٢ رَجَبُ المُرَجَّب عُرسِ مبارک سَیِّدُنا اَمیرِ مُعاوِیه رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 🌺
    خوب ایصالِ ثواب کیجئے ۔۔۔۔۔
    توجہ فرمائیں!!!!
    ضروری وضاحت :
    اگر ہم حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کا دفاع کرتے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہم انکو حضرت مولا علی مشکل کُشا شیر خُدا خیبر شکن رضی اللہ عنہ سے افضل یا برابر جانتے ہیں۔
    اس معاملے میں ہمارا وہی عقیدہ ہے جو سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ نے بیان فرمایا کہ:
    امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ تو ان کا درجہ ان سب (عشرہ مبشرہ وغیرہ) کے بعد ہے۔
    اور حضرت مولی علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے مقام رفیع (مراتب بلند وبالا) و شان منیع (عظمت ومنزلت) تک تو ان سے وہ دور دراز منزلیں ہیں جن پر ہزاروں ہزار رہوار برق کردار (ایسے کشادہ فراخ قدم گھوڑے جیسے بجلی کا کوندا) صبا رفتار ( ہوا سے بات کرنے والے ، تیز رو، تیز گام ) تھک رہیں اور قطع ( مسافت) نہ کرسکیں۔
    مگر فضل صحبت ( و شرف صحابیت وفضل)توہین تنقیص کیسے گوارا رکھیں
    [ فتاویٰ رضویہ، جلد 29، صفحہ
    میرے امام احمد رضا نے اپنے انداز میں بیان فرمایا کہ:
    فرق مراتب بے شمار
    اور حق بدست حیدر کرار
    مگر معاویہ بھی ہمارے سردار
    طعن ان پر بھی کار فجار
    [فتاویٰ رضویہ، جلد10، صفحہ199، مطبوعہ رضا فاؤبڈیشن لاھور]

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +3

    حضرت امیر معاویہ کی شان ہر گز حضرت علی شیرِ خدا کے برابر نہیں ہو سکتی۔ لیکن بغضِ معاویہ رکھنے والا خواہ کتنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو وہ گمراہ شخص ہے ۔

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    کوئی پوچھے تو بتانا اَلْحَمْدُلِلّٰه کالاباغ میں صحابہ کرامؓ کے غلام ابھی زندہ ہے
    شان صحابہؓ زندہ باد
    حضرت امیر معاویہؓ زندہ باد
    واہ صحابہؓ واہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    اول جیش من امتی یغزوں البحر قد اوجبوا ‘‘
    (صحیح بخاری، ج: ۱، ص: ۴۱۰۔ کتاب الجہاد، باب قیل فی قتال الروم)
    ترجمہ: میری اُمّت کا پہلا لشکر جو بحری جہاد کرے گا، انھوں نے (جنت اپنے لیے) واجب کر لیا ہے۔
    اس بات پر اُمّت کا اجماع ہے کہ اس ’’اوّل جیش‘‘ کے ’’امیر جیش‘‘ سیدنا معاویہ رضی اﷲ عنہ تھے سبحان اللہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    ہم نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہُ تعالٰی عنہُ پر کوٸی کمپروماٸز کرنا ہی نہیں ہے اپنے کانوں میں روٸی لگالی ہے فضول لوگوں کے بھونکنے کی آواز آنی ہی نہیں ہے اور نہ ہی کسی فضول بحث میں پڑنا ہے
    ہم بس یہ جانتے جنت کے جوانوں کے سردار سیدنا امام مولا حسن مجتبٰی رضی اللہُ تعالٰی عنہُ نے ہمیں کاتبِ وحی امیر المومنین صحابی۶ رسولﷺ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے قدموں میں ڈال دیا ہم اُنکے ہوگۓ😍♥️✨
    ہم غلامانِ غلامانِ علیؓ و خادمِ معاویہؓ ہیں الحَمْدُ ِلله!!♥️

