السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا تو بھائی انوائٹر کے اندر ہی وہ لکھا ہوتا ہے بی ایم ایس تو اپ کو پتہ چل جائے گا تو دوسرے نمبر میں ہر بیٹری کا انہوں نے ڈفرنٹ ٹائپ کا لکھا ہوتا ہے اور وہ اپ اس کا بیٹری کا یوزر مینول دیکھیں گے نا تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کی وائر کہاں پہ لگانی ہے
السلام علیکم ماشاءاللہ سے اپ نے ویڈیو اچھی بنائی ہے لیکن اس میں جو اپ نے بیٹری سینسر لگایا وہ مت لگائیں بی ایم ایس جب کنیکٹ ہو جاتا ہے تو بیٹری کا ٹمپریچر اٹومیٹک انورٹر کے اوپر ہی شو ہوتا ہے اور بی ایم ایس کے ذریعے وہ انورٹر کو کمیونیکیٹ کرتی ہے بیٹری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن بہت سے لوگ جن کا ہم سسٹم لگا رہے ہوتے ہیں نا پھر وہ بھی کہتے ہیں کہ بھائی یہ جب دیا ہوا ہے نا تو اس کو لگائیں تو کچھ حد تک ان کی بات بھی ٹھیک ہوتی ہے کیونکہ کمپنی کلیم کرتی ہے کہ اپ کو یہ سینسر بھی لگانا چاہیے تو باقی ٹھیک ہے بی ایم ایس اس کو پوری طرح کمیونیکیٹ کرتی ہے انورٹر کو بیٹری کا سٹیٹس بتاتی رہتی ہے اور اس کے مطابق وہ کام کرتا ہے
السلام علیکم بھائی ابھی تو بہت سی بیٹری ارہی ہیں تو اپ جب بیٹری لیں گے نا یہ جو بیٹری اپ نے دیکھی ہے نا یہ بھی کمفرم کرے تو جہاں سے اپ بیٹری لیں ان کو پہلے میک شور کریں کہ یہ بیٹری کمپٹیبل ہے اپ کے انورٹر کے ساتھ تو پھر اپ لیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ جو چیزیں بتانا صدقہ جاریہ ہے اس لیے میں بتاتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کوئی بندہ ہمارے اس بات کو سمجھ ہے اور اس پہ عمل کرے اس کا یہ ضروری نہیں کہ یہ چینل دینی ہے یا دینی نہیں ہے کیونکہ یہ چینل بہت سے لوگ الحمدللہ دیکھتے ہیں اور اور میرے چینل کا نام ہے پبلک انفارمیشن کہ لوگوں کو معلومات دینی چاہیے تو اپ کو کوئی اعتراض ہے تو اپ بتائیں جیسے کہ کوئی نیک کام کرتا ہے اور وہ صدقہ جاری کر دیتا ہے اور اس کا ثواب بھی ملتا رہتا ہے اور اگر برا کام کرتا ہے تو اس کا گناہ بھی اس کے اوپر چڑھتا رہتا ہے تو بہتر ہے کسی کو اچھی بات بتانا وہ صدقہ جاریہ کہلاتا ہے
Good information kpk
Thankx🥰🥰🥰
Good Information 👍👍
Thankx
Mashallah keep it up good and hard work
Thankx
Good video 👍🌹
Thankx
Very very good information thank you
Thankx
Very good information
Thankx🥰
G00d information
Thankx
Wow Nice video
Thankx
خوش باشید 🎉
اسلام علیکم مشکور حببی
Nine
Thankx
BMS konsi jaga pe lagaya battery me ye nahe bataya😢 aur inverter me kaha lagana he
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا تو بھائی انوائٹر کے اندر ہی وہ لکھا ہوتا ہے بی ایم ایس تو اپ کو پتہ چل جائے گا تو دوسرے نمبر میں ہر بیٹری کا انہوں نے ڈفرنٹ ٹائپ کا لکھا ہوتا ہے اور وہ اپ اس کا بیٹری کا یوزر مینول دیکھیں گے نا تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کی وائر کہاں پہ لگانی ہے
@publicinformationsialkot
جزاک اللّہ
السلام علیکم ماشاءاللہ سے اپ نے ویڈیو اچھی بنائی ہے لیکن اس میں جو اپ نے بیٹری سینسر لگایا وہ مت لگائیں بی ایم ایس جب کنیکٹ ہو جاتا ہے تو بیٹری کا ٹمپریچر اٹومیٹک انورٹر کے اوپر ہی شو ہوتا ہے اور بی ایم ایس کے ذریعے وہ انورٹر کو کمیونیکیٹ کرتی ہے بیٹری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن بہت سے لوگ جن کا ہم سسٹم لگا رہے ہوتے ہیں نا پھر وہ بھی کہتے ہیں کہ بھائی یہ جب دیا ہوا ہے نا تو اس کو لگائیں تو کچھ حد تک ان کی بات بھی ٹھیک ہوتی ہے کیونکہ کمپنی کلیم کرتی ہے کہ اپ کو یہ سینسر بھی لگانا چاہیے تو باقی ٹھیک ہے بی ایم ایس اس کو پوری طرح کمیونیکیٹ کرتی ہے انورٹر کو بیٹری کا سٹیٹس بتاتی رہتی ہے اور اس کے مطابق وہ کام کرتا ہے
Brother itel ip 54 kesa inverter hy ?
السلام علیکم بھائی ائیٹل بھی اچھا انویرٹر ہے لیکن میں نے لگایا نہیں ایک مجھے ارڈر ا رہا تھا گجرانوالہ کا لیکن میں نے وہ نہیں لگایا
Goodwe 10kw hybrid inverter single phase compatible lithium battery kon ci h
السلام علیکم بھائی ابھی تو بہت سی بیٹری ارہی ہیں تو اپ جب بیٹری لیں گے نا یہ جو بیٹری اپ نے دیکھی ہے نا یہ بھی کمفرم کرے تو جہاں سے اپ بیٹری لیں ان کو پہلے میک شور کریں کہ یہ بیٹری کمپٹیبل ہے اپ کے انورٹر کے ساتھ تو پھر اپ لیں
کیا آپ کا چینل دینی ہے جو آپ دین کے متعلق باتیں کل رہے ہیں؟ 😊
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ جو چیزیں بتانا صدقہ جاریہ ہے اس لیے میں بتاتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کوئی بندہ ہمارے اس بات کو سمجھ ہے اور اس پہ عمل کرے اس کا یہ ضروری نہیں کہ یہ چینل دینی ہے یا دینی نہیں ہے کیونکہ یہ چینل بہت سے لوگ الحمدللہ دیکھتے ہیں اور اور میرے چینل کا نام ہے پبلک انفارمیشن کہ لوگوں کو معلومات دینی چاہیے تو اپ کو کوئی اعتراض ہے تو اپ بتائیں جیسے کہ کوئی نیک کام کرتا ہے اور وہ صدقہ جاری کر دیتا ہے اور اس کا ثواب بھی ملتا رہتا ہے اور اگر برا کام کرتا ہے تو اس کا گناہ بھی اس کے اوپر چڑھتا رہتا ہے تو بہتر ہے کسی کو اچھی بات بتانا وہ صدقہ جاریہ کہلاتا ہے
Good Information 👍
Thankx