Hazrat Usman Ghani RA Ki Shahadat Ka Waqia | Dr. Israr Ahmed R.A

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ค. 2022
  • May Allah (S.W.T.) shower blessings on the Founder of Markazi Anjuman Khudam-ul-Quran and Tanzeem-e-Islami, Dr. Israr Ahmed (R.A.A.), who communicated this holistic view of the Holy Qur’an on a large scale in the present age. We pray to Allah (S.W.T.) that may this service of Islam help Dr. Israr Ahmed (R.A.A.) to get loftier ranks in the Hereafter. Aameen!
    For more detail regarding the lectures and philosophy of late Dr. Israr Ahmed (R.A.A.) and for general queries contact:
    Qur’an Academy, 36-K Model Town, Lahore, Pakistan.
    Phone: +92-42-35869501, +92-42-35869503
    info@tanzeem.org
    www.tanzeem.org

ความคิดเห็น • 789

  • @UsamaKhan-tx3ce
    @UsamaKhan-tx3ce หลายเดือนก่อน +16

    جس کے لیئے بیعت رضوان ہوئی اس عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر لاکھوں کروڑوں سلام

    • @AliKhan-vd5mu
      @AliKhan-vd5mu 16 วันที่ผ่านมา

      Lols bait e Rizwan mai tu hazrat Usman (RA) aye he nahi thay jis pe bukhari ki aik lambi choori hadees bhi mojood hai

    • @UsamaKhan-tx3ce
      @UsamaKhan-tx3ce 16 วันที่ผ่านมา

      @@AliKhan-vd5mu bughz ki ayenak utar ke tawjoo k sath mera likha parho ya kisi se parhwao shayad smjh ajiye baat meri

  • @Abumuavia009
    @Abumuavia009 หลายเดือนก่อน +7

    اللہ پاک مظلوم مدینہ حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ کی قبر پر کروڑوں رحمتین نازل فرمائے آمین

  • @muhammadnoman1145
    @muhammadnoman1145 ปีที่แล้ว +330

    میں نے بہت بار واقعہ شہادت عثمان غنی رض سنا ہے لیکن اس طرح کبھی کسی نے شبہات دور نہیں کیے۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

    • @Wahid129
      @Wahid129 ปีที่แล้ว

      حضرت عثمان غنی کے لئے قرآن میں آیت نازل ہوئی ہے۔ مگر ہم غور نہیں کرتے۔
      آیت چھپانے والاآیتیں بیچتا ہے اور وہ جہنمیں ہوگا (2:174)
      یہ دو آیتیں پڑھیں
      9:23; 9:24
      اور سبحانااللہ کہیں،
      جزاکاللہ
      9:23
      اے اہل ایمان! اگر تمہارے (ماں) باپ اور (بہن) بھائی ایمان کے مقابل کفر کو پسند کریں تو ان سے دوستی نہ رکھو۔ اور جو ان سے دوستی رکھیں گے وہ ظالم ہیں ﴿۲۳﴾
      (ترجمہ: فتح محمد جالندھری)
      9:23
      تم فرماؤ اگر تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری عورتیں اور تمہارا کنبہ اور تمہاری کمائی کے مال او ر وہ سودا جس کے نقصان کا تمہیں ڈر ہے اور تمہارے پسند کا مکان یہ چیزیں اللہ اور اس کے رسول اور اس کی راہ میں لڑے سے زیاد ہ پیاری ہوں تو راستہ دیکھو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لائے (ف۴۸) اور اللہ فاسقوں کو راہ نہیں دیتا، ﴿۲۴﴾
      حضرت عثمان نے مروان کو مدینے واپس بلایا۔
      مروان وہ جِس کو نبی کریم (ﷺ) نے مدینے سے نکال دیا تھا۔

    • @MehboobSolange
      @MehboobSolange ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @NileshPatel-kj8dy
      @NileshPatel-kj8dy 11 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen Suma Ameen