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے محبت کی سب سے بڑی ایک وجہ:
    1۔ وہ نبی کریم کے رشتہ دار صحابی ہیں۔
    اور حضرت سیدنا امیر معاویہ پر فخر کرنے کی سب سے بڑی وجہ:
    2۔ حضرت حسنین کریمین انکے ہاتھ بیعت کرکے صلح فرمائی یہ شان بھی حضرت معاویہ کے حصے میں آئی۔
    جیسا کہ امام حسن رضی اللہ عنہ کو حکم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا کہ انکا یہ بیٹا امت کے دو عظیم گروہ میں صلح کروائے گا!!!
    ہم آج بھی حسنین کریمین کے فیصلے کے ساتھ ہیں!!!
    اور انکے فیصلے کے خلاف اٹھنے والے لوگ آج بھی زلیل و خوار ہیں۔۔۔
    اور اپنی چھاتیاں پیٹنے میں مصروف عمل ہیں!!!
    بیشک امام حسن المثنی کے بیٹے امام حسن نے خوب فرمایا کہ رواف*ض حروریوں کی طرح ہیں ہمارے لیے!
    کیونکہ حروریوں نے حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے فیصلہ کے باغی نکلے
    اور
    رواف*ض حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کے فیصلے کے باغی نکلے!!!!
    ابن سبا کی اولاد کے لیے یہی غم تا قیامت ہے کہ امام حسن رضی اللہ عنہ نے تمام صحابہ میں صلح کروا کر
    جنگ و جدل کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا صحابہ کے درمیان۔۔۔۔
    اللہ کی رحمت ہو اصحاب رسول و اہل بیت رسول پر!

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    مالک کائنات نے سردار کےہاتھوں سرداری دلوائ _اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے حضرت سیدناامیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ فداك ابی و امی کے بارے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
    ترجمہ : میرا یہ بیٹا سردار ہے ، اللہ پاک اس کی وجہ سے مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں صلح کروائے گا ۔ (بخاری حدیث 2704)
    اس فرمانِ عالی شان سے جہاں امام حسن کی عظیم شان پتا چلی ، وہیں یہ بھی معلوم ہوا کہ مسلمانوں کی وہ دوسری بڑی جماعت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی جماعت تھی ، جس کا فرمان نبوی سے مسلمان ہونا ثابت ہے ،
    نیز یہ بھی پتا چلا کہ یہاں صلح ہوچکی تھی ، لہذا جو لوگ کدورت اور صلح بر فساد کا چورن یہاں فِٹ کرتے ہیں ، وہ صحیح نہیں ، کہ اسلاف نے اس صلح کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو دی جانے خلافت و امارت کو صحیح قرار دیا ہے جیسا کہ
    حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اسی حدیث پاک کے تحت لکھتے ہیں کہ
    "اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں جماعتیں ملت اسلام پر ہیں ، باوجود یہ کہ ایک حق پر نہ تھی ، امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی صلح اہلسنت و جماعت کے نزدیک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی امارت و حکومت کے صحیح ہونے کی دلیل ہے۔
    (اشعتہ اللمعات مترجم 498/4 فرید بک اسٹال لاہور)
    تو ثابت ہوا اِن مشاجرات صحابہ سے پہلے اور بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ مسلمان ہی رہے ، اور ان کی حکومت و امارت بھی صحیح تھی ، لہذا آپکو منافق کہنا اور آپ کی خلافت کو غلط قرار دینا ، امام حسن پاک کے فیصلے کو ٹھکرانا اور خود گمراہ ہونا کہلائے گا ۔ اور ایسے لوگ حدیث کے منکر اور آل رسول کی محبت کے جھوٹے دعویدار کہلائیں گے ۔ الامان والحفیظ ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی قبر مبارک پر عربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    کاتب وحی، فقیہ صحابی رسول، خال المؤمنین، امیر المؤمنین حضرت سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ فیضان ہے کہ آج بھی بدعقیدہ بدعتی کی پہچان کرا دیتے ہیں !

