ہمارا ایمان زیادہ قیمتی ہے کہ ہم نے نہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو دیکھا نہ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین سے ہماری ملاقات ہوئی مگر اس کے باوجود ہم بن دیکھے ایک اللّٰہ پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العلی العظیم
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