السلام علیکم سر یہ اٹھ جس کا جو فیصلہ ہے ائیں ائین میں 185 کا فیصلہ ہونا تھا لیکن انہوں نے 187 اور شامل کر کے فیصلہ دے دیا ہے اگر اس فیصلے کا صحیح دیکھنا ہے تو سعید چوہدری صاحب کا بھی لگ دیکھیں
میں بتا دیتا ہوں وہ خبر جو منصور بتانا چاہ رہا یا بتائے گا وہ سمجھتا کہ وہ اکیلا ہی عقل مند ہے اس 24 کڑور میں اسکی خبر یا بریکنگ یہ ہے کہ تبدیل ہوئے آئی ایس آئی چیف ندیم انجم اگلے پاک آرمی کے چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے
سر خدارا کچھ تو بدلیں ایک خبر دینی ہے آپ نے وہ بھی بعد میں اور اسی پہ تین منٹس لگا دیے جب کہ تین منٹس میں ایک ہی بات دس بار کہی آپ نے اب پرانا انداز بدلیں بہت کھینچتے آپ بات کو
@@hassancheema5615 میرے خیال سے تم یوتھیا ہو تبھی بات کی سمجھ نہیں آئی آپکو۔ پوری بات کو غور سے سنو۔ وہ کہہ رہا ثبوت کے ساتھ ۔ یعنی کوئی ایک کام جس کا ٹھوس ثبوت ہو۔
Does the European Union have any concerns about Palestinians, which is a biggest issue? European Union or any other countries have no business to have concerns about Pakistan’s politics or election exactly as Pakistan minds their own business. Has the European Union showed any concerns about 2018 elections, too?
مداری بھی آخر تک کہتا رہتا ہے کہ میں غائب ہو کر دکھاؤں گا مگر آخر میں اپنی دوائی بیچ کے چلا جاتا ہے ایسا ہی ہے جلد ایک دھماکے دار خبر سناؤں گا ان کو پتہ ہے کہ اس قوم کو پچھلے دن کیا کھایا تھا یاد ہی نہیں رہتا۔باقی آپ لوگوں کا کام ہے ملک میں منافرت پھیلانا وہ کر رہے ہیں ۔اللہ ایک دن آپ کو دکھلا دے گا
Har us fitne se jo pk ko khane ke lye ate he. Awam ka vote chori kr kh bete he.Ameen. ap logg itni bi anke mat band kare. Such bolna seeke. Ap Maryam se bs ak sawal kare wo kahndan ku hakumet me he?
@@raisaeedsaeed6520 mn yehi keh raha hn 2024 wala election agar sahi nhi thay to 2018 walay bhi sahi nhi thay , tab sab kyun chup thay including mansoor ali khan sb hamid meer sb european union, americi siyastadan
محترم منصور صاحب یہ جو اپ خبر دینے والے ہیں یہ تو اج سے تین سال پہلے کی ہم جانتے ہیں انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے ایسا ہی ہوگا یہ بڑے بڑے صحافیوں کے تجزیے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے
وہ اگلے آرمی چیف بننے کی خبر دبا کر بیٹھا ہے یعنی اگلے آرمی چیف ندیم انجم ہوں گے جبکہ اکثریت پہلے سے یہ بات جانتی ہے لیکن منصور سمجھتا وہ ایک اکیلا عقل مند ہے اس ملک میں ۔
Mansoor Bhai, ikn ne Army, Judiciary, bureaucracy, family itself, father and son, mother and daughter......all have come in front of each other. Isko koe nhi rok skta? Hud ho gey ha.