    • @jamalahmad4898
      @jamalahmad4898 11 หลายเดือนก่อน +3

    • @lubabagulshad5937
      @lubabagulshad5937 11 หลายเดือนก่อน +3

      Aameen

  • @SirajAliMuavia313
    @SirajAliMuavia313 6 หลายเดือนก่อน +32

    ڈاکٹر صاحب جس طریقے سے اپنا نقطہ رکھتے تھے سیدھی بات دل میں لگتی ہے اللہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں آمین

  • @MuhammadIrfan-qp7ss
    @MuhammadIrfan-qp7ss ปีที่แล้ว +42

    اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @tanveerkhalid2507
    @tanveerkhalid2507 ปีที่แล้ว +85

    اللہ پاک ڈاکٹر اسرار صاحب کی مغفرت کاملہ فرمائے اور انکی قبر پر تا قیامت اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

  • @dr.samilangah7731
    @dr.samilangah7731 11 หลายเดือนก่อน +46

    دل کرب میں روتا ہے،
    اے میرے نبی۔ص۔کے جانثار ساتھی
    عثمان رض۔۔۔😥😥😥

  • @shahzadakbar589
    @shahzadakbar589 11 หลายเดือนก่อน +10

    تاریخ اسلام کے عظیم اسکالر اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین

    • @lifeofrani
      @lifeofrani 11 หลายเดือนก่อน

      Ameen suma Ameen ❤️ 🕋 🤲

  • @ZameerAhmeed-kf3hv
    @ZameerAhmeed-kf3hv 2 หลายเดือนก่อน +6

    اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @adeebkhan-zo4nx
    @adeebkhan-zo4nx 17 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah very nice speech

  • @KnowledgeHub735
    @KnowledgeHub735 11 หลายเดือนก่อน +15

    بہترین انداز میں وضاحت کی گئی ہے اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @user-xx7xi3ji7b
    @user-xx7xi3ji7b 11 หลายเดือนก่อน +19

    اَللٌٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

    • @user-jd9rx4bk2t
      @user-jd9rx4bk2t 6 หลายเดือนก่อน

      Or ham mosalmano ko be

  • @Sam-lw1my
    @Sam-lw1my ปีที่แล้ว +73

    Allah Hazrat Usman R.A aur puri ummat ki magfirat farmaye…Aameen😭✨

    • @iskirulshorts
      @iskirulshorts ปีที่แล้ว

      Aameen ❣️🌹👍

    • @nisarsharieff7805
      @nisarsharieff7805 11 หลายเดือนก่อน

      Ul

    • @sphonest6237
      @sphonest6237 11 หลายเดือนก่อน +5

      Hazrat usman ki maghfirat ho chuki thi aun k jeet e jee❤

    • @syedtahir3210
      @syedtahir3210 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@sphonest6237tum ne dekha tha

    • @javedsultan4830
      @javedsultan4830 11 หลายเดือนก่อน

      @@syedtahir3210
      abay harrami...shia lanati ho kya?
      Syedna Usman ko zindagi hi mai RasoolAllah ne jannati honay ki basharat de di thi..

  • @Mosasahib
    @Mosasahib ปีที่แล้ว +16

    اللہ رب العزت کی کڑور رحمتیں ہوں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر آئمہ دین پر اور اولیاء اللہ پر۔

  • @sameerqazimi8499
    @sameerqazimi8499 ปีที่แล้ว +16

    mazloom hazrat usmaan r.a😭😭😭

  • @zulqarnainmajoka5363
    @zulqarnainmajoka5363 ปีที่แล้ว +25

    سبحان اللہ کیا شان ہے اہل بیت کی ہر جگہ حاضر ہیں❤❤❤

    • @user-tm2fv3nx2y
      @user-tm2fv3nx2y 8 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @muslimshistory8167
    @muslimshistory8167 ปีที่แล้ว +4

    اہ غنی عثمانؓ رضی اللہ عنہ ذالنّورین💔

  • @muhammadwaliqurashi
    @muhammadwaliqurashi ปีที่แล้ว +71

    اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب

  • @azmatullahkhan860
    @azmatullahkhan860 2 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر اسرار صاحب کی تو بات ہی الگ ہے بھائی ۔ سبحان اللہ ۔ اللہ اکبر۔ اللہ انکے درجات بلند فرمائے ۔ آمین ثم آمین

