1.سب سے پہلے کونسی مخلوق بنائی؟ فرشتے 2.مقرب فرشتے کتنے ہیں؟ .حضرت جبرائیل (اللّٰہ کا پیغام پیغمبروں پاس لیکر جاتے ہیں) .حضرت میکائیل (بارش اور رزق کی زمہ داری ہے) . حضرت اسرافیل (قیامت کے دن صور پھنکیں گے۔صور دو بار پھونکا جائے گا) . حضرت اعزرائیل (روح قبض کرنے کی زمہ داری) 3. حضرت جبرائیل کا اور نام کیا ہے؟ روح القدس اور روح الامین 4. یہودی کونسے فرشتے کو اپنا دشمن اور دوست سمجھتے ہیں ؟ . حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دشمن سمجھتے ہیں اور حضرت میکائیل علیہ السلام کو اپنا دوست سمجھتے ہیں. 5. ہاروت ماروت کون تھے؟ جادو سکھانے والے فرشتے تھے بابل میں لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔بابل عراق میں۔ 6.کراما کاتبین کون ہیں؟ کراما کاتبین کندھوں پر موجود ہیں ہمارے اعمال لکھتے ہیں۔
فرشتوں کو اللّٰہ نے نور سے بنایا ۔ جنوں کو اللّٰہ نے آگ سے بنایا۔ دوسری مخلوق جن ہیں۔ عزازیل ایک جن تھا اللہ نے اسکو عبادت اور خدمات کی وجہ سے فرشتہ بنا دیا۔ اور فرشتوں کا سردار بنا دیا تھا۔ مگر بعد کی نافرمانی کی وجہ سے اسکو شیطان بنا دیا۔ ابلیس کا اصل نام عزازیل تھا۔
تیسری مخلوق جو اللّٰہ نے بنای وہ انسان ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کا مجسمہ بنا روح کے 40 سال رہا۔ جمعہ کے دن حضرت آدم علیہ السلام کا مجسمہ بنایا اور جمعہ کے دن ہی مجسمے میں روح پھونکی۔ عزازیل کو اللّٰہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدے کا حکم دیا اور انکاری پر اسے شیطان بنا دیا۔ حضرت حوا(Eve) کو حضرت آدم علیہ السلام کی کی بائیں پسلی(Left Rib) سے پیدا کیا۔ دو روایات ہیں_1. حضرت حوا اور آدم علیہ السلام کو صفا مروہ کی پہاڑی کےمقام پر اتارا گیا۔ 2. حضرت آدم علیہ السلام کو سری لنکا میں اتارا گیا۔
Sir ma ny Baluchistan ASI k laiy English essay ke tayari karni h time b kam h mara pass books b ni tu kindly mujy kuch topics bataday k ma tayari karo please sir
حضرت آدم علیہ السلام + حضرت حوا دو جوڑے پیدا ہوئے ۔ (پہلا جوڑا عقلیمہ اور قابیل) (دوسرا جوڑا ایک بیٹی اور ہابیل) ایک جوڑے کی لڑکی کی شادی دوسرے جوڑے کے لڑکے سے شادی کر سکتی تھی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا دونوں لڑے اپنےمی قربانی پیش کریں جس کی قربانی قبول ہو جائے اسکی شادی عقلیمہ سے ہو گی۔ ہابیل چرواہا تھا۔ قابیل زراعت کا کام کرتا تھا۔ قربانی ہابیل کی قبول ہوئ۔ ہابیل اور عقلیمہ سے شادی ہو گئی ۔ تو قابیل نے ہابیل کو قتل کر دیا۔ ق سے قاتل ق سے قابیل ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو ایک اور بیٹے سے نوازا۔ انکا نام شیث علیہ السلام تھا۔ شیث علیہ السلام کا مطلب گفٹ۔ جب حضرت آدم علیہ السلام کے ہاں بیٹا شیث ہوا حضرت آدم کی عمر 130 سال تھی۔ حضرت آدم علیہ السلام کی ٹوٹل عمر 950 سال تھی۔ حضرت شیث علیہ السلام کی عمر 912 سال زندہ رہے۔ شیث علیہ السلام وہ پہلے نبی ہیں جن پر پہلا صحیفہ نازل ہوا۔ پہلے پیغمبر حضرت آدم علیہ دوسرے حضرت شیث علیہ السلام تیسرے حضرت ادریس علیہ السلام
❤ Pakistan's best teacher ❤
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے
1.سب سے پہلے کونسی مخلوق بنائی؟
فرشتے
2.مقرب فرشتے کتنے ہیں؟
.حضرت جبرائیل (اللّٰہ کا پیغام پیغمبروں پاس لیکر جاتے ہیں)
.حضرت میکائیل (بارش اور رزق کی زمہ داری ہے)
. حضرت اسرافیل (قیامت کے دن صور پھنکیں گے۔صور دو بار پھونکا جائے گا)
. حضرت اعزرائیل (روح قبض کرنے کی زمہ داری)
3. حضرت جبرائیل کا اور نام کیا ہے؟
روح القدس اور روح الامین
4. یہودی کونسے فرشتے کو اپنا دشمن اور دوست سمجھتے ہیں ؟
. حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دشمن سمجھتے ہیں اور حضرت میکائیل علیہ السلام کو اپنا دوست سمجھتے ہیں.