اگر جو ممبران سنی اتحاد میں جا چکے ہے اور بقول سپریم کورٹ وہ ptiکے ممبرہے تو پھر پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر نااہل ہو چکے ہے اسگو واپس pti کو کیسے دے سکتے ہے
یا اللہ عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ٹم امین
آپ کی دھماکے دار خبر کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔
منصور علی شاہ کو چیف جسٹس کیساتھ ساتھ صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف کا عہدہ بھی دے دیا جائے ویسے بھی موصوف نے عدالتی مارشلاء لگا رکھا ھے
Lol
Ek sara huwa n legui spotted
@SB_156-o2o Just Like Pti
اے اللہ تعالیٰ پاکستان کو عمرانی فتنے سے نجات عطا فرمائے
بشری بی بی ع سے نام پسند کرتیں تھیں وہ تسلسل ہے اب ع سے پریشان کیوں ع سے عاصم
😂😂❤منصور بھائی بندیال کی روح ابھی زندہ ہے۔پاکستان آرمی کھبی اس سے لاتعلقی اختیار نہیں کرسکتی۔پاکستان کی اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
If full court order can not be implemented in this country, Better close the supreme Court . Banana republic of Fujistan.
السلام علیکم سر یہ اٹھ جس کا جو فیصلہ ہے ائیں ائین میں 185 کا فیصلہ ہونا تھا لیکن انہوں نے 187 اور شامل کر کے فیصلہ دے دیا ہے اگر اس فیصلے کا صحیح دیکھنا ہے تو سعید چوہدری صاحب کا بھی لگ دیکھیں
پی ڈی ایم کو مارشل لاء قبول ھے پی ٹی آئی قبول نہیں ھے
Kon sa Marshlaw ?
سیم ایسے ہی پی ٹی آئی کو بھی مارشل لاء قبول ہے ن لیگ نہیں دونوں طرف لگی ہے آگ برابر کی لیکن کچھ بیوقوف یوتھیے اسے حق اور سچ کی جنگ سمجھ رہے ہیں
Jiski goddme beth kr abhi pmln hakoomat kr rhi , yh sabit krti hai ya saaf Martial lae hai@@MK-vr4zg
مارشل لا بہتر پی ٹی آئی سے
ابھی خبر دینے سے پتہ نہ ہے کہ سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو جائے گا بہت جلدی
8 ججز کو عوام کے حوالے کر دیں عوام بہتر فیصلہ کرے گی
Yahi khyal noon leagues k baray me awam ka hy
نوکری 10 مرتبہ چلی جائے دوبارا مل جاتی ہے لیکن عزت ایک مرتبہ چلی جائے تو دوبارا نہیں ملتی
Absolutely Right ❤Well Said Bhai
یہ توکوئی بات نہ ھوی کیونکہ یہ توحامدمیروالاسچ ھوگا جوبولتاھےمگربےوقت بولتاھے
Agr such ko bewqt bola jaey...os ki importance khtm ho jatii h...wh ye khna chah rhyy hn
میں بتا دیتا ہوں وہ خبر جو منصور بتانا چاہ رہا یا بتائے گا وہ سمجھتا کہ وہ اکیلا ہی عقل مند ہے اس 24 کڑور میں اسکی خبر یا بریکنگ یہ ہے کہ تبدیل ہوئے آئی ایس آئی چیف ندیم انجم اگلے پاک آرمی کے چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے
@@faisalchahal3345 نہیں مجھےتواسکی باتوں سےلگتاھےکہ وہ کوئی بری بات کرناچاھتاھےلیکن اگروہ سچ بھی ھوتوبےوقت کی راگنی ھوگی
Well said
Is k pass kch ni h ... Behmtaan bnda h ye
Imran Khan ❤
سر خدارا کچھ تو بدلیں ایک خبر دینی ہے آپ نے وہ بھی بعد میں اور اسی پہ تین منٹس لگا دیے جب کہ تین منٹس میں ایک ہی بات دس بار کہی آپ نے
اب پرانا انداز بدلیں بہت کھینچتے آپ بات کو
خبر ہے ہی کوئی نہیں اس صاحب کے پاس کل کو جو بھی بڑی خبر بنے گی وہ یہ بولے گا ہاں یاد کریں میں نے تم لوگوں کو بولا تھا وہ ایک خبر 😊
منصور بھی یوتھیا ججوں سے مختلف نہیں
😂 after shocks of 3rd class election ❤🎉
Backwash
@@hassancheema5615
میرے خیال سے تم یوتھیا ہو تبھی بات کی سمجھ نہیں آئی آپکو۔
پوری بات کو غور سے سنو۔ وہ کہہ رہا ثبوت کے ساتھ ۔ یعنی کوئی ایک کام جس کا ٹھوس ثبوت ہو۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Allah Pak Imran Khan ❤️ kae hafazat kray ameen ❤️
Pak foj zindabad
Qazi Sahab ka har Amal qanoon k mutabiq hai..
