وعلیکم السلام جی استاد جی اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت سے لیکر جائے اور خیر سے واپس لیکر آئے اور ہم سب کے لئے دعا ضرور کرنی ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شرافت علی رانا راولپنڈی
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
منظر صاحب ماشااللہ آپ عُمرہ ادا کرنے جا رھے ھیں بہت بہت مُبارک ھو وھاں جا کر ھمارے لۓ اوراُمت مُسلمہ کے لۓ ضرور دُعا کریں اللہ تعالی آپ کو خیریت سے لے کر جاۓ اور آپ کا عُمرہ اور تمام عبادات بھی قبول کرے آمیں میں ڈائلسز کا مریض ھوں اور آپ کا سبسکرائبر بھی ھوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی منظور بھائی بڑی اچھی خبر اپ نے سنائی ہے اللہ پاک اپ کو اس مقدس مقام کی زیارت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا
❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ چاچو منظر بٹ صاحب اللہ پاک اپ کو اپنے گھر کی زیارت خیر و عافیت میں نصیب فرمائے اللہ پاک ہر مومن مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے اور ہمارے لیے بھی تمام دوستوں کے لیے دعا کرنا اللہ پاک ہم کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہوں ماشاءاللہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ تعالیٰ عمر کی صداقت نصیب کرے میری طرف سے آپ کو دعائیں ہے میں پاکستان سے رحیم یارخان سے ہوں اس وقت سعودی عرب جدہ سٹی میں کام کرتا ہوں ایکسی ویٹر کا مکینک ہوں
السلام علیکم ،منظر صاحب بہت مبارک ہو ،اللہ تعالٰی اپکو خیریت سے لے جائیں اور تمام عبادات قبول فرمائیں آمین 🎉❤جیو منظر جی تاڈیاں محبتاں رونقاں محنتاں ماشاءاللہ ،فہد خان منٹگمری ساہیوال
السلام وعلیکم۔ الله آپ دونوں کو خیریت سے لے جائے اور لے آیے۔ اور جب آپ واپس آئیں تو آپکے چہرے پر داڑھی ھو۔ لگتے تو آپ اچھے ہیں ہر لحاظ سے مگر داڑھی زیادہ اچھے لگو گے۔ شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
اکھ دے اتھرو بہہ گئے سارے دکھ اندر ای رہ گئے سارے سُن کے میری رام کہانی چُپ کر کے ہن بہہ گئے سارے اے چُگھا نئیں وسن والا منہ تے لوکی کہہ گئے سارے ہر اِک نے جیہڑے طعنے دتے ہس کے او وی سہہ گئے سارے ویکھے سی جیہڑے خواب ملن دے اکھ کھلی تے ڈھے گئے سارے تیرے بارے جدوں وی پوچھیا میرے بکھی پئے گئے سارے سُن کے دل دی ہال دھائی دکھ بوہے وچ بہہ گئے سارے آئے سی اقبال جیہڑے دکھ ونڈاون کھو کے خوشیاں لئے گئے سارے (اقبال گجر
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم منظر بھاٸی آپکو بہت بہت مبارک ہو اللہﷻ حاضری قبول فرماۓ ۔آمین ۔میتا نام لیکر آقاﷺ کے دربار میں سلام عرض کیجیۓ گا۔ منظر بھاٸی عرض خدمت ہے کہ عمرہ کے تمام احکامات اور طریقہ اچھی طرح سیکھ کر جایۓگا پھر وہاں جاکر لوگ پریشان ہوجاتے ہیں اور دوسرا جب ہم آقاﷺ کےدرپر سلام کیلیۓحاضر ہوں توکم ازکم ہمارا چہرہ اور لباس وغیرہ تو ضرور سنت نبویﷺ کے مطابق ہو۔ محمدشعیب احمد کوہاٹ
میں اس کا چینل سبسکرائب کروں گا اور ویڈیو بھی پوری دیکھوں گا انشاءاللہ چاچا منظر
مہربانی
ماشاء اللہ انشاءاللہ ملاقات کی موقعے دینا
Gud evening uncle ji 🙏🏻🙏🙏🏻🙏😊❤
Tanveer hussein uk 🇵🇰❤
MashaAllah
الله پاک آپ کی محنت قبول فرمائے بہت اچھی باتیں کی ہیں منظر صاحب ھلپ ضرور کیا کرو یتیم بچوں کی فروم سرگودھا ابھی بحرین میں ہوں الله پاک خوش رکھے آپ کو
وعلیکم السلام جی استاد جی اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت سے لیکر جائے اور خیر سے واپس لیکر آئے اور ہم سب کے لئے دعا ضرور کرنی ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شرافت علی رانا راولپنڈی
ماشاءاللہ
MashaAllah. Allah pak nseeb formaye Ameen
MashaAllah❤❤
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
جناب منظر باٹا صاحب اپ کو میری طرف سے ایڈوانس میں عمرہ کی مبارک قبول ہو 💖
Best of luck 👍🙋🏻♀️👍🙋🏻♀️🤗
Shukriya
اللہ تعالٰی آپ کو عمرہ کراے گا بھائی جان آپ کے تمام عبادات کو بھی قبول فرمائے آمین دوعا کی درخواست ھے
