How to Earn 25,000 Daily at Home| Short Term Huge Profitable Business|Asad Abbas chishti

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 157

  • @jaansaabjaansaab6418
    @jaansaabjaansaab6418 ปีที่แล้ว +27

    سپنے سہانے دیکھتے جاؤ
    ابھی دنیا بے وقوفوں سے خالی نہیں ہوئی

  • @AliRaza-tp7xw
    @AliRaza-tp7xw ปีที่แล้ว +16

    Asad bhai khud koi business nahi karte logon ko chooran bechte hen apne views k lye agar koi business karte hen to apne business ki bhi koi video upload karen

  • @zahirgul5554
    @zahirgul5554 ปีที่แล้ว +28

    اللہ پاک بخش دے مرحوم شیخ چلی. صاحب کو یہ بھائی تو بالکل شیخ چلی صاحب کی طرح باتیں کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی دو قدم اگے ہیں

    • @hifzurrehman3377
      @hifzurrehman3377 ปีที่แล้ว

      ببندرکیا جانے ادرک کا سواد

    • @rajawajid2987
      @rajawajid2987 ปีที่แล้ว

      🙅

    • @mateekakar8203
      @mateekakar8203 ปีที่แล้ว +4

      اتنی باتیں کئے اخر تک بتایا نہیں کہ اصل میں کام کیا کرنا ھے مرغی کو پڑھانا ھے یا کہ مرغی کو کوئی ہنر سکھانی ھے یا کہ مرغی کو کرسی پر بٹھانا ھے کونسلر بنانا ھے یا کہ پھر زبح کرنا ھے مرغی کا نام لیا مقصد بتایا نہیں کہ مرغی میڈم کو کرنا کیا ھے ۔ ان کے باتوں سے ظاہر ھے کہ دونوں کتنے بڑے کاروباری ھے خامخواہ لوگوں کاوقت ضائع کروارھے

    • @queenM_3740
      @queenM_3740 ปีที่แล้ว +1

      @@mateekakar8203
      یہ دونوں کاروباری نہیں بلکہ ٹھگ ھیں 7 ھزار کا ایک چوزہ دیگا بھائ اور تیار مرغی 60 ھزار کی. 😄

    • @asimkhalil3198
      @asimkhalil3198 ปีที่แล้ว

      ​@@mateekakar8203 😂😂😂😂

  • @MS-rw1iw
    @MS-rw1iw ปีที่แล้ว +5

    Chisti bhai bht respect k sath yrrr achi video bnao logo ko bewakoof na bnao yrrr khuda ka khoof kro or koi or topic dhond lo khuda k lye 🙏🙏🙏🙏

  • @qaseemkhan5651
    @qaseemkhan5651 ปีที่แล้ว +25

    یہ مرغیاں دن میں 100 انڈے دیتے ہیں اور ایک انڈے کی قیمت 20ڈالر ہیں.

  • @assadfaiz06
    @assadfaiz06 ปีที่แล้ว +2

    اس بندہ کی آواز پرویز الہی سے ملتی ہے ۔ یہ بیک گراؤنڈ میں ان کی آواز نکال کر پیسے کما سکتے ہیں ۔

  • @ijazbhullar9021
    @ijazbhullar9021 ปีที่แล้ว +3

    اسد بھائی ہر کسی کو انٹرڈیوس کروادیتے ہیں آپ ذرا دیکھ پرکھ لیا کریں فراڈیوں سے بچ بچا کر کیونکہ آپ نے بڑی محنت کی ھے اس فیلڈ میں ۔غلط بندہ آپ کے لیۓ بھی مسائل پیداکرسکتا ھے

  • @azhmehmood
    @azhmehmood ปีที่แล้ว +19

    بہت ہی اچھا کام ہے لوگوں کو لوٹنے کا

    • @hifzurrehman3377
      @hifzurrehman3377 ปีที่แล้ว +2

      کیا اپ نے خد ثجرب کیا ہے تو بتاوء ورنہ بلا وجہ تبصرے نہ کرو۔

    • @zohaibusman7570
      @zohaibusman7570 ปีที่แล้ว +2

      Jin logo ne khud kuch ni krna hota wo aise he comment krty haen maine ye kam kia hy mehnat or care bhot hy but paise wala kam hy zindgi main risk lena sikho

    • @azhmehmood
      @azhmehmood ปีที่แล้ว +1

      @@hifzurrehman3377 تو کیوں ککڑی کی طرح کڑ کڑ کر رہا تبصرہ کیوں نہ کروں

    • @usamasarfraz875
      @usamasarfraz875 ปีที่แล้ว

      @@zohaibusman7570Bhai ap ne in se chicks khareedy thy?

