اسلام علیکم مولانا طارق جمیل سهاب. Aap bahut acha bayan kartey h Allah aapki omar me barqat kary aap India kab aaogey dekhne ki tamman h . I'm from india U.p bijnoor
ماشااللہ یہ پھول جیسے ھمارے سب حضرات دیکو کتنے خوبصورت لگتے ہیں اللہ تعالی سب خوش اور سلامت رکھیں ۔امین اللہ تعالی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کو صحتمند کریں ۔امین دوستوں اپنے ملک کا بھوت احترام کرو اللہ تعالی نے اپنے دین اسلام کے برکت سے ایک جنت بنایا ہے پیارے پاکستان کو کیونکہ دین اسلام کا ھر شعبہ موجود ھے اس ملک میں اور بھوت آسانی سے سب شعبے چلتے ہیں الحمداللہ ، اور اسلام کے وجہ سے یہ ملک آباد ھے آج تک ورنہ دشمن پیاسے ھیں اس ملک کو۔
Khuda ne chaman me ek phool khilaya hai , Us phool ki khooshbo se mehkta hai gulshan Sara, Wo phool koi aur nhi maulana tariq jameel hain, Rab se dua hai rkhna salamat zindagi un ki.....
Mashaallah kya azeem hasti se huwi aaj mulaqaat. Ke jiske ek gasht ne duniya ko ek nayab heera maulana tariq jameel sahab damat barkatahu ki shakal mein mila , dil ki gehrayi se us bhai ke liye dua.. Allah aako hamesha khush rakhe aur duniya aur akhirat mein hamesh hamesha ke kamyabi de. Ameen ya allah
Allah pak hum sb ke be Zindagi badalny ke tofyk ata kary ameen aur Allah pak al ko syhat ata kary me ny boht dua ke ap ky ly Janab Tariq sahb I like you
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟ بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ باہر نکل کے لوگوں سے ملوں، لہذا مجھے حضور پاک یا اسلام یا اس طرح کی کسی چیز کا قطعی علم نہ تھا۔ ایک دفعہ کیا ہوا کہ مجھے سخت بخار نے آ لیا۔ سخت جاڑے کا موسم تھا اور انتہائی ٹھنڈ اور بخار نے مجھے کمزور کر کے رکھ دیا، لہذا میں نے لحاف اوڑھا اور لیٹ گیا۔ ادھر میرا مالک جو یہ دیکھنے آیا کہ میں جَو پیس رہا ہوں یا نہیں، وہ مجھے لحاف اوڑھ کے لیٹا دیکھ کے آگ بگولا ہو گیا۔ اس نے لحاف اتارا اور سزا کے طور پہ میری قمیض بھی اتروا دی اور مجھے کھلے صحن میں دروازے کے پاس بٹھا دیا کہ یہاں بیٹھ کے جَو پیس۔ اب سخت سردی، اوپر سے بخار اور اتنی مشقت والا کام، میں روتا جاتا تھا اور جَو پیستا جاتا تھا۔ کچھ ہی دیر میں دروازے پہ دستک ہوئی، میں نے اندر آنے کی اجازت دی تو ایک نہائت متین اور پر نور چہرے والا شخص اندر داخل ہوا اور پوچھا کہ جوان کیوں روتے ہو؟ جواب میں میں نے کہا کہ جاؤ اپنا کام کرو، تمہیں اس سے کیا میں جس وجہ سے بھی روؤں، یہاں پوچھنے والے بہت ہیں لیکن مداوا کوئی نہیں کرتا۔ قصہ مختصر کہ بلال نے حضور کو کافی سخت جملے کہے۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ جملے سن کے چل پڑے، جب چل پڑے تو بلال نے کہا کہ بس؟ میں نہ کہتا تھا کہ پوچھتے سب ہیں مداوا کوئی نہیں کرتا۔۔ حضور یہ سن کر بھی چلتے رہے۔۔ بلال کہتے ہیں کہ دل میں جو ہلکی سی امید جاگی تھی کہ یہ شخص کوئی مدد کرے گا وہ بھی گئی۔ لیکن بلال کو کیا معلوم کہ جس شخص سے اب اسکا واسطہ پڑا ہے وہ رحمت اللعالمین ہے۔ بلال کہتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں وہ شخص واپس آ گیا۔ اس کے ایک ہاتھ میں گرم دودھ کا پیالہ اور دوسرے میں کھجوریں تھیں۔ اس نے وہ کھجوریں اور دودھ مجھے دیا اور کہا کھاؤ پیو اور جا کے سو جاؤ۔ میں نے کہا تو یہ جَو کون پیسے گا؟ نہ پِیسے تو مالک صبح بہت مارے گا۔ اس نے کہا تم سو جاؤ یہ پسے ہوئے مجھ سے لے لینا۔۔ بلال سو گئے اور حضور نے ساری رات ایک اجنبی حبشی غلام کے لئے چکی پیسی۔ صبح بلال کو پسے ہوئے جو دیے اور چلے گئے۔ دوسری رات پھر ایسا ہی ہوا، دودھ اور دوا بلال کو دی اور ساری رات چکی پیسی۔۔ ایسا تین دن مسلسل کرتے رہے جب تک کہ بلال ٹھیک نہ ہو گئے۔۔ یہ تھا وہ تعارف جس کے بطن سے اس لافانی عشق نے جنم لیا کہ آج بھی بلال کو صحابی ءِ رسول بعد میں، عاشقِ رسول پہلے کہا جاتا ہے۔ وہ بلال جو ایک دن اذان نہ دے تو خدا تعالی سورج کو طلوع ہونے سے روک دیتا ہے، اس نے حضور کے وصال کے بعد اذان دینا بند کر دی کیونکہ جب اذان میں ’أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ‘ تک پہنچتے تو حضور کی یاد میں ہچکیاں بندھ جاتی تھیں اور زار و قطار رونے لگتے تھے۔ ایثار اور اخوت کا یہ جذبہ اتنا طاقتور ہے۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین دوستو...!!!چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....! جزاک اللہ خیرا کثیرا.
Assalam o Alikum Maulana.Allah apko lambi seht bhari umar ata frmay bari zrurt h apki.Please sehat pr oor dehan dia ki jiye walk b zrur kia ki jiye jo k muje puri umid h ap already krte honge.
I'm really proud of that person, *Naimuddin Bangali* .. I'm from *Bangladesh* .. I had a dream of knowing & seeing *Naimuddin* but had no clue about his whereabouts ... I didn't know whether he's still alive or not ... finally *Allah* fulfilled my wish ... .. whatever sawab *Maulana Tariq Jameel* saab has been gaining, *Naimuddin* has been automatically gaining the same/portion .. this is real Business ... alas, we don't know about it .. we know the worldly business very well ... !! May Allah give all of us Hidayat and imaani Mout .. .
Allah tabarakvataala in sabhi hazraat ko lambi umr or sahat ata farmay aameen summa aameen or inke ilm me izzat or sahat me barkat ata farmay aameen summa aameen
us zmany me college ka topper akela college me nmaz ki dawat deny wala taang ko kuch hogya tha ghsit ghsit k nmaz adaa krny jany wala naeemuldin salute to u sir g apny mollana k zriay sy hmari aur lakhon logon ki zndge bdal di salute
Allah Pak has surely blessed me with a wonderful husband because of whom I came to know Islam,came to love Islam and came to know and hear PPL like Moulana Tareeq Jameel Sahab.May Allah Pak always bless him with very good health and forgive our sins. I am thankful to all of you who upload Tareeq Sahab's speech which helped me in realising my mistakes. Pray help me to be a better person than today.
Meri jindagi ki sabse Badi khushi ho rahi hai ki bimari ke baad aap bol rahe ho masa allah hum isi ki dua rab se karrhe the jabse aap bimar the im very happy today
Maulana tariq jameel is a great person ❤
King of hearts
kiya mobarak Log Masha Allah
Allah In Sab ko Salamat Rakhe
کیا مبارک لوگ ہیں
اللہ ان سب اللہ والوں کو سلامت رکھے
Duain deta he watan ka her wakeel
Hum sab logun ke dilun ke dharkan tariq jameel
@@IslamicZonePak deobnd ni ulmaye islam...
