Malik Riaz Expose All Rishwat Khor Sahafi? Kisne Ne Kitna Mal Banaya? Malik Riaz Expose Journalist?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 มิ.ย. 2024
- #malikriaz #hamidmir #imranriaz #javediqbal #aftabiqbal #imrankhan #adyalajail #ptiimrankhan #ptiofficial #pti #pakistan #latestnews #zunaira #pmln #breakingnews #zunairamaham #isi #zunaira_mahum #zunairamahum #dgispr #imrankhannews #ispr #dgisi #aminhafeez #sahafi #ansarabbasi #ayazamir #arshadsharif #asmasherazi #asadalitoor #ayeshasiddiqa #sanabucha #gharidafarooqi #hasannisar #talathussain #imranriazkhan #nusratjaved #oryamaqbooljan #kamrankhan #mansooralikhan #mubasherlucman #shahidmasood #jugnumohsin #najamsethi #syedalihaider #waseembadami #iqrarulhassan #nasimzehra #anchor #geonews #arynews
Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official TH-cam Channel. On this channel you'll find a variety of videos related to my personal and professional experiences, skits, news, travel vlogs, topics & discussion, interviews by me, storytelling, reaction videos, entertainment and a lot more. Like, share and subscribe my channel @ZunairaMahumOfficial
Malik Riaz Expose All Rishwat Khor Sahafi? Kisne Ne Kitna Mal Banaya? Malik Riaz Expose Journalist
th-cam.com/video/PuaKrw1ZlJE/w-d-xo.html
There might be many more black sheeps in all fields,serving Pakistan besides this. ...What was wrong with malik?Why did he pay such a big amounts?
Zunaira ji uffffff ur very beautiful and attractive pls share Whatsapp
G jnb madam g Hor ar you g
ملک ریاض مرنے سے پہلے اگر ایک اور کام کرے جو پیسہ جرنیلوں سیاستدانوں ججوں اور بیوروکریٹس کو دیا ہے وہ بھی ثبوت کیساتھ بتادے تو یہ اس بدحال قوم پر بہت بڑا احسان ہوگا اور شاید اس طرح اسکی آخرت کچھ آسان ہوجائے
À@@abaidrehman751
ماشاءاللہ میں بہت ویلاگرز کو سنتا ھوں لیکن کسی نے بھی ایسی جرات نہیں کی یہ سچ اور حقیقت دیکھانے اور بتانے کی ❤❤❤❤❤
بس اتنا اوپر نا لے کر جاہیں بہت سےویلاگر بتا چکے ہیں😢😢
Dua Zara ka case yad karain ap.pir ye statement dain
Thow thow thumary vlogs
Bilqul sahi kaha AP me zabardast highly highly appreciated video.
آپ کا بہت بہت شکریہ، آپ نے ان وطن اور ملت فروشوں کے متعلق ان کی ضمیر فروشی کے ثبوت قوم کے سامنے رکھے۔
او بھائی کس کی باتوں میں اگئے اس کے اپنے بڑے سکینڈل ہیں لینے کے
یقینا جن کے اس نے نام لیے چور ہوں گے یہ اپنا بھی تو بتائے اس نے کہاں کہاں سے لیے نہیں یقین اتا تو اقرار الحسن سے جا کے پوچھ لو اقرار الحسن نے اس کا چٹا کٹا کھول رکھا ہے
الحمداللہ عمران ریاض خان کا نام نہیں
مظہر عباس کا واقع یقین نہیں آرہا۔واقع ۔۔۔۔۔۔۔۔
Thanks Malik Riaz for exposing Pakistan’s corrupts reporters.
When the others will expose , you know what I means
آج تو مزہ آگیا زنیرہ کے ولاگ کا ۔ شاباش زنیرہ ۔ 👍
اس حمام میں تقریباً سبھی نے ملک ریاض کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں 😂
یہ جاننے کے بعد حیرانگی یا افسوس کچھ بھی نہیں ہوا.... درحقیقت ان کے کردار انکی خوش لباسی میں ہی واضع طور پر دکھائی دیتی تھیں.
ملک ریاض ان صحافیوں کو پیسے کیوں اور کس لیے دیتا تھا؟؟؟؟
Nusrat Javed aur Ninjas mil k program kerte thai😢😂
یہ اس لیے دیتا تھا کہ ٹی وی پر ملک ریاض کے حق میں تبصرہ کریں
Janata kee dua lata tha yah naik loog Hain.
