sahaba or ehle bait k mutaliq ehle sunnat ka aqeeda | صحابہ اور اہلِ بیت کے متعلق اہلِ سنت کا عقیدہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ค. 2024
  • sahaba or ehle bait k mutaliq ehle sunnat ka aqeeda | صحابہ اور اہلِ بیت کے متعلق اہلِ سنت کا عقیدہ
    🔸یہ Islamic & Quiz prizes (سوال جواب)کا چینل خواتین وحضرات اوربچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے بنایا گیا ہے۔ الحمدلله
    خود بھی جڑیں اور دوسروں کوبھی صدقہ جاریہ سمجھ کر اس میں شامل کیجئے ۔
    🔸اس لیکچر کاQuiz ہفتہ 25مئی رات 10:00بجےہوگا ۔ إن شاء الله
    اور جواب دینے کا ٹائم 30 منٹ ہوگا۔
    اس کے بعد جواب دینے والوں کانام قرعہ اندازی میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔
    ہر صحیح جواب دینے والوں کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔
    اور جیتنے والوں کو نقدی (انعام) دیاجائے گا۔
    إن شاء الله
    (نوٹ)
    اپنے جواب کےساتھ اپنا اور اپنے شہر کانام ضرور لکھیں ۔
    اور آپ سب سے گزارش ہے کہ آئندہ جواب نیچے دئیے گئے WhatsApp نمبرپرسینڈکیجئیے گا تاکہ کوئی کسی کے جواب کو copy نہ کرسکے۔
    اور سوال video کے نیچے comment box میں pin کر دیا جائے گا ۔
    بارك الله فيكم
    👇🏾
    Watsp number
    03039396802
    ___________________
    #IslamicQuiz #IslamicTrivia #IslamicKnowledge #IslamicHistory #IslamicCulture #QuizAndWin #IslamicEducation #IslamicLearning #PrizeGiveaway #IslamicCommunity #TH-camQuiz #IslamicScholarship #IslamicStudies #I
    salami history #Islam #MuslimCommunity #IslamicTriviaChallenge #IslamicPrizes

ความคิดเห็น • 17

  • @IslamicQuizPrizes
    @IslamicQuizPrizes  25 วันที่ผ่านมา +3

    Quiz (9):آج کاسوال
    یہ عقیدہ کا اصول کس نے بنایا ہے؟؟؟
    _____________________________
    جواب دینے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس اپ لنک پر msg کیجئے تاکہ آپ کاجواب کوئی copy نہ کرسکے ۔
    wa.me/message/4DF2PZZK3RQXE1
    جواب دینے کا ٹائم 30 منٹ ہے

    • @userAyesha936
      @userAyesha936 25 วันที่ผ่านมา

      سوال عقیدہ کا اصول کس نے بنایا ؟
      جواب عقیدہ کا اصول
      1 امام احمد بن حنبل
      2 امام علی بن المدینی
      3 امام بخآری
      4 امام رازی
      عائشہ بلوچ فرم کویٹہ بلوچستان

    • @mahmoodshahid5572
      @mahmoodshahid5572 25 วันที่ผ่านมา

      جواب: اھل السنة والجماعة(السلف) کے علماء نے بنائے ہیں۔
      جن میں سر فہرست
      امام احمد بن حنبل ،
      علی بن المدینی ،
      امام بخاری ،
      امام الرازی
      نے بنائے ہیں
      حیان محمود
      كراچی

    • @userAyesha936
      @userAyesha936 25 วันที่ผ่านมา

      سوال عقیدہ کا اصول کس نے بنایا ؟
      جواب اہل سنت والجماعت نے بنایا
      عقیدہ کا اصول
      1 امام احمد بن حنبل
      2 امام علی بن المدینی
      3 امام بخآری
      4 امام رازی
      عائشہ بلوچ فرم کویٹہ بلوچستان

    • @usmanabid6651
      @usmanabid6651 25 วันที่ผ่านมา

      جواب اہل السنت والجماعت (السلف)کے علماء
      بنایا ہے 1 امام احمد بن حنبل 2 امام علی بن المدینی 3 امام بخاری 4 امام رازی عروج شہزادی بنت محمد عابد کراچی

  • @Islamicc751
    @Islamicc751 25 วันที่ผ่านมา

    مشاء ملازم

  • @ABUBAKAROBAID-yg3hf
    @ABUBAKAROBAID-yg3hf 25 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم

  • @manas-ob2xz
    @manas-ob2xz 25 วันที่ผ่านมา

    جواب دےدیا یے الحمدللہ

  • @MaryamYounas-kr1vr
    @MaryamYounas-kr1vr 25 วันที่ผ่านมา

    جواب دے دیا ہے الحمدللہ

  • @syedsanashah
    @syedsanashah 27 วันที่ผ่านมา

    Asalam o alikum I received my cash gift JazakAllah

  • @manas-ob2xz
    @manas-ob2xz 25 วันที่ผ่านมา

    Mry pas link open ni hua tu m ny what's up py kr dia h api

  • @wardamahmoodummeumar5222
    @wardamahmoodummeumar5222 25 วันที่ผ่านมา

    Jawab dedya.Umar Mahmood

  • @wardamahmoodummeumar5222
    @wardamahmoodummeumar5222 25 วันที่ผ่านมา

    جواب: اھل السنة والجماعة(السلف) کے علماء نے بنائے ہیں۔
    جن میں سر فہرست
    امام احمد بن حنبل ،
    علی بن المدینی ،
    امام بخاری ،
    امام الرازی
    نے بنائے ہیں
    ہانی شاہد
    كراچی

  • @Islamicc751
    @Islamicc751 25 วันที่ผ่านมา

    اھل ا لسنات اھل الجاعت کے علماء نے بنایا ہیں
    اصحاب
    اھل بیت نے

  • @wardamahmoodummeumar5222
    @wardamahmoodummeumar5222 25 วันที่ผ่านมา

    جواب: اھل السنة والجماعة(السلف) کے علماء نے بنائے ہیں۔
    جن میں سر فہرست
    امام احمد بن حنبل ،
    علی بن المدینی ،
    امام بخاری ،
    امام الرازی
    نے بنائے ہیں
    عمر محمود
    كراچی

  • @mahmoodshahid5572
    @mahmoodshahid5572 25 วันที่ผ่านมา

    جواب: اھل السنة والجماعة(السلف) کے علماء نے بنائے ہیں۔
    جن میں سر فہرست
    امام احمد بن حنبل ،
    علی بن المدینی ،
    امام بخاری ،
    امام الرازی
    نے بنائے ہیں
    حیان محمود
    كراچی

    • @ABUBAKAROBAID-yg3hf
      @ABUBAKAROBAID-yg3hf 25 วันที่ผ่านมา

      اھل السنت والجماعت کے علماء نے بنائے ہیں جن میں سر فہرست امام احمد بن حنبل علی بن المدینی امام البخاری امام الرازی نے بنائے ہیں ام احسن کراچی سے