En 8 judges k khilaaf action hona chahiye
Ye mat bhoolna pti election jeti hoi thi 😂
@@shoaibshr2090 g blkul jeeti hui hai according to bol news 🤣🤣
🇵🇰 Pakistan people zindabad 🌹
Duas 🤲 for happiness for Mansoor saheb & family
جب خبر دینی نہیں تو تماشہ لگانے کا فائدہ خوامخواہ نمبر بنانے اور سنسنی پیدا کرنے کے ماہر
منصور بھایی۔ الیکشن فروری کے ساتھ ساتھ۔ الیکشن2013 کا بھی پوچھنا چاھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2018 کا کیوں نہیں ؟؟
Zabardast velog ALLAH Bless you brother Mansoor Ali Khan Sahib
Does the European Union have any concerns about Palestinians, which is a biggest issue? European Union or any other countries have no business to have concerns about Pakistan’s politics or election exactly as Pakistan minds their own business. Has the European Union showed any concerns about 2018 elections, too?
منصور صاحب آپ خبروں کا تجزیہ کرتے ہیں تو جناب ایک سوال آپ سے کیا آپ آئین و قانون کی حدود و قیود کے مد نظر تجزیہ کرتے ہیں یا اپنی خواہشات کے زیر اثر ؟
خیر سے آپکی منشا تو یہی ھے۔۔۔عمران خان کبھی بھی جیل سے باھر نا ایے
Allah ki mansha k agye is ki kia hasiat ha
KHUDAWAND pakistan ki behtri frmae
Excellent MA sha Allah komzor KO izat do
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤❤❤
نو مئی اگر پی ٹی ائ نے نھیں کیا تو پھر انڈیا نے کیا ھے جس نے کیا ھے ان سزا ملتی ھے تو عمران کو کیوں تکلیف ھوتی ھے
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
Mera Mansoor Dar gaya DGI ki khabar deny py 😆
آرمی چیف
😂😂😂اپنے چیف جسٹس سچ بات نکل گئی منہ سے منصور صاحب
جو طارق مسعود صاحب اوپر الزامات لگائے جارہا منصور بھائی اپنا موقف
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤
پی ٹی آئی سفیر منصور یورپی یو نین کے ہیڈ کوارٹر میں
PTI KA MANDATE WAPAS KARO NEXT CHIEF JUSTICE OF PAKISTAN WILL BE MANSOOR ALI SHAH
بھائ منصور صاحب مشرف والی سیٹیں۔ ختم کیوں نہیں مخصوص نشستوں
Good very good Mansoor Bhai sachhi baat karte he aap FromGujranwala
منصور علی خان سچ منہ سے نکل ہی گیا اپنے چیف جسٹس کو آٹھ جج کا فیصلہ نامںنظور🎉 کردیا
امید ہے کہ اس دورے کے دوران یہ بھی 💵 ڈالرز لے کر عمران ریاض بن جائے گا 📌
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
منصور علی خان صاحب
آپ بھی خان ھیں بس آپ سمجھ گئے ہوں گے
HE IS RONG NUMBER
@@sohailbhatti4090 ni m b pti ka hu asa he smjta tha atna b glt ni ha
Seedha seedha youthia bolo yar.
آٹھ جج نہیں بلکہ 12 جج صاحبان 🎉
ہم آپ سے پہلے ہی باخبر ہے کہ آپ آگے کس کو سال ڈیڑھ سال بعد آیک بڑے عہدے پر براجمان دیکھ رہے ہیں
اپ جس خبر کی بات کر رہے ہیں وہ مجھے بھی ہتہ ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔
Mashalla apki sachai pr pura bharosa ha Mansoor bhai❤
P T I jindabad imran Khan jindabad
Imran Khan jug jug jiyo
چتو انڈین جندہ باد نہیں۔ زندہ باد
Hindu , yahood ka dost imran khan.