  • @ahmed_vlogs04
    @ahmed_vlogs04 หลายเดือนก่อน +1

    Love from India

  • @rajeshsarkar1987
    @rajeshsarkar1987 ปีที่แล้ว +23

    حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت پر ڈاکٹر صاحب کا بہترین واعظ

    • @truthrelieves8504
      @truthrelieves8504 ปีที่แล้ว

      اللہ لعنت کرے اس دشمن اہلبیت پر۔۔ یہ بہت بڑا ناصبی تھا۔۔

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

    • @ntm_jan
      @ntm_jan 10 หลายเดือนก่อน

      @@SH-pd4vr apne alfaaz sahabion k liye tameez se istemal kr.

  • @mirzaarif6151
    @mirzaarif6151 ปีที่แล้ว +12

    اسلام علیکم ۔ اللّٰه تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    عارف کراچی سے ۔

  • @saeedtounsvi5503
    @saeedtounsvi5503 ปีที่แล้ว +5

    Haye hazrat usman ra mazloom madina

  • @tahiraqater4003
    @tahiraqater4003 2 หลายเดือนก่อน +1

    Legends never dia...my fav scholour

  • @HumairaNaz-zf5sj
    @HumairaNaz-zf5sj 19 วันที่ผ่านมา

    Mash Allah ❤🎉

  • @raheelqureshi610
    @raheelqureshi610 หลายเดือนก่อน

    زبردست مرحوم ڈاکٹراسرار احمد صاحب اللہ کے ولی تھے میں نے الحَمْدُ ِلله ڈاکٹر اسرار کی جماعت میں بہت خدمات انجام دی ہیں اور میری ملاقات بھی ہوچکی ڈاکٹر صاحب سے
    اللہ تعالی سے میری دعا ہیں کے ڈاکٹر صاحب کی طرح ہر گھر میں ایک بندہ پیداہ فرماے اور ڈاکٹر صاحب کو جنت فردوس میں عالی مقام عطا فرماے آمین❤❤❤❤

  • @AmrBinAas
    @AmrBinAas หลายเดือนก่อน +1

    Masha-Allah ❤️

  • @nadmabbas
    @nadmabbas ปีที่แล้ว +114

    One of the great scholar Pakistan and Muslim Ummah ever had, May Allah shower his blessings on his grave 🙏🙌

    • @waqarrizvi78
      @waqarrizvi78 ปีที่แล้ว

      Pagal hai ye

    • @mdmawan8788
      @mdmawan8788 ปีที่แล้ว +4

      Foolish and incompleted study.
      He hates with the Ahl-e-Bait.

    • @memeHub451
      @memeHub451 ปีที่แล้ว

      @@waqarrizvi78 tu Pagal tera baap Pagal Teri aane wali nassal or tera pichli saare baap dada kanjarr or Pagal💕💕😏

    • @sahirgazi9384
      @sahirgazi9384 ปีที่แล้ว

      Munafiq ki sab se badi alamat sahaba se bugz hai yani hassad aur dushmani rakhna hai

    • @sahirgazi9384
      @sahirgazi9384 ปีที่แล้ว

      @@harunmushtaq AAP mere is coment par astagfirullah kahe rahe hai ya mujh par vazahat to kijiye jabab

  • @fahadmirza7113
    @fahadmirza7113 ปีที่แล้ว +15

    Dr. Israr ahmed....... the best scholar forever

  • @user-vg5kb7bi4g
    @user-vg5kb7bi4g ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کی علمی تحقیق بہت تھی اللہ انکی کامل مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اٰمین

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

  • @umarchaudhary9626
    @umarchaudhary9626 11 หลายเดือนก่อน +15

    The great scholar of all time. ❤well explain

  • @zarahammad1982
    @zarahammad1982 10 หลายเดือนก่อน +1

    Jazakallah Khair

  • @dr.iqbalahmed7374
    @dr.iqbalahmed7374 6 หลายเดือนก่อน +4

    حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے محبوب و مخلص صحابی حضرت ابو ذر غفاری رض کی مدینہ سے دور ربذہ کے صحرا میں کسمپرسی اور دردناک موت کا ذمہ دار کون ہے ؟؟