Sher koi khas ni pr koshish k liye 👍👍👍👌👌👌👌👌👏👏👏👏♥♥♥
Beshak
Masha Allah
اسلام علیکم مولانا طارق جمیل سهاب. Aap bahut acha bayan kartey h Allah aapki omar me barqat kary aap India kab aaogey dekhne ki tamman h . I'm from india U.p bijnoor
اللہ تعالی سلامت رکھے مولانا طارق جمیل صاحب کو اور صحت اور تندرستی عطا کرے
Allah aapko bhi salamat rakhe aameen😀
Aameen
AAMEEN
Ameen
Aameen
Allah Molana Sahab Ko Lambi Umar Ata Farmay
Talha Usmani ameen summa ameen
سبحان اللّٰه
اللّٰه رب العزت ہمیں بھی آقا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں یہ گھڑیاں نصیب فرمائے، آمین 🌷🌷
Ameeen
Aameen
Masaallah
Bahot acha likha
Ma Sha Allah Allah Pak ap ko bohat jazakullah khar de.
I am glad to see Maulana... Maulana is so humble Sweethearted love😚😘❤ Allah bless you
ماشااللہ
سبحان اللہ
اللہ اکبر
اللہ پاک دنیا و آخرت میں عافیت والا معاملہ فرمائیں آپکے مال جان عزت میں ترقی عطا فرمائیں ۔آمین
Mashallah Assalamu Alaikum mulana tariq jameel Sahab
Masha'Allah am waiting for molana speech for nizamudden
*ALLAH Tala Inh Sab Ko Salamat Rakhy Ameen Aur Sab Musalmano Ko Khush Rakhy Ameen*
ماشااللہ یہ پھول جیسے ھمارے سب حضرات دیکو کتنے خوبصورت لگتے ہیں اللہ تعالی سب خوش اور سلامت رکھیں ۔امین
اللہ تعالی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کو صحتمند کریں ۔امین
دوستوں اپنے ملک کا بھوت احترام کرو اللہ تعالی نے اپنے دین اسلام کے برکت سے ایک جنت بنایا ہے پیارے پاکستان کو کیونکہ دین اسلام کا ھر شعبہ موجود ھے اس ملک میں اور بھوت آسانی سے سب شعبے چلتے ہیں الحمداللہ ،
اور اسلام کے وجہ سے یہ ملک آباد ھے آج تک ورنہ دشمن پیاسے ھیں اس ملک کو۔
Aameen
آپکی بات 100% نہیں 1000000000000% سچ ھے اللہ پاک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھے
Ma sha Allah bhut khoobsort mehfil jamiii hy Hamare Ulama sahiban ki ...
Masha Allah maulana tarique jameel sahab ko Allah sehat de aur umr daraz kare..... Aameen
Masha'Allah buhat aalaa
Allah apko achi Sehat say nawazy
Ameen
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH
MashaALLAH Allah aise mehfile bar bar ho
Hasan Khan ameen
Khuda ne chaman me ek phool khilaya hai ,
Us phool ki khooshbo se mehkta hai gulshan Sara,
Wo phool koi aur nhi maulana tariq jameel hain,
Rab se dua hai rkhna salamat zindagi un ki.....
Greetings
Aameen
Ameen
Aamin yaarab iss duaa ko kubul farma
Ameem
Dada ko masha allah theek dekh kar bdiii khushii hui....allah aapko hmesha accha rakhe n masha allah...sehat dee hmesha. ..
