بالکل ،اب sparkle چھوٹو کو بہت آ نکھیں کھول کر دیکھنا پڑتا ہے چھوٹو کو ہمیشہ پیچھے پھک دیتے ہیں ،عمران خان ھمیشہ آگے ہوتے تھے The Great Leader IMRAN KHAN
اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ارشد شریف بھائی کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین یا رب العالمین
زبردست پلس پروفیسر جیتے رہیں آپ نے ہماری جگہ ان سب کے سب مفت بھروں کو جواب دے دیا ہے جو کہتے ہیں تنقید برداشت نہیں کر سکتے۔ ہم (عام عوام) نے تو آٹھ فروری کو کر کے دکھایا صرف اور صرف مرشد کے لیئے انھیں شرم آنی چاہیے مرشد کے چاہنے والوں کے احسانات کا جواب انھیں طنزیہ دے رہے ہیں۔
*_میں مایوس ابھی بھی نہیں میرا لیڈر کھڑا ہے تو ہم بھی ہار نہیں مان سکتے نا اسکو اکیلا چھوڑ سکتے ہیں لڑیں گے جب تک وہ لڑ رہا ہے اور جیتیں گے بھی کیونکہ ہارنے کا مطلب خان کو کھونا ہے۔۔۔_* *_تو ہارنا آپشن میں نہیں ہے۔۔۔
الحمدللہ یہ فقیر بھی ان گمنام لوگوں میں شامل ھے جو اللّہ کے حکم کے تحت عمران خان کے ساتھ ہیں جیسا کہ اللّہ پاک کا ارشاد ھے یآایھالذین آمنو تقو اللہ و کونو مع الصدقین اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ھو جائو میرے جیسے گمنام لوگ لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہیں حتیٰ کہ کمزور لوگ ہماری پوسٹوں کی وجہ سے ہماری فرینڈ لسٹ سے نکل جاتے ہیں یہ ہیں عمران خان کی اصل طاقت جو اسے اللّہ پاک کی طرف سے عنایت کی گئی ھے
ڈاکٹر صاحب یہ سب سیاسی فنکار اور عمران خان جیسا کوئی نہیں جو سیدھا راستہ پر ۔ اللہ تعالٰی آپ کو سب کو ھمت و توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Thank u for standing up for social media team. Without their help like many I would have been in dark. InshaAllah everyone goal is same , free Pakistan from corrupt. Salam to all leaders and social media team both. ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے اقبال
A huge respect to my hero Mr. Gill, like wise our great leader Mr. Imran Khan. A huge respect for you sir and all brave workers and supporters and people of Pakistan who are standing firm with Imran Khan.
بہت اعلی ڈاکٹر صاحب آپ نے ورکر اور خاص سوشل میڈیا کی ٹیم جن کو عمران خان نے کی بورڈ واریئر کہا تھا کی صحیح ترجمانی کی ہے خاص طور پر آپ کی یہ بات دل کو لگی کہ ان لوگوں کا کوئی غیر ملکی ایجنڈا نہیں ہے یہ صرف اور صرف عمران خان کو باہر دیکھنا چاہتے ہیں
Dr Gill you are very right for not criticizing social media workers who have sacrificed a lot. You are very right at being self critical and honest about your limitations.
I love My greatest leader Imran Khan Shab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔اور پاکستان کے محافظوں سے پاکستان کو محفوظ رکھنے
ھمارا لیڈر عوامی لیڈر عمران خان زندہ باد
عمران خان ژندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤
ئی لو عمران خان ہمارے دلوں میں رہتے ہیں عمران ریاض نائس شہباز گل نائس اپ کو سلام❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
عمران خان زندہ باد ❤ شھباز گل ژندہ باد ❤ پاکستان پائندہ باد ❤
وعلیکم سلام گل صاحب جی سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ہے
بلکول گیل صاحب سہی کہرے❤❤ وزیر اعظمممم عمران خان ژندہ باد
یا اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمانا پاکستان کی حفاظت
بالکل ،اب sparkle چھوٹو کو بہت آ نکھیں کھول کر دیکھنا پڑتا ہے چھوٹو کو ہمیشہ پیچھے پھک دیتے ہیں ،عمران خان ھمیشہ آگے ہوتے تھے The Great Leader IMRAN KHAN
اللہ پاک پاکستان عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
شہباز صاحب آپ زبردست تجزیہ کرتے ہیں آپ نے چینل بنا کر عمران خان کی آواز کو مضبوط کیا ۔
ماشاءاللہ جیو شہباز زندہ باد
100%
Agreed with you🥰
ھمارے دلوں کی دھڑکن عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
دونوں ڈاکٹر شہباز گل اور معید پیرزادہ بہترین تجزیہ وی لاگ کرتے ہیں
Also hamaray piaray Imran Riaz Bhai.