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    سیدنا حضرت امیر معاویہؓ (فضائل اور کار نامے )
    قسط نمبر #03
    حضور ﷺ آپؓ کی خدمت اور بے لوث محبت سے اتنا خوش تھے کہ بعض اہم خدمات آپؓ کے سپرد فرما دی تھیں۔ علامہ اکبر نجیب آبادی ”تاریخ اسلام“ میں رقمطراز ہیں کہ حضورﷺ نے اپنے باہر سے آ ئے ہوئے مہمانوں کی خاطر مدارت اور ان کے قیام و طعام کا انتظام و اہتمام بھی حضرت معاویہؓ کے سپرد کر دیا تھا۔ حضورﷺ کی وفات کے بعد خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے دور خلافت میں آپؓ نے مانعین زکوٰۃ، منکرین ختم نبوت، جھوٹے مدعیان نبوت اور مرتدین کے فتنوں کے خلاف بھرپور حصہ لیا اور کئی کارنامے سرانجام دیے۔
    عرب نقاد رضوی لکھتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہؓ کسی کا خون بہانا پسند نہیں کرتے تھے، مگر پھر بھی آپؓ اسلامی ہدایات کے مطابق مرتدین کے قتل و قتال میں کسی سے پیچھے نہ تھے ایک روایت کے مطابق مسیلمہ کذاب حضرت معاویہؓ کے وار سے جہنم رسید ہوا……خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ کے دور خلافت میں جو فتوحات ہوئیں اس میں حضرت امیر معاویہؓ کا نمایاں حصہ اور کردار ہے جنگ یرموک میں آپؓ بڑی بہادری اور دلیری کے ساتھ لڑے،خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی ؓ کے دور خلافت میں سیدنا حضرت امیر معاویہؓ جہاد و فتوحات میں مصروف رہے اور آپؓ نے رومیوں کو شکست فاش دیتے ہوئے طرابلس، الشام، عموریہ، شمشاط، ملطیہ، انطاکیہ، طرطوس، ارواڑ، روڈس اور صقلیہ کو حدود نصرانیت سے نکال کر اسلامی سلطنت میں داخل کر دیئے……
    حضرت عثمان غنیؓ کی طرف سے بحری بیڑے کو تیار کرنے کی اجازت ملنے کے بعد حضرت امیر معاویہؓ نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ بحری بیڑے کی تیاری شروع کر دی اور اپنی اس بحری مہم کا اعلان کر دیا…… جس کے جواب میں جذبہ ئ جہاد سے سرشار مجاہدین اسلام شام کا رخ کرنے لگے…… 28ھ میں آپؓ پوری شان و شوکت، تیاری و طاقت اور اسلامی تاریخ کے پہلے بحری بیڑے کے ساتھ ”بحر روم“ میں اترے لیکن وہاں کے باشندوں نے مسلمانوں کے ساتھ صلح کر لی لیکن بعد میں مسلمانوں کو تنگ کرنے اور بدعہدی کرنے پر سیدنا حضرت امیر معاویہؓ پوری بحری طاقت اور عظیم الشان بحری بیڑے کے ساتھ جس میں تقریباً پانچ سو کے قریب بحری جہاز شامل تھے قبرص (سائپرس) کی طرف روانہ ہوئے اور بڑی بہادری سے لڑتے ہوئے قبرص (سائپرس) کو فتح کر لیا، اس لشکر کے امیر و قائد خود سیدنا حضرت امیر معاویہؓ تھے آپؓ کی قیادت میں اس پہلی بحری لڑائی اور فتح قبرص کے لئے بڑے بڑے جلیل القدر صحابہ کرامؓ جن میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ، حضرت ابوذر غفاریؓ، حضرت ابودرداءؓ، حضرت عبادہ بن صامتؓ اور حضرت شداد بن اوسؓ سمیت دیگر صحابہ کرامؓ شریک ہوئے……

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    "سیاست معاویہ" کے نعرے میں آخر ایسا کیا ہے کہ بہت سوں کی دکھتی رگوں پر ہاتھ آگیا
    جبکہ مراد سیاست سے وہ زمانہ ہے جو مولا علی و مولا حسن کے بعد کی باگ ڈور سنبھالنے سے کنایہ ہے
    اس نعرے کو بلند کرنے کی بھی ایک وجہ اور تاریخ ہے
    اس کی مخالفت کی بھی ایک وجہ اور تاریخ ہے
    لیکن حقیقتا یہ نعرہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مخالفت میں نہیں لگایا جاتا اور نہ کوئ مسلمان ایسا کر سکتا ہے۔ بلکہ روافض کی مخالفت میں لگایا جاتا ہے
    اور ایک کا اثبات دوسرے کی نفی نہیں ہوتا۔
    صداقت ابوبکر ، عدالت عمر، سخاوت عثمان، شجاعت علی، سیاست امیر معاویہ رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے نعرے سے قطعا دوسروں کی صداقت و عدالت و سخاوت و شجاعت و سیاست کی نفی نہیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    2) صحیح بخاری میں رسول اللہ صلی اللہ کا ارشاد ہے کہ :"میری اُمت کا پہلا لشکر جو سمندر میں جہاد کرے گا، ان کے لئے جنت واجب ہے۔"
    (صحیح بخاری ٢٩٢٤)اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ فضیلت سیدنا اَمیر معاوِیہ کو بھی نصیب ہوئی۔ انہوں نے سیدنا عثمان بن عفان کی خلافت میں یہ جنگیں لڑیں۔ قیصر کے شہر سے مراد قسطنطنیہ ہے۔حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے،محدثین اس حدیث کی ذیل میں لکھتے ہیں کہ یہ جہاد سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں ہوا تھا، اور اس جہاد میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ شامل تھے۔
    (دیکھئے صحیح بخاری ٢٧٩٩۔٢٨٠٠، ٦٢٨٢۔٦٢٨٣

