آللہ جزائے خیر دے ۔۔مولویوں کی فرقہ واریت نے دین سے بیزاری پیدا کر دی تھی لیکن الحمدللہ اسلامی اسکالر اور آپ جیسے محقق کو سننے کے بعد اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کی تخلیقات اور قرآن کو مزید جاننے اور سمجھنے کا شوق پیدا ہوا ۔قران مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے باوجود کئی باتیں فہم سے بالا تر تھیں لیکن آپ کو سننے کے بعد قرآن کو ایک نئے انداز سے سمجھنے اور غور فکر کرنے کا موقع ملا ۔۔اللہ دنیا و آخرت میں آجر عظیم سے نوازیں ۔امین
محترم بالکل یہی صورت حال ہے اگر قران کو اور نبی علیہ السلام کی سیرت کو ازاد طور پر نہ پڑا ہوتا تو جو مولویوں کی بونگیوں اور فرقہ پرستیاں اور کاروباری دین فروشی ہے اس سے تو بیزار ہو کر میں بھی دہریہ ہو چکا لیکن کتاب اللہ اور نبی علیہ السلام کی سیرت میں بہت کشش ہے بشرطے کہ وہ مولوی کے ذریعے نہ پڑھی جائے
محترم جس نے بچپن سے لیکر بڑھاپے تک قرآن پڑھا اور پڑھایا اور کیا جس نے اب پڑھاپے میں ترجمہ پڑھ کر لیکچر دینے شروع کر دئے۔ قرآن میں فرقہ بازی کی وضاحت کھلی کھلی موجود ھے ۔ قرآن کی سورہ قمر بہت وضاحت کرتی ھے کہ قرآن کتنا آسان ھے کوشش کرنی ھے آپ نے کرنی ھے۔ والسلام @@oono777
جناب ،، قرآن مجید کی اہم ترین آیات کو آپ کی تفکر سے بھر پور تحقیقی وضاحت نے ، سوچ اور فکر کے نئے دروازے کھول دئیے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا"کثیرا۔۔۔ اور آپ کا اللہ پاک سے والہانہ انداز قابل ستائش ہے ماشاء اللہ۔
اسلام علیکم جناب مخترم ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ اللہﷻ کا اپ پر کرم و فضل ہو اور سب سننےاوردیکھنے والوں پر دنیاوآخرت رحمتیں اور برکتیں نازل فرماۓ اپکی تخقیق اور بیان ہمارے علم میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہیں اللہﷻ اپکو اسی طرح بیان کرنے اور ہم کو سن کر اس پر عمل کی توفیق عطا فرماۓ
Main Allah tala ka shukur guzar hoon jo aap jaise shaksiyat ko sun raha hoon jo main aaj tak itni intelligence itni wisdom, itni scientific knowledge Qur'an ki kabhi bhi suna nahi. Main bahut barson se kisi bhi aalim ke bayanat sunna bandh kar diya tha. Ap jaise Qur'an ki talim ko batane wale koi bhi nahi hai aisa lagta hai.