"jo tenure khatam ho raha hain" on DGISI appointment. 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 Is it related to end of PTI OR end of PDM government 🤔🤔🤔🤔🤔
وہ خبر جو آپ ظاہر نہیں کر رہے اس پر بحث نہیں ہونی چاہیے تھی۔ یہ وقت کا ضیاع ہے۔
ہارس ٹریڈنگ دوبارہ شروع
Exactly PMLN stand against judges openly PMLN ko bayaniya bnany mai asani hogi
U REALLY GREAT PARSONS God bless you and your family Samson asghar South Korea
موجودہ ڈی جی کے بارے میں بات ہے
اس وقت بتائی جائے گی جب وہ سابقہ ہو جائیں گے
مطلب ستمبر کے بعد
پاکستان زندہ باد قاضی صاحب زندہ باد
Dear Mansoor Bhai AP ki personality se main impress hon Bhai Jan
منصور آپ یہ بتاؤ انصاف اور رلیف میں کیا فرق ہے ؟ آٹھ ججوں نے آئینی بحران پیدا نہیں کیا؟ اگر اس پر عمل نا ہو تو ان کی کیا عزت رہ جائیگی ؟
PML N Zanda Abad
منصور صاحب زرا لگے ہاتھ بیس سو اٹھارہ کے الیکشن کی دھاندلی کا پوچھ کر بتا دیجیۓ گا اگلی وڈیو میں؟؟
💗Sagar💗Good to see u Mansoor Bhai
سپریم کورٹ کے فل بینچ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ کے فل بینچ کا فیصلہ کہا جاتا چاہے اس کو ایک جج کی اکثریت سے ہی لکھا گیا ہو ۔
مداری بھی آخر تک کہتا رہتا ہے کہ میں غائب ہو کر دکھاؤں گا مگر آخر میں اپنی دوائی بیچ کے چلا جاتا ہے ایسا ہی ہے جلد ایک دھماکے دار خبر سناؤں گا ان کو پتہ ہے کہ اس قوم کو پچھلے دن کیا کھایا تھا یاد ہی نہیں رہتا۔باقی آپ لوگوں کا کام ہے ملک میں منافرت پھیلانا وہ کر رہے ہیں ۔اللہ ایک دن آپ کو دکھلا دے گا
News related to honey bunny 😂😂😂
Qazi pmnl ka hai Mansoor Bhai such kaha ap NY
Thanks Mansoor Bhai ap NY yaad hi kar liya humy
manaorr or 8la tola pti ka hay or us say phlay bamdial or nasoor b pti k wakeel or member thay
@@usairumarif9539bilkul Sahi kaha appnain jnaab !!!
عارف انیس بھائی سے ملے وہ بہت عمدہ شذحصیت ہے
Zindabad love you
یورپین یونین میں ٹوٹل 29 ملک تھے انگلیڈ کے علہدہ ھونے کے بعد 28 ھیں منصور بھائی 27 نہیں
❤❤❤❤❤ only imran khan love
پی ایم ایل این کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی تاریخ ہے۔
اے اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو عمرانی فتنہ سے نجات دیجئے۔ آمین۔
Minority majority ko fitna bol rahi hahaha 😂
Har us fitne se jo pk ko khane ke lye ate he. Awam ka vote chori kr kh bete he.Ameen. ap logg itni bi anke mat band kare. Such bolna seeke. Ap Maryam se bs ak sawal kare wo kahndan ku hakumet me he?