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +1

    حضرت معاویہؓ کی خلافت میں شریعہ اسلامیہ کا مکمّل نفاذ موجود تھا اسی لئے تو حجر بن عدی جیسوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکا تھا۔

  • @MuhammdWaseemChishti
    @MuhammdWaseemChishti ปีที่แล้ว +4

    چشتی دا جھٹکا بلا کون پچا سکا دا جیکو چشتی پکارے بلا کون بچا سکا دا🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

    • @RagnorDon
      @RagnorDon ปีที่แล้ว

      ھاھاھاھا کتنے جھٹکے کھائیں آپنے قبلہ

  • @finaltouchpaints3146
    @finaltouchpaints3146 ปีที่แล้ว +7

    چل کیوں نہیں رہا ؟؟؟؟؟❤

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    سیدنا ابوہریرہ ‌رضہ بیمار پڑ گئے تو۔
    سیدنا معاویہ‌رضہ رسول اللہ ﷺ‎ کے ساتھ ساتھ رہنے لگے،
    ایک دن آپ ﷺ‎ نے فرمایا معاویہ! تجھے حکومت ملے تو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا اور عدل کرنا۔ سیدنا معاویہ ‌رضہ نے کہا: نبی کریم ‌ﷺ‎ کی اس بات سے مجھے یقین تھا کہ ضرور آزمایا جائونگا بالآخر یہی ہوا۔
    Musnad Ahmed#12411
    کتاب الفضائل
    Status: صحیح
    فیضان حضرت سیدناامیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ _جاری_رہے_گا_ان_شاءاللہ

  • @Chishti556
    @Chishti556 ปีที่แล้ว +5

    آواز اتنی صاف نہیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    سیدنا ابن عباسؓ فرماتے ہیں: "سیدنا معاویہؓ کے متعلق نازیبا بات نہ کرو ،وہ رسولﷺ کے صحابی ہیں"
    المعجم الكبير للطبراني11/124)
    مشكاة المصابيح 1/399)

    • @BilalAli-v5u6i
      @BilalAli-v5u6i ปีที่แล้ว

      Laanat maviya or uskey mananey waley piley molviyo or unkey manananey walo per

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    اگر حضرت عمار بن یاسر رض کو امیر معاویہ کے لشکر نے شھید کیا ہوتا تو سمندر میں بحری جہاز اتارنے والی بخاری کی ہی حدیث (جس کے مصداق امیر معاویہ ہیں) وہ غلط ثابت ہوتی ہے.
    چناچے اس سے ثابت ہوا کہ عمار بن یاسر کو نہ ہی حضرت علی اور نہ ہی حضرت معاویہ کے لشکر نے شہید کیا بلکہ ان کو جنگ صفین میں ایک تیسرے گروہ (جو کہ باغیوں کا گروہ تھا ) جن کی موجودگی کا ثبوت (بخاری :4844 ) اور (صحیح مسلم :2469) میں پایا جاتا ہے اس گروہ نے شہید کیا .

    • @BilalAli-v5u6i
      @BilalAli-v5u6i ปีที่แล้ว

      😂😂😂wah Teri tehqeeq maviya k piley laanat tery is ameer fazal Ahmad molvi kuti k bachey per