Assalamualaikum to you dear sir Dil khush ho gaya hai for all your presentation and analysis you bring alhamdulillah subhanallah mashallah very good explanation by you dear sir
As salam wa alaikum .sir Hamara group bhi Quran par research karta hai aur hum Allah AL Rasheed ko Apna teacher Jantay hain. Aapki findings match hoti hain ma sha Allah aur Quran ki multiple layers hain . Scientific yeti physical sciences and spiritual sciences plus individual ki life se related Hidayut bhi . Allah ka Ehsaan hai Quran hamaray liye. Is Zikr yeni mulaqat k din ki. Yaad se Sukoon Milta hai
اسلام علیکم :- اللّہ سبحان و تعالیٰ ، آپ کے علم میں مذید اضافہ کرے اور ہمیں بھی اُس علم سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین جزاک اللّہ خیر وَ اَحــــــــسن الجــــــزاء فــــی الـــدنــــیــا والآخــــرۃ ہ اسلام علیکم۔
جزاک اللّہ سر اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھایا ہے کہ ایک ایک بات سمجھ آ گئی۔آپ کی ہر انے والی ویڈیو کا انتظار ہوتا ہے۔اللہ آپ کو خوش رکھے❤
بہت شکریہ جناب، کافی وقت کے بعد اگلا حصہ ریلیز ہوا لیکن ابھی بھی بات مکمل نہیں ہے اور واضع بھی نہیں ہے، آدم علیہ السلام کی تخلیق اور ارواح کی تخلیق دو الگ چیزیں ہیں جبکہ آپ کی بات سے انسان کے بعد روح کی تخلیق سمجھ آ رہی ہے، عام آدمی سے خاص عابد ہیں ان سے خاص عالم ہیں ان خاص انبیاء کے ساتھی یعنی انبیاء کے صحابہ ہیں ان سے خاص انبیاء کرام ہیں اور ان میں خاص خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، ایسے ہی کچھ آدم علیہ السلام اور ان سے پہلے موجود انسانی اجسام میں آدم علیہ السلام کی فضیلت کا فرق ہے کیونکہ اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کو ان خصوصیات کے ساتھ خود تخلیق کیا کہ جو اس دنیا میں ان کی نسل کے علاوہ کسی اور مخلوق میں نہیں ہیں، سورۃ الرحمٰن کی پہلی چار آیات میں قرآن پاک کا علم، انسان کی تخلیق اور اس میں بیان کرنے کی خصوصیت کا ذکر کیا ہے، جو انسان کے جسم سے ملتی جلتی مخلوقات مثلاً بندر وغیرہ میں نہیں پائی جاتی ہیں، عقل کا عروج صرف آدم علیہ السلام کی آل میں ہی ہے، ان آدم علیہ السلام کی تخلیق اس وڈیو میں واضع نہیں ہوئی ہے اس سلسلے کی اگلی وڈیو کا انتظار رہےگا ۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔
Wow! This series is absolutely phenomenal! 🌟 The depth of research and clarity in your presentation of The Qur'anic Perspective on Evolution and Creation is truly inspiring. The way you’ve intertwined spirituality, science, and the Qur'an is both enlightening and thought-provoking. It’s rare to find content that is so well-researched yet so accessible to viewers from all walks of life. Your work has not only broadened my understanding but also deepened my appreciation for the Qur'an's teachings. Thank you for sharing such profound insights and creating content that genuinely makes a difference. Please keep up this incredible work-you’re impacting so many lives in the most meaningful way. Looking forward to more videos from this amazing series! 🙏✨
SubhanAllah bohat bahtreen wazahat ki aap nai aqal or dil is ko tasleem karte hain Allah hume sahi ilm hasil karne ki tofeeq ata farmai aap k ilm mai or izaafa farmai aameen
سبحان اللہ۔ بہترین تحقیق۔ بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے اور وہ اپنے کن سے جس طرح چاہتا ہے چیزیں بنا دیتا ہے۔ سورت دھر میں بھی اللہ پاک نے تخلیق کا ایک مرحلہ بیان کیا ہے۔ ٹرانسفارمر باڈی انسانی باڈی میں کس طرح آئی ؟؟اور جو زمیں پر ہوموسیپین تھے ہیومن لائیک کیا ان میں سے کسی کو یا سب کو ملاءالاعلی میں لے جایا گیا اور پھر وہ ٹرانسفارمر باڈی اس ہیومن لائیک باڈی میں منتقل کی گئی؟؟؟۔ اور پھر وہ جو ایک نئی مخلوق بنی اس کو آدم کہا گیا۔؟؟؟
ڈاکٹر صاحب 🌹 آپ نے بہت بہترین انداز میں بیان فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ 🌹 لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ھے کہ جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ انسان کو سنگل سیل سے پیدا کیا لیکن الله تعالیٰ تو فرما رہا ھے کہ ہم نے آدم کو اپنے ہاتھوں سے بنایا یعنی آدم کا پورا ڈھانچہ الله تعالیٰ نے خود مٹی سے بنایا اور قرآن حکیم کی اس بار بار رپیٹ کی گئی آیت کو سپورٹ کرتی ہے ترمزی شریف کی وہ حدیث کہ الله تعالیٰ نے فرشتے کو زمین پر بھیجا اور فرشتہ زمین سے مٹی لے کر الله تعالیٰ کے پاس پہنچا اور اس مٹی سے اللہ تعالیٰ نے آدم کا خاکہ تیار کیا کیونکہ یہاں پر روح کے تیار کرنے کی تو بات ہو ہی نہیں رھی کیونکہ روح تو ایک لطیف چیز ھے اگر مناسب سمجھیں تو روشنی فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ 🌹🌹🌹
I do agree with you dear sir 💕💕 Dil khush ho gaya hai sir may almighty allah grant you good knowledge in depth of the same world alhamdulillah May almighty allah grant you good health inshallah ameen ya rabbul alamin jazakallah khair sir
Sir please keep uploading videos on weekly basis and dont stop, we don't have a lot of people like you and Sahil Adeem who understand The Quran the way you both do. Please share the details of Quran according to your research like you did in this video. Eagerly waiting for more content from you Sir.
