زبردست ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ سر عمار اقبال کا یہ لیکچر سنے کے بعد جتنی تعریف کی جائے کم ہے آج یوں لگا جیسے مکمل فارم میں ہے کہاں کہاں کے شعر یاد آرہے ہے اور کیا شاندار انداز سے گفتگو کو آگے بڑھا رہے ہے بہترین 👌👌 God bless you 😊 Always Smile 😀
اسباب ایک دو کو چھوڑ کر باقی جو آپ نے بیان کیے ہیں وہ سارے مسلط ہیں ۔۔۔ علامات اگرچہ کم ہیں ۔۔۔ ایک انورٹڈ پیرامڈ سا پڑا ہے میرے اوپر کہ جو بہت بڑے اسباب ہیں (یعنی غیر حقیقی اور مبہم سے مقاصد اور بے یقینی) وہ پیرامڈ میں سب سے اوپر ہیں اور پھر ملکی، سماجی مسائل سے ہوتے ہوئے نیچے گھریلو اور ذاتی مسائل کی طرف آئے ، جو چھوٹے مگر نوکدار ہیں اور امیجیٹ ہیں ، مجھے آگے بڑھنے ہی نہیں دے رہے ۔۔۔ یکسانیت اور حبس بہت زیادہ ہے ۔۔۔ علاج جو بتائے گئے وہ بھی پابندی سے نہیں کرپاتے ، بہرحال ۔۔۔ دیکھتے ہیں، الضحیٰ جیسا معجزہ ہوجائے تو شاید اپنی ذات کو اور پھر کائنات کو فتح کرنے نکل پڑیں لیکن وہ جگر بھی کہاں سلسلہ جاری رکھیں، تھینکس ۔۔۔
Ghair haqeeqi or mubham maqasid....baysbak...yeahi tareeki c ibhaam ke......or sirf naam dekhyeah " azuha" yani roshan kar dayny wali subha...yani ibhaam o bayyaeeni say nikaalny wali...faith. Dua
Wah
Wah behtareen
سلامتی ہو بھائی
OMG
وحشت نے مجھ پہ کھول دئے ساتوں آسماں۔
دیکھا جو اک پرندے کو پر نوچتے ہوئے۔۔
(طارق قمر )
Sarkaar❤❤❤
Bahut Shukriya Tariq Qamar sahab
Ammar sahib ❤
عمدہ
زبردست
ماشاء اللّٰہ
جزاک اللّٰہ
سر عمار اقبال کا یہ لیکچر سنے کے بعد جتنی تعریف کی جائے کم ہے آج یوں لگا جیسے مکمل فارم میں ہے کہاں کہاں کے شعر یاد آرہے ہے اور کیا شاندار انداز سے گفتگو کو آگے بڑھا رہے ہے
بہترین 👌👌
God bless you 😊
Always Smile 😀
Sahi farmaya aapne 😊
شاہکار ❤
بہت بہترین مرشد
Shukriya
گریٹ کانٹینٹ ماشاءاللہ
Shukriya Lahore Tv
Bahut umda
بہت خوب
Amazing as always ✨✨
one of the most fvt episodes ❤️
Listened it today for the second time.
Thanks Applause Adab. Thanks Sir Ammar Iqbal
Thanks Maria for your support
عمار اقبال بہت اچھے❤
بہت اعلٰی عمار صاحب آپ دور حاضر کے آپ ہی ہیں کیونکہ آپ کا راستہ اپنا ہے انداز اپنا ہے زمیں اپنی ہے اور سماعتیں آپ کے سپرد ۔۔۔۔
Correct
Amazing Ammar
بہت عمدہ لیکچر ہے بھائی وحشت کی شرح کیا خوب پیش کی ہے آپ نے
Shukriya Shahrukh Abeer
Always ❤❤❤❤
Shukriya Sajjad sahab
Bahut Shukriya Farhan sahab
❤❤
thanks
Behtreen Ammar bhai..
Shukriya
Amazing as always !
Amazing Ammar
bhai jinhone daily routine banaiye hua hai.. matlab ke har kaam krne krne ka samay fix hai... kya unhe bhi tabdeeli lane ki zarurat hai?
جناب محترم مشاعرے میں شرکت کے پلیٹ فارم آور طریقہ کار بتا دیں
8:38
وحشت کا علاج میر یا غالب ؟
Yes sir, ulta ho gya bolny may, you are right
wehshat meer
Elaaj ghalib
❤
@@AmmarIqbal-uf2zn Shukriya Sir
انتہائی متاثر کن وڈیو
اسباب ایک دو کو چھوڑ کر باقی جو آپ نے بیان کیے ہیں وہ سارے مسلط ہیں ۔۔۔ علامات اگرچہ کم ہیں ۔۔۔ ایک انورٹڈ پیرامڈ سا پڑا ہے میرے اوپر کہ جو بہت بڑے اسباب ہیں (یعنی غیر حقیقی اور مبہم سے مقاصد اور بے یقینی) وہ پیرامڈ میں سب سے اوپر ہیں اور پھر ملکی، سماجی مسائل سے ہوتے ہوئے نیچے گھریلو اور ذاتی مسائل کی طرف آئے ، جو چھوٹے مگر نوکدار ہیں اور امیجیٹ ہیں ، مجھے آگے بڑھنے ہی نہیں دے رہے ۔۔۔ یکسانیت اور حبس بہت زیادہ ہے ۔۔۔
علاج جو بتائے گئے وہ بھی پابندی سے نہیں کرپاتے ،
بہرحال ۔۔۔ دیکھتے ہیں، الضحیٰ جیسا معجزہ ہوجائے تو شاید اپنی ذات کو اور پھر کائنات کو فتح کرنے نکل پڑیں لیکن وہ جگر بھی کہاں
سلسلہ جاری رکھیں، تھینکس ۔۔۔
Ghair haqeeqi or mubham maqasid....baysbak...yeahi tareeki c ibhaam ke......or sirf naam dekhyeah " azuha" yani roshan kar dayny wali subha...yani ibhaam o bayyaeeni say nikaalny wali...faith.
Dua