وسیب آر وائی کے نیوز رازق درگھ رپورٹ۔کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے ریجیزیٹو ایگر

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ค. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب آر وائی کے نیوز
    خبرشامل کرتے ہیں رحیم یار خان سے ہمارۓ نمائندۓ رازق درگھ کی رپورٹ کے مطابق. ۔
    رحیم یار خان کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے ریجیزیٹو ایگریکلچر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جس میں کسانوں ،محکمہ زراعت کے افسران سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی افتتاح تقریب میں مہمانوں کے اعزاز میں مقامی زمینداروں نے ثاقتی رقص پیش کر کے ویلکم کیا
    کپاس کی کاشت کی بہتر اوسط لانی ہے تو طریقہ کار میں جدت لانی ہے کپاس کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے زیر اہتمام محکمہ زراعت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں افتتاحی تقریب کاانعقاد کیا گیاتقریب کے مہمانوں کے اعزاز میں مقامی زمینداروں نے ثقافتی رقص پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دئیے جبکہ ریجیزیٹو ایگریکلچر کے اقدام کو کسانوں کے لیے محدود تعداد میں پائلٹ بنیادوں پر لاگو کیا گیا اس جدید پروجیکٹ میں کسانوں کو بیج کی فراہمی کے ساتھ سمارٹ فارمنگ ڈیوائس فراہم کی جائیں گی جس سے کسان موسمی حالات سے باخبر رہ کر کپاس کی کاشت کو بہتر کر کے بڑے پیمانے پر فائدہ حاصلِ کر سکے گا
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น •