MashaAllah
Allah Pak her eak ko ayese dost Naseeb farmaye... Ameen
کیا محفل ہے اللہ والوں کی❤️❤️اللہ سب کو نصیب کرے آمین
Mashaallah kya azeem hasti se huwi aaj mulaqaat. Ke jiske ek gasht ne duniya ko ek nayab heera maulana tariq jameel sahab damat barkatahu ki shakal mein mila , dil ki gehrayi se us bhai ke liye dua.. Allah aako hamesha khush rakhe aur duniya aur akhirat mein hamesh hamesha ke kamyabi de. Ameen ya allah
یااللہ طارق جمیل صاحب صحت کاملہ
عاجلہ دیں
آمین یا رب العالمین
Insha Allah moulana SAHAB bahut jaldi accha ho kr hum sb ko nasihat ki bate batayege
ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ آپ کو خوش رکھے امین یااللہ
Pakistan me chamaktahua chitara may Allah bless him = love you moulana sahab love from Bangladesh
Masha Allaha Naeem den sahab ki mehnat rang lay ae. love from Pakistan for all Bangladeshi muslims brothers
Allah pak hum sb ke be Zindagi badalny ke tofyk ata kary ameen aur Allah pak al ko syhat ata kary me ny boht dua ke ap ky ly Janab Tariq sahb I like you
MASHA ALLAH so nice khub sundor .
Allah aapki umr m barkat ata farmaye
Ye meri dil se dua h
subhan ALLAH MASHA ALLAH
ALLAH molana sahb ko sehat zindagi ata farmay ameen
Allah aapko sehat de aur Deen khidmat ka aur moqa naseeb ata farmaye aamin summa aamin
السلام علیکم اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں اور آپ سے امت کو فائدہ ہو آمین منصور خان انڈیا
Allah salamat rakhe aise logo ko
mohsin ka ahsan manna insan k bhut bade dil ki alamat ....❤️❤️❤️Allah jaze khair de ...
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟ بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ باہر نکل کے لوگوں سے ملوں، لہذا مجھے حضور پاک یا اسلام یا اس طرح کی کسی چیز کا قطعی علم نہ تھا۔ ایک دفعہ کیا ہوا کہ مجھے سخت بخار نے آ لیا۔ سخت جاڑے کا موسم تھا اور انتہائی ٹھنڈ اور بخار نے مجھے کمزور کر کے رکھ دیا، لہذا میں نے لحاف اوڑھا اور لیٹ گیا۔ ادھر میرا مالک جو یہ دیکھنے آیا کہ میں جَو پیس رہا ہوں یا نہیں، وہ مجھے لحاف اوڑھ کے لیٹا دیکھ کے آگ بگولا ہو گیا۔ اس نے لحاف اتارا اور سزا کے طور پہ میری قمیض بھی اتروا دی اور مجھے کھلے صحن میں دروازے کے پاس بٹھا دیا کہ یہاں بیٹھ کے جَو پیس۔ اب سخت سردی، اوپر سے بخار اور اتنی مشقت والا کام، میں روتا جاتا تھا اور جَو پیستا جاتا تھا۔ کچھ ہی دیر میں دروازے پہ دستک ہوئی، میں نے اندر آنے کی اجازت دی تو ایک نہائت متین اور پر نور چہرے والا شخص اندر داخل ہوا اور پوچھا کہ جوان کیوں روتے ہو؟ جواب میں میں نے کہا کہ جاؤ اپنا کام کرو، تمہیں اس سے کیا میں جس وجہ سے بھی روؤں، یہاں پوچھنے والے بہت ہیں لیکن مداوا کوئی نہیں کرتا۔ قصہ مختصر کہ بلال نے حضور کو کافی سخت جملے کہے۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ جملے سن کے چل پڑے، جب چل پڑے تو بلال نے کہا کہ بس؟ میں نہ کہتا تھا کہ پوچھتے سب ہیں مداوا کوئی نہیں کرتا۔۔ حضور یہ سن کر بھی چلتے رہے۔۔ بلال کہتے ہیں کہ دل میں جو ہلکی سی امید جاگی تھی کہ یہ شخص کوئی مدد کرے گا وہ بھی گئی۔ لیکن بلال کو کیا معلوم کہ جس شخص سے اب اسکا واسطہ پڑا ہے وہ رحمت اللعالمین ہے۔ بلال کہتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں وہ شخص واپس آ گیا۔ اس کے ایک ہاتھ میں گرم دودھ کا پیالہ اور دوسرے میں کھجوریں تھیں۔ اس نے وہ کھجوریں اور دودھ مجھے دیا اور کہا کھاؤ پیو اور جا کے سو جاؤ۔ میں نے کہا تو یہ جَو کون پیسے گا؟ نہ پِیسے تو مالک صبح بہت مارے گا۔ اس نے کہا تم سو جاؤ یہ پسے ہوئے مجھ سے لے لینا۔۔ بلال سو گئے اور حضور نے ساری رات ایک اجنبی حبشی غلام کے لئے چکی پیسی۔ صبح بلال کو پسے ہوئے جو دیے اور چلے گئے۔ دوسری رات پھر ایسا ہی ہوا، دودھ اور دوا بلال کو دی اور ساری رات چکی پیسی۔۔ ایسا تین دن مسلسل کرتے رہے جب تک کہ بلال ٹھیک نہ ہو گئے۔۔ یہ تھا وہ تعارف جس کے بطن سے اس لافانی عشق نے جنم لیا کہ آج بھی بلال کو صحابی ءِ رسول بعد میں، عاشقِ رسول پہلے کہا جاتا ہے۔ وہ بلال جو ایک دن اذان نہ دے تو خدا تعالی سورج کو طلوع ہونے سے روک دیتا ہے، اس نے حضور کے وصال کے بعد اذان دینا بند کر دی کیونکہ جب اذان میں ’أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ‘ تک پہنچتے تو حضور کی یاد میں ہچکیاں بندھ جاتی تھیں اور زار و قطار رونے لگتے تھے۔ ایثار اور اخوت کا یہ جذبہ اتنا طاقتور ہے۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین دوستو...!!!چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....! جزاک اللہ خیرا کثیرا.
molana tariq jameel shab ko Allah lambe umar de
Allah app ki zindigi mein barkat atta karay
اللہ پاک ھمارے پاکستان پر ان علمائے کرام کا سایا تاحیات رکھے اور تاقیامت رکھے آمین
love you sir
Love U MOLANA❤❤❤
in sb ko Allah sehat tand'rusti de lambi umr de. Aameen
Assalam o Alikum Maulana.Allah apko lambi seht bhari umar ata frmay bari zrurt h apki.Please sehat pr oor dehan dia ki jiye walk b zrur kia ki jiye jo k muje puri umid h ap already krte honge.
مولانا طارق جمیل پر میرے ماں کروڑوں دفعہ قربان ،، میرے دل کی دھڑکن ہے مولانا طارق جمیل ،، ماشاءاللہ
بھت اچھا بہت بہتر اللہ قبول کر ے حضرت کو
MASHA ALLAH ALLAH pak apko salamat rakhe AMEEN SUM AMEEN
ALLAH sab ko Salamat rakhy
Maha shaa. Allha. I'm. Indain. Muslim. Mulana. Shahb. Islam. Jindabad. Ulama. E Deoband. Jindabad. Hindustan jindabad
Aap hamare :(:Rhenumaa hai :)Maulana sab 🌷🌷🌹🌹🕋🕋🕋.Allah aap ko salamat rakhy. amin. amin. amin. 😇😇😇
Allah aapko salamat rakhe hamari duaain Apke Sath hain
اللہ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Allah Molanaji Ki Umr M Barkat Ata Farmay
May Allah Give You Good Health To Maulana Tariq Jameel.
Allah pak tariq jameel KO jalde sehate aab karay Amen!!!
Aameen
Bhot khob
MAY ALLHA PAK GIVE YOU MORE STRENGTH AND KEEP U HEALTHY ALWAYS AMEEN
Pori duniya Mai molana Sahab ki sehat ke liye dua hoyi thi or Allah ke shukr se hamari dua kabool goyi love from india
So nice man naeem bangali saab ... aap ki azmat ko salam...
Naeem ud deen sb I solute you
We All Salute Bro
I'm really proud of that person, *Naimuddin Bangali* ..
I'm from *Bangladesh* .. I had a dream of knowing & seeing *Naimuddin* but had no clue about his whereabouts ... I didn't know whether he's still alive or not ... finally *Allah* fulfilled my wish ...
.. whatever sawab *Maulana Tariq Jameel* saab has been gaining, *Naimuddin* has been automatically gaining the same/portion .. this is real Business ... alas, we don't know about it .. we know the worldly business very well ... !!
