Mission of Prophet Mohammad s.a.w (Khutba 1) مقصدِ بعثتِ رسولِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم (خطبہ اول)۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • ASHRAF JAFRI OFFICIAL
    This is the first Khutba e Jumah of two khutba series of Janab Ashraf Jafri sahab. The topic of this series is the mission of prophets, particularly Prophet Mohammad s.a.w, in the light Quran. This is the official complete video footage of the first Khutba. The second khutba will be uploaded in the same playlist after complete recording and editing, Inshallah.
    Any suggestions/questions can be mailed to our official mail id: ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
    NOTE: It is prohibited to share part/s of the video except for positive purposes.
    اشرف جعفری آفیشل
    یہ خطبہ جناب اشرف جعفری صاحب کے دو روزہ خطباتِ جمعہ کی سیریز کا خطبۂ اول ہے۔ اس سیریز کا موضوع مقصدِ بعثتِ انبیاء و رسل ، خصوصاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ یہ خطبۂ اول کی آفیشل اور مکمل ویڈیو فوٹیج ہے۔ اس سیریز کا دوسرا خطبہ انشاءاللہ اسی پلے لسٹ میں مکمل ریکارڈنگ اور ادارت کے بعد شائع کیا جائےگا۔
    کسی بھی طرح کے سوالات اور مشوروں کے لئے آپ ہمیں ہماری آفیشل میل آئی ڈی پر لکھ سکتے ہیں۔ ہماری آفیشل میل آئی ڈی ہے:۔
    ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
    نوٹ: اس ویڈیو کے حصہ الگ سے شائع کرنے کی پوری طرح سے ممانعت ہے، سوائے کسی مثبت کام کی خاطر۔

ความคิดเห็น • 7

  • @nasersayed4810
    @nasersayed4810 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Tabarak Allah

  • @ranaop30
    @ranaop30 4 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ

  • @mohammadjatoi8662
    @mohammadjatoi8662 2 ปีที่แล้ว

    Tabarak Allah Allah Salaamat Rakhe

  • @SajidKhan-ro5qg
    @SajidKhan-ro5qg 2 ปีที่แล้ว

    Great discovery of information

  • @nasersayed4810
    @nasersayed4810 4 ปีที่แล้ว

    @10:07 Aksar aise hi hai... Khas taur se sarkari Ulema ka tola...

  • @qamaraltafqamaraltaf6349
    @qamaraltafqamaraltaf6349 ปีที่แล้ว

    محترم جناب السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبر کاتہ
    آپ لٹریچر تیار کریں تقریر یں ہوا میں اڑ کر زائل ہو جاتی ہیں
    اور جلد سے جلد جماعت بناءین