ماشاءاللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ نے (خاصمنی خالد فخصمتہ)میں بتایاکہ دونوں میں سے ہر ایک فاعل اور مفعول دونوں ہوتا ہے اسکی بھی خاصیت ہے تو اسکو کیاکہتے ہیں حضرت ذرا مہربانی فرماکر حفظ ما یتقدم کے طور پر بتادیجئے۔ شکریہ
مشارکت۔ فاعل اور مفعول میں سے ہر ایک کا فاعلیت اور مفعولیت میں باہم شریک ہونا کہ ہر ایک سے فعل صادر ہو کر دوسرے پر واقع ہو؛ یعنی ہر ایک فاعل بھی ہو اور مفعول بھی ؛البتہ عبارت میں ایک فاعل ہوگا اور دوسرا مفعول؛ جیسے قاتل زید عمروا۔ زید اور عمرو نے باہم قتال کیا۔
MashaAllah aap ke videos bahut faidamand hai.
JazakAllahu khairan kaseera fi3
ماشاءاللہ
حضرت بھت فائدہ ھوتا ھے
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
ربی یحفظکم ویدوم خدمتکم
Masha allah bahut khoob
ما شاء اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب
ما شاء اللہ
ماشاءاللہ
Very nice❤❤
Masha allah
MashaAllah
ماشاءاللہ۔جزاک۔اللہ
اس کتاب کو کہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں؟ لنک بتا دیں
اور کتاب کی لنک بھی ارسال فرمادیں
ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت آپ نے (خاصمنی خالد فخصمتہ)میں بتایاکہ دونوں میں سے ہر ایک فاعل اور مفعول دونوں ہوتا ہے
اسکی بھی خاصیت ہے
تو اسکو کیاکہتے ہیں حضرت ذرا مہربانی فرماکر حفظ ما یتقدم کے طور پر بتادیجئے۔ شکریہ
مشارکت۔ فاعل اور مفعول میں سے ہر ایک کا فاعلیت اور مفعولیت میں باہم شریک ہونا کہ ہر ایک سے فعل صادر ہو کر دوسرے پر واقع ہو؛ یعنی ہر ایک فاعل بھی ہو اور مفعول بھی ؛البتہ عبارت میں ایک فاعل ہوگا اور دوسرا مفعول؛ جیسے قاتل زید عمروا۔ زید اور عمرو نے باہم قتال کیا۔
تاخیر سے دیکھا۔
8174
ماشاءاللہ