اچھا ، واہ بھئ ، بڑی عقل ھے تم میں، ،،،، تو کیا گن پوائنٹ بھیک دیتا تھا، منع کیوں نہیں کیا، ایسے پیسے لینے سے،،،،، یہ سب ، گائے کا موتر پینے والے لگتے ھیں، ، پاکستان کا علاج تو یہ ھونا چائے کہ چور کے ھاتھ کاٹ دو، اور۔ ان کی حمایت کرنے والوں کی زبان کاٹ دو۔ @@MuhammadSaleem-ti2pz
اور غریبوں کی اونے پونے پیسوں میں ہتھیائ ھوئ ناجائز زمینوں کو جائز قرار دیں اور کچھ زمینوں پر تو ویسے قبضہ کیا ھوا ھے......
دعا ہے اللہ کرے آپ صاحبہ ان لوگوں میں شامل نہ ہو (!مین(
بالکل یہ سب حقیقت ہے
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے
اور ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے آمین یارب العالمین
الللہ کا انتہا ی شکر ھے کہ میں صحافی نہیں بنا
کینونکہ ادھر بھی گند ہی گند ھے
Kiyon Aap bhi Kiya dugmaganay Wala Dil rakhtay hain
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ان سب نے غلاظت سے اپنے منہ تو بھرے ھی ھیں۔ سادہ مخلص عوام کو ھمیشہ کے لیئے دکھی کر دیا
شکریہ حافظ صاحب
بھت انفرمیٹو وی لاگ الله اپ کو
خوش رکھے
Kash Malik riaz tamam hazar retired jadjun our siasat danu our general ki list bi jari kar de.
Sahi Kah h.
Karay ga,sub ka kacha kholay ga,kun k iss ki apni jaan bukhshi naee hony,
ان تمام صحافی حضرات کو فورن گرفتار کر کے مقدمہ چلایا جائے
Giraftar kon kare ga ? Jinkay apnay haath saaf nahi hain.
پھانسی دی جائے جلدی سے جلدی
No Maqadda to time pass Game hai
Inko fori deport krna chheay
Invlolve all jounerlist ka nam sun ka dukh aur harangi hoi.
شکریہ جناب آپ زندہ باد.. سلامت رہیں.. شاندار گفتگو ہے... فتح اللہ فیصل آباد
زندہ باد سچ جان کر جیو
VEY,NES, ZERA,G,ASEN,NSERA,PA,LELNT,BSMRA
Hamid Mir to waisy tawaif hai
آگر یہ آئی ایس آئی سپانسر نہیں ہے تو بہت افسوس ہوا
اب یہ سب آپ پر کیچڑ اچھالیں گے
صحافی ہی نہیں جنرلز حکمراں ججز وغیرہ کی بھی فہرستیں ہونگی دل تھام کے بیٹھیں۔ رشوت لینے دینے والوں نے کالا موں کیا۔ کیا کوئی راشی حکمران جنرل جج ملک سے اتنی دولت کا منی ٹریل مانگ سکتا ہے۔
All anchors who got bribe from Malik Riaz should be Banned &highlighted and punished through NAB.
آپ بھی قسم اٹھا کر اپنے پاک صاف اور غیر جانبدار ہونے کا اعلان کریں
Ya bhi koi doodh ki dhuli nahi hain
بھائی اس نے بھی کیچڑ اچھالنے کے لاکھوں لییے ھوں گے........
آپی زونیرا آپ نےاچھی معلومات دی آپکا بہت شکریہ
Weldon & Very Excellencies. ------ مشااللہ ----- زبردست H.R.Babar 💖 (UK)
ملک ریاض کی یہ پہلی قسط ہے۔ ہو سکتا ہے دوسری قسط میں ججز، بیوروکریٹس، جنرلز اور وکلا شامل ہوں۔
G bilkul hn
Yes
You are right
Malik Riaz kon sa doodh ka dhula ha😂 Is ny to Imran khan ko b rishwat lgai thi
Baji ki video tu dekh k lag ra hai Baji sirf Generals ki full support karne k lie midan mn ai hai.😂😂😂
زنیرہ ماہم آپ نے تعارف بہت خوبصورتی سے کروایا ان کے تجزئے سنیں اور ان کی قیمت !
