One of best voices of Pakistan. This decent and sober style of naat recitation is a thing of the past now. The new addition of music and wiered sound effects have only damaged the sacredness of this art.
In 1971, I was in F .Sc 1st year C B DEGREE COLLEGE for women Wah Cantt , Manzoor ul Konain Sahb used to supervise our ANNUAL all Punjab\ all Pakistan " INTER COLLEGEs moqabla e Hosn e NA'AT khawani " I obtained consolation prize in 1st year 1971
اگر میدان حشر میں محفل نعت کے انعقادکا اعلان کردیاگیا تو یقینن جناب محمد اعظم چشتی رحمت اللہ علیہ کے بعد سید منظور الکونین رحمت اللہ علیہ کانام پکارا جائے گا ❤
پہلا شعر: رہی عمر بھر جو انیسِ جاں، وہ بس آرزوئے نبیؐ رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی، کبھی درد بن کے دبی رہی شاعر کہتا ہے کہ اس کی پوری زندگی میں جو دل کا سکون تھا، وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی آرزو ہی تھی۔ یہ محبت کبھی آنسو بن کر بہتی رہی اور کبھی دل میں درد بن کر دبی رہی۔ دوسرا شعر: شہِؐ دیں کے فکر و نگاہ سے مٹے نسل و رنگ کے تفرقے نہ رہا تفاخرِ منصبی ، نہ رعونتِ نسبی رہی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور نظر سے نسل اور رنگ کا فرق مٹ گیا۔ عہدے کا غرور اور نسل کی برتری بھی ختم ہو گئی۔ تیسرا شعر: سرِ دشتِ زیست برس گیا، جو سحابِ رحمتِ مصطفےٰؐ نہ خرد کی بےثمری رہی، نہ جنوں کی تشنہ لبی رہی جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کا بادل زندگی کے میدان پر برس گیا تو عقل کی بے ثمری بھی ختم ہو گئی اور جنون کی پیاس بھی بجھ گئی۔ چوتھا شعر: تھی ہزار تیرگئ فتن، نہ بھٹک سکا مرا فکر و فن مری کائناتِ خیال پر نظرِ شہِؐ عربی رہی فتنوں کی ہزاروں تاریکیاں تھیں، لیکن میری سوچ اور ہنر گمراہ نہ ہو سکا۔ میرے خیالات کی دنیا پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر رہی۔ پانچواں شعر: وہ صفا کا مہرِ منیر ہے، طلب اُس کی نورِ ضمیر ہے یہی روزگارِ فقیر ہے ، یہی التجائے شبی رہی وہ صفا کے روشن سورج ہیں اور ان کی طلب ضمیر کا نور ہے۔ یہی فقیر کا کام ہے اور یہی رات کی دعا رہی۔ چھٹا شعر: وہی ساعتیں تھیں سُرور کی، وہی دن تھے حاصلِ زندگی بحضورِ شافعِؐ اُمّتاں مری جن دنوں طلبی رہی وہی لمحے سکون کے تھے، وہی دن زندگی کا حاصل تھے جب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں طلب گار رہا۔
Kya standard ki naatain hoti theen kya bentreen naatkhwan thy. Old is gold
😭😭😭😭😭😭kamal kamal Allah pak manzoor ul Kounain R.A k darjar buland karein or unka rohani faiz muj gunahgar per b jari rakhay
ایسی آواز و کلام دوبارہ پھر کبھی پیدا نہیں ہوگی۔۔ ایسی جاندار و پرسوز آواز ماشااللہ
One of best voices of Pakistan. This decent and sober style of naat recitation is a thing of the past now. The new addition of music and wiered sound effects have only damaged the sacredness of this art.
اللہ اللہ کیا آواز تھی ماشاءاللہ
i am speechless!!!!
i have forgot to take breath!!!!!
I got 1st PRIZE in F SC 2nd year 1972, was happiest day of my life. I hv that cirtificate , still in my file , lovely memories.
Aap in ki student theen
JazakAllah! Maula Syed Manzoor ul Konain sb ko kerwat kerwat jannat naseeb fermae, Ameen summa Ameen!
Allah Kreeem inhen Jannat men Aalaa maqaam ata farmayen
In 1971, I was in F .Sc 1st year C B DEGREE COLLEGE for women Wah Cantt , Manzoor ul Konain Sahb used to supervise our ANNUAL all Punjab\ all Pakistan " INTER COLLEGEs moqabla e Hosn e NA'AT khawani " I obtained consolation prize in 1st year 1971
Mashallah, very lucky!
darood ap s.a.w.w or ap ki all pe
Bahut khoobsoorat...