    • @Bythepowers
      @Bythepowers หลายเดือนก่อน +1

      Usman

  • @user-hq4py5bb8d
    @user-hq4py5bb8d 2 หลายเดือนก่อน +1

    ALLAH pak Dr sb k darjat buland Karen Aameen

  • @modsalaamkhaan8181
    @modsalaamkhaan8181 ปีที่แล้ว +45

    A million of Salaams on Hazrat Usman R. A.

  • @nasirpayer2287
    @nasirpayer2287 ปีที่แล้ว +5

    Luv You Dr israr Sahab Whole kashmiri people luv Dr israr Sahab...May Allah give him highest place off Jannah tul firdous 😘🤗

  • @utopiatv961
    @utopiatv961 2 หลายเดือนก่อน +2

    Thanks for this video,Allah doctor sahab ko jannat al firdouse MN Allah makam ata farmay,amin

  • @ashfaqahmed7680
    @ashfaqahmed7680 11 หลายเดือนก่อน +1

    Dushman sahba ye Shan thi mere Usman RA ki

  • @syedumer4404
    @syedumer4404 2 หลายเดือนก่อน +1

    Haya sai bharpoor Sahab Salam Ya Usman bin affan r.a

  • @summayah24
    @summayah24 ปีที่แล้ว +40

    My first teacher and spiritual father ❤️

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

    • @rizvvan21
      @rizvvan21 ปีที่แล้ว

      Spiritual?
      How ?

    • @rizvvan21
      @rizvvan21 ปีที่แล้ว

      @@summayah24 je muje samja aap kya keh rahi he...
      Lekeen ruhaniyat or tasawwuf ye dr sahab ki expertise nhi thi.
      He was scholar of Quran .... isliye zara confuse hua.

    • @nasirpayer2287
      @nasirpayer2287 ปีที่แล้ว +1

      ❣️❣️❣️🤗

    • @nasirpayer2287
      @nasirpayer2287 ปีที่แล้ว

      @@summayah24 yes Where from you I think Pakistan

  • @ghulamqadir465
    @ghulamqadir465 ปีที่แล้ว +10

    Dr Israr was a versatile scholar

  • @Ajmal__Naheem
    @Ajmal__Naheem ปีที่แล้ว +25

    جزاک اللہ خیرا for such clear sound and print as well..!🤲🏻❤️

  • @rajalehrasub4305
    @rajalehrasub4305 ปีที่แล้ว +1

    گویاشہادت عثمان رضی اللہ کی ناحق شہادت سے اسلام کے قلعہ میں بڑی دراڑ ثابت ھوئی

  • @lastdynasty2879
    @lastdynasty2879 ปีที่แล้ว +9

    Vallah Aaj Mera eeman or zyada mazboot huva 🤲

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

  • @arshadrasheed192
    @arshadrasheed192 10 หลายเดือนก่อน +1

    Aye Usman R.A is ummat ne tera haq ada nhi kiya

  • @commandojanjua
    @commandojanjua ปีที่แล้ว +3

    SALAAAM YAA ZUN NOORAIN ALYHIM SALAAAM
    SALAAAM YAA HASAN YAA HUSSAIN ALYHIM SALAAAM

  • @saqlainsaeed6356
    @saqlainsaeed6356 ปีที่แล้ว +1

    Dr. Sb aap jaisa Dr. Shayd hi kbhi ayay. Allah pak unhain jannat ul fidous main ala muqaam ata fermay Ameen

  • @rajaatiq9509
    @rajaatiq9509 3 หลายเดือนก่อน +1

    Doctor sb Allah pak apki magfirat fermain..
    ALLAH TAALA NAIN MUHAMMAD SALLALAH HO ALEH E WASLIM ko apnin her wasf main dunia say bartar rukha hah.
    IBRAHIM A.S ki Qurbani aur MUHAMMAD SAW ki qurbani ..