  • @qasimasif2089
    @qasimasif2089 ปีที่แล้ว +1

    ہر ویڈیو میں اسد صاحب یہ فرماتے نظر آ ئیں گے کہ نمبر سکرین پر چل رہا ہے لیکن ہو تا نہیں ۔جھوٹ کی اعلیٰ مثال آپ کے سامنے ۔

  • @farhanakram3379
    @farhanakram3379 ปีที่แล้ว +3

    ASAD BHAI APPKI HIMMAT HY JO IN KY JHOT KO SACH BANATEY HU

  • @suhailamhed1391
    @suhailamhed1391 ปีที่แล้ว +26

    افسوس ھے اسد بھائ اتنا ٹائم لگا کر آپکی وڈیو دیکھی مگر آپ نے کہیں پر یہ نہی بتایا کہ یہ کونسی مرغی ھے جو اتنی مہنگی ھے افسوس ھے آپکے وڈیو بنانے پر 😙😏🤔

    • @iqranizami6150
      @iqranizami6150 ปีที่แล้ว

      True beautiful sharing🤨🤨

    • @irshadsabir706
      @irshadsabir706 ปีที่แล้ว +1

      یہ ھی سوال میرا ھے کہ یہ کونسی مرغی ھے جسکی قیمت ایک مرغا اور دو مرغیوں کے سیٹ کی۔۔۔۔۔۔
      لیکن انڈے کی قیمت اور ایک چھوٹے چیک یعنی ایک دن اور ایک ماہ والے کی کیا پرائس ھے۔

    • @muhammadejaz6115
      @muhammadejaz6115 ปีที่แล้ว

      Maira khiyal Ayam Semani ki bat kr rhy thay.

    • @mateekakar8203
      @mateekakar8203 ปีที่แล้ว

      یہ بتایا نہیں کہ مرغی کو کرنا کیا ھے بس صرف مرغی کا نام لیا اگے خود سوچھنا ھوگا جب اس بھائی سے اتنے مہنگے مرغی لینگے پھر دیکینگے کہ ریس کیلئے تیار کروانا ھے یا کہ لڑانے کےلئے اور تو مرغی سے کوئی کام نہیں لیا جاسکتا

  • @ranashabbir1795
    @ranashabbir1795 ปีที่แล้ว +2

    افسوس صد افسوس ۔مرغی کی کوالٹی مرغی کی کوئی خصوصیت انڈے زیادہ اس کا گوشت مزے دار ہے کیا ہوتی ہے کوئی بات سمجھ نہیں آئی ۔ریٹ ایسے ہے جیسے بکرے کا ریٹ ہوتا ہے سے اچھا بکرے خرید لے اور عید پہ اچھی خاصی قیمت بھی دے جائیں

  • @shoaibakhter8071
    @shoaibakhter8071 ปีที่แล้ว +1

    Sir ye to bataya nahi k ye konsa karobar hai
    Eggs ka hai ya chicken gosht ka
    Bus video mein ye he samajh aya k chicks or poultry wagera
    To kindly plz video mein bussiness ki details b bataya karen.

  • @apnachannel565
    @apnachannel565 ปีที่แล้ว +1

    Waisay me also from gujranwala I will visit them soon

  • @Rizwanwarsi707
    @Rizwanwarsi707 ปีที่แล้ว

    Double Shah to suna Tha.
    Ab Double Sheikh Chilli dekh Liya.
    Bohat aala. Ji. Bohat aala.
    Herat hoti hay in ki baaton per.
    Oh bhai Allah k waaste Jhoot nahi bolo. Plzzzz

  • @princeimran007
    @princeimran007 ปีที่แล้ว +2

    MAA SHA ALLAH zbrdast Imran faisal

  • @simplemath1624
    @simplemath1624 ปีที่แล้ว

    بندہ دراصل اپنا کاروبار چمکانا چاہتا ہے
    سب کو لالچ دے کر اپنے مال کی ڈیمانڈ بڑھائے گا