Is it possible for you keh ap hamian fehmul Quran Alif Laam Meem say start karwian aur aakhir surah tak Quran ko lay kay chalian main ap say Quran perhna chati hn plzzzzzzz
Ap ki videos boht achi Hoti hen emaan zinda ho jata hy. Ap ny aik video men kaha tha k barkat,rehmat aur karam metaphysical concepts hen please is par aik video banaen please, please
آللہ جزائے خیر دے ۔۔مولویوں کی فرقہ واریت نے دین سے بیزاری پیدا کر دی تھی لیکن الحمدللہ اسلامی اسکالر اور آپ جیسے محقق کو سننے کے بعد اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کی تخلیقات اور قرآن کو مزید جاننے اور سمجھنے کا شوق پیدا ہوا ۔قران مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے باوجود کئی باتیں فہم سے بالا تر تھیں لیکن آپ کو سننے کے بعد قرآن کو ایک نئے انداز سے سمجھنے اور غور فکر کرنے کا موقع ملا ۔۔اللہ دنیا و آخرت میں آجر عظیم سے نوازیں ۔امین
Bhai AP un ko mat Suno Jo lgta hy k Galt hy sub molvi thori Galt hy manty hum aysa hy lakin achay b hyn in m sub ko q bolty AP 😢
@@oono777ye plumber hai ya jahil adeem ka student hai
@@oono777
Absolutely 💯 right
محترم بالکل یہی صورت حال ہے اگر قران کو اور نبی علیہ السلام کی سیرت کو ازاد طور پر نہ پڑا ہوتا تو جو مولویوں کی بونگیوں اور فرقہ پرستیاں اور کاروباری دین فروشی ہے اس سے تو بیزار ہو کر میں بھی دہریہ ہو چکا لیکن کتاب اللہ اور نبی علیہ السلام کی سیرت میں بہت کشش ہے بشرطے کہ وہ مولوی کے ذریعے نہ پڑھی جائے
محترم جس نے بچپن سے لیکر بڑھاپے تک قرآن پڑھا اور پڑھایا اور کیا جس نے اب پڑھاپے میں ترجمہ پڑھ کر لیکچر دینے شروع کر دئے۔ قرآن میں فرقہ بازی کی وضاحت کھلی کھلی موجود ھے ۔ قرآن کی سورہ قمر بہت وضاحت کرتی ھے کہ قرآن کتنا آسان ھے کوشش کرنی ھے آپ نے کرنی ھے۔ والسلام
@@oono777
جناب ،، قرآن مجید کی اہم ترین آیات کو آپ کی تفکر سے بھر پور تحقیقی وضاحت نے ، سوچ اور فکر کے نئے دروازے کھول دئیے
ہیں۔ جزاک اللہ خیرا"کثیرا۔۔۔ اور آپ کا اللہ پاک سے والہانہ انداز قابل ستائش ہے ماشاء اللہ۔
اللہ کریم آپکی والد ماجد کی مغفرت فرمائے اور اُنہیں جنت ال فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ماشاءاللہ آپ علم کا خزانہ ہیں
اسلام علیکم جناب مخترم ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ اللہﷻ کا اپ پر کرم و فضل ہو اور سب سننےاوردیکھنے والوں پر دنیاوآخرت رحمتیں اور برکتیں نازل فرماۓ اپکی تخقیق اور بیان ہمارے علم میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہیں اللہﷻ اپکو اسی طرح بیان کرنے اور ہم کو سن کر اس پر عمل کی توفیق عطا فرماۓ
ماشااللہ ، سر بہت اعلی۔
اللہ تعالی کا اپ کے اوپر خصوصی کرم ہے کہ اتنا فہم عطا کیا ہے۔
شکریہ سر کافی دنوں سے اس ویڈیو کا شدت سے انتظار تھا
Main Allah tala ka shukur guzar hoon jo aap jaise shaksiyat ko sun raha hoon jo main aaj tak itni intelligence itni wisdom, itni scientific knowledge Qur'an ki kabhi bhi suna nahi. Main bahut barson se kisi bhi aalim ke bayanat sunna bandh kar diya tha. Ap jaise Qur'an ki talim ko batane wale koi bhi nahi hai aisa lagta hai.
سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
الله ۔ رب۔ رحمان ۔ سیہت والی لمبی زندگی دے آمین ۔۔
جزاك الله تقبل الله اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل تفسیر کی سمجھ حمت دے اور عمر طویل عطا فرمائے آمین یارب
اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہان کی کامیابی عطا فرمائے آمین ❤۔
بہترین بیان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور جزاے خیر عطا کرے آمین
Assalamualaikum to you dear sir Dil khush ho gaya hai for all your presentation and analysis you bring alhamdulillah subhanallah mashallah very good explanation by you dear sir
اللہ تعالی آپکو سدا سلامت رکھے اور صحت وتندروستی والی عمر عطا فرمائے
As salam wa alaikum .sir Hamara group bhi Quran par research karta hai aur hum Allah AL Rasheed ko Apna teacher Jantay hain. Aapki findings match hoti hain ma sha Allah aur Quran ki multiple layers hain . Scientific yeti physical sciences and spiritual sciences plus individual ki life se related Hidayut bhi . Allah ka Ehsaan hai Quran hamaray liye. Is Zikr yeni mulaqat k din ki. Yaad se Sukoon Milta hai
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
Yes, In arab countries the exact translation of مستودع is a warehouse. Great work dr. sab ❤
Boht khob boht zaberdust topic aor explanation
Thanks respected sir.ALLAHTALLA bless you.
اسلام علیکم :-
اللّہ سبحان و تعالیٰ ، آپ کے علم میں مذید اضافہ کرے اور ہمیں بھی اُس علم سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
جزاک اللّہ خیر وَ اَحــــــــسن الجــــــزاء فــــی الـــدنــــیــا والآخــــرۃ ہ
اسلام علیکم۔
جزاک اللّہ سر اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھایا ہے کہ ایک ایک بات سمجھ آ گئی۔آپ کی ہر انے والی ویڈیو کا انتظار ہوتا ہے۔اللہ آپ کو خوش رکھے❤
بہت شکریہ جناب، کافی وقت کے بعد اگلا حصہ ریلیز ہوا لیکن ابھی بھی بات مکمل نہیں ہے اور واضع بھی نہیں ہے، آدم علیہ السلام کی تخلیق اور ارواح کی تخلیق دو الگ چیزیں ہیں جبکہ آپ کی بات سے انسان کے بعد روح کی تخلیق سمجھ آ رہی ہے، عام آدمی سے خاص عابد ہیں ان سے خاص عالم ہیں ان خاص انبیاء کے ساتھی یعنی انبیاء کے صحابہ ہیں ان سے خاص انبیاء کرام ہیں اور ان میں خاص خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، ایسے ہی کچھ آدم علیہ السلام اور ان سے پہلے موجود انسانی اجسام میں آدم علیہ السلام کی فضیلت کا فرق ہے کیونکہ اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کو ان خصوصیات کے ساتھ خود تخلیق کیا کہ جو اس دنیا میں ان کی نسل کے علاوہ کسی اور مخلوق میں نہیں ہیں، سورۃ الرحمٰن کی پہلی چار آیات میں قرآن پاک کا علم، انسان کی تخلیق اور اس میں بیان کرنے کی خصوصیت کا ذکر کیا ہے، جو انسان کے جسم سے ملتی جلتی مخلوقات مثلاً بندر وغیرہ میں نہیں پائی جاتی ہیں، عقل کا عروج صرف آدم علیہ السلام کی آل میں ہی ہے، ان آدم علیہ السلام کی تخلیق اس وڈیو میں واضع نہیں ہوئی ہے اس سلسلے کی اگلی وڈیو کا انتظار رہےگا ۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔
Allah talah jazaa e khair dy
ماشاءﷲ
اللہ آپ کی علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں بھی سمجھنے کی توفیق دے 🤲🏻
Wow! This series is absolutely phenomenal! 🌟
The depth of research and clarity in your presentation of The Qur'anic Perspective on Evolution and Creation is truly inspiring. The way you’ve intertwined spirituality, science, and the Qur'an is both enlightening and thought-provoking. It’s rare to find content that is so well-researched yet so accessible to viewers from all walks of life.
