Ghair Allah se Madad Mangnay par Jahlmi Molvi se Munazra

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 109

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 6 หลายเดือนก่อน +2

    مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ❤❤❤❤
    شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ❤❤❤❤

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 6 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ ❤❤❤❤
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد ہے
    تاجدار معصومیت زندہ باد ہے
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 ปีที่แล้ว +3

    مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤

  • @MuhammadUsman-hy2ik
    @MuhammadUsman-hy2ik 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah ..mufti sb Allah pak ap ko lambi umar day

  • @khizarali8914
    @khizarali8914 3 ปีที่แล้ว +28

    محمدﷺ ھمارے بڑی شان والے

  • @iloveforislam4263
    @iloveforislam4263 3 ปีที่แล้ว +1

    بالکل صحیح فرمایا یہ امیر اھلسنت کی نقل کرکے ویسا بننے کے چکروں میں ھے

  • @kashiwaseervlogsandways5159
    @kashiwaseervlogsandways5159 3 ปีที่แล้ว +1

    امیر المجاھدین مولا
    شاہ جی زندہ آباد

  • @mdsakirmomin4466
    @mdsakirmomin4466 3 ปีที่แล้ว +1

    لبيك يا رسول الله

  • @furqanaliali4991
    @furqanaliali4991 3 ปีที่แล้ว

    Ap ki waja sy murshad mera emaan salamat ho gya m is ko daily sunta tha or is ki bato m a gya tha lkn ali nawaz bhai or ap ny bbohat sy logo ka emaan bachaya ha Allah ko mazeed takwiat dy

  • @zubairmughal4748
    @zubairmughal4748 3 ปีที่แล้ว +11

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @aliasghar1278
    @aliasghar1278 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ مفتی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @affreenmalik164
    @affreenmalik164 3 ปีที่แล้ว +10

    استاد محترم ماشاء الله 💐💐 جزاک الله

  • @choudhryhassan9826
    @choudhryhassan9826 3 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک ۔ امیرالمجاہدین کے درجات بلند فرمائیں اور انکے صدقے ہمارے بے حساب مغفرت ہو شاہ صاحب بھی ولی کامل ہیں مفتی ہیں سید زادے ہیں اور ناموس رسالت ناموس صحابہ کے سپاہی ہیں تو اللہ پاک کی بارگاہ عالی شان میں کیا رتبہ ہے شاہ صاحب کا ۔اللہ پاک انکے صدقے ہمیں بھی نیک کام ناموس رسالت ناموس صحابہ کی پہرہ داری نصیب فرمائیں اور اسی میں مرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔آمین یارب العالمین 😭🤲🏻

  • @ISLAMIWAQIYAAT
    @ISLAMIWAQIYAAT 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah jazak Allah from bareilly shareef

  • @asadgujjar3546
    @asadgujjar3546 3 ปีที่แล้ว +9

    Shah sahib ALLAH apko zindagi tandrusti ata kray ameeen

  • @syedahsanali6631
    @syedahsanali6631 3 ปีที่แล้ว +3

    Shah saab you are great Allah apko istaqamat dy ameen

  • @abrarshekh2289
    @abrarshekh2289 3 ปีที่แล้ว +1

    علامہ و مولانا مفتی سید محمد مبشر شاہ قادری صاحب زندہ باد

  • @iftikharkhokhar8594
    @iftikharkhokhar8594 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ جی جناب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ دعاؤں کی درخواست ہے اللہ عزوجل رحم وکرم کرے آمین کیا بات ہے

  • @qariarshadmahmood3515
    @qariarshadmahmood3515 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤تا جدارختم نبوت ز ندہ باد ز ند ہ باد ز ند ہ باد ❤❤❤❤❤ ٹی ایل پی ز ند ہ باد ❤❤❤❤❤ قاری ارشد محمودچشتی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedahsanali6631
    @syedahsanali6631 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah ap ki hifazat kry or in islam ka dushmano ko tabah o barbad kry