  • @ahmadshaheen3528
    @ahmadshaheen3528 ปีที่แล้ว +4

    The Two greatest scholars Dr.Israr Ahmad and Dr.Zakir Naik

  • @UzairKhan-ct4tq
    @UzairKhan-ct4tq ปีที่แล้ว +6

    اللہ سبحانہٗ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آمین بالکل درست فرمایا

    • @truthrelieves8504
      @truthrelieves8504 ปีที่แล้ว

      اللہ لعنت کرے اس دشمن اہلبیت پر۔۔ یہ بہت بڑا ناصبی تھا۔۔

  • @CoolPakistani82
    @CoolPakistani82 ปีที่แล้ว +4

    الله اكبر، الله اكبر، الله اكبر...
    ولله الحمد والشكر!

  • @zuhaibbutt6121
    @zuhaibbutt6121 ปีที่แล้ว +45

    This brave man was a gem for Pakistan 💯

    • @mehboobsultan4719
      @mehboobsultan4719 ปีที่แล้ว +1

      Wish....Dr..Israr..was..
      Khlifa...in Muslim World.!!
      At least...In Pakistan..
      He could...make..ideal..
      Great..Model..for..World.

    • @mehboobsultan4719
      @mehboobsultan4719 ปีที่แล้ว +2

      Sea...of...Knowledge!!!
      Dr.Israr.

    • @mehboobsultan4719
      @mehboobsultan4719 ปีที่แล้ว +1

      Memory...unparalleled..
      Dr.Israr..

    • @khantariquemaamedical768
      @khantariquemaamedical768 ปีที่แล้ว

      And Pakistan ban his lecture in his life

    • @javedsultan4830
      @javedsultan4830 11 หลายเดือนก่อน

      @@khantariquemaamedical768
      no.. stop lying

  • @Nominoman8590
    @Nominoman8590 10 หลายเดือนก่อน

    MASHA ALLAH itni khubsurati se AP ne is waqiye ko bayan Kiya ek ek BAAT asani se samjh a gai

  • @zulfqarali8930
    @zulfqarali8930 ปีที่แล้ว +2

    اللہ اپکی درجات بلند کردے

  • @kashifkashif5257
    @kashifkashif5257 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ ڈآکٹر صاحب

  • @aliasif8498
    @aliasif8498 2 หลายเดือนก่อน

    Greatest scholar of our time Dr Israr r.h...May Allah Almighty give him highest place in jannat ul firdous. Amen

  • @imtiyazsait7181
    @imtiyazsait7181 ปีที่แล้ว +6

    Allah Hu Akbar ,Allah Hu Akbar, Allah Hu Akbar,,, Jazak Allah khair

  • @user-qq7bu6yi9q
    @user-qq7bu6yi9q 7 หลายเดือนก่อน

    I love dr.israr ahmad ❤❤❤❤❤😢I miss him very very much.😢❤❤❤❤❤

  • @user-ti7em9mo5o
    @user-ti7em9mo5o 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ.. کیا ہی خوبصورت انداز بیاں ہے.. اللہ رب العزت مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

    • @huzaif0
      @huzaif0 5 หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @ArshadAli-wj8bl
    @ArshadAli-wj8bl ปีที่แล้ว +17

    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرماے آمین

  • @kakajee2
    @kakajee2 ปีที่แล้ว +10

    اللہ رب العزت آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں فرمائے ۔ آمین

    • @truthrelieves8504
      @truthrelieves8504 ปีที่แล้ว

      اللہ لعنت کرے اس دشمن اہلبیت پر۔۔ یہ بہت بڑا ناصبی تھا۔۔

  • @fahimshekh1541
    @fahimshekh1541 ปีที่แล้ว +13

    اللہ ہزاروں رحمتیں آپ کے قبروں پر اتارے اٰمین

  • @thekamran8198
    @thekamran8198 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Usman ❤
    Dr Israr ❤