شکریہ جناب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ALLAH TaALA QABOOL FERMAEY ' Aameen *
منظر صاحب ماشااللہ آپ عُمرہ ادا کرنے جا رھے ھیں بہت بہت مُبارک ھو وھاں جا کر ھمارے لۓ اوراُمت مُسلمہ کے لۓ ضرور دُعا کریں اللہ تعالی آپ کو خیریت سے لے کر جاۓ اور آپ کا عُمرہ اور تمام عبادات بھی قبول کرے آمیں
میں ڈائلسز کا مریض ھوں اور آپ کا سبسکرائبر بھی ھوں
آمين يارب العالمين ❤
MAsha allah
ماشاءاللہ لکھاں مبارکاں
اللہ پاک سب کا عمرہ دعایئں عبادات سب قبول فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤ from Malaysia
اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی منظور بھائی بڑی اچھی خبر اپ نے سنائی ہے اللہ پاک اپ کو اس مقدس مقام کی زیارت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا
Manzar bhai Mubarak ho umarh ke mashallah have nice day
❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ چاچو منظر بٹ صاحب اللہ پاک اپ کو اپنے گھر کی زیارت خیر و عافیت میں نصیب فرمائے اللہ پاک ہر مومن مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے اور ہمارے لیے بھی تمام دوستوں کے لیے دعا کرنا اللہ پاک ہم کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہوں ماشاءاللہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ تعالیٰ عمر کی صداقت نصیب کرے میری طرف سے آپ کو دعائیں ہے میں پاکستان سے رحیم یارخان سے ہوں اس وقت سعودی عرب جدہ سٹی میں کام کرتا ہوں ایکسی ویٹر کا مکینک ہوں
شکریہ جناب
اسلام علیکم بھائ منظر ماشااللہ
باٹا صاحب کعبہ پہنچ کر میرے لیے بھی دعا کرنا اللہ پاک اپنا گھر دکھانے کے لیے مجھے بھی جلدی بلا لے
ماشاءاللہ منظر بھائ اللہ پاک کامیاب کرے آمین
السلام علیکم اللہ اپ کا سفر اسان کرے اور میرا اللہ اپ کی حاضری قبول فرمائے دعا ہے اللہ اپ کی ہر جائز خواہش پوری کریں پہلے سے سفر مبارک ہو❤❤❤❤❤
Allah pak apko khareyat sa le jay manzar bhi humary ley khsosi duha krni ha olad ki be or Allah pak ka ghr ki zeyarat krny ki be khosh rahen
السلام علیکم ،منظر صاحب بہت مبارک ہو ،اللہ تعالٰی اپکو خیریت سے لے جائیں اور تمام عبادات قبول فرمائیں آمین 🎉❤جیو منظر جی تاڈیاں محبتاں رونقاں محنتاں ماشاءاللہ ،فہد خان منٹگمری ساہیوال
Mashallha bhi jan allha pak ap ko salmat raky ameen ❤❤❤ from chakwal ❤❤❤
ماشاء اللہ باٹا صاحب عمرہ پر جارہے ہیں اللہ خیر کے ساتھ لےجائے
آللہ پاک سفر آسان کرے ،،،، نعمان شبیر ملتان سے
جناب تساں ٹھیک ہو
@ChaltaPhirtaTv جی بلکل اوکے
Bhai Jan edwans mubarik Allah pak qabool farmye ameen❤
Ameen
Mashalla
❤masha Allah ❤
اللہ پاک عمرہ قبول فرمائے آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے اور اپنے گھر کی زیارت نصیب کرے آمین
السلام وعلیکم۔ الله آپ دونوں کو خیریت سے لے جائے اور لے آیے۔ اور جب آپ واپس آئیں تو آپکے چہرے پر داڑھی ھو۔ لگتے تو آپ اچھے ہیں ہر لحاظ سے مگر داڑھی زیادہ اچھے لگو گے۔ شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالٰی قبول و منظور فرمائے آمین اور ہمارے لیے بھی دعا کرنا منظر بھائی
Allah pak. to an. khair. nal. la. ja. vay❤❤❤
Jnab myn ne 3 din pehly ap ko umary ke qabolyat ke dua dy de thee
شکریہ بھرا
@ChaltaPhirtaTv ❤️
Ma Sha allah ❤❤❤❤❤
آمین
Allaha pak ap ka jana or ebadat qabool farmya Elahi Amen
Mashahallah ❤❤❤
Mashalla g
❤❤❤
ماشاءاللہ سر جی اللہ تعالیٰ خیر سےلے جائیں خیر سےواپس لائیں جب جائیں تو۔ ہمیں ھی اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔۔۔🌹
Mash allah
ماشاءاللہ بھائی جان
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ
اللہ رب العزت قبولیت کا شرف عطاء فرمائے
آمین 💕 ثم آمین 💕
Sadke Bata Sahab Punjabi Zindabaad
بھاٹا صاحب خوشی کی بات ہے, آپ نے بتایا نہیں ویڈیو اڈیٹ کونسی ایپ پر کرتے ہیں ؟ میں یو ٹیوب پر کام کرنا چاہتا ہوں!