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 3 ปีที่แล้ว +8

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام بد مذہبوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔۔۔ اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @aqibusman4460
    @aqibusman4460 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah shah g putero aa gay labbake wala labbake ya rasool Allah saw baba g miss u always saad bhai hum AP ka sath ha inshallah tlp long live ❤✌♥️♥️♥️♥️♥️✌✌✌🇵🇰🇵🇰

  • @sajjadraja9268
    @sajjadraja9268 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ

  • @muhammadwaqasahmad240
    @muhammadwaqasahmad240 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah

  • @asadgujjar3546
    @asadgujjar3546 3 ปีที่แล้ว +5

    Choty mirzy ko ALLAH hidayat de yan to dunia se thank le ameen

  • @ranaiqbal995
    @ranaiqbal995 3 ปีที่แล้ว +1

    Shah g allha ap ko sayat da

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 3 ปีที่แล้ว +2

    Sahi baat hai Jo sucha hai aamne samne sabit kare warna chup rahe aik tarfa saboot Kon manta hai

  • @sajjadraja9268
    @sajjadraja9268 3 ปีที่แล้ว +9

    شاہ صاحب اسی طرح ان مردودوں کا آیریشن کرتے رہو ماشاءاللہ

  • @aqsamughal5879
    @aqsamughal5879 6 หลายเดือนก่อน

    Mera Mufti Zinda Baad 🎉

  • @labbaiktvskp3733
    @labbaiktvskp3733 3 ปีที่แล้ว +6

    جیو مفتی صاحب

  • @asmakhan2507
    @asmakhan2507 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah pak muftii shaib ko mazeed barkty ataa frmye

  • @iftikharkhokhar8594
    @iftikharkhokhar8594 3 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

  • @affreenmalik164
    @affreenmalik164 3 ปีที่แล้ว +4

    🤗🤗

  • @asmakhan2507
    @asmakhan2507 3 ปีที่แล้ว +3

    Zindaaa bad

  • @Baba-mv6yt
    @Baba-mv6yt 3 ปีที่แล้ว

    Meary liye Allah hi khafi hi

  • @Fahhad007
    @Fahhad007 3 ปีที่แล้ว +4

    Shah sahib your good. I listen to Dr. Israr - mojuda haal for example

  • @AlphaMaverick1111
    @AlphaMaverick1111 3 ปีที่แล้ว

    Shah Ji (hh) is a legend. Defending Ahlus Sunnah from deviants like mirza jhelumi, and others from qadiani religion. Shah Ji reminds me of Shaykh Asrar Rashid (hh) of the UK in this regard.