  • @ShorthandAcademyAndLearning
    @ShorthandAcademyAndLearning 2 หลายเดือนก่อน

    Dr Israr Ma Sha Allah, great Scholar of the World

  • @Originx97
    @Originx97 หลายเดือนก่อน

    USMAN R.A❤❤❤❤❤❤❤

  • @urdu.com.bs234
    @urdu.com.bs234 ปีที่แล้ว +4

    Amazing person 😊

  • @MuhammadIlyas-jo2ew
    @MuhammadIlyas-jo2ew 11 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Dr. Sb pr apni khasosi rhmat frmay

  • @user-hw2my3ws9p
    @user-hw2my3ws9p ปีที่แล้ว +4

    Great Doctor Sahib.

  • @user-hq4py5bb8d
    @user-hq4py5bb8d 2 หลายเดือนก่อน

    Jazak ALLAH

  • @gomnamrahi
    @gomnamrahi ปีที่แล้ว +1

    بلکل سعی کوہی بہی شک نہی ایاکنعبدو وایاکنستعین صرف تیرے ہی عبادت کرتا ہوں صرف تمسے ہی مدد مانگتاہوں یااللہ مدد

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 ปีที่แล้ว +4

    🌴"رب ذوالجلال"ا
    🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.🌴
    🌹آمين يارب العالمين🌹

  • @alishahab3018
    @alishahab3018 ปีที่แล้ว +6

    MashAllah

  • @user-qq7bu6yi9q
    @user-qq7bu6yi9q 7 หลายเดือนก่อน

    Dr israr ahmad zindabad. Allah pak apko Janat ul Firdoos ata farmain.❤❤❤❤

  • @waqasmajeedwaqasmajeed9007
    @waqasmajeedwaqasmajeed9007 ปีที่แล้ว +33

    One of the greatest scholar in Pakistan May Allah rest him peace amen

    • @summayah24
      @summayah24 ปีที่แล้ว +1

      Suma ameen

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

    • @seemi627
      @seemi627 ปีที่แล้ว

      ​@@SH-pd4vr Tum b ek ghatia munafiq ho

  • @hashmataliashraf
    @hashmataliashraf 2 หลายเดือนก่อน

    علامہ اقبال نے بہترین ترجمانی کی ہے دونوں میں مشترک رضائے الہٰی تھی

  • @zareeinjahan4090
    @zareeinjahan4090 11 หลายเดือนก่อน +3

    ALLAH jannat ul firdos me awlaa muqaam ataa farmaye

  • @furqanullah9980
    @furqanullah9980 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah hazrat usman razi Allah tala anaha

  • @MfaisalAkram-pe8zz
    @MfaisalAkram-pe8zz 5 หลายเดือนก่อน +1

    Allah hu akbar beshak

  • @technosolutionspk
    @technosolutionspk 10 หลายเดือนก่อน

    Allah Pak Dr. Israr Sahab ki maghfirat farmaye or jannat ma aala maqam ata farmaye

  • @ikramyousafbutt7872
    @ikramyousafbutt7872 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak Dr israr Ahmed Saheb ko Jannat ul firdous ata farmay farmay Ameen 💐💐💐💐💐💐💐

  • @MuslimAli135
    @MuslimAli135 ปีที่แล้ว +4

    اللہ ھو اکبر

  • @ahmadnawaz4933
    @ahmadnawaz4933 ปีที่แล้ว

    Salam ha Hazrat Usman R.a ki unchi zat ko.

  • @asimasabir900
    @asimasabir900 ปีที่แล้ว +4

    Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen

    • @khwajaasif1146
      @khwajaasif1146 ปีที่แล้ว

      Aameen

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

  • @mdnurullahshaikh3337
    @mdnurullahshaikh3337 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @aamerali7935
    @aamerali7935 11 หลายเดือนก่อน +3

    Allha apko jannatul firdaus me alaa se alaa moqam ata kare ❤

  • @IjazAhmad-hf9hv
    @IjazAhmad-hf9hv 10 หลายเดือนก่อน

    Allah ap sy razi ho

  • @Beislamic111
    @Beislamic111 ปีที่แล้ว

    Buhat khobsorat andaz hai mashAlla

  • @happybeingpakistan5436
    @happybeingpakistan5436 6 หลายเดือนก่อน

    Zabardast exemplification of habeel with Hazrat Usman R.A ❤

  • @ImranKhan-nu6xw
    @ImranKhan-nu6xw 4 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak hamare sahaba ko jannatul firdoos naseeb kare kare,

  • @rahatulein362
    @rahatulein362 ปีที่แล้ว +4

    JazakAllah zia bhi JazakAllah.....
    Allah kareem app ko apni aaman main rakhe.....