5. ہاروت ماروت کون تھے؟
جادو سکھانے والے فرشتے تھے بابل میں لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔بابل عراق میں۔
6.کراما کاتبین کون ہیں؟
کراما کاتبین کندھوں پر موجود ہیں ہمارے اعمال لکھتے ہیں۔
Best teacher in the world
Best teacher 🎉🎉
Very informative lecture thank you sir
Sir plz daily video lagain aur earning bhi karain aur hamara bhi faida hoga
Daily video upload Kya karain sir
No.1 Teacher of Pakistan ❤
Of courses sir your every lectures are great you are really best teacher may Allah bless you
Mashallah ❤ bauut acha lecture sir g ❤
Sir kindly is pr mazeed b bnain
sir kya ap zoology ki ppsc tyaari b krwaty hain?
Sir plzzz mazed lacturers upload karain
Thank you Sir.
MasaAllah
Great work
Sir daily video lagaya karain plzz reply bhi karain
Baita I will try.... inshallah
فرشتوں کو اللّٰہ نے نور سے بنایا ۔
جنوں کو اللّٰہ نے آگ سے بنایا۔
دوسری مخلوق جن ہیں۔
عزازیل ایک جن تھا اللہ نے اسکو عبادت اور خدمات کی وجہ سے فرشتہ بنا دیا۔ اور فرشتوں کا سردار بنا دیا تھا۔
مگر بعد کی نافرمانی کی وجہ سے اسکو شیطان بنا دیا۔
ابلیس کا اصل نام عزازیل تھا۔
Yahan per be promotion hota he Kia, jobs men to hotee he?
Mashallah 🎉
Sir ap kay channel say ap kay bahut say ab lecture mis hain kiya waja ho sakti hay
very good lecture
Very nice
Sir please hidden videos ko unhide kr dy
Good job sir G ❤
Sir dusri sister ka Kya name tha
Great Sir!!!
❤❤❤❤
تیسری مخلوق جو اللّٰہ نے بنای وہ انسان ہے۔
حضرت آدم علیہ السلام کا مجسمہ بنا روح کے 40 سال رہا۔
جمعہ کے دن حضرت آدم علیہ السلام کا مجسمہ بنایا اور جمعہ کے دن ہی مجسمے میں روح پھونکی۔
عزازیل کو اللّٰہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدے کا حکم دیا اور انکاری پر اسے شیطان بنا دیا۔
حضرت حوا(Eve) کو حضرت آدم علیہ السلام کی کی بائیں پسلی(Left Rib) سے پیدا کیا۔
دو روایات ہیں_1. حضرت حوا اور آدم علیہ السلام کو صفا مروہ کی پہاڑی کےمقام پر اتارا گیا۔
2. حضرت آدم علیہ السلام کو سری لنکا میں اتارا گیا۔
Muhbt ky .msly start sy hi hi😢
❤
❤
Ensan masoom hi bthak jyaa hi😢
Sir Kindly Unhide the videos, please. Thanks
Layudha is the sister of Habeel
Sir ma ny Baluchistan ASI k laiy English essay ke tayari karni h time b kam h mara pass books b ni tu kindly mujy kuch topics bataday k ma tayari karo please sir
Whatsapp krain....
@@pacegkacademy sir kaha WhatsApp karna h
Sir can i continue my study or take admission in university after getting govt job???
Assalamu alikum sir mashlla sy ap k pass itna knowledge hy to ap ny koi CSS pass nhi kia
حضرت آدم علیہ السلام + حضرت حوا
دو جوڑے پیدا ہوئے ۔
(پہلا جوڑا عقلیمہ اور قابیل)
(دوسرا جوڑا ایک بیٹی اور ہابیل)
ایک جوڑے کی لڑکی کی شادی دوسرے جوڑے کے لڑکے سے شادی کر سکتی تھی۔
پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا دونوں لڑے اپنےمی قربانی پیش کریں جس کی قربانی قبول ہو جائے اسکی شادی عقلیمہ سے ہو گی۔
ہابیل چرواہا تھا۔
قابیل زراعت کا کام کرتا تھا۔
قربانی ہابیل کی قبول ہوئ۔
ہابیل اور عقلیمہ سے شادی ہو گئی ۔
تو قابیل نے ہابیل کو قتل کر دیا۔
ق سے قاتل ق سے قابیل ۔
پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو ایک اور بیٹے سے نوازا۔
انکا نام شیث علیہ السلام تھا۔ شیث علیہ السلام کا مطلب گفٹ۔
جب حضرت آدم علیہ السلام کے ہاں بیٹا شیث ہوا حضرت آدم کی عمر 130 سال تھی۔
حضرت آدم علیہ السلام کی ٹوٹل عمر 950 سال تھی۔
حضرت شیث علیہ السلام کی عمر 912 سال زندہ رہے۔
شیث علیہ السلام وہ پہلے نبی ہیں جن پر پہلا صحیفہ نازل ہوا۔
پہلے پیغمبر حضرت آدم علیہ
دوسرے حضرت شیث علیہ السلام
تیسرے حضرت ادریس علیہ السلام