  • @MrGmian
    @MrGmian 3 ปีที่แล้ว +1

    وسیلے کی اقسام :
    جائز وسیلہ : دعا میں وسیلے کی تین قسمیں مشروع و جائز ہیں :
    (1) انسان اللہ تعالی کو اس کے اسمائے حسنی کا وسیلہ پیش کرے ،،مثلاً : یا اللہ !تجھے تیری رحمت کا واسطہ ،،ہمارے حال پر رحم فرما ۔۔۔فرمان باری تعالی ہے :
    ((وللہ الاسماء الحسنی فادعوہ بھا۔))
    ،،اللہ تعالی کے بہت اچھے نام اسے ان سے پکارو ۔۔
    دیکھئے ((سورۃ الاعراف آیت :180))
    اس آیت کریمہ کی تفسیر میں علامہ ابو عبداللہ قرطبی رحمہ اللہ (متوفی 671ھ) فرماتے ہیں :((قولہ تعالیٰ :(فادعوہ بھا) ای اطلبوا منہ باسمائہ ،فیطلب بکل اسم ما یلیق بہ ،تقول: یارحیم ارحمنی۔۔۔۔۔۔۔
    ،،اللہ تعالی کا فرمان کہ،،،فادعوہ بھا،،،،(تم اسے اسمائے حسنی کے ساتھ پکارو)یعنی اس سے اس کے ناموں کے وسیلے مانگو ۔۔ہر نام کے وسیلے اس سے ملتی جلتی چیز مانگی جائے ،،مثلاً اے رحیم ،مجھ پر رحم فرما ،،دیکھئے ((الجامع لاحکام القرآن ،ج7ص327))
    (2) ایک وسیلہ یہ کہ اللہ تعالی کو اپنے نیک اعمال کا وسیلہ پیش کیا جائے ،جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے :
    ((الذین یقولون ربنا اننا آمنا فاغفرلنا ذنوبنا وقنا عذاب النار ،،))
    ،،وہ لوگ کہتے ہیں :اے ہمارے رب ! ہم ایمان لے آئے ہیں لہذا ہمارے گناہ معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ،،دیکھئے ((سورۃ آل عمران آیت :16))
    اس آیت کریمہ کی تفسیر میں مفسر القرآن حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (متوفی 774ھ)فرماتے ہیں :،،مومن کہتے ہیں :اے ہمارے رب !ہم تجھ پر ،،تیری کتاب پر اور تیرے رسول پر ایمان لے آئے ہیں ۔تو اپنے ساتھ ایمان رکھنے اور اپنی نازل کردہ شریعت کو تسلیم کرنے کے طفیل اپنے فضل و رحمت سے ہمارے گناہ معاف اور ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرما ،،دیکھئے ((تفسیر القرآن العظیم ،ج2ص23))
    اسی طرح سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کا ایک قول اللہ تعالی نے یوں بیان فرمایا ہے :
    ،،اے ہمارے رب ! ہم تیری نازل کردہ وحی پر ایمان لائے اور تیرے رسول کی پیروی کی ،لہذا ہمارا نام بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل فرما دے ،،
    دیکھئے ((سورۃ آل عمران آیت :53))
    عقل مند لوگوں کی نشانیاں بیان کرتے ہوئے اللہ تعالی نے فرمایا :
    ،،اے ہمارے رب ! ہم نے ایک پکارنے والے کی پکار سنی کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ، چنانچہ ہم ایمان لے آئے ،اے ہمارے رب !(اس ایمان کے طفیل )ہمارے گناہ معاف فرما دے ،ہم سے ہماری برائیاں دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے ،،دیکھئے ((سورۃ آل عمران آیت :193))
    ان آیات کریمہ سے معلوم ہوا کہ دعا کرتے ہوئے اللہ تعالی کو اپنے نیک اعمال کا واسطہ دینا مشروع ہے ۔نیک اور عقل مند لوگوں کا یہی وطیرہ رہا ہے ،،لہذا ہم مسلمانوں کو بھی یہ جائز وسیلہ استعمال کرنا چاہئے
    صحیح حدیث میں اصحاب غار والا مشہور واقعہ موجود ہے جنھوں نے مصیبت میں اللہ تعالی کو اپنے اپنے نیک اعمال کا وسیلہ پیش کیا تھا اور ان کی پریشانی رفع ہو گئی تھی ،،،دیکھئے ((صحیح بخاری حدیث :5974))
    ((صحیح مسلم حدیث :2743))
    (3) تیسری مشروع صورت یہ ہے کہ کسی زندہ صالح اور موحد انسان سے دعا کرائی جائے جیسا کہ سورۃ النساء آیت :64،،میں اس کا ثبوت مزکور ہے ،
    صحابہ کرام نبی کریم ﷺ سے مصیبت اور پریشانی میں دعا کراتے تھے ۔اس بارے میں بہت ساری احادیث موجود ہیں ۔ایک نابینا شخص نے نبی کریم ﷺ سے اپنے حق میں دعا کرائی تھی ،،دیکھئے ((سنن الترمذی حدیث :3578،،وسندہ حسن ))
    اسی طرح سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کے چچا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے دعا کرائی ،،دیکھئے ((صحیح بخاری حدیث :1010))
    قرآن و سنت سے وسیلے کی یہی تین قسمیں ثابت ہیں ،اہل سنت و الجماعت کا انہی پر عمل رہا ہے اور مسلمانوں کو انہی پر اکتفا کرنا چاہئے ،