May Allah give all of us Hidayat and imaani Mout ..
.
Mashallah ALLAH Molana tariq jameel Ki umer me barkat ata frmae
اللہ بد نظروں سے محفوظ رکھے ہمارے شیخ کو
آپ کا ھر انداز خوب ہے گفتار بھی بیان بھی
Mashallah ♥️♥️
MASHALLHA AM SOO HAPPY TO SEE MAULANA TARIQ JAMEEL DOING FINE LOTS OF LOVE ❤️
Mashallah
BUHOT BARYE HASTIEN HAIN ALLAH AAP SAB KI ZINDAGYIEN MAIN AUR B BARKAT DEIN
Allah tabarakvataala in sabhi hazraat ko lambi umr or sahat ata farmay aameen summa aameen or inke ilm me izzat or sahat me barkat ata farmay aameen summa aameen
Subhanallah Allah ne dost se milaya
Masha Allah mai India se hun dua ki drkhawst h
phul jesa shqs hay Allah pak sehat dy zndgi day
Naimuddin sb. Kitne khushnaseeb h ...
Jinke khate me Hazrat Tariq Jamil sb aaye..
Love u Maulana tariq jameel sahab
MASHALLAH.
Allah pak apko sehat dyn Ameen
Ma Sha Allah
Bhai bayan upload rahne dena pplzzz
Delete mat kar dena plzzzz
Agar aapko bayan zyada pasand he to AAP snaptube app se ye bayan download kar. Lena is app se TH-cam ki sari videos download ho jati h
mansuri faruk videmate me bhi download hosakte hai
Masha Allah ❤️
Love from kashmir
♥♥♥♥
Love for all Pakistani
@@usmanmakki8512 thnk u
Waiting moulana tareeq jameel sahab India come indian atmosphere is not good
I really Want to meet Maulana Tareek Jameel ji Aapse magar Humdono K Mulk Izzazat nhi dete 😞
Bhut acche hai tariq janel sahab
in ko dekh kar islam ka asal maloom hua. Allah maulana ko lambi zindagi ata karen
Molana sab love you so much💓💕❤
mashaallah Allah hidayat de hame bhi
mollana k byanat sun k bgair dekhy naeem ul din sir sy bht aqidat the dil krta tha unko dekhny ka Allah ny wish puri ki subhanAllah great log
us zmany me college ka topper akela college me nmaz ki dawat deny wala taang ko kuch hogya tha ghsit ghsit k nmaz adaa krny jany wala naeemuldin salute to u sir g apny mollana k zriay sy hmari aur lakhon logon ki zndge bdal di salute
mashallah mulana shahb
💟we L💟ve tariq jameel saab💟
Subhan Allah "aapse milna hai..kya baat hai ,,thanks Tariq Jamil se Milne k liye
Islam. Jindabad. Hindustan jindabad Islam jindabad
Thanks for upload 😊
MOLANA SB we loves you
Love you from Bangladesh
Allah molana tariq jameel ki umar daraj kar de Aameen
Allah Pak has surely blessed me with a wonderful husband because of whom I came to know Islam,came to love Islam and came to know and hear PPL like Moulana Tareeq Jameel Sahab.May Allah Pak always bless him with very good health and forgive our sins. I am thankful to all of you who upload Tareeq Sahab's speech which helped me in realising my mistakes. Pray help me to be a better person than today.
May Allah Give Tariq Jameel sahb a long Healthy life ❤️
Sabhanallah allah maulana Tariq Jameel sahab koi lambi Umar aata Kara
Bhut hi bardiya video dali h bhai tmne aur dalo sab k liye👍👍👍
Many many thanks
Mai bahut dino se inke bare me soch rha tha,,
love frm Srinagar
Assalamu alikum va rahamtullahi va barkatuhu maulanaji
Meri jindagi ki sabse Badi khushi ho rahi hai ki bimari ke baad aap bol rahe ho masa allah hum isi ki dua rab se karrhe the jabse aap bimar the im very happy today
Buhat acchya insan....... buhat
Mashallah g