  • @laraibashqeen7932
    @laraibashqeen7932 10 หลายเดือนก่อน

    Allah apko jazae khair ata kre.
    Deen ka ye pehlo dekh kr , sun kr bhot acha lagta he.

  • @khawajausman3805
    @khawajausman3805 หลายเดือนก่อน

    Wah wah wah ❤️

  • @abidullahkhan5724
    @abidullahkhan5724 ปีที่แล้ว +41

    Very heart-breaking story of Hazrat Usman's martydom😭😭😭😭

    • @SH-pd4vr
      @SH-pd4vr ปีที่แล้ว

      مُلٌا بہت بڑا ڈرامہ ہے۔ صحابہ سب ستٓو پی کر سو رہے تھے کہ حفاظت کے لئے بھی نہ آئے۔ اکثر اصحاب کو منافق ثابت کر دیا، واہ ۔
      ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔
      سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔
      کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔
      کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟
      ذرا سوچیئے!!!!!
      ‏‎
      ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!

    • @CD-123
      @CD-123 ปีที่แล้ว

      Martyrdom??? He died because he was corrupt

  • @rimshakhan5002
    @rimshakhan5002 10 หลายเดือนก่อน +1

    Thank you for great and authentic knowledge.

    • @sanamubashir421
      @sanamubashir421 9 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/users/shortsmajE8pjLcl4?feature=share

  • @sardarkhanchughtai7419
    @sardarkhanchughtai7419 ปีที่แล้ว +14

    *Assalamu Alaikum Amir-Ul-Momineen Caliph Hazrat Usman Ghani R.A* ❣️
    *RIP Dear Doctor Sahab*

    • @ArbabHussain92
      @ArbabHussain92 ปีที่แล้ว +1

      Khutba E Ghadeer E Khum Mein Hazrat E Mohammad Mustafa Saw. Farmate Hain
      Ay Ali as. Jo Koi Tumhare Alaawa Khud Ko Ameer Ul Momineen Kahega Wo Jhuta Hoga
      Musalmanon Ne To Na Jaane Kitne Ameer Ul Momineen Bana Rakhe Hain😅😂

    • @seemi627
      @seemi627 ปีที่แล้ว

      ​@@ArbabHussain92 Yani Islam m khadani badshaht ka nizam h???

    • @seemi627
      @seemi627 ปีที่แล้ว

      ​@@ArbabHussain92 or jis book reference dea h wo kis n likhi?

    • @ArbabHussain92
      @ArbabHussain92 ปีที่แล้ว +1

      @@seemi627 jo tum refrence doge bas wohi sahi hogi?

    • @seemi627
      @seemi627 ปีที่แล้ว

      @@ArbabHussain92 Quran m koi shak nhe or ahadees Quran ki tashreeh h... Bataia nhe writer Kon h?

  • @TwistOfAbdul675
    @TwistOfAbdul675 หลายเดือนก่อน

    Mashallah very well explained

  • @jamalshah8831
    @jamalshah8831 ปีที่แล้ว

    Salute you sir

  • @gulamsarwar9700
    @gulamsarwar9700 ปีที่แล้ว +2

    JAZAKALLAH.TANZIMEISLAMI.JAZAKALLAH

  • @modsalaamkhaan8181
    @modsalaamkhaan8181 ปีที่แล้ว

    Nice taqreer

  • @ziakhankkkhanziakk6919
    @ziakhankkkhanziakk6919 2 หลายเดือนก่อน

    Masha ALLAH