  • @iftikharkhokhar8594
    @iftikharkhokhar8594 3 ปีที่แล้ว +2

    👍👍👍

  • @pakistanpunjab911
    @pakistanpunjab911 3 ปีที่แล้ว +4

    Mubashar sahb main apki buht izat krta hun lekin ap k bas ki bat nhi Muhammad Ali se munazra krna wo khara insan hai jo such ko khool khool k btata hai

  • @game-zone-123
    @game-zone-123 3 ปีที่แล้ว

    Masha allah shah sahab

  • @MustafaKhan-l5r
    @MustafaKhan-l5r 15 วันที่ผ่านมา

    Bashak mufti Sab zindabad

  • @farooqazam7632
    @farooqazam7632 3 ปีที่แล้ว

    Zindabaad Zindabaad Zindabaad

  • @hamzaboss32
    @hamzaboss32 3 ปีที่แล้ว +3

    Aik video (sahabha) hazrat ameer muavia k defence pe bana de jazak Allah

  • @asadgujjar3546
    @asadgujjar3546 3 ปีที่แล้ว +7

    Wady mirzy per Lanat beshumar

  • @BILAL--ey5ot
    @BILAL--ey5ot 3 ปีที่แล้ว +1

    یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کیسے کریں

  • @AllInfoWorld-sn1gn
    @AllInfoWorld-sn1gn 3 ปีที่แล้ว +6

    مرزا جونیئر کی لتریشن ہوگی ان شاءاللہ العزیز 😁😁😁😁😁

  • @toseefkashmeri4936
    @toseefkashmeri4936 3 ปีที่แล้ว +3

    Min dubai min hr roz sunta hu ap ko ton k rakho ne jo banda samne nahin aata us se baat nai kren

  • @mohsinshaikh5844
    @mohsinshaikh5844 3 ปีที่แล้ว +4

    aap log ki aokat naahi he ali bhai baat tak kar ne ki samjhe kiay

  • @razanadeem5045
    @razanadeem5045 2 หลายเดือนก่อน

    ماتڑ کا مطلب ہے میرے جیسا

  • @Baba-mv6yt
    @Baba-mv6yt 3 ปีที่แล้ว

    Our meara peer meara nabi hai baqi sub baby farag hain

  • @aslamqadri6992
    @aslamqadri6992 3 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب اس نے اپنے مریضوں کو اس بات پر پکا کر دیا ہے کہ دین کی بات جہاں سے ملے لے لو. اس کیلئے وہ شیطان کی مثال دیتاہے کہ اس نے صحابی کو آیت الکرسی کی فضیلت بتائی تو اس واقعہ سے وہ شیطان کو بھی استاد بنانے کے قائل ہوچکے ہیں.

  • @Drsyedamirhashmi980
    @Drsyedamirhashmi980 3 ปีที่แล้ว

    Mubashar bhai tun ky rakho geo babar shair.

  • @AliAli786italy
    @AliAli786italy 3 ปีที่แล้ว

    Yar seede si bat ha is mubashar ko is tra bat krne chiya

  • @khamoshrolla
    @khamoshrolla 3 ปีที่แล้ว

    جس جس نے بھی سٹریم میں آ کر گالیاں بکی ہیں ان کی سب گالیوں کو
    مرزا جہلمی ابنِ مرزا قادیانی ابنِ شیطان
    بشمول تمام ملحدین اور ان کے آباؤ اجداد کو تحفةً واپس لوٹائی جا رہی ہیں
    قبولیت کے لئے بڑے و چھوٹے مرزائیوں پر لعنت لکھتے یا کہتے جائیں۔

  • @mohsinshaikh5844
    @mohsinshaikh5844 3 ปีที่แล้ว +2

    aor kiya aap raat lagee bethe ho ki munazra karo munzraa karo aap saab .molvi saat me akar bhi munazra karle na tu bhi ,ali bhai ka koch nahi bigad sakte

  • @AA-le7qw
    @AA-le7qw 3 ปีที่แล้ว +1

    AhluSunnat zindabaad

  • @m.abbasali7648
    @m.abbasali7648 3 ปีที่แล้ว +1

    Salam ya Ameerul Momenin Ali ebny abi talib as chaman chaman gali gali Ali Ali Ali Ali Ali serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @shakilmemon6268
    @shakilmemon6268 3 ปีที่แล้ว

    Father of gulam qadiyani mirza engineer

  • @zainsohail777
    @zainsohail777 3 ปีที่แล้ว +1

    Engineer mirza aik baat per kamyab ho gia hay . Yani khud to wo jahil hay or mun phat be hay lekin wo mufti sahibaan ko be apni line or level per lay aya hay.

