آپ تفصیل اچھی بتاتے ہیں۔ جزاکم اللہ ۔ پر ایک اشکال ہے۔ حدیث کے مطابق " قران سبعہ احرف" یعنی سات حروف پر نازل ہوا۔ اگرچہ احرف سے قرات مراد ہو مگر لفظی ترجمہ تو حرف ہی ہیں۔ تو کیا تیسرا آپشن درست نہیں ہوگا؟؟؟
@@7Minutes-Lecture ماشاءاللہ بہترین ویڈیو بناتے ہیں اس کو جاری و ساری رکھیں ۔ مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کو مستفید ہونے کا موقع ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
حروف مقطعات سے 29 سورتیں شروع ہوتی ہیں
thnx for correction
Ma Sha Allah
Assalamualaikum sir 13august ko jo test hony wala ha esk hwally sy guide kr dain.
ap ka FBSC ka test ha ?
Jezakallah
آپ تفصیل اچھی بتاتے ہیں۔ جزاکم اللہ ۔ پر ایک اشکال ہے۔ حدیث کے مطابق " قران سبعہ احرف" یعنی سات حروف پر نازل ہوا۔ اگرچہ احرف سے قرات مراد ہو مگر لفظی ترجمہ تو حرف ہی ہیں۔ تو کیا تیسرا آپشن درست نہیں ہوگا؟؟؟
Masha Allah
jazak allah khair
Good job bro
👍🏻
Aoa sir august may ho y wala test k hawaly sy guide line dain plx
❤
Thnx
13 august k test ki guideline Kia ha
Hajj mn sirf 1 khutba hota hai❤❤❤❤❤
Hajj ka kjutba b hota or jumma ka b
Likn sir AP NY yoom.e.arfa ka answer fiqa hanfi k mitbik nhi kia
Next we'll be care about it
اصول الشاشی فقہ نہیں اصول فقہ کی کتاب ہے
Thnx for correction sir
اصول الشاشی اصول کی کتاب ہے۔ جی
اصول فقہ
ماشاءاللہ
بہت زبردست
لیکن حج میں صرف ایک خطبہ ہوتا ہے
اور ائسہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کو حیض یعنی ماہواری نہ آتی ہو ۔ نہ کہ بانجھ عورت کو
اصلاح اور بہتری کی گنجائش باقی ہے
@@7Minutes-Lecture
ماشاءاللہ
بہترین ویڈیو بناتے ہیں
اس کو جاری و ساری رکھیں ۔
مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کو مستفید ہونے کا موقع ملتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
@@mujeeburrahmanmujeeburrahm7665 جزاک اللہ خیرا کثیرا
Jazkullah
Haj me 3 khtbe hote he .1 nehi .
Han AAP ne sunnat kaha .hanfi me mutahab he
Yes
قرآن مجید کا پہلا ترجمہ اردو میں کس نے کیا۔۔۔۔یہ سوال کنفیوز کر رہا ہے
ااصول شاشی فقہ نہیں بلکہ اصول فقہ ھے