  • @naveedkhanameerkheil
    @naveedkhanameerkheil ปีที่แล้ว +1

    شکر کریں اللہ کا آپ کے پیچھے ایجنسیاں نہیں لگیں

  • @abozia1137
    @abozia1137 ปีที่แล้ว +2

    ڈیڑھ لاکھ پر 2 مرغیاں ۔۔۔کیا وجہ ھے اتنے مہنگے۔کیا یہ ڈالروں کی انڈے دیتے ھیں؟اے غریب پاکستانیوں بےوقوف نہ بنو

    • @qaseemkhan5651
      @qaseemkhan5651 ปีที่แล้ว

      یہ ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔اتنے مہنگے لو گے۔سونے کے انڈے دیں گے۔اور امریکا میں بھیج دیں گے پھر خزانہ بھر جائے۔لوگ بے وقوف بے وقوف بن رہے ہیں۔

  • @msaviary5572
    @msaviary5572 ปีที่แล้ว +7

    Hahahahah
    Daily earn 25000 or halat dykho iski b or isky shad ki b bychary k apne bik ni rahy isi liye to video bawayee h isne 🤣🤣🤣🤣

    • @qaseemkhan5651
      @qaseemkhan5651 ปีที่แล้ว

      یہ بہت اچھا کاروبار ہے لوگوں کو لوٹنے کے لئے۔پیسے ایسے کہتے جیسے کچھ ہو نہیں

  • @sajjadhaider3386
    @sajjadhaider3386 ปีที่แล้ว

    Khuda ka wasta qoom ko lootna bnd kr do kbi murgian kbi sbzian koi logical business krwae

  • @ashfaqkhan4551
    @ashfaqkhan4551 ปีที่แล้ว +1

    اسد عباس صاحب یہ تو بتایا ھی نیں گیا کہ یہ کونسی بریڈ ھے ویسے بے وقوفی کی بھی کوئی حد ھوتی ھے

  • @Ali-Ghumman
    @Ali-Ghumman ปีที่แล้ว +2

    Wah sab prshan o gy 🤭🤭🤭 pesa any sy koi prshan b hota 😂😂

  • @zillehusnain3323
    @zillehusnain3323 ปีที่แล้ว

    Anchor sb apko idea hona chaiye k question KR ke apko uska answer lena b chaiye wesa Jo ap question KR rhey ho , ye toh asey e ha k jese punjabi mey kehte hen phuddu bnai jao bs, 🤣

  • @MuhammadKhalid-nv4jt
    @MuhammadKhalid-nv4jt ปีที่แล้ว +1

    yay naheen bataya konsee breed kuch un complete sa interview lagta hay

  • @mhasnain7071
    @mhasnain7071 ปีที่แล้ว

    اتنی مھنگی کون سی مرغی ہیں اور اس کی کیاخوبی ہیں یہ تو گاے بھینس سے بھی مھنگی ہے

  • @LiaqatAli-vd1nd
    @LiaqatAli-vd1nd ปีที่แล้ว

    سر جی نہ نمبر ہے نہ پورا ایڈریس ہے پلیز تفصیل بتا دیں شکریہ

  • @Juttbrand999
    @Juttbrand999 ปีที่แล้ว

    اس ہن ایہ مرغیاں بیچنیاں نے ۔۔۔لٹو لٹو دونوں ہتھاں نال

  • @queenM_3740
    @queenM_3740 ปีที่แล้ว

    اصل میں یہ بندہ اسپئر پارٹس کی فیکٹری بیچ کر مرغیاں خرید بیٹھاھے اور بری طرح پھنس گیاھے اس کی شکل سے اور باتوں سے صاف ظاھر ھورھاھے
    اتنا بوکھلایا ھواھے کہ نہ مرغی کا نام بتایا نہ یہ کہ چوزہ لے کر کرناکیاھے بس ٹائم ضائع کیاھے اس نے

  • @mirzakhan1362
    @mirzakhan1362 ปีที่แล้ว

    اسد بھائی آپ اسٹاٹنگ باتیں غلط شروع کر دیتے ہیں ابھی آپ اور ٹریننگ کرو کام کرنے کی باتیں کر رہے گی