برادر لیڈر شپ کو کہیں عوام سے انٹرایکشن کریں عام غریب عوام کو موٹیویٹ کریں ۔
جو پی ٹی ائی کی قیادت جیلوں میں ہے ان کو میرا میرے تمام پی ٹی ائی کے ورکروں کو دل سے سلام
Aslaam dr saab
Hundred % Correct ,
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Dr , Shahbaz Gill Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
شکریہ شہباز بھائی، اک لیڈر سے ایسے ہی رویے کی توقع کی جا سکتی ہے جو لوگوں کو مرکز سے جوڑ کر رکھے۔ اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔
Free Imran Khan zindabad
Imran khan
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ومكرو مكر الله واللله هو خيرالماكرين
واللله سريع الحساب
اللہ اکبر پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
حق اور سچ کی آواز عمران خان ۔۔ آج نہیں تو کل یہ ساری مافیا جڑ سے ختم ہوگی انشاء اللہ 💯
اللہ تعالیٰ حق کے ساتھ کھڑے رہنے کو پسند کرتے ہیں
Imran Khan ❤
اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ارشد شریف بھائی کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔
آمین یا رب العالمین
زبردست پلس پروفیسر جیتے رہیں آپ نے ہماری جگہ ان سب کے سب مفت بھروں کو جواب دے دیا ہے جو کہتے ہیں تنقید برداشت نہیں کر سکتے۔ ہم (عام عوام) نے تو آٹھ فروری کو کر کے دکھایا صرف اور صرف مرشد کے لیئے انھیں شرم آنی چاہیے مرشد کے چاہنے والوں کے احسانات کا جواب انھیں طنزیہ دے رہے ہیں۔
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
گل صاحب پنجاب اسمبلی کے اپوزشین لیڈر کو تبدلیل کر دو اس انسان کی کارکردگی صفر +صفر ہیں۔۔۔۔
اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں
جناب ! آپ نے جو سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی ترجمانی کی ھے وہ کمال ھے ھو بہو ایسا ہی ھے اس کیلیے میں دل سے آپکا شکریہ ادا کر تا ھوں 👍👍 ایک گمنام ہمدرد
Imran khan Zindabad ❤️😍😍🌺🌺🌺🌺🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🌺🌺😍😍❤️
We want only Imran Khan Zindabad 👑🌹🌹🌹🤲 InshaAllah ✌️💯
*_میں مایوس ابھی بھی نہیں میرا لیڈر کھڑا ہے تو ہم بھی ہار نہیں مان سکتے نا اسکو اکیلا چھوڑ سکتے ہیں لڑیں گے جب تک وہ لڑ رہا ہے اور جیتیں گے بھی کیونکہ ہارنے کا مطلب خان کو کھونا ہے۔۔۔_*
*_تو ہارنا آپشن میں نہیں ہے۔۔۔
جناب گل صاحب:
ناراض مت ہوئے گا۔ ہم عوام سچے لیڈر اور سچے پاکستانیوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔ ہمارا فخر ہیں ہمارے سچے محب وطن پاکستانی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
بیرون ملک گل صاحب اور تمام موجود لوگوں کو بہت محنت کرنی ہو گی پاکستان میں موجود قیادت کیا کر رہی ہے اس کے بارہ میں بھی بتایا کریں
Justice for Imran Khan
الحمدللہ
یہ فقیر بھی ان گمنام لوگوں میں شامل ھے
جو اللّہ کے حکم کے تحت عمران خان کے ساتھ ہیں
جیسا کہ اللّہ پاک کا ارشاد ھے
یآایھالذین آمنو تقو اللہ و کونو مع الصدقین
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ھو جائو
میرے جیسے گمنام لوگ لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہیں
حتیٰ کہ کمزور لوگ ہماری پوسٹوں کی وجہ سے ہماری فرینڈ لسٹ سے نکل جاتے ہیں
یہ ہیں عمران خان کی اصل طاقت جو اسے اللّہ پاک کی طرف سے عنایت کی گئی ھے
Ya Allah Pakistan ki hifazat farma or Pakistani awaam ko mehfooz farma in choro or zalimo say Ameen
You are one of the gems that IK has discovered. Proud of you, Gill sb.
ڈاکٹر صاحب یہ سب سیاسی فنکار اور عمران خان جیسا کوئی نہیں جو سیدھا راستہ پر ۔ اللہ تعالٰی آپ کو سب کو ھمت و توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran Khan zindabad ❤
❤ I love you Imran Khan 💝
أج أپ پر بہت پیار أیا جب أپ نے سوشل میڈیا کے گمنام ہیروز کی بات اور سپورٹ کی❤️❤️❤️
Imran Khan zindabad
❤ IMRAN KHAN ZINDABAD ❤
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
MASHAALLAH SIR GI...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
PTI social media team is Great❤❤ including us behind the seen attending the peaceful protests inshallah for our Leader Imran khan❤❤
اللہ کا نظام
نافذ کرے گا عمران
مُستحکم ھو گا پاکستان
انشا اللہ !