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    صحابیِّ رسول، کاتبِ وحی، خالُ المؤمنین و خلیفۃُ المسلمین حضرتِ سَیِّدُنا امیر مُعاوِیہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ جو کہ اوّل ملوکِ اسلام (پہلے سلطانِ اسلام) بھی ہیں، بعثتِ نبوی سے پانچ سال قبل پیدا ہوئے۔
    (دلائل النبوۃللبیھقی، ج6، ص243، ملتقطاً۔ تاریخ ابن عساکر، ج3، ص208۔ الاصابۃ، ج6، ص120، بہارشریعت، ج1، ص258)
    آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ صحابی رسول حضرت ابوسفیان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے بیٹے اور اُمّ المومنین حضرتِ سَیِّدَتُنا اُمِّ حبیبہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے بھائی ہیں۔ آپ کی شان میں کئی احادیث مروی ہیں۔ حضور نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ کے بارے میں یوں دعا فرمائی: اے اللہ عَزَّوَجَلَّ! انہیں (امیر معاویہ کو) ہدایت دینے والا،ہدایت یافتہ بنا اور اِن کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے۔
    (ترمذی، ج5، ص455، حدیث: 3868)
    آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ چالیس سال تک حکومتی مَنْصَب پر جلوہ اَفروز رہے۔
    (فیضان امیر معاویہ، ص 103)
    جن میں 10سال امیر المومنین حضرتِ سَیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ جیسے عادل و نَقَّاد خلیفہ کا سنہری دور بھی شامل ہے۔ حضرتِ سَیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرمایا کرتے: تم قیصر و کِسریٰ اور ان کی عقل و دانائی کا تذکرہ کرتے ہو جبکہ معاویہ بن ابوسفیان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ موجود ہیں۔
    (تاریخ طبری، ج3، ص264)
    حضرت سَیِّدُناامیر معاویہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے زمانَۂ خلافت میں اِسلامی سلطنت خُراسان سے مغرب میں واقع افریقی شہروں اور قُبْرُص سے یَمَن تک پھیل چکی تھی۔
    (فیضان امیر معاویہ، ص 110)

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +2

    میرے جوتے کے نوک پہ وہ تمام کتابیں۔۔ جو امیر معاویہؓ اور بنو امیہ کی شان گرانے میں لکھی گئی ہیں26 پچیس منٹ

    • @ImamRaza-q6e
      @ImamRaza-q6e ปีที่แล้ว

      اجہل الناس فقہاء اسلام فرماتے ہیں فرعون ملعون ھے مگر لفظ ف ر ع و ن کی بے ادبی کی اجازت نہیں
      بنو اُمیہ جو اہل تقویٰ تھے ضرور انکی مخالفت شرعاً جرم ھے مگر کتابوں کے بارے ایسے الفاظ جہالت بے ادبی آپ کی کمینگی ھے

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +5

    بیان تو بھت تحقیقی ہے پر آواز صاف نہیں

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +3

    لوگ صحابی رسول حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی نفاذ شریعت اور حکومت کرنے کی قابلیت پر سوال کرتے ہیں. تو بھائی بڑے احترام سے ہمارا یہ سوال یہ ہے کہ جب امام حسنؓ کی اپنی ہی کوفی فوج نے امام حسنؓ کی ران میں خنجر مارا اور جنھوں نے امام حسن کا خیمہ لوٹ لیا کیا امام حسن اُن کو روک پائے؟ یا اُن کو کوئی سزا دے پائے تھے؟؟؟

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +4

    💞🎀شانِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ❣️
    👇👇👇. 👇👇👇. 👇👇👇
    معاویہ ؓ کون ہے ؟
    پیغمبر ؐ کے ہم زلف کا نام معاویہ ؓ ہے .
    جو پیغمبر ؐ کو وضو کا پانی لاکر دے اس شخص کا نام معاویہ ؓ ہے .
    جو پیغمبر ؐ کا پرسنل سیکریٹری ہے اس کا نام معاویہ ؓ ہے .
    جو پیغمبر ؐ کے مہمانوں کو سنبھالے اس کا نام معاویہ ؓ ہے .
    جو پیغمبر ؐ کی زبان سے قرآن سن کر لکھے اس کا نام معاویہ ؓ ہے .
    پیغمبر ؐ کے ستر صحابہؓ کا نام معاویہ ؓ ہے .
    حضرت علیؓ کے بھائی عقیل بن ابی طالب کے بیٹے کا نام معاویہ ہے .
    حضرت جعفر طیار ؓ کے بیٹے عبداللہ بن جعفر طیار کے بیٹے کا نام معاویہ ہے .
    حضرت زین العابدین کا بیٹا عبداللہ اصغر ہے عبداللہ اصغر کے بیٹے کا نام یعنی امام زین العابدین کے پوتے کا نام معاویہ ہے .
    امام باقر کے بھتیجے کا نام معاویہ ہے .
    امام جعفر صادق کے چچا کا نام معاویہ ہے .
    امام موسیٰ کاظم کے دادا کا نام معاویہ ہے حضرت علیؓ کی 18 بیٹیاں ہیں ایک بیٹی کا نام رملہ ہے رملہ کا جس سے نکاح ہوا اس شخص یعنی حضرت علیؓ کے داماد کا نام معاویہ ہے .
    حضرت امام موسیٰ کاظم نے ایک شخص کو بلایا اور فرمایا وصیت لکھ کہ میرے بعد امام علی رضا بنے گا جو وصیت لکھتا ہے اس لکھنے والے قاتب کا نام معاویہ ہے .
    اور جو بطور گواہ وصیت پر دستخط کرتا ہے اس گواہ کا نام بھی معاویہ ہے .
    حضرت علیؓ کے پھلے شاگرد کا نام معاویہ ہے .
    امام جعفر صادق کے دو شاگردوں کا نام معاویہ ہے .
    جس کو معاویہؓ کی پہچان نہیں ‛
    سچ پوچھو وہ شخص مسلمان نہیں ‛
    تاریخ سے کیا پوچھتے ہو معاویہؓ کی صداقت ‛
    کیا تمہارے پاس معاویہؓ کا لکھا ہوا قرآن نہیں...!