  • @imranmahota5168
    @imranmahota5168 ปีที่แล้ว

    تفصیل سے کچھ بھی نہیں بتایا اور نہ ہی جانوروں کے بارے میں تفصیل بتائی

  • @inamhaq1643
    @inamhaq1643 ปีที่แล้ว

    انٹرویو کرنے والے کو ہنسی کیوں نہیں آئی میں ویڈیو کے دوران ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا ہوں

  • @Sadi340
    @Sadi340 ปีที่แล้ว +3

    Bai kiya video ap ne banai h ak baat ki samj nhi aye 😁😁😁😁

  • @kacermalik
    @kacermalik ปีที่แล้ว +1

    Faradiye ,,,,good advertisement

  • @rehananighat8315
    @rehananighat8315 ปีที่แล้ว +1

    بھاٸ میں کراچی میں رہتی ھوں میں آپ کے ساتھ کیسے کام کر سکتی ھوں جواب ضرور دیں

    • @aftabrahman2165
      @aftabrahman2165 10 หลายเดือนก่อน

      Froud hai plz

    • @aftabrahman2165
      @aftabrahman2165 10 หลายเดือนก่อน

      Injction laghaty hain aista aista 15 din mea mr jaty hain

  • @abdulkahan5301
    @abdulkahan5301 ปีที่แล้ว

    موضو۔کیا۔ھے۔ھم۔موٹ۔بناے۔داس۔مےٹ۔ھو۔گیا۔

  • @shakirmuhammad1739
    @shakirmuhammad1739 ปีที่แล้ว +1

    Which breed we are talking about? Plz, be careful.

  • @mtchannel4342
    @mtchannel4342 ปีที่แล้ว +2

    Kon se bard h koch dikhaya to nh

  • @muhammadhadi6580
    @muhammadhadi6580 ปีที่แล้ว +1

    Ab hr TH-camr isi bird (Chicken) ko promote kr rha hei....Bach k rehna.

  • @drakram6039
    @drakram6039 ปีที่แล้ว

    یار مجھے سمجھ نہیں آتی نہ یہ انڈے کھانے کے کام آتے ھیں نہ مرغی کھانے کے کام آتی ھے یہ کہاں لے جاتے ھیں توبہ میری توبہ اتنا مہنگا دو مرغیاں ایک مرغا ایک لاکھ اسی ھزار

  • @sajjadkahloon9863
    @sajjadkahloon9863 ปีที่แล้ว

    Mr kaaam, kon sa kaam
    Which breed is this?

  • @qasimafzal7425
    @qasimafzal7425 ปีที่แล้ว

    Pa g in ko kho garam aandy🥚v lga lo sardi v hai

  • @badshahbabo2908
    @badshahbabo2908 ปีที่แล้ว

    Yar to kisa Banda hi apny views to lety agly ka number ni lety

  • @bilalsajid4067
    @bilalsajid4067 ปีที่แล้ว +2

    Chisti sab iski baty he faradio wali hy

  • @MuhammadHussain-mt2xw
    @MuhammadHussain-mt2xw ปีที่แล้ว

    G Bhai na to ap nay bared ka batya na he cell nomber dia hy

  • @khairdeentv
    @khairdeentv ปีที่แล้ว +1

    الله أكبر

  • @MuhammadAli-co8eo
    @MuhammadAli-co8eo ปีที่แล้ว

    Kon sa bird hai dikhaya kuch nahi ap ne

  • @yasmeenrubina6937
    @yasmeenrubina6937 ปีที่แล้ว

    Asad bhi is bnde ka nmbr bta den main ye kam krna chahta hun

  • @mjavedazizjavedaziz432
    @mjavedazizjavedaziz432 ปีที่แล้ว

    پوزیشن سے بھی لگ رہاہے

  • @nuzhatnoor4584
    @nuzhatnoor4584 ปีที่แล้ว

    Mujay 30 hazar se kam kerna hei .