کیپ کٹ
Allah pak hidayat dy aur umrah kabool farmye,,,,
ہدایت؟؟
@@ChaltaPhirtaTvyou know very well bata sahib
mashallah bahi jaan
❤❤ from Norway
Mashallaha Mubarak ho bahy g🩵🩵🩵🩵🩵
Bhai apni duaoo me aroor yad rakhna, Allah pak aap ka umra qabool maqbool farmae aamin
Arif Pirzada NHA Islamabad
شکریہ بھائی
🌹🌹🌹🌹🕋🕌🌹🌹🙏
Thank you brother
مبارک ہو جی
Well come Saudi Arabia
Mashallha g
Most welcome Bhai Saudi Arabia 🇸🇦❤
Masallah ❤
Like from kot Addu Germany
Most welcome ustad
G manzar Cha Cha jis wle madinaha anwra Hy tan mere nal rabta krna main madinaha rahna ethy sare zeyartan main krvesan tuwanu
جی شکریہ جناب
Well come
Mashaallha
Mashallah
Well come bata sab
❤love from Ghotki
Good
MASHALLAH
Kitny m ticket book hua
بھائی جان کتنا خرچہ لگ رہا ہے دونوں میاں بیوی کا۔ہم نے بھی جانا ہے عمرے پر
اکھ دے اتھرو بہہ گئے سارے
دکھ اندر ای رہ گئے سارے
سُن کے میری رام کہانی
چُپ کر کے ہن بہہ گئے سارے
اے چُگھا نئیں وسن والا
منہ تے لوکی کہہ گئے سارے
ہر اِک نے جیہڑے طعنے دتے
ہس کے او وی سہہ گئے سارے
ویکھے سی جیہڑے خواب ملن دے
اکھ کھلی تے ڈھے گئے سارے
تیرے بارے جدوں وی پوچھیا
میرے بکھی پئے گئے سارے
سُن کے دل دی ہال دھائی
دکھ بوہے وچ بہہ گئے سارے
آئے سی اقبال جیہڑے دکھ ونڈاون
کھو کے خوشیاں لئے گئے سارے
(اقبال گجر
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
منظر بھاٸی آپکو بہت بہت مبارک ہو اللہﷻ حاضری قبول فرماۓ ۔آمین ۔میتا نام لیکر آقاﷺ کے دربار میں سلام عرض کیجیۓ گا۔
منظر بھاٸی عرض خدمت ہے کہ عمرہ کے تمام احکامات اور طریقہ اچھی طرح سیکھ کر جایۓگا پھر وہاں جاکر لوگ پریشان ہوجاتے ہیں اور دوسرا جب ہم آقاﷺ کےدرپر سلام کیلیۓحاضر ہوں توکم ازکم ہمارا چہرہ اور لباس وغیرہ تو ضرور سنت نبویﷺ کے مطابق ہو۔
محمدشعیب احمد کوہاٹ
میرا
بھائی جان انشاءاللہ
سر میں شجاع آباد سے ہوں اور آپ سے ملاقات کرنی ہے میں بھی ولاگنگ کرتا ہوں سر باقی آپ کی مرضی
جی بھائی میں حاضر
@ChaltaPhirtaTv welcome to Sujhabad
Manjar Sahab jab aap so Diya jaaye mere Dil aadami rahata karna
Ap ko 6 model xli kaha gye jo ap nay 1.6 sale kir kay le the
Bhai hmary ly duya krna
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Batah Sb aap k baitay without driving Licence motor cycle aur helmet b drive kerty hn.
Larka ka chlan ka nam
❤
manzar Sahab bache ke pass phone Acha nhi he ap le ke de do
Ye bhool hy bhai ap ki in k wadaay jhooty he hoty hy ,,, agr ye aa gye na tu mujhy be batana
Mashallah g
Masha Allah
Allah pak apko khareyat sa le jay manzar bhi humary ley khsosi duha krni ha olad ki be or Allah pak ka ghr ki zeyarat krny ki be khosh rahen
جی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی حاجت پوری فرمائے
Aameen
Mashallah ❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen
❤❤❤❤