Your work has not only broadened my understanding but also deepened my appreciation for the Qur'an's teachings. Thank you for sharing such profound insights and creating content that genuinely makes a difference. Please keep up this incredible work-you’re impacting so many lives in the most meaningful way.
Looking forward to more videos from this amazing series! 🙏✨
❤❤
Best explanation of مستقر and مستودا JazakAllah khair
SubhanAllah bohat bahtreen wazahat ki aap nai aqal or dil is ko tasleem karte hain Allah hume sahi ilm hasil karne ki tofeeq ata farmai aap k ilm mai or izaafa farmai aameen
Jazakallah hu khair logon ko quran samjha ne ke liye Allah aapko iska behtareen badla de Ameen
سبحان اللہ۔ بہترین تحقیق۔ بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے اور وہ اپنے کن سے جس طرح چاہتا ہے چیزیں بنا دیتا ہے۔
سورت دھر میں بھی اللہ پاک نے تخلیق کا ایک مرحلہ بیان کیا ہے۔
ٹرانسفارمر باڈی انسانی باڈی میں کس طرح آئی ؟؟اور جو زمیں پر ہوموسیپین تھے ہیومن لائیک کیا ان میں سے کسی کو یا سب کو ملاءالاعلی میں لے جایا گیا اور پھر وہ ٹرانسفارمر باڈی اس ہیومن لائیک باڈی میں منتقل کی گئی؟؟؟۔ اور پھر وہ جو ایک نئی مخلوق بنی اس کو آدم کہا گیا۔؟؟؟
شکریہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا
Sir boht intezar kerwaty hain
Mashallah 🌹🌹♥️
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Jazak Allah
جزاک اللہ ایک حقیقت کا راستہ
Mashallah ❤
ڈاکٹر صاحب 🌹
آپ نے بہت بہترین انداز میں بیان فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ 🌹
لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ھے
کہ جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ انسان کو سنگل سیل سے پیدا کیا
لیکن الله تعالیٰ تو فرما رہا ھے کہ ہم نے آدم کو اپنے ہاتھوں سے بنایا
یعنی آدم کا پورا ڈھانچہ الله تعالیٰ نے خود مٹی سے بنایا
اور قرآن حکیم کی اس بار بار رپیٹ کی گئی آیت کو سپورٹ کرتی ہے ترمزی شریف کی وہ حدیث کہ الله تعالیٰ نے فرشتے کو زمین پر بھیجا اور فرشتہ زمین سے مٹی لے کر الله تعالیٰ کے پاس پہنچا اور اس مٹی سے اللہ تعالیٰ نے آدم کا خاکہ تیار کیا
کیونکہ یہاں پر روح کے تیار کرنے کی تو بات ہو ہی نہیں رھی
کیونکہ روح تو ایک لطیف چیز ھے
اگر مناسب سمجھیں تو روشنی فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ 🌹🌹🌹
Buhat khoob Allah Pak aap KO salamat rakhe asan alfaz me aap ne explain Kia
Subhan Allah
Weldon sir bht achy tricky se smjhaya ALLAH aap ko jzay khair ata kre ameen
V v.rightly said u jnab...v.nice.