اسلام علیکم اللّٰہ تعالٰی میری بیٹی کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین یارب العالمین تیری حفاظت کریں ۔دنیا گزر جانے گی لیکن آخرت میں کیا بنےگا الحسینی ۔
سن کر بہت افسوس ہوا
ملک صاحب سبکو ننگا کردو ۔
Phir video BHI banana ha
مشتاق منہاس 15 سال پہلے نصرت جاوید کے ساتھ ٹاک شو کرتے تھے اب وہ آزاد کشمیر میں سیاست کرتے ہیں
Kuch do kuch Loo ke policy par ye hua hay is mulk ka Allah he waris hay
امید ہے کہ درست حوالے ہونگیں۔
Imran Riaz ke bare mein Maine Jo soch rakha hai vah vaisa hi hai imandar hai mashallah❤
Please expose Malik Riaz business nexus with establishment! If you go in Bahria you will find establishment in every department.
Uffffff Allah,sub ne behti ganga main hath dhoye hain
ملک ریاض کی کیا مجبوری تھی کہ ان سب کو ۔۔۔۔
Ye hi keh behria town bnany ky liye ghareebun sy zameen pyar sy zabardasti qabzy sy wadyrun or chuhdriun ki madad sy hathyana 5 rupy ki zameen khareed kar 100 rupy kamana or bhut kuch chupany ky liye sahafiun ki zaban band rahy is liye dyta tha asan see bat hy koi bara masla tu nhi jo samjh na ay
مہر بخاری انتہائی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہے اسکے دادا پردادا بہت ہی rich لوگ تھے پھر مہربخاری کو کیا ضرورت پڑی
دولت کی زیادہ ہوس کبھی کم نہیں ہوتی 😅😅😅😅😅😅😅😊😊😅
کیا کوئی صحافی دلہ رہ تو نہیں گیا
Aik raat ki fees
Apnay matleb k liey Aftab Iqbal ko dieya hongay.
Or jo honest journalist included ni hen hats off all of them 🙋♀️
حامد مير كا نام سن کر دل کا اعتماد ٹوٹ گیا
Hamid mir to purana papi ha
حامد میر سب سے بڑا بکاؤ مال ہے
ALLAH reham kary bs Hum par
کسی کا نام سن کر حیرانی نہیں ہوئی. جن کے نام نہیں آئے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ بکاؤ نہیں ہیں. بہت سے صحافی حکومتی پےرول پر اور بہت سے ایجنسیوں کے پےرول پر ہوتے ہیں. مثلاً عرفان صدیقی کا نام اس میں نہیں ہے مگر سب جانتے ہیں کہ وہ کس سیاسی جماعت کے حمایتی اور سینیٹر ہیں
Jinab erfan sedequ pmln k hen koi chupi bat nahi ...likin bht Bry Bry sahafi ki zndgi Dekho AP ko PTA chl Jai ga ..
Very very impressive and we'll needed information about true Pakistan May Allah subhan protect you from dushmanan Pakistan
بہت خُوب، پلیز جاری رکھئیے، اگلی لسٹ ججوں جرنیلوں کی ہو سکتی ہے، ڈرنا نہیں ہے ہو بہو بتانا ہے اللّہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثُم آمین
شکریہ حافظ عاصم منیر صاحب
ڈاکٹر صاحبہ !
اسبغول تے کجھ نہ پھول ۔۔۔۔۔۔
Being a research scholar I like Dr Moeed Peerzada ...
Well conceived personality, Highly qualified & upright person.
ثناء بچہ وہی تو ہیں جو نوجوان خوبصورت لڑکیوں کی رسیا ہیں
ہم ہُوئے کے تم ہُوئے یا میر ہُوئے
ایک ہی زلف کے سب اثیر ہویئے 😡
بہت اعلٰی
Rishwat Lene wala aur rishwat dene wala donon Dozkhi Hain ,(hadis)
پاکستان میں سب سے زیادہ بکو صحافی
میری بہن اللہ پاک خوش رکھے
ایسے تو ہوتا ہے اس قسم کے کاموں میں اتنی رشوت کیوں دی کس غریب پر خرچ کیا
Day of judgement will expose the real faces of all faces that are shining today.