  • @GhulamMustafah-n9h
    @GhulamMustafah-n9h ปีที่แล้ว +2

    یہ ابھی

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว +3

    حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بغض دین اسلام کااہم حصہ ہے تو حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کاساتھ دینے اور ان کی اطاعت کرنے والے حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ سمیت بنو ہاشم کاکیاخیال ہے ؟

  • @WaseemWaseem-t2r
    @WaseemWaseem-t2r ปีที่แล้ว +1

    M waseem❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว

    لوگ صحابی رسول حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی نفاذ شریعت اور حکومت کرنے کی قابلیت پر سوال کرتے ہیں. تو بھائی بڑے احترام سے ہمارا یہ سوال یہ ہے کہ جب امام حسنؓ کی اپنی ہی کوفی فوج نے امام حسنؓ کی ران میں خنجر مارا اور جنھوں نے امام حسن کا خیمہ لوٹ لیا کیا امام حسن اُن کو روک پائے؟ یا اُن کو کوئی سزا دے پائے تھے؟؟؟

  • @MomanShah-e5f
    @MomanShah-e5f ปีที่แล้ว +2

    یہ تو گزر گیا

  • @RagnorDon
    @RagnorDon ปีที่แล้ว +2

    اوے حضور دے میلاد نال حسد رکھن آلے آ ہر صحابی جنکے صدقے صحابی بنا انکی آمد کا تذکرہ چھوڑ کر انکے غلام کا تذکرہ چہ معنی دارد
    آقا کی آمد مرحبا
    سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے تھے

    • @MuhammadUsman-mo1nd
      @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว

      رضاکوڈوں دے چیلڑے آ توں چشتی صاحب دے ہر بیان دے کوئ ناکوئ غلط کمنٹ کر دا ریندے تہانوں حسد دی بیماری لگ گئ

  • @MuhammadUsman-mo1nd
    @MuhammadUsman-mo1nd ปีที่แล้ว

    *امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کی خلافت کے بارے میں رائے*
    یحیی بن سلیمن الجعفی شیخ البخاری فرماتے ہیں:حدثنا يعلى بن عبيد، عن أبيه، قال: جاء أبو مسلم الخولاني و أناس إلى معاوية، وقالوا : *أنت تنازع عليا أم أنت مثله؟*
    مفھوم: امام ابو مسلم خولانی علیہ الرحمہ اور کچھ لوگ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آکر عرض کرنے لگے کہ آیا آپ رضی اللہ عنہ سیدنا مولی علی رضی اللہ عنہ سے جنگ کرتے ہیں یا آپ انہی کی طرح ہیں؟
    تو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے مولا علی شیر خدا رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا : *لا والله، إني لأعلم أنه أفضل مني وأحق بالأمر مني*
    مفھوم: نہیں بے بیشک میں جانتا ہوں کہ علی کرم اللہ وجہہ مجھ سے افضل ہیں اور مجھ سے خلافت کے زیادہ حقدار ہیں۔۔۔
    (سیر اعلام النبلاء ترجمہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ)

  • @SaqibAliIslamic
    @SaqibAliIslamic ปีที่แล้ว +5

    Masha allah

  • @MustafaAli-vz6jx
    @MustafaAli-vz6jx ปีที่แล้ว +4

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ChishtiRizvi
    @ChishtiRizvi ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadArshad-og6px
    @MuhammadArshad-og6px ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤

  • @MujahidShah-ow4eg
    @MujahidShah-ow4eg ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @شہباز276
    @شہباز276 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @fggfhh207
    @fggfhh207 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤❤

  • @sijaz5015
    @sijaz5015 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