Allah’s Commandment in Quran to Learn it from Qualified/Mutanad Mufasireen vs Gumrahi Self Reading

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 18

  • @zhalqalam
    @zhalqalam 9 หลายเดือนก่อน +1

    بارک اللہ 🎉❤

  • @Xoundz
    @Xoundz 9 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
    اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @kaleemullahkhan7616
    @kaleemullahkhan7616 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤ حضرت

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 9 หลายเดือนก่อน

    قرآن آسان ھے ۔اسے ھر مسلمان پڑھے ۔زبان کے مساٸل کے لیے علم لغت موجود ھے ۔اگر علم لغت سمجھنے میں مشکلات ھوں تو علماے لغت سے سیکھا جاٸۓ ھمارے علما کی لکھی تفسیرات و تشریحات میں فرق کیوں ھے

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  9 หลายเดือนก่อน +3

      قرآن کی تشریح وہی معتبر ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو سکھائی، اس کے علاوہ جس نے قرآن کی از خود تشریح کی وہ ضرور گمراہ ہوا۔ خوارج، معتزلہ، جہمیہ، جبریہ، قدریہ، قادیانی وغیرہ وغیرہ

  • @initfive
    @initfive 9 หลายเดือนก่อน

    yeh mufti kabhi nahi chahaingay k pakistani khud sey Quran parhain. yeh yehi churan baichty rahaingay taa k na sirf log Quran sey door rahain balkay inki apni aik value b society mein qaim rahy. ager Quran khud sey parhnay sey gumrahi hoti hai to 99% goray Quran parh k muslaman kiun ho jaty hain?

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  9 หลายเดือนก่อน

      Very simple answer. Your analysis is based on hate not facts. Fact: Quran was revealed to Prophet صلی اللہ علیہ وسلم through Jibreel علیہ سلام who taught Quran and its meaning (as per Mufti sb many lectures in Surah Qayamat). This Tashreeh of Quran was taught to the Sahaba رضی اللہ عنہم based on the same ruling and this tradition has been carried out for 1400 years. Anyone who does his or her own interpretation or translation is misguided. You don’t have to be bitter about this, the simple ask is, spend a few years studying Quran from the same source that has preserved it, no one will stop you after you become qualified. The ones who did self interpretation includes Khawarij. jahmi, Mautazili, Qadiani and Shia, all misguided sects.

    • @initfive
      @initfive 9 หลายเดือนก่อน

      @@SeeratVideo yeh wohi mufti shb hain na jinhun ney idat mein nikkah parhwaya tha? tab inki parhai kahaan gai thi? inko sharam nahi ai thi tab? bad mein to her jageh shor daal rahy thy

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  9 หลายเดือนก่อน

      پہلے آپ اردو لکھنا سیکھیں اور جو موضوع ہے اس سے ہٹ کر دوسری باتیں کرنا آپ کی اپنی ذہنی نا پختگی ثابت کرتا ہے۔ دوسری بات کہ جو موضوع آپ چھیڑ رہیں ہیں اور اس کی “از خود” تشریح کر رہے ہیں اسی گمراہی کی طرف اس کلپ میں اور بہت سی جگہ پر مفتی صاحب نشاندہی کر چکے ہیں۔ شرم تو آپ کو آنی چاہئے جو شرعی مسائل میں دخل اندازی کر رہے ہیں۔ یہ دین قیامت تک رہنے کے لئے آیا ہے اور اس میں ہر مسئلہ کا حل موجود ہے۔ کسی خاتون سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اس غلطی کا حل اللہ نے اس شریعت میں رکھا ہے، ہاں وہ الگ بات ہے کہ اس جاہل عوام کو ان معاملات کا معلوم نہیں ہے، یہ صرف بدتمیز اور بدزبان ہیں اور آپ کا کمنٹ اس کا مکمل عکس۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  9 หลายเดือนก่อน

      Final comment to you as per Allah’s commandment in Quran وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا

  • @RajveriKadal-ei8rp
    @RajveriKadal-ei8rp 9 หลายเดือนก่อน

    مولوی صاحبان عجیب و غریب دلائل دیکر عام مسلمان کو اللہ کے کلام سے دور کرتے جاتے ہیں ۔ ہر وہ شخص جو یہ کرے گا روز محشر ذلیل و رسواء ہوگا ان کے پاس کوئی عذر نہ ہوگا ۔ مسلمان بچہ جب قرآن پڑھنا سیکھ جاے تو ناظرہ پڑھ کر ختم کرلے۔ اب جب دوسری بار پڑھنا شروع کرے تو ساتھ ساتھ سادہ ترجمہ پڑھنا شروع کرے۔ تاکہ بنیادی احکامات ایک مسلمان تک پہنچنا شروع ہو جاے ۔ باقی زندگی پڑی ہے جتنی گہرائی سے مزید سمجھنا چاہیے پڑھتا چلا جائے ۔ طریقہ یہ ہونا چاہیۓ کہ جہاں کہیں کوئی بات واضح نہ ہو کسی اسلامی اسکالر سے رہنمائی حاصل کرے۔ لیکن ایک اسکالر کافی نہیں کیوں ۔مسلمان کو تقسیم کردیا گیا ہے مختلف گروہوں میں ۔ہر گروہ کا دعویٰ ہے کہ وہ صراط مستقیم پر ہے۔ان سے بچیں اور بس مسلمان رہیں ۔وما علینا الاالبلاغ المبین

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  9 หลายเดือนก่อน +1

      دو دن پہلے آپ مسلمانوں کی تکفیر کر رہے تھے اور وہ بھی “دین” کے نام پر۔ یہ کام سب سے پہلے خوارج نے کیا تھا اور “ہمیں اللہ کی کتاب کافی ہے” کی رٹ لگا کر آ صحابہ رضی اللہ عنہم اور علی رضی اللہ عنہم کے مقابلے میں آئے تھے۔ یہ خارجیت اور قرآن کی از خود تشریح ہر زمانے میں جس نااہل شخص نے کی وہ بھی گمراہ ہوا اور اس کے ماننے والے بھی۔ قرآن کی تشریح جو صحابہ رضی اللہ عنہم امت کو دے کر گئے اس سے ہر ہٹا ہوا شخص اور فرقہ گمراہ ہے۔ یہ بات اہل سنت کے عقائد میں شامل ہے اور مفتی صاحب کے بہت سے بیانات میں موجود ہے۔ باقی گمراہی اور ہدایت اللہ کے پاس ہے اور اس کو اپنانا بندے کا اختیار۔