Maasha Allah...
Sadqay Yaa Rasool Allah...pbuh
Bahut khoob andaaz
اللہ پاک شاہ صاحب کی مغفرت فرماۓ
SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH
Subhan Allah
Mashallah Shah sb
SubhanAllah SubhanAllah!! Allah SWT inko Jannatul Firdous mein alaa muqaam de. Ameen
kia baat hy sir
BEAUTIFUL MASHALLAH
Allah Taala Sir Hafeez Taib Sahab ko aor Syed Manzoor ul Konain Sahab ko karwat larwat jannat naseeb farmaye
ماشااللّہ
بہت پیارہ کلام
Aka Kareem SAWW ap ki azmat ko salam subhanallah masaallah
I love you Shah Sab Allah pak apkay darjat buland farmaay Ameen
Ma sadqy apky....
mashAllah awaz ma bohot dard ha
اللہ کریم کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
Nice kalam
Nicely executed
Love it
ہائےےےےےےے
اگر میدان حشر میں محفل نعت کے انعقادکا اعلان کردیاگیا تو یقینن جناب محمد اعظم چشتی رحمت اللہ علیہ کے بعد سید منظور الکونین رحمت اللہ علیہ کانام پکارا جائے گا ❤
Mashallah
Subhan Allah jazak Allah
Jinho na unlike kiya unka liya duwa plzz
Manzoor ul Konain Sahb was P O F employee ( charge-man \ A F M ) LIVING AT 16 area E V BANGLOW Opposite LOHSAR BA'OLY park .
my favourite
mashallah
Ye thy naat khuan
❤❤❤
پہلا شعر:
رہی عمر بھر جو انیسِ جاں، وہ بس آرزوئے نبیؐ رہی
کبھی اشک بن کے رواں ہوئی، کبھی درد بن کے دبی رہی
شاعر کہتا ہے کہ اس کی پوری زندگی میں جو دل کا سکون تھا، وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی آرزو ہی تھی۔ یہ محبت کبھی آنسو بن کر بہتی رہی اور کبھی دل میں درد بن کر دبی رہی۔
دوسرا شعر:
شہِؐ دیں کے فکر و نگاہ سے مٹے نسل و رنگ کے تفرقے
نہ رہا تفاخرِ منصبی ، نہ رعونتِ نسبی رہی
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور نظر سے نسل اور رنگ کا فرق مٹ گیا۔ عہدے کا غرور اور نسل کی برتری بھی ختم ہو گئی۔
تیسرا شعر:
سرِ دشتِ زیست برس گیا، جو سحابِ رحمتِ مصطفےٰؐ
نہ خرد کی بےثمری رہی، نہ جنوں کی تشنہ لبی رہی
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کا بادل زندگی کے میدان پر برس گیا تو عقل کی بے ثمری بھی ختم ہو گئی اور جنون کی پیاس بھی بجھ گئی۔
چوتھا شعر:
تھی ہزار تیرگئ فتن، نہ بھٹک سکا مرا فکر و فن
مری کائناتِ خیال پر نظرِ شہِؐ عربی رہی
فتنوں کی ہزاروں تاریکیاں تھیں، لیکن میری سوچ اور ہنر گمراہ نہ ہو سکا۔ میرے خیالات کی دنیا پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر رہی۔
پانچواں شعر:
وہ صفا کا مہرِ منیر ہے، طلب اُس کی نورِ ضمیر ہے
یہی روزگارِ فقیر ہے ، یہی التجائے شبی رہی
وہ صفا کے روشن سورج ہیں اور ان کی طلب ضمیر کا نور ہے۔ یہی فقیر کا کام ہے اور یہی رات کی دعا رہی۔
چھٹا شعر:
وہی ساعتیں تھیں سُرور کی، وہی دن تھے حاصلِ زندگی
بحضورِ شافعِؐ اُمّتاں مری جن دنوں طلبی رہی
وہی لمحے سکون کے تھے، وہی دن زندگی کا حاصل تھے جب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں طلب گار رہا۔
Duaen hazar duaen ap k liye Sir..🤲
MASHAALLAH
SUBHAN ALLAH
subhanlla
❤❤❤❤❤❤❤💕💙💙💙💙💙💙💙💙💙
SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH SubhaNALAHH
❤❤❤