آمین ثم آمین
منصور بھائی مریم نواز اپ سے بہت خوش ہے بس پی ٹی ائی میں فون نکالتے رہو
تب تک سب کو پتہ چل جاےگا اپ کا کیا کمال ھے ؟
8 feb k election ka poori duniya ka pait mn dard hy lekin 2018 k election k time poori dunya soyee hui thi
Blkl sach kaha
لیکن اگر وہ غلط تھا تو آج یہ بھی غلط کہیں
@@raisaeedsaeed6520 mn yehi keh raha hn 2024 wala election agar sahi nhi thay to 2018 walay bhi sahi nhi thay , tab sab kyun chup thay including mansoor ali khan sb hamid meer sb european union, americi siyastadan
جو طارق مسعود صاحب اوپر الزامات لگائے جارہا منصور بھائی اپنا موقف بیان کریں
محترم منصور صاحب یہ جو اپ خبر دینے والے ہیں یہ تو اج سے تین سال پہلے کی ہم جانتے ہیں انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے ایسا ہی ہوگا یہ بڑے بڑے صحافیوں کے تجزیے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے
Aoa AJ ki subha ki tayari drood Shareef pad k ki jai bolo inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب یہ کوئی بات نہ ہوئی کہ خبر آج کی ہو اور اپ سال بعد دیں
وہ اگلے آرمی چیف بننے کی خبر دبا کر بیٹھا ہے یعنی اگلے آرمی چیف ندیم انجم ہوں گے جبکہ اکثریت پہلے سے یہ بات جانتی ہے لیکن منصور سمجھتا وہ ایک اکیلا عقل مند ہے اس ملک میں ۔
Yahi es qoom Ka almeyah h kesi k samnay such nai bol sktay bs
نہیں۔۔۔۔۔۔ ن لیگ نے 8 ججوں اور غریب عوام کو نشانے ہر رکھ لیا
میں بتاتا ہوں۔اپنے یہ بتانا چاہتے ہیں۔کہ موجودہ سپائی ماسٹر کے بیٹے کی پی ٹی آئی کے ایک ایم پی کے بیٹی کے ساتھ شادی ہوئی ہے
اصلی وزیر اعظم عمران خان صرف خان
Bright karain aur bright karain 😅 Mansoor Bahi lightning ARY ki he achi thi
منصور بھائی وہ دھماکے دار خبر کہیں یہ تو نہیں کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اگلے آرمی چیف ہونگے
24-9-2024 NEWS PATENT BY MANSOOR SIR
ap ki khabar purtagal sy related ho gi inshallah
Mansoor Bhai mery khayal SE khabar ye hoge Nadeem Sahab ajaeingy chief next❤🎉
3years,6 months,21 din ke rule mein, Lakho ke bunyadi hakook Kaya Kiya tha is bande ne? tab courts aur Imrandoo judges Kaya karte the?
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
افشاں لطیف کاشانا کی سابقہ وارڈن ہے بھائی
منصور بھائی سپریم کورٹ سب بڑی عدالت ہے یہ لوگ نہیں۔ان ہر غداری کا مقدمہ ھونا چاھیے۔
منصور علی شاہ سوچتا ہے کہ وہ اب آئین بھی خود لکھے گا۔
Mansoor Bhai, ikn ne Army, Judiciary, bureaucracy, family itself, father and son, mother and daughter......all have come in front of each other. Isko koe nhi rok skta? Hud ho gey ha.
Im big fan of imran riaz khan
Apki khaber imran khan ke lia hoge doa hai Allah zalemo koneesto naabood karde
نوسر باز نیازی اسرائیل کے بارے بات کو ایسے ہی ہوا میں نہیں اڑایا جا سکتا۔
Ganjay k bzness Israel se kb khatam hon gai ?
Khuda ki shan....18 seats lay kay zra batain suno in patwarion ki..mtlb begharti mein apna he level hai inka😂😂😂😂
اگر جو ممبران سنی اتحاد میں جا چکے ہے اور بقول سپریم کورٹ وہ ptiکے ممبرہے تو پھر پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر نااہل ہو چکے ہے اسگو واپس pti کو کیسے دے سکتے ہے
اس ٹائم الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو تسلیم نہیں کیا تھا
😂😂 I feel your pain
4 saal iqtidar m jo Islam phailaya h.woh qabil e ghor h.
Mansoor Ali khan sahab pti ka paka Dard rakhtay ho dil main
ثاقب نثار نے جانب داری ظاھرآ کی ھے۔
چیف جسٹس کے ریٹائر ہونے کے بعد خبر دیں گے😂😂
Imran Khan zindabad ❤❤
Mansoor Bhai 3 vlogs Kiya kren please.... Morning afternoon and evening ka