بہت خوبصورت تجزیہ شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
Great leader Imran khan
Thank u for standing up for social media team. Without their help like many I would have been in dark. InshaAllah everyone goal is same , free Pakistan from corrupt. Salam to all leaders and social media team both.
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے
پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے
اقبال
اللّہ پاک آپ کو اور عمران خان کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین
Murshad Imran khan zindabad ❤
Absolutely correct, PTI social media warriors are very sincere with the cause of Imran khan and they are very precious for PTI. ❤❤❤❤
عمران خان کے دو ہی جانشین
مراد سعید اور شہباز گل
ہم باقی ٹیم کو بھی سلام کرتے ہیں شکریہ پی ٹی آئی شکریہ عمران خان
عمران خان زندہ باد سلامت رہیں آمین یارب العالمین عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین ❤
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
Great leader Imran Khan zindabad g
Release Imran Khan. 🔥🔥👊👊
free Imran Khan
Salute Shabaz gill sahib you so great Allah app ka hami o Nasir ho
سبحان اللہ
Great Imran Khan is brave honest patriotic loyal faithful trust worthy truthful and remarkable genius leader of Pakistan
❤️🌹
Only Imran khan zindabad
Love you Shehbaz sahib may Allah help PTI. SIR IMRAN KHAN ZINDABAD AWAM ZINDABAD
اللہ سلامت رکھے
Love you Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤
ڈاکٹر شہباز گل صاحب
میری طرف سے آپکو اور ہم سب کے لیڈر عمران خان کو سلام ہو۔ اللہ پاک آپ کو اور عمران خان کو سلامتی والی زندگی عطا کرے۔
Well done Dr Shabaz Gill. Be Blessed.
شہباز گل صاحب آپ مانے یا نہ مانیں لیڈر شپ پوری کمپرومائز ہو چکی ہیں
نہیں ۔ یہ محض پروپیگنڈا ہے
@@ocean4185
یہ سچ ہے
@@ocean4185use Brean 😂 at they all involved
Ye hakumati propaganda he. Log nikltay nahi, aur Gandapour logo ko bachanay k liye gayeb hua to gaaliya de rhay ho.
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
پاکستان زندہ آباد
مرشد عمران احمد خان نیازی اڈیالہ شریف والے زندہ آباد، ھم تو صرف مرشد کو جانتے ہیں مرشد کو پہچانتے ہیں ۔❤❤❤
Ya Allah ab madad farma day
Love ❤️ you imran khan InshaAllah you are next P M Pakistan
عمران احمد خان نیازی آپ کو سلوٹ ہے سارا نظام چاک کردیا ۔
کون کیاکیا کہا کہا کیسےکیسے
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے پاکستانی عوام کی امید ہے آپ💞💞
عمران خان کا ساتھ دینے کا شکریہ جزاک اللّہ ۔
Dr sb very nice analysis for pti social workers
Muhammad Abdul Hafeez khan ❤
8فروری کو عوام نے جو ہتھوڑا اس سسٹم پر مارا ہے اسکا پروفیسر قیدی نمبر804سے جانا جاتا ہے😅❤💪
تھپڑ مارا ہے
Pakistan Zindabad
Imran khan Zindabad
Zindabad Gill Sahib 🌹🌹🌹🌹🌹
A huge respect to my hero Mr. Gill, like wise our great leader Mr. Imran Khan. A huge respect for you sir and all brave workers and supporters and people of Pakistan who are standing firm with Imran Khan.
بہت اعلی ڈاکٹر صاحب آپ نے ورکر اور خاص سوشل میڈیا کی ٹیم جن کو عمران خان نے کی بورڈ واریئر کہا تھا کی صحیح ترجمانی کی ہے خاص طور پر آپ کی یہ بات دل کو لگی کہ ان لوگوں کا کوئی غیر ملکی ایجنڈا نہیں ہے یہ صرف اور صرف عمران خان کو باہر دیکھنا چاہتے ہیں
Pakistan zindabad imran Khan zindabad
Great leader imran Khan ✌️💪🏏
Long live Pakistan long live IMRAN KHAN the greatest leader of the world 🌍🌍❤❤❤❤❤. Release IMRAN KHAN
Salute to PTI social media warriors.
I Love Imran Khan and PTI Sporters ❤
Thank you Dr. Shahbaz Gill for speaking on the the topic of PTI social media matter. ❤️🇵🇰❤️
Allah Haq hy,Imran Khan and you ❤❤❤❤❤❤❤
Dr Gill you are very right for not criticizing social media workers who have sacrificed a lot. You are very right at being self critical and honest about your limitations.
I love My greatest leader Imran Khan Shab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wa alakum asalam Dr saab 🫡
یار گیل صاحب اللہ تمے سلامت رکےے❤❤
اللہ الحق وہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے اللہ سے بڑا فیصلہ ساز کوئی نہیں انشاءاللہ، اللہ خان اور پاکستان کی حفاظت کریں گے آمین