Hamari piari sister zunaira Haq such kehney wali hain, Allah inki hifazat farmaey
ماشاءاللہ زنیرہ ماھم صاحبہ آپکی بہادری کو سلام اللّٰہ پاک آپکو اپنی امان میں رکھے بتانے کا طریقہ شاید کبھی نہ بھولے۔
ماشاءاللہ۔اتنا۔ھمت
❤🎉
❤Thank you Zunaira for this exposing this list. Very disappointing but in Pakistan it's so acceptable. Imran Khan zindabad
ملک ریاض اگر یہ تمام رقم پاکستان کا قرضہ چکانے کیلئے خرچ کرتا تو کیا حرج تھا
دستار کے ہر پیج کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحب دستار معزز نہین ہوتا
مبشر لقمان اور جاوید چوہدری پر افسوس
Hare yaar! in k chehre par likha hai k ye dallay hain!
وہ کوی ۔۔گورا ایمان دار و محب وطن۔۔ھو سکتا ہے ۔۔۔پاکستانی تو ۔دنیا محی بے ایمانی محی۔۔نمبر۔۔۔1ھین
واہ یہ تو بڑے شرفاء کے نام سامنے آ رھے ھیں لیکن کہتے ھیں برے کام کا برا نتیجہ ایسی شہرت اور شرافت کا کیا فائدہ جن کے اندر انسان نہیں ابلیس چھپا ھو۔ جس طریقے سے ملک ریاض صاحب نے پیشہ کمایا اسے رشوت میں ھی اڑا دیا لیکن ان کی بدعائیں لیں جنکے پلاٹ پر ناجائز قبضہ کیا اور آج ان کی بددعائیں رنگ لے آئی ھیں اور شرافت کا پردہ چاک ھو گیا نہ یہ جہان رھا نہ اگلا جہاں رھا۔ ھو سکتا ھے اس لسٹ میں کچھ جھوٹ بھی ھو کہتے ھیں ھم تو ڈوبے ھیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے۔ اللہ تعالیٰ کی لاٹھی میں دیر ھے اندھیر نہیں ھے۔ آج سب کے اصلی چہرے بینقاب ھو گئے ھیں کیا انھیں کچھ شرم آئے گی ھرگز نہیں کیونکہ شرم انھیں آتی ھے جن میں کچھ اخلاقیات ھو جن کا ضمیر ھو۔ اللہ تعالیٰ اس وطن عزیز اور غریب عوام کا ھمیشہ حامی و ناصر رھے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
*مجھے اس لسٹ میں شاہد مسعود کا نام سن کر دکھ ھوا جبکہ دوسرے کچھ صحافیوں کے بارے میں مجھے معلوم تھا یا آئیڈیا تھا کہ یہ لفافی ہیں۔*
Aap intehai Chey ho jo aap Shahid Masood ko halal samajhtey thy
Saray Punjabi sahafi lifafay walay hain. Sab se bara fraudia Hasan Nisar hai hai jo sab ko imaandari ke talqeen karta hai.
شائید ہی کوئی صحافی ایسا ہو جو یہ کام نہ کرتا ہو
کچھ اندرون ملک سے کچھ بیرون سے یہ کام نیا نہیں
بڑے بڑے صحافی جو اس دنیا میں نہیں
جیسے جنگ۔خبریں کے مالکان
الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Imran Khan zinda bad❤❤❤❤
اسٹیبلشمنٹ کی کوئ چال بھی ہو سکتی ہے۔۔۔ اور ملک ریاض سے ہی پیسے لیئے ہیں نہ غریبوں کو تو نہیں لوٹا ۔۔۔
زنیرہ ماہم تیری راتی کوئی نہیں جمیا
جو کام کوئی مرد نہیں کر سکا وہ آپ نے کیا شہزادی
Zunera you are great you exposed the all top Anchors especialy kamran n Hamid Mir
سب بکاؤ ہیں بس ریٹ مختلف ہیں۔
اگر ملك ریاض (صاحب) کو اللّٰہ نہ کرے کچھ ہو گیا تو یہ سارے ( جن کا نام لیا گیا) یہ سارے ( نعوذ باللہ) قرآن پاک اٹھا کر کہیں گے کہ یہ سب جھوٹ ہے۔( ان للہ وینا علیہ رجعو۔۔۔۔ ).
اب تو کسی کو بھی سننے کو دل نہی کرتا ھرطرف ان ظالموں نے دھوم مچائی ھوئی ھے اور لوگوں کے جذبات سے کھیل رھے ھیں
آپ نے بلکل صحیح کہا۔ اصل میں یہ پالتو کتے ہی ملک میں افراتفری پھیلانے کے زمہ دار ہیں
آپ سب صحیح بتایا ہے لیکِن جو بتا رہی ہیں وہ مونگ پھلی کے برابر بھی نہیں ہے۔
JazakALLAH...
