"Allah k liye nikalne wale aansu" by Hazrat Shaikh Hanif luharvi db -Jama masjid-Glouster 29-08-2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • "اللہ کے لیے نکلنے والے آنسو"
    از حضرت شیخ حنیف لوہاروی مدظلہ
    "Allah k liye nikalne wale aansu"
    by Hazrat Shaikh Hanif luharvi db
    -Jama masjid-Glouster 29-08-2024
  • เพลง

ความคิดเห็น • 4

  • @ruhkighiza9979
    @ruhkighiza9979 14 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Amal Ki Toufiq De..

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 7 วันที่ผ่านมา +1

    *قیام مکہ کا اچھا اور موت مدینہ میں اچھی۔۔۔تاکہ حضور کے ساتھ سب سے پہلے ہم چلے۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 7 วันที่ผ่านมา

    حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالی۔۔۔ایک مرید کی شکایت پر فرمایا۔۔ہوجانے دو بدظن سب کو۔ جتنے تعلقات بڑھ رہے ہوتے ہیں اتنا خدا تعالی سے تعلق کم ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 7 วันที่ผ่านมา

    *دو حالتیں۔کبھی رونا اور کبھی ہنسنا۔۔۔۔۔۔۔قہقہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔۔۔تبسم و ضحک ثابت۔۔۔
    *نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آہ وبکا۔
    رونا ایسا جیسے کھولتا ہوا پانی ہنڈی میں جوش مارے۔
    علامہ قرطبی رحمہ اللہ تعالی۔کبھی بندہ پر جمال کا غلبہ کبھی جلال کا غلبہ۔دونوں صورتوں میں رونا آتا ہے۔نعمتوں کو یاد کرکے رونا۔
    *علامہ جنید بغدادی رحمہ اللہ تعالی۔اللہ تعالی کی نعمتوں کو یاد کرنا اسکے بالمقابل اپنے گناہ کو یاد کرنا اور اس پر جو کیفیت طاری ہو اس حالت کو حیاء کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔
    *سات قسم کے لوگ اللہ تعالی کے سایہ میں ہونگے۔۔۔۔ایک ان میں وہ ہے جسکو تنہائی میں اللہ تعالی یاد آجاوے اور آنکھیں بہہ پڑے۔۔۔
    حضرت ابو امامہ باہلی۔۔۔۔اللہ تعالی کے نزدیک دو قطروں سے زیادہ کوئی محبوب نہیں۔اللہ تعالی کی یاد میں رونا اور ایک مجاہد کا خون۔۔۔بحوالہ مسلم شریف۔۔۔
    *اکابر۔۔۔۔۔مصلی پانی کی طرح تر ہوجاتا تھا۔شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ تعالی بہت روتے تھے اور اپنے آنسوں اپنے چہرے پر پھیردیتے تھے۔
    مکاشفۃ القلوب۔۔۔۔امام غزالی رحمہ اللہ تعالی۔۔۔ذوالنون مصری حرم شریف پہنچے۔وہاں دیکھا کہ کوئی نوجوان رورہا ہے۔تو اس نوجوان نے کہاں کہ اس ذات کا دیدار کرنے آیا تھا لیکن یہاں تو اس گھر کو اسکے رعب و جلال سے دیکھنا محال پھر اس ذات کو کیسے دیکھے۔۔۔۔