صحیح بات ہے ۔ علماء کو ہر طرح کے تعصب سے بالا تر رہتے ہوئے، اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کے سامنے حاضر ہونا ہیے، اجتہاد کرنا چاہیئے ۔ طاغوت کی غلامی سے جو بدنما داغ اسلام پر لگے ہیں انہیں دھونے کا عظیم کارنامہ انجام دینے والے عظیم لوگوں کو اللہ تعالی دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے ۔آمین
ایک اللّٰہ اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نظام نافذ ہونا ہے انشاء اللہ

محترم ۔۔گفتار کے غازی تو بہت موجود ہیں ۔
کوئی عملی اقدام کریں ۔۔سود کی گردن پر ہاتھ رکھ کر ۔۔