May God Bless our country, i give up the hope.we are a correcpt national, we just think our self and not for the country.
Lol,😂😅
These all are MashAllah Muslims!
Just to be borne as a Muslim is not enough.
American ne bilkul sahi kaha hai ke ' pesse ' ke liye pakistani Apni "MAA " ko bhi bache dete hein....
حیرانگی ہو رہی ہے
اگلے وبلاگ میں خاندان لوھاراں والی کتابیں بھی لائیں کہ اس نے کتنی نوازشات کی ہیں صحافیوں جنرلز ججز وغیرہ وغیرہ پر۔۔
Bilkul loharaon ki kitab b khulo lo zunara bibi
Ab to yohudion k riste dar ki kitab bhi khule gi
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست زبردست نیوز ❤❤❤شکریہ شکریہ اپ کا اپ کا نام نہیں ہمیں ا رہا پوری پاکستانی قوم اپ کو سلام پیش کرتے ہیں
واہ بیٹا، واہ خدا نےبڑی ھمت دینے آپ کو، جیتی رھو، آپ کے ماں باپ کو بھی بہت سلام ھو
Duaein Malik Riaz ko do jinhu ny raz paash kar dye ... s larki ka koi kamal ni
Ap ko Pata he k ye londi raat Kahn guzarti he
اس میں وہ رقم شامل نہیں جو الیکشن 2024 میں منفی پروپیگنڈا کیلئےان لوٹا صحافیوں کو دی گئی۔
صحافی دوسروں کی پگڑیاں اچھالتے رھے خود بکاٶ مال لعنت ان پر
Imran khan zindabad
حامد میر اور ارشد شریف نے دل توڑا ہے
زبردست قسم کا فارم ہاؤس تو حسن نثار کے پاس بھی ہے جسکی انکی اوقات نہیں ہے
100 ایکڑ کا ہے بیلی پورہ
عمران ریاض کی تصویر کیوں لگائی ہے جناب ۔۔۔
Pti k han or ye non ki
Views k ly
Jisnay rishwat Lia hai usnay apnay shohrat k hisaab say Lia hai
Great job ❤❤❤❤
پاکستان میں یہ سب چل تاھے ھم عادی ھے
ملک ریاض نے سب کو ننگا کر دیا ہے لیکن کوئی بھی نہیں مانے گا کہ ملک ریاض جو کہہ رہا ہے وہ سچ ہے حالانکہ یہ سچ ہے پوری دنیا جانتی ہے
Tehqeeq Karen agar Theek hey to ban them for ever and jail them for last moment of life
Wa alaikum salam
زبردست خبر اور تجزیہ 👋👍👍👍
ملک ریاض کی یہ پہلی قسط ہے۔ ہو سکتا ہے دوسری قسط میں ججز، بیوروکریٹس، جنرلز اور وکلا شامل ہوں۔
رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں ہی گناہ گار اور مجرم قرار دیا جائے
اس میں کوٸی شک نہی کہ ملک ریاض نے لفإفوں کوکھلایا۔لیکن یہ زنیرہ ماہم۔کا ماضی قریب نہی بھولنا چاہیے۔
اسکی وجہ سے ایک تھری سٹار قتل ہوا
That will be more important. He is watching reaction before 🚒🔥 fire😢
Insha Allah
تاجدارِ کائنات تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ان میں کوئی بھی میرا فیورٹ نہیں ہے الحمدﷲ
کاشف عباسی آفتاب اقبال نجم سیٹھی اورحسن نثار صاحب کا کافی دل کو ارمان لگا ھے
Mughe inn jaison se ayse he tawaqqo thee 😂😂😂
شہزادی لگی ایں سچ بول کے جیوندی رہ ملنگئیں❤
بھائی اس ویلاگ کے کتنے لئیے ھونگیں اس خبر کا انتظار کرو یہ بھی صحافیوں میں سے ھے کوئی فرشتوں میں سے نہیں
Zunaira Mahum, you did the job which could not be dared even by the strongest man in Pakistan. Well done. May ALLAH protect you.
Yeh sare wo ha jo cheekh cheekh k ketea the imran khan sucha or leader ha
اتنی ہمت ور اور نڈر صحافی کو تہ دل سے سلام پیش کرتا ہوں، اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثمہ آمین