Masha Allah. Very informative and helpful to understanding islamic beliefs
Asalamualikum wa Rahmatullah wa barakatahu
Sir please keep the good work going
Jazak Allah khair kaseran
Jazak Allah khair kaseran ❤❤
Ma sha Allah bohat bahtreeen tafseer bayan ki han
Awaiting for next.
Boot khoob❤andaz e bian.
I am too much exited for next part of this topic. Stay blessed Dr Sb
Bahut bhtreen bayaan
Jazak Allah khairan kasiran bohat acha samjhaya bus ab lecture jaldi upload kia karain ziada sabar ni hota
Sir Qurqn pak ka baqaida tarjuma aur tafseer bhi shuru karain .mari to dili murad puri gai aap ko sun kr .Allah pak hamain amal ki tofiq ata farmay.
I do agree with you dear sir 💕💕 Dil khush ho gaya hai sir may almighty allah grant you good knowledge in depth of the same world alhamdulillah May almighty allah grant you good health inshallah ameen ya rabbul alamin jazakallah khair sir
Hazrat Adam se pehly b Insaan mojood thy. Quran mei saaf aya hai. bht interesting topic hai ye.
Jazakallah sir quran sikha de hmy allah apko janat main ala muqaam dy
❤ salute sir for such a great simple translation
Allah pak ap ko lambhi zindgi dy.syhat o salamti wali.ap ki olad ko b ap k naqshy qadm py chlay...you are precious asset sir
ماشاءاللہ، ساتھ ساتھ حالیہ حالات کی بھی ویڈیوز بنا دیا کریں
Mashallah buhat aala mashallah jzakallah sir
کافی لمبا انتظار کروایا سر❤❤
Excellent Research based wonderful Anylasis Thanks for this Quranic Explation
Nice speatch.
Plz dr sahib Allah pak apki zindgi ki khair kry or apko haq byan krny ki tofeeq day.
Barakallah khairan kaseer Aamiin YRA Aamiin
Allah pak apko is tahqeeq ka ajr dy aameen
Sir appreciate your research thank you
Jazak Allah Sir
Very well done dr sahib Allah apko behtreen ajr day.
جزاکم اللہ خیرا، بہت اعلٰی
Mashallah
Aap ki video ko be Sabri se intzar rahta hai.
Plz next video jaldi bnaain
ALLAH pak apko jaza e kher de aameen
May Allah bestow upon u His profound blessings. Such reformers r needed in this complex islamic woeld.
Jazak Allah ❤
Very very good
Jazakallha Sir 😊😊😊
جیتے رہیں سلامت رہیں 🤲🏻
Brilliant. well researched , fact based and resonating with the First Priciples.
Sir allhapak Apko sayht ata farmy ❤
Nice ❤
Bhot khub
mashaAllah
تمام انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، آدم علیہ السلام سے ہی انسان کی ابتداء ہے
Mashalla very nice
اللہ کریم آپ کے والدین پر نظر رحمت فرمائے آمین
سبحان اللہ
محترم جناب آپ قرآن تجوید و مخارج کے ساتھ سیکھیں اور پڑھنے کی کوشش کریں
جزاک اللّہ خیرا
Jzak Allah
Salamat rahain
Masha Allah ❤
bas intazaar hi rahta hai Sir ki video ka
MASHAllah Subah Allah ❤❤❤❤❤
Sir please keep uploading videos on weekly basis and dont stop, we don't have a lot of people like you and Sahil Adeem who understand The Quran the way you both do. Please share the details of Quran according to your research like you did in this video. Eagerly waiting for more content from you Sir.
بارک اللہ فیک
Is it possible for you keh ap hamian fehmul Quran Alif Laam Meem say start karwian aur aakhir surah tak Quran ko lay kay chalian main ap say Quran perhna chati hn plzzzzzzz
جزا ک اللہ خیر ا
sir g please be regular.
unveiling information good work sir .
Ap ki videos boht achi Hoti hen emaan zinda ho jata hy.
Ap ny aik video men kaha tha k barkat,rehmat aur karam metaphysical concepts hen please is par aik video banaen please, please
Masha Allah
Assalam u alaikum jazakaAllah kher sir bht khoob
Walikum Assalam Jazak Allah
Jazakallah sir
App daily video upload keya karan sir
Good explanation, i like it