  • @ihtishamhaque6035
    @ihtishamhaque6035 ปีที่แล้ว

    Koi details nahi batai ,afsos howa ap ka vlog dakh ky

  • @hafizshahzad7599
    @hafizshahzad7599 ปีที่แล้ว

    AP ki video Fon number nahi ata

  • @tahirakhan1712
    @tahirakhan1712 ปีที่แล้ว

    What is the name of this bird

  • @gulamabbas4460
    @gulamabbas4460 ปีที่แล้ว

    Mr chakri

  • @arifshaikh7958
    @arifshaikh7958 ปีที่แล้ว

    باڈر کھولو ہم انڈیا سے ایک سٹ صرف 10 ہزار میں دینگے

  • @jamalpilloor9252
    @jamalpilloor9252 ปีที่แล้ว

    بھائی اپنے یہ نہیں بتایا کے کون سی مرغی ھے کس نسل کی مرغی ھے اپکو صرف ویڈیو بنانے کا شوق ھے کیا بات تو پوری بتایا کرو اپنے میرا وقت ضائع کردیا

  • @mtchannel4342
    @mtchannel4342 ปีที่แล้ว +1

    Kon si wareaty h

  • @alamgirkhan2540
    @alamgirkhan2540 ปีที่แล้ว

    Fancy ka kaam Pakistan me finish

  • @habibsial3105
    @habibsial3105 ปีที่แล้ว

    Good

  • @apnachannel565
    @apnachannel565 ปีที่แล้ว +1

    Asad bhai I’m watching your video almost all n all but this interview is not satisfied to me as well as others …
    Na number dia h uncle ka na kuch breed ka bataya ha uncle kh rhy hain daily 25000 kamayan or na kukri dekhai na breed ka kuch bataya ha
    7000 ka double la lain BSs yeahi bataya ha
    Uncle g she’s e change krlo
    Nhi Tay aoo ma tanu lovebirds da kam dasan waan or krlo yaad kro gaye

    • @AsadAbbaschishti
      @AsadAbbaschishti  ปีที่แล้ว

      Num description men h bhai jaan

    • @qaseemkhan5651
      @qaseemkhan5651 ปีที่แล้ว

      چھوڑ یار بے وقوف بن رہے ہیں ایک مرغی کی قیمت ایک 60 ہزار میں ابھی دیکھی ہے آپ نے

  • @zaproduction786
    @zaproduction786 ปีที่แล้ว

    Bhai jan bhai sab ka no nhi dia

  • @MS-rw1iw
    @MS-rw1iw ปีที่แล้ว

    Bhai in logo se bcho

  • @jamalpilloor9252
    @jamalpilloor9252 ปีที่แล้ว

    یہ لوگ اسی طرح لوگوں کو پاگل بناتے ھے تاکے لوگ انکی ویڈیو دیکھے اور لوگوں کا وقت ضائع کرتے ھے

  • @khuramshehzad7258
    @khuramshehzad7258 ปีที่แล้ว +2

    in ka number kider hy

  • @afridireality4482
    @afridireality4482 ปีที่แล้ว

    Very nice Asad Bai.

  • @pubg.trick.and.tips242
    @pubg.trick.and.tips242 ปีที่แล้ว +1

    5 lac kama raha hai hhhhh

  • @2234umar
    @2234umar ปีที่แล้ว

    شیخ چک اف month

  • @farzoaqameer3466
    @farzoaqameer3466 ปีที่แล้ว +1

    koi Phone No To Den Tanab

  • @Humaira-n1x
    @Humaira-n1x 9 หลายเดือนก่อน

    Number nahi ha

  • @azizmoin3108
    @azizmoin3108 ปีที่แล้ว

    آپکی ویڈیو میں میں بکواس بہت ہوتی ہے۔ آدی سے ژیادہ وقت فا لتو باتوں میں میں وقت برباد ہوتا ہے کام کی بات بہت کم ہوتی ہے۔ براہمحربانی فالتو باتیں کم کریں۔کام کیبات کیا کرین تو ذیزدہ بہتر ہو گا۔