  • @F_Zone9
    @F_Zone9 3 ปีที่แล้ว

    Kon sa ijma ... sunni shiya ka ya sirf ek firke ka .

  • @imrankhan-yg8qn
    @imrankhan-yg8qn 3 ปีที่แล้ว

    Why engineer MIRZA doesn’t come in front to debate ?

  • @Baba-mv6yt
    @Baba-mv6yt 3 ปีที่แล้ว

    Allah humara our baby tumhary

  • @desipangay703
    @desipangay703 3 ปีที่แล้ว +1

    Towady jy molviyah nu sai class laganda ay ali mirza

  • @kithyoh1591
    @kithyoh1591 3 ปีที่แล้ว

    2no Mirzon pr lanat be shumaar

  • @mukhtarahmad-xc4cd
    @mukhtarahmad-xc4cd 3 ปีที่แล้ว +1

    آج تک مناظروں سے کوئی فیصلہ ہوا ہے۔۔۔ شیعہ سنی وہابی دیوبندی ہزاروں مناظرے ہو چکے لیکن فرقوں کی لعنت سے نجات نہ ملی۔۔۔ ایک دوسرے کو کافر کافر کہہ کر اُٹھ جاتے ہیں۔۔۔ مجھے تو انجینئر کا طریقہ بیسٹ لگا کے اپنا موقف وڈیو میں بیان کر دو آپ بھی اپنے دلائل وڈیو میں بیان کر دیں لوگ سن کر فیصلہ کر لیں گے کہ کس کے دلائل قرآن و حدیث کے مطابق ہیں ۔۔۔ ایسے مناظرے تو بھائی آپ قیامت تک کرتے رہیں کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔۔۔

  • @shakilmemon6268
    @shakilmemon6268 3 ปีที่แล้ว

    Sani e gulam qadiyani mirza engineer

  • @farooqhasan2548
    @farooqhasan2548 3 ปีที่แล้ว

    Mufti Sahab is fuzool aadmi par waqt zaya na karain. Woh is qabil nahin keh aap jasay loog apna asal kaam choor kar inh par tawaju dain.

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 3 ปีที่แล้ว

      bro...it has become very important to trap this Fitna now...He is flooding like wild fire... That's why...Shah sahab has started to fight him

  • @jajjarana2029
    @jajjarana2029 3 ปีที่แล้ว

    Shah sab ye wabi kiya ha

    • @justreality6483
      @justreality6483 3 ปีที่แล้ว +1

      Jo Abdul wahab najdi ki taleemat par chalta hai usay apna mujadid manta hai usay wahabi kaha jata hai

    • @jajjarana2029
      @jajjarana2029 3 ปีที่แล้ว

      @@justreality6483 Me qadianion ki had tak tumharey or tumharey shah k sath hoon jahalo.tum hindwon ki auladin ki wajha se ummat ka sheraza bikhra huwa ha ujaddo

  • @F_Zone9
    @F_Zone9 3 ปีที่แล้ว +1

    Bhai mujhe lgta hai khud hi bnda baithate ho khud ka interview ke liye 🤔

  • @hamzaahmadwattoo1281
    @hamzaahmadwattoo1281 3 ปีที่แล้ว

    Assalamu Alaikum Mufti Sahab aap plz apas may munazra na shuru karaen... Ap bs engineer Mirza our mirza qadyani ko hi nishana banaen...
    Isi waja say mirza junior humara mazaq urata ha kay ya apas may lartay rahtay hain..
    Plz apas ma hum nai larain..
    Ma apka bHoote bara fan hun...
    JazakAllah

  • @balochsb3356
    @balochsb3356 3 ปีที่แล้ว

    اعلی حضرت تودیوبندکو کافر قرار دےچکے ہیں۔ آپ کیاکہتےہیں؟؟

  • @simisimi7333
    @simisimi7333 3 ปีที่แล้ว

    Ye advertising to bnd krwado apne videos se

  • @aayanbaloch4820
    @aayanbaloch4820 3 ปีที่แล้ว

    Qadyaniat murda bad khatma nabot zinda bad labbak ya rasol labbak

  • @sarmadsaeed9770
    @sarmadsaeed9770 3 ปีที่แล้ว +2

    O Bhai bolna to seekh lo phir bat karna

  • @saqibtv3813
    @saqibtv3813 3 ปีที่แล้ว

    Bisti 😁😁😁😁😁👌👍

  • @razanadeem5045
    @razanadeem5045 2 หลายเดือนก่อน

    Maatar ka Matlab meri rarha ka

  • @zainsohail777
    @zainsohail777 3 ปีที่แล้ว

    Jahil ka ye kamal hota hay wo aik aalim ko apnay level per lay ata hay

  • @zaibkhan3390
    @zaibkhan3390 3 ปีที่แล้ว

    Tum ne ghalat bola engineer ko 2 minute main Allah ne Gali pharva de. Ankhain kol mufti. Musalmano ko kuch Quran hadees bataya karay fazool baqvas ke bajaye

  • @tabishali1371
    @tabishali1371 3 ปีที่แล้ว +1

    Shame on you

  • @AliAli786italy
    @AliAli786italy 3 ปีที่แล้ว

    Isa khud tamez nhi ha ya kya Btya ga hama lant ha isa molvio pa

  • @zainsohail777
    @zainsohail777 3 ปีที่แล้ว +1

    Mufti sahib aap zuban or byan kay aitbar say mirza jahil kay level per na ayn

  • @merapakistan2595
    @merapakistan2595 2 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂😂😂😂 mocha

  • @Baba-mv6yt
    @Baba-mv6yt 3 ปีที่แล้ว

    Mangna Allah say

  • @AliAli786italy
    @AliAli786italy 3 ปีที่แล้ว

    Tum bi wo hi kar raha ho piso ka leya

  • @mohsinshaikh5844
    @mohsinshaikh5844 3 ปีที่แล้ว

    are oooo mulana baat karne ki tamiz nahi he tu baat tu maat karo

  • @tabishali1371
    @tabishali1371 3 ปีที่แล้ว

    Mimber pr Beath kr bkwas kr rahy ho islam ne esay hunsne say mna kiya h jesay tm kr rahy ho

  • @AliAli786italy
    @AliAli786italy 3 ปีที่แล้ว

    Mubashar ho lant tum pa kasm khuda ki Sharm ati ha mujha tum jisa molvio ko Dekh ka islam badnaam kra deya ha ap jiso na

  • @zaibkhan3390
    @zaibkhan3390 3 ปีที่แล้ว

    Kisi mufti ki aisi goftago. Jahil. Kisi ki Ma ko ghalat bolna kis kitab main hain. Fazool baqvas kartay ho ghanto ki video main koi ilmi baat nai. Allah samjhay

  • @Baba-mv6yt
    @Baba-mv6yt 3 ปีที่แล้ว

    Tum but prsat ho Baba parst

  • @hkhizarbhattihkhizarbhatti9653
    @hkhizarbhattihkhizarbhatti9653 3 ปีที่แล้ว +1

    Sha G mirza ali ahlay hadees nhi ha vo marzi ha

  • @haroonjaved9862
    @haroonjaved9862 3 ปีที่แล้ว

    Ja oye hrami bkwas kiye ja rhy ho

  • @AliAli786italy
    @AliAli786italy 3 ปีที่แล้ว

    Yar seede si bat ha is mubashar ko is tra bat krne chiya