اسلام و علیکم ۔۔۔۔مکی نیچے سے وقت سے پہلے سوکھنے لگ جاتی ھے دیمک کی وجہ سے یا فنگس کی وجہ سے یہ تو نہیں معلوم مہربانی فرما کر ایک وڈیو بنا دیں اور اسکا حل بھی تجویز کر دیں ۔۔۔ھمارے علاقے ضلع لودھراں میں یہ بڑا مسلا ھے اور آپ کی وڈیوز دیکھتے اور عمل کرتے ہیں ھم سب
اگر 26 انچ کے کھیل بنا تو ایک ایکڑ میں 101 کھیل بنتی ہے تو اس طرح تقریبا 38 ہزار پودے بن جاتے ہیں کیا یہ ٹھیک رہے گا خوراک اضافی دے دیں تو اچھی پیداوار دے دے گی

سر چکوال میں مکئی کب کاشت کریں
اوکاڑہ کینٹ میں آج 6.1.25.کو تین ایکڑ کاشت کی ہے d 7024 سنگل نالی پر
Assalam alekum
Dr.sb chiniot area main maki kub kasht start kareen
Sir mondhi kamand me intercrop k tor pr aor kon se fasl lga sakty hy ?
جناب مکئی میں ٹماٹر انٹر کراپنگ کی جاسکتی ہے؟
Sir alo wali zmen msin dalni cahye dap
Sir jumbo jawar ka choka kub SE lagani multan main
Bhawana main p1429 kis date ko kasht karen
Baharia makai per videos banain plz
❤❤❤
Baharia makai ma dap zameen tayari k waqat dalni chahye?
ضروری ہے
اگر آلو کے بعد لگارہے ہیں تو ضروری نہیں
❤
سر اس دفعہ گندم کے بجائے مکئی لگا رہے ہیں سائلیج کے لئے ۔۔اس پہ تفصیلی راہنمائی فرمائیں
ڈاکٹر صاحب دیسی مکئی بہاریاں کاشت ہو سکتی ہے جنوری آخری ہفتے میں فیصل آباد رہنمائی فرما دیں شکریہ
Sir jnwro k leya chary k leya makai ab lga sakty hyn
فروری
اسلام و علیکم ۔۔۔۔مکی نیچے سے وقت سے پہلے سوکھنے لگ جاتی ھے دیمک کی وجہ سے یا فنگس کی وجہ سے یہ تو نہیں معلوم مہربانی فرما کر ایک وڈیو بنا دیں اور اسکا حل بھی تجویز کر دیں ۔۔۔ھمارے علاقے ضلع لودھراں میں یہ بڑا مسلا ھے اور آپ کی وڈیوز دیکھتے اور عمل کرتے ہیں ھم سب
اگر 26 انچ کے کھیل بنا تو ایک ایکڑ میں 101 کھیل بنتی ہے تو اس طرح تقریبا 38 ہزار پودے بن جاتے ہیں کیا یہ ٹھیک رہے گا خوراک اضافی دے دیں تو اچھی پیداوار دے دے گی
صرف6317ٹھیک رہے گی
یہ ڈیڑھ سو پلس دے جائے گی پیداوار انشاءاللہ
انشاءاللہ
@@CropReformer thanks All

اوکے