  • @muhammadhassanmushtaq6234
    @muhammadhassanmushtaq6234 ปีที่แล้ว

    Byecot

  • @mumtazrana7853
    @mumtazrana7853 ปีที่แล้ว

    Fon no kahaan hay yar

  • @mousavlogs8076
    @mousavlogs8076 ปีที่แล้ว

    Koi number nai dia fzool vedio

  • @salarkhan7675
    @salarkhan7675 ปีที่แล้ว

    Marry howey parendy b lety ho

    • @malikasim1468
      @malikasim1468 ปีที่แล้ว

      Number KIDAR HAI SABAZ baagh

    • @malikasim1468
      @malikasim1468 ปีที่แล้ว

      HAR VIDEO MAIN NUMBER NHI DAITA

    • @malikasim1468
      @malikasim1468 ปีที่แล้ว

      AIS SAI VIDEO BNANEE WALEE B ULOO HAIN NUMBER TO YE DAITA NHI CHOTIA

  • @AmirKhan-dg3wd
    @AmirKhan-dg3wd ปีที่แล้ว

    Pasawa

  • @farasatakmal5654
    @farasatakmal5654 ปีที่แล้ว

    25hazar rozana ka matlab

  • @AminRajaArtist.969kviews
    @AminRajaArtist.969kviews ปีที่แล้ว

    ایام سمانی نام کی یہ مرغی کہیں نہیں بکتی صرف یہ ویڈیو دیکھ کر کچھ سادہ لوح لوگ پھنس جائیں گے جب آپ چوزے پالنا کر اس بندے کو بیچنے کی بات کریں گے تو یہ کہے گا ریٹ نیچے آگیا ہے

  • @SheikhAwais-ly5zf
    @SheikhAwais-ly5zf ปีที่แล้ว

    Koi kaam ki bate btai ni krna kiya hai

  • @mtayyab3859
    @mtayyab3859 ปีที่แล้ว

    Lun ha

  • @zeeshan5461
    @zeeshan5461 ปีที่แล้ว

    Jhooty p ALLAH ki lanat

  • @peaceandfun619
    @peaceandfun619 ปีที่แล้ว

    Mall ty Bach la phly chutyia lora 4/5 lakh h

  • @mumtazrana7853
    @mumtazrana7853 ปีที่แล้ว

    Fon no behjain

  • @abrarafzal8920
    @abrarafzal8920 ปีที่แล้ว

    Asad Bhai sub se zeyada fake video AP hi banaty ho.

  • @digitalsols
    @digitalsols ปีที่แล้ว

    👍

  • @ShaukatKhan-tw1zv
    @ShaukatKhan-tw1zv ปีที่แล้ว

    Kam ki batain kum aor bak bak ziada very bad

  • @mtchannel4342
    @mtchannel4342 ปีที่แล้ว

    Is bhai ka no to dein

  • @SaifuddinMadarwala-tu3eu
    @SaifuddinMadarwala-tu3eu ปีที่แล้ว

    Sab Baqwas he He KISI Ko Jawab Bhi Nahi Deta

  • @fazalmabod.6756
    @fazalmabod.6756 ปีที่แล้ว

    Nambar. Kahan. Hy.

  • @mrsakram1067
    @mrsakram1067 ปีที่แล้ว

    🙏🤔

  • @hajisaleem8929
    @hajisaleem8929 ปีที่แล้ว

    جھوٹ بول رہا ھے

  • @aquafishworld
    @aquafishworld ปีที่แล้ว

    🫣

  • @Ijazahmad-lh2hx
    @Ijazahmad-lh2hx ปีที่แล้ว +1

    Bahi Sahib Apna Number Send Karen thank you

  • @awaisniazi2521
    @awaisniazi2521 ปีที่แล้ว

    Contact number ni diya giya

    • @AsadAbbaschishti
      @AsadAbbaschishti  ปีที่แล้ว

      No sacreen pr h bhai

    • @awaisniazi2521
      @awaisniazi2521 ปีที่แล้ว

      @@AsadAbbaschishti mujhy show ni ho Raha aap send kr sakty hn

    • @AsadAbbaschishti
      @AsadAbbaschishti  ปีที่แล้ว

      @@awaisniazi2521 description men dekhin num

    • @awaisniazi2521
      @awaisniazi2521 ปีที่แล้ว

      @@AsadAbbaschishti thanks

  • @hafeezshah6062
    @hafeezshah6062 ปีที่แล้ว

    Bhai in ka number do

  • @rafiquech6390
    @rafiquech6390 ปีที่แล้ว

    Please send me ph: No…….

  • @AbdulRasheed-mh3ov
    @AbdulRasheed-mh3ov ปีที่แล้ว +1

    Contact Number?

  • @anasgali-vn8ly
    @anasgali-vn8ly ปีที่แล้ว

    Bahi ka phone number kya ha

  • @TariqAmeer-y5z
    @TariqAmeer-y5z ปีที่